بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 06/07/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلاخر کفر ٹوٹا خداخدا کر کے بھمبر گجرات روڈ پر کئی ماہ سے ہچکو لے کھاتے مسافروں کی حالت زار پر ٹھیکیدار کو رحم آگیا مکہا ل ،موہڑا سدھا اور بڑھنگ کے نزدیک کئی ماہ سے زیر تعمیر سڑ ک پر کام آغاز ٹھیکیدار نے تارکول ڈالنا شروع کر دی تفصیلات کے مطابق بھمبر گجرات روڈ مکہال ،موہڑ اسد ھا اور بڑ ھنگ کے نز دیک انتہا ئی خستہ حا لی کا شکا ر ہو چکی تھی سڑ ک بڑ ے جو ہڑ میں تبد یل ہو نے کیسا تھ سا تھ اند ھے اند ھے گڑ ہو ں کی آمجگاہ بن گئی تھی جس کے با عث سڑ ک پر سے گز ر نے وا لی مسا فرگا ڑیو ں میں بیٹھے مسا فرو ں کو شدید ازیت کا سا منا کر نا پڑ تا جبکہ گز رنے وا لی لو ڈر گا ڑیو ں کو بھی آئے روز حا دثا ت پیش آجا تے ہیں گزشتہ سا ل چند گز کی سڑ ک مر مت کے لئے محکمہ شا ہرا ت نے لیگی ٹھیکیدا ر کو لا کھو ں رو پے ما لیت کا ٹھیکہ جا ری کیا جسے ٹھیکیدار نے30جو ن2015سے پہلے مکمل کر نا تھا مذ کور ہ ٹھیکیدا ر کو بلآخر عو ام کی حا لت زار پررحم آگیا 30جو ن کے بعد ٹھیکیدا ر نے 5جو لا ئی کو سڑ ک پر کا م شروع کر کے تا رکو ل ڈا لنا شروع کر دی جس پر شہر یو ںاور مسا فرو ں نے ٹھیکیدا ر کی طرف سے کا م شروع کر نے کو دیر سے ہی سہی لیکن درست قرا ر دیا ۔۔
……………………………………..
……………………………………..
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) حاجی یو سف لنک روڈ لو ئر سیر لہ کی تعمیر کرانے پر ممبر اسمبلی چو ہدر ی طا رق فا روق کے انتہا ئی مشکو ر ہیںانہو ں نے ہما رے دیر ینہ مسئلہ کو حل کر کے اہل علا قہ کے دل مو ہ لئے ہیںانہو ں نے ذا تی دلچسپی لے کر گز شتہ 8سا ل سے خستہ حالی کی شکا ر سڑ ک کی ہنگا می بنیا دو ں پر تعمیر کرو اکر حقیقی عوا می نما ئند ہ ہو نیکا ثبو ت دیا ہے اہلیا ن لو ئر سیر لہ ان کے مشکو ر ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر را جہ مظہر اقبا ل ،ملک عا مر شہزاد ،مرزا رضو ان ،مرزا محمد آصف ،ملک محمد حفیظ ،عا شر بٹ نے اپنے مشتر کہ بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ اہلیا ن لو ئر سیر لہ سڑ ک کی خستہ حا لی اور جو ہڑبن جا نے کے با عث شدید مشکلا ت سے دوچا ر تھے گزشتہ دو ر حکومت اور مو جو د ہ پیپلز پا رٹی کے دو ر حکومت میں علاقہ کے مکینو ں کو درپیش مسئلہ کے حل کے لئے کو ئی کوششیں نہ کی گئی حلقہ سے منتخب ممبر اسمبلی چو ہدر ی طا رق فا روق نے اپو زیشن میں ہو نے کے با وجو د اہلیا ن سیر لہ کا دیر ینہ مسئلہ حل کر نے کی حا می بھر ی جس پر انہو ں نے فوری عمل درآمد کروا تے ہو ئے کا م شروع کروادیا اور آج سڑ ک کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے سڑ ک کی تعمیر سے عو ام علاقہ کو اب آمد ورفت میںآسا نی اور مسئلہ سے چھٹکا را مل گیا ہے جس کا سہراممبر اسمبلی چوہدری طا رق فا روق کوجا تا ہے اور ہم اہلیا ن لو ئر سیر لہ ان کی طرف سے دیر ینہ مسئلہ کے حل کے لئے ذا تی دلچسپی لینے پر چو ہدر ی طا رق فا روق کے شکر گزا ر ہیں ۔۔
……………………………………..
……………………………………..

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما ،ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ سپر یم کو رٹنے اپنے آفس میںسیاسی وسما جی کا رکنو ں کی ایک میٹنگ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ سیا سی پنڈ تو ں اور گر نتھو ںنے سیا ست کو یر غما ل بنا رکھا ہے اپنے اور بیگا نے سیا ست نہیں بلکہ انتقام لیتے ہیں جو کہ سیا سی نظا م میں درست با ت نہ ہے انہو ں نے کہا کہ با ت حق سچ کی کر نے پر سیا سی انتقام لئے جا تے ہیںمو جو دہ سیا سی نظام لوگو ں کو ذا تی غلا م بنا نے کی کو شش کر رہا ہے خد مت ،خو داری ،اصو لو ں کی سیا ست نہیںبلکہ کر پٹ ما فیا کی بلاتفر یق جما عت ،قبیلہ ،گر وہ حما یت کر تے ہیں جد ید دو ر میں مثبت سیا ست کے لئے نئے با وقار عمرانی معا ہدو ں کی ضرورت ہے جس پر کو ئی توجہ نہیں دے رہا ہے جسکا نتیجہ سا رے بھگت رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ سیا ست میں چھو ٹے انسا نو ں کو بڑ ے بیٹھا دیاجا تا ہے اس طر ح اب نہا یت چھو ٹے لو گو ں سے وا سطہ ہے ج کا نہ کو ئی کر دار ہے نہ وقار ہے بلکہ غنڈ ہ عنا صر ،کر پٹ ،را شی اور بد معاش اور لو ٹ ما ر کر نیو الے ہر شعبہ میں دندنا رہے ہیں اگر آنے وا لے وقت میں با وقار سو ل سوسا ئٹی نے مثبت لا م بندی نہ کی تو اس سے خو ف نا ک صورتحا ل پیدا ہو جا ئیگی نئی نسل کے لئے کو ئی نا م نہا د لیڈر کو ئی ادارہ کو ئی پلا ننگ نہیں کر رہا ہے وسائل کاضیا ع اور اداروں کی تبا ہی ایک الا ر م ہے کر پٹ ما حو ل نے ماحو ل کو گند اکر رکھا ہے قانو ن اور آئین کی کو ئی عملداری نہ ہے معاشی عدم مساوات جو کہ غیر ضروری طو ر پرآگے بڑ ھ چکا ہے نے افرا تفر ی پیدا کر رکھی ہے حکو متیں ملا زمو ں کی نما ئند ہ ہیں سو ل سوسا ئٹی اور عام آدمی کی نما ئند ہ نہ ہے دو لت کے کلچر نے جا ئز اور نا جا ئز کا فرق زیا دہ تر ختم کر دیا ہے ہر سا ل زیا دہ سے زیا دہ ملا زمو ن کو نو ازا جا تا ہے عام آدمی کے با رے میں کو ئی پلا ننگ نہ ہے جس سے سو ل سوسا ئٹی مضبو ط ہو تی ہے معاشر ہ پر وا ن چڑ ھتا ہے حا دثات کا دو ر ہے حا دثا ت ہو تے ہیں اور کو ئی آدمی کہیںسے کہیں پہنچ جا تا ہے کو ئی میر ٹ نہ ہے پا رٹیو ں کے اندر پا رٹیو ں سے ہٹ کر تر جیحا ت قائم کی جا تی ہیںاب پا رٹیو ں کے اندر پا رٹیاں بن چکی ہیںجو نا قا بل بر داشت ہیں بر طا نیہ کا سیا سی نظام سوشل نظا م اس دو ر میں قابل تقلید ہے اس سے راہنما ئی لی جا سکتی ہے با ئیو میٹر ک الیکشن سے حا لا ت بہتر ہو سکتے ہیں اسکے علا وہ لا تعداد اصلاحا ت کی ضرورت ہے ۔

……………………………………..
……………………………………..
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سماجی تنظیم انگلش ایکسس ما ئیکرو سکا لر شپ کے زیر اہتما م اسا تذ ہ اور سکو ل کے بچو ں کے اعزاز میں ایک افطا ر پا رٹی کی تقر یب جسیا ل پلا زہ بھمبر میں ہو ئی افطا ر پا رٹی میں انگلش ایکسس ما ئیکرو سکا لر شب کی ٹیم نے افطا ر پا رٹی میںشر یک بچوں میں کمیو نٹی سرو سز کا شو ق اجا گر کر نے اور ان کا معاشر تی ذمہ دا ریو ں سے آگا ہ کر نے کے لئے رو شنی ڈا لی گئی اس موقع پر مو لانا محمدمطلو ب نے خصوصی بیا ن کے ذریعے اس کاوش کو سرا ہا اوراسلا م میںروزو ں کی اہمیت پر رو شنی ڈا لتے ہو ئے روزو ں کوسا ل کی بہترین عبا دت قرا ر دیا پرو گرا م کے آخر میں دئیے گئے اہدا ف کو احسن انداز میں مکمل کر نے اورپرو گرا م کی بھر پور کا میا بی پر مر کز ی منیجر ریڈفا ونڈ یشن نے ایکسس ٹیم اور بچو ں کی بھر پو ر کاوش کو سرا ہا افطا ر پا رٹی میں پر نسپل ریڈ فا ونڈ یشن کا لج بھمبر طفیل ظفر ،فر ید احمد ،ریسکیو آفیسر ما لک انقلا بی ،ایکسس کو ارڈنیٹر اظہرعباس ،ایکسس ٹیچرعا صم جا وید سمیت سکو ل کے بچو ں کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی ۔۔

Bhimber Iftar Party

Bhimber Iftar Party