بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈا کٹر صا حب کی جانب سے جاتلاں سے بھمبر تک 14 استقبالیہ گیٹ بنانے کا دعوی کیا گیا تھا جبکہ ڈھیر ی وٹاں اور میرپور چوک کے علاوہ کسی جگہ پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا بھر پور استقبال نہ کیا جا سکا۔ بھمبر جلسے کی تیاریاں گزشتہ کئی روز سے جاری رہیں ۔ جلسہ کی خا ص با ت سا بق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کے بیٹے ڈا کٹر انعا م الحق چوہدر ی کی پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت تھی ۔سماہنی اور بر نا لہ سے آنیو الے جلوسو ں کے با وجود پی ٹی آئی بھمبر میں بڑا شو نہ کر سکی۔جا تلا ں پل پر جب بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کا کا قا فلہ پہنچا تو چو ہدر ی ریا ض کسگمہ نے ان استقبال کیا اس موقع پر پھو لو ں کی پتیا ں نچھاو ر کی گئیں اور نو جو انو ں نے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی زند ہ با ر کے فلک بو س نعر ے لگا ئے ۔ جلسہ گا ہ میں لگا ئی گئیں 1000 کر سیو ں کے علاوہ ارد گرد بھی لو گ کھڑے تھے۔
بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے خطا ب سے قبل با رش کے باعث دلد ل ہو نے کی وجہ سے سر ک کر شامیانا حا ضر ین پر گر گیا جس کیو جہ سے پنڈا ل میں تھو ڑی دیر کے لئے بھگدڑ مچ گئی مگر فو راً ہی پی ٹی آئی کے کا رکنا ن نے اسے سید ھا کر دیا۔ پنجیڑ ی کے مقام پر را جہ آصف حسین ،را جہ عدنا ن کی قیادت میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کے نو جو انو ں نے استقبا ل کیا پنجیڑ ی سے قبل جبی کے مقا م پر بھی بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا استقبا ل کیا گیا ۔سو کاسن کے مقا م پر سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی مر ید حسین نے استقبا ل کیا ۔بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کا قا فلہ جیسے جیسے آگے بڑ ھتا گیا مختلف گا ئو ںسے لو گ اس قا فلے میںشا مل ہو تے گئے ۔چھپرا ں ،ڈھیر ی وٹا ں میں بھی بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کااستقبا ل کیا گیا ۔میڈ یا کو ریج کے لئے بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کے میڈ یا ایڈ وائزر نصیر احمد چوہدر ی ایڈووکیٹ متحر ک رہے ۔میر پور چو ک پہنچنے پر عبدا لرو ف کا شر ،حیدر علی کا شر نے بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی کا استقبا ل کیا ۔میر پو ر چو ک میں حیدر علی کا شر کے ساتھ پا کستا ن تحر یک انصا ف کے سینکڑو ں نو جوا ن عمرا ن خا ن زند ہ با د ،بیر سٹر سلطا ن محمود زند ہ با د کے فلک بوس نعر ے لگا تے رہے ۔میر پو ر چو ک سے جب بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی کا قا فلہ شہر میں دا خل ہو ا تو گا ڑیو ں کی تعداد سینکڑو ں تک پہنچ چکی تھی جبکہ لا تعداد نو جو ان مو ٹر سا ئیکلو ں پر سوار ہو کر جلوس کے آگے آگے تھے۔
میر پو ر چو ک سے جلسہ گا ہ کا 5منٹ کا فا صلہ تقر یبا ًایک گھنٹہ کی مسافت تک جا پہنچا ۔جلسہ گا ہ پہنچنے پر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا استقبا ل ڈا کٹر انعا م الحق نے تا ریخی انداز میں کیا ۔پا کستا ن تحر یک انصا ف کے ترا نو ں نے جلسہ گا ہ کی رو نقیں بڑ ھا دیں سٹیج کے ارد گرد پا کستا ن تحر یک انصا ف کے نو جوا ن بڑ ی تعداد میں موجو د رہے ۔جلسہ گا ہ کی صدارت سا بق چیئر مین نذ یر آف لس نے کی ۔مر کز ی چیف آرگنا ئزر ظفر انو ر بھی بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے ہمرا ہ تھے ۔پی پی کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی نجیب ایڈووکیٹ نے پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا اعلا ن کیا ۔ڈا کٹر انعا م الحق نے پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت کا جب اعلا ن کیا تو تما م لو گو ں نے کھڑ ے ہو کر اس فیصلے کی تو ثیق کی ۔جلسہ عا م کو اور استقبا لی ریلی کو کا میا ب کر نے میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے دست را ست چو ہدر ی عبدا لرو ف کا شر اور تحر یک انصاف یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی حیدر کا شر اور انصاف یو تھ کے نو جو انوں نے اہم کر دا ر اداکیا ۔جلسہ گا ہ میں یو تھ ونگ کے نو جو انو ں نے ما حو ل کو گر ما ئے رکھا ۔بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدری ،عمرا ن خا ن ،ڈا کٹر انعا م الحق ،چو ہدر ی عبدا لرو ف کا شر کے حق میں نعرے با زی کرتے رہے اور اسٹیج کو گھیر ے رکھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر وصدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج ڈا کٹر انعا م الحق کی پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمولیت سے بھمبر میں ایک نئے دو ر کا آغا ز ہو گیا تحر یک انصا ف ہمہ گر انقلا ب کی شکل میں ریا ست کے اطرا ف واکنا ف میں پھیل رہی ہے تحر یک انصا ف کر پشن لو ٹ ما ر کھسوٹ چو را چو ری کی سیاست کا خا تمہ کر کے حقیقی معنو ں میں فلا حی حکومت کا قیا م چاہتی ہے ا س لئے مجید اور فا روق حید ر کی مک مکا کی سیاست عوامی سطح پر بر ے اندا ز سے پٹ رہی ہے بھمبر کے عو ام کی مر حو م چوہدر ی صحبت علی نے طو یل عر صہ خد مت کی اسی و جہ سے2006میں انو ارا لحق کو یہا ں کا ممبر اسمبلی منتخب کروا یا اب میر اامیدوار ڈا کٹر انعا م الحق ہے کیو نکہ میں چو رو ں ٹھگو ں اورکر پشن میں تھڑ ے ہو ئے ما فیا کے ساتھیو ں کا ساتھ نہیں دے سکتا بھمبر کے غیو ر لو گو طا رق فا روق اور انوارا لحق کو ووٹ دینے کا مطلب مجید اور فا روق حیدر کو ووٹ دینا ہے فیصلہ آپ نے کر نا ہے اگر آپ نے ووٹ مجید فا روق حیدر کو دینا ہے یا مجھے ؟آج ڈا کٹر انعا م الحق ،چو ہدر ی نجیب ایڈووکیٹ اور جنہو ں نے پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کی ہے۔
انہیں دلی مبا رکبا دپیش کر تا ہو ں انہو ں نے کہا کہ آج بھمبر میں نئی ابتدا ہو ئی ہے ہم عمرا ن خا ن کے ویژ ن کو پوری دنیا میں پھیلا ئیں گے اور عا م آدمی تک اس کا ریلیف پہنچا ئیں گے جس بے دردی سے مجید ،فا روق حیدر اور اس کے حوا ری لو ٹ ما ر کر رہے ہیں ان سے ایک ایک پیسہ وصو ل کر ینگے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کے قا ئدین ملک چھو ڑ چکے ہیں اور ن لیگ کی بھی جلد با ری آنیوا لی ہے کچھ دوستو ں نے کہا ہے کہ کشمیر کو نسل سے 12کرو ڑ رو پے سیاسی رشوت دی جا رہی ہے اور پیپلز پا رٹی بھی کرو ڑو ں رو پے خر چ کر رہی ہے مگر آپ کو گھبرا نے کی ضرورت نہیں دو نو ں جما عتو ں نے ملکر میر پو ر کے ضمنی الیکشن میں مجھے ہرا نے کے لئے ایک ارب رو پے لگا ئے مگر دو نو ں کو اکٹھے ایک ہی با ل پر آوٹ کر دیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے عو ام با غیر ت اور با شعور ہیں اور اپنے شعور کے مطا بق پا کستا ن تحر یک انصا ف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر ینگے ڈا کٹر انعا م الحق کی شمو لیت سے بھمبر کے ٹھیکیدا رو ں کو پتاچل جا نا چا ہیے کہ بھمبر کی سیٹ جیت چکے ہیں چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کی رو ح دیکھ رہی ہے بھمبر کی سیٹ ڈا کٹر انعام الحق کو ملنی چا ہیے۔
انہوں نے کہا کہ آج سے رکنیت سازی کا اعلا ن کر تا ہو ں اور 15 ستمبر تک تنظیم سازی مکمل کر لونگا بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر کے مظلو م بھا ئیو ں کی مدد کر نی چا ہیے میں نے امر یکہ کینڈا یو رپ اور مشرق وسطح کا دورہ کیا آج مجا ہدو ں ،غاز یو ں اور شہیدوں کی سر زمین سے مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیو ں کو یقین دلا تا ہو ں کہ ان کے ساتھ ہو ں اور میر ی جدو جہد اس وقت تک جا ری رہے گی جب تک مقبو ضہ کشمیر آزاد نہیں ہو جا تا جلسہ عام سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی نے کہا کہ 1996میں بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو وزیر اعظم بنا نے میں والد محتر م چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کا ہا تھ تھا 2001میں چو ہدر ی طا رق فا روق اور2006میں چوہدری انوا را لحق بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی حما یت سے ایم ایل اے بننے کے بعد طا رق فا روق سکندر حیا ت اور انوا را لحق سر دا ر عتیق احمد کے ساتھ بیٹھ گے بھمبر کے دو نو ں لیڈر فصلی بٹیرے ہیں ووٹ لیکر غا ئب ہو جا تے ہیں۔
ان دونوں سے اب حلقہ کے عوام کی جا ن چھوڑا نی ہے اب با ریاں نہیں لگیں گی بلکہ اس حلقہ میں میر ٹ کا بو ل با لا ہو گا انہو ں نے کہا کہ آج حلقہ کے عوام نے فیصلہ لے لیا ہے اب دو نو ں کی تختیو ں پر صرف سا بق سپیکر اور سا بق وزیر ہی لکھا جا ئیگا ضلع بھمبر کی تینو ں سیٹیں انشا اللہ پی ٹی آئی جیتے گی اور بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے وزیر اعظم بننے میں اہم کر دا ر ادا کر ے گی انہو ں نے کہا کہ نو جو ان ہما را سر ما یہ ہیںحلقہ نمبر7کی قیادت نو جوانوں کے حوا لے کر تا ہو ں اب گھر گھر گلی گلی پھیل جا ئیں اور قا ئد کشمیر کا پیغا م پہنچا ئیں انہو ں نے کہاکہ میں اپنے سا تھیو ں کا تحفظ اچھی طر ح کر نا جا نتا ہو ں اگر تحفظ نہ کر سکا تو آپ مجھے چو را ہے پر کھڑا کر سکتے ہیں آخر میں انہو ں نے تما م احبا ب کا شکر یہ ادا کیا جو خرا بی موسم کے با وجود تشر یف لا ئے ۔جلسہ عام سے سا بق امیدوار اسمبلی چو ہدر ی محمد رزاق ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،سیکر ٹر ی(ر) چوہدر ی عنا یت اللہ ،چو ہدر ی عبدا لرو ف کا شر ،سا بق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ریا ض احمد ،را جہ عدنا ن پرویز ،را جہ جاوید اقبا ل ،کا ئنا ت حبیب اور چو ہدری عتیق الر حمن نے بھی خطا ب کیا