بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر اور گرد و نواح میں ناقص غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کی فروخت دھڑلے سے جاری شہری ناقص، مضر صحت اور غیر معیاری مشروبات کے استعمال سے پیٹ کی مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر ہسپتال پہنچنا شروع شہریوں کا مضر صحت اور غیر معیاری امشروبات تیار کرنے اور فروخت کرنے والوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر اور گرد ونواح کے علاقوں میں ناقص غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کی تیاری اور فروخت پورے عروج پر ہے دوکاندار زیادہ منافع کمانے کیلئے دوکانوں میںناقص اور غیر معیاری مشروبات فروخت کرنے لگے بھمبر شہر، بڑھنگ، دھندڑ، ڈھیری وٹاں، سوکاسن ، پنجیڑی ، کوہل چہلہ، گڑھا کنجال ، کانگڑہ فکروٹ ، درائیاں، پوٹھی، پنڈی جہونجہ، سیرلہ، کہانی پیل، کس چناتر ، سنگڑھ، کلری ، کسگمہ ، علی بیگ کے علاقوں میں دوکانداروں نے انتہائی ناقص، غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کی سر عام فروخت شروع کر رکھی ہے دوکانوں کے اندر اور باہر حفظان صحت کے اصولوں کے برعکس غیر معیاری اور مضر صحت لوکل، مقامی اور ملٹی نیشنل کمپنیوں کے جعلی لیبل لگا کر مشروبات سجا رکھے ہیں جبکہ ریڑھی والوں نے اپنی ریڑھیوں پر سکنجین، املی ، آلو بخارے کا شربت ، گنے کا رس ، سوڈا واٹر اور مقامی طور پر تیار ہونے والے دو نمبر برانڈ کی سر عام فروخت کر رہے ہیں غیر معیاری مشروبات پینے سے سادہ لوح شہری اور چھوٹے چھوٹے معصوم بچے معدے اور جگر کی موذی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں ناقص اور غیر معیاری مشروبات کے استعمال سے بچے اور بوڑھے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں غیر معیاری اور مضر صحت مشروبات کے استعمال سے پیٹ کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں کا رخ کرنے پر مجبور ہونیوالے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ناقص اور غیر معیاری مشروبات تیار کرنے اور فروخت کرنے والے باثر تاجروں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور شہریوں کی قیمتی جانوں کو محفوظ بنایا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک انصاف یوتھ ونگ ڈھمک حلقہ برنالہ کے رہنما ملک سلیمان اعوان نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نواز، زرداری گٹھ جوڑ کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا آزاد کشمیر کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور وہ تبدیلی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں آ چکی ہے حلقہ برنالہ میں بھی بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں موروثی سیاست کا خاتمہ ہو گا ہمیں کمزور سمجھنے والے اب تحریک انصاف سے خوفزدہ ہو چکے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملوٹ میں یوتھ کارکنان کی ایک میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اب آزاد کشمیر میں بھی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے تحریک انصاف کا سونامی پورے آزاد کشمیر سے موروثی سیاست کا خاتمہ کر کے ہی دم لے گا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں کشمیری عوام اب ان دونوں جماعتوں کی عوام دشمن پالیسوں سے تنگ آ چکے ہیں اور تبدیلی چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں نوجوانوں کی بھر پور شمولیت نے آئندہ تحریک انصاف کی کامیابی کا بگل بجا دیا ہے برنالہ کے عوام بھی اب گذشتہ کئی سالوں سے مسلط بہروپیوں کو پہچان چکے ہیں اور آئندہ ان کے جھانسے میں نہیں آئینگے انہوں نے کہا کہ حالیہ ضمنی الیکشن میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی شاندار کامیابی کے بعد تحریک انصاف آزاد کشمیر میں مزید مضبوط ہو گی ہے برنالہ میں بھی تحریک انصاف امیدوار اسمبلی ملک عبدالمالک اعوان کی قیادت میں متحد و منظم ہے ملک عبدالمالک اعوان علاقہ کی پرو قار شخصیت ہیں ان کی قیادت میں برنالہ سے کرپشن کا خاتمہ کر کے دیانتدار اور ایمان دارانہ نظام کا قیام عمل میں لایا جائیگا اور جلد ہی برنالہ سے بھی موروثی سیاست کا خاتمہ ہو گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام بھمبر میں کشمیر گیمز 2015 کے مقابلے جاری ملک محمد باز اتھلیکٹس چیمپئین شپ پائلٹ ہائی سکول گرائونڈ میں شروع اتھلیکٹس چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی افسر مال بھمبر انعام اللہ باری اتھلیکٹس مقابلوں میں پہلے دن پینتھر کلب نے میدان مار لیا تفصیلات کے مطابق محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر آزاد کشمیرکے زیر اہتمام ضلع بھمبر میں کشمیر گیمز 2015 کا فیسٹیول جاری ہے گذشتہ روز گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول بھمبر میں کشمیر گیمز 2015 کے سلسلہ میں اتھلیکٹس کے مقابلے شروع ہوئے جس میں 100 میٹر ریس کا مقابلہ جس میں پائلٹ ہائی سکول بھمبر ونر جبکہ بھمبر پینتھر کلب رنر اپ ،جبکہ گولہ کے مقابلے میں بھمبر پینتھر ونر ، سٹی کلب رنر اپ جبکہ 4×100 میٹر ریلے ریس میں پنیتھر کلب ونر جبکہ پائلٹ سکول رنر رہے تقریب کے مہمان خصوصی افسر مال بھمبر انعام اللہ باری تھے جنہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر گیمز کا انعقاد آزاد خطے کے اندر نوجوانوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کا آغاز ہے جس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں سامنے لانے کا موقع ملے گا اور آزاد کشمیر کے اندر کھیلوں کے فروغ میں اضافہ ہو گا نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے دور رکھنے کیلئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا ہو گا انہوں نے کہا کہ ضلع بھمبر کھیلوں کے حوالہ سے ایک منفرد مقام رکھتا ہے آزاد کشمیر سطح کے مقابلوں میں ہمیشہ نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے کشمیر گیمز سے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع ملا گا انہوں نے کہا کہ میں خود میں سپورٹس مین رہا ہوں اور ڈویژن کی سطح پر فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل چکا ہوں بھمبر کے اندر کھیلوں کے فروغ کیلئے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن تعاون کرے گی جبکہ تقریب میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی، صدر معلم پائلٹ ہائی سکول چوہدری محمد اسلم،سنیئر صحافی چوہدری خالد حسین، طارق ثاقب، عاطف اکرم، ثاقب بشیر بٹ ، فواد گیلانی ، سنیئر مدرس شیخ محمد صفدر، چوہدری خالد ، احسن سعید ، پی ٹی سعید و دیگر موجود تھے۔
Game Festival Bhimber
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف سیاسی و سماجی راہنما چوہدری محمد حنیف آف پیر کانجی اوورسیز کشمیری راہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ دینگے تفصیلات کے مطابق بھمبر کے معروف سیاسی و سماجی راہنما چوہدری محمد حنیف آف پیر کانجی رنڈیام آج اپنی رہائش گاہ پر اوورسیز کشمیری راہنمائوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دینگے عشائیہ کی تقریب میں وزیر مال چوہدری علی شان سونی سمیت برطانیہ، یورپ اور عرب امارات میں مقیم کشمیرکمیونٹی کے رہنما شرکت کرینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ار ب پتی مقامی لو گ نا م نہاد نا دار بن کر شہر کی بیت الما ل کی قیمتی جگہو ں پر قا بض مہا جر ین دربد ر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبو ر وزیر بحا لیا ت اور کسٹو ڈین املاک مترو کہ سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ شہر ی پر یشا ن حا ل حکومت نے اگر نو ٹس نہ لیاتو شہر ی حلقے ڈپٹی کمشنر آفس کے با ہر احتجا ج کر نے پر مجبو ر ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر جس کا زیا دہ تر ر قبہ بیت المال پر مشتمل ہے اور حکومتی قانو ن کے مطا بق بیت المال کی الا ٹمنٹ کی مقامی پو گو ں پر پا بند ی ہے لیکن ار ب پتی با اثر لو گ ملی بھگت سے جعلی نا دار بن کر بیت الما ل پر قا بض ہو چکے ہیں جبکہ مہا جر ین جن کے پا س سر چھپا نے کو جگہ نہ ہے در بد ر کی ٹھو کر یں کھا رہے ہیں آئے روز حکومتی نما ئند وں کے وفو د کی شکل میں ملا قا تیں بھی کر تے رہتے ہیںاور حکومت کے نو ٹس میں یہ معا ملہ اکثر او قا ت لا یا گیا ہے لیکن وزیر اعظم اورکسٹو ڈین یا متعلقہ محکمہ نے کبھی نو ٹس نہ لیا جس کی وجہ سے شہر ی حلقہ با لخصوص مہا جر ین شدید پریشا نی کا شکا رہیں بھمبر میں مہا جر ین کے لئے رہنے کو جگہ میسر نہ ہے شہر ی حلقو ں اور با لخصوص مہا جرین نے حکومت انکو ائر ی کمیشن قائم کر ے اور ان با اثر مقا می لو گو ں جنہو ں نے جعلی نا دا ر بن کر بیت الما ل کی قیمتی جگہو ں پر قبضے کئے ہو ئے ہیں اور انتظا میہ کی ملی بھگت کرکے الا ٹ کررکھے ہیں ان الاٹ منٹو ں کو کینسل کیا جا ئے اور مستحق کو سر چھپا نے کے لئے جگہ فرا ہم کی جا ئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دہشت گر دی کی واردا تو ں سے نمٹنے کے لئے آئی جی پی اور ڈی آئی جی میر پو ر رینج کی خصوصی ہدا یت پر ضلع پو لیس بھمبر نے خو اتین اسا تذ ہ کو عملی طو ر پر ٹر یننگ کا آغاز کر دیا اس سلسلہ میں گز شتہ روز ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر اور ڈی ایس پی لیگل نے گزشتہ رو ز گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل بھمبر کی اسا تذ ہ کو مختلف قسم کا اسلحہ چلا نے کی ٹر یننگ دی تفصیلا ت کے مطا بق سا نحہ پشا ور کے بعد پو رے ملک کی طرح ضلع بھمبر میں بھی انسپکٹر جنر ل پو لیس ملک خد ا بخش اعو ان اور ڈی آئی جی رینج میرپو ر ڈا کٹر خا لد محمود کی خصوصی ہد ایت پرگز شتہ روز ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہدر ی محمد رفیق ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن نے لیڈی پو لیس کے ہمرا ہ گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل بھمبر کی اسا تذ ہ کو مختلف قسم کا اسلحہ چلا نے کی ٹر یننگ دی اس موقع پر ایس ایس چو ہدری منیر احمد نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھمبر کے تما م سر کا ری اور نیم سر کا ری ادا رہ جا ت کے استا تذہ کو مختلف قسم کے ہتھیا ر چلا نے کی خصوصی ٹر یننگ دی جا ئیگی جبکہ28اپر یل کو پنک رو ز ہا ل میں سیکو رٹی اور دہشت گر دی سے نمٹنے کے لئے سیمنا ر منعقد کیا جا رہا ہے جس میںڈی آئی جی میر پور رینج ڈا کٹر خا لد محمود چو ہا ن ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد اور پو لیس آفیسرا ن خصوصی لیکچر دینگے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )جمو ں وکشمیر کی خبرپر ایکشن ڈپٹی کمشنر بھمبر نے محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ دا ران کوفو ری طو ر پر بھمبر شہر کے باسیو ں کو پینے کا صا ف پا نی مہیا کر نے اور واٹر فلٹر یشن پلانٹ کی صفا ئی کا حکم دے دیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کو موقع چیک کر نے کے احکا ما ت جا ری کردئیے تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز میڈ یا میں شہر یو ں کو پینے اور ذہر آلو د اور گند ہ پا نی سپلا ئی ہو نے کی خبر شا ئع ہو نے پر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال نے فو ری طو ر پر ایکشن لیتے ہو ئے محکمہ واٹر سپلا ئی کے ذمہ دا ران کو فو ری طو ر پر بو سید ہ لا ئنیں تبد یل کر نے اور ٹو ٹی ہو ئی لا ئنو ں کو مر مت کر نے کے علاوہ سما ہنی چو ک اور ہا تجی گیٹ کے مین ہو ل جہا ں سے پو رے شہر کو پا نی سپلا ئی کیا جاتا ہے کی فو ری صفا ئی کے احکا ما ت بھی صا در فرما ئے جبکہ بلد یہ بھمبر نے ڈپٹی کمشنر کے حکم کے مطا بق سما ہنی چوک میں قائم واٹر فلٹر یشن پلا نٹ کی فو ری طو ر پر صفا ئی کرو ادی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر گیمز 2015کے زیر اہتما م ملک محمد با ز اتھلیٹکس چمپین شپ کا باقاعدہ افتتا ح ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر محمد انعا م با ری نے گو رنمنٹ پا ئلٹ سیکنڈر ی سکو ل بھمبر میں گز شتہ روز کیا اتھلیکٹس گیمز میں100میٹر ریس ،800میٹر ریس ،گو لہ 4×100ریلے ریس ،ڈسکس تھر و ،لا نگ جمپ ٹر پل جمپ کے ایو نٹ شامل ہیں کھیلو ں کے مختلف ایو نٹو ں میں ضلع بھمبر کے کھلاڑیو ں نے مقا بلہ جا ت میں حصہ لیا افتتا حی تقر یب میں ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر کما ل سبحا نی ،سینئر مدرس شیخ محمد صفدر ،چو ہدر ی خا لد حسین ،ریٹا ئر ڈ پی ٹی آئی ملک محمد با ز ،جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر پر یس کلب چو ہدر ی عا طف اکر م ،شیراز پرویز مشتاق شا مل تھے جبکہ ریفر ی کت فرا یض رفتا ج خا ن ،چو ہدر ی محمد سعید نے دئیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)شہر یو ں اور صحا فیو ں نے دن دیہا ڑے بھر ے با زار سے خا تون ٹیچر سے پرس چھین کر فرار ہو نیوالا چور پکڑ کر پو لیس کے حوا لے کر دیا شہر یو ں کا چو ر کو سخت سزا دینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ چند دنو ں سے ضلعی ہیڈ کو ارٹر میں خوا تین سے پرس چھیننے کے واقعا ت توا تر سے ہو رہے تھے گز شتہ روز بھمبر کے معروف با زار سے را شد محمود ولد محمد اشر ف قوم پٹھا ن سکنہ بھمبر نے خا تو ن ٹیچر سے دن11ببجے کے لگ بھگ پر س چھینا اورفرار ہو گیا خا تو ن کے شور مچانے پر شہر یو ں اور صحا فیوں نے چو ر کا پیچھا شروع کر دیا اور پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے قر یب چو ر کو پکڑ کر پر س اور قیمتی مو با ئیل برآمد کر لیا اور تھا نہ پو لیس سٹی کے حو الے کر دیا اس موقع پر ایس ایچ او سٹی سردا ر سہیل یو سف نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بھمبر سے جرا ئم کا خا تمہ اولین تر جیح ہے شہر یو ں کے تعاون سے بھمبر کو امن کا گہو ارہ بنا ئینگے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر کے ریٹا ئرڈ ملا زمین کو پنجا ب کے برابر گرا س پنشن میں اضا فہ کر کے بقا یا جا ت کی ادا ئیگی کی جا ئے تا کہ ملا زمین کے اندر پا ئی جا نیوا لی بے چینی ختم ہو سکے ان خیا لا ت کا اظہا ر نا ئب تحصیلد ار (ر) را جہ سر دار علی خا ن نے او لڈ پنشنرز کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پنجا ب حکومت نے اپنے پنشنروں کی کمیو ٹ شدہ پنشن معہ اضا فہ جا ت بحا ل کر کے ادا ئیگیبھی کر دی ہے مگر آزاد کشمیر کے پنشنرز تا حا ل اس اضا فے سے محرو م ہیںانہو ں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی اور سیکر ٹر ی ما لیا ت سے در خو است کی ہے کہ آزاد کشمیر اولڈ پنشنرز کی گرا س پنشن پر اضا فہ جا ت شامل کر کے بقا یا جا ت کی ادا ئیگی کے احکا ما ت صا در فر ما ئے جا ئیں تا کہ ریٹا ئر ڈ ملاز مین کے اندر پا ئی جا نیو الی بے چینی ختم ہو سکے ۔