بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 23/08/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سوشل میڈیا پر کمنٹس کرنے پر بڑھنگ اور بھمبر کے نوجوانوں میں تلخ کلامی بڑھنگ کے نوجوانوں نے کوئی موڑ پر وقاص اسلم پر ڈنڈوں مکوں اور لاتوں کی بوچھاڑ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی بھمبر کے نوجوان خلیل شہید چوک میں جمع ہو گئے اور چو ک کو رکاوٹیں کھڑی کر کے ہرقسم کی ٹر یفک کیلئے بند کر دیا جبکہ مو قع پر نو جوا ن ہوا ئی فا ئر نگ بھی کر تے رہے واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر را جہ ند یم عا رف ،تحصیلدا ر بھمبر شہزاد نسیم عبا سی، نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد اور ایس ایچ او سٹی نفر ی کے ہمرا ہ موقع پر پہنچ گئے پو لیس کو دیکھ کر مظا ہر ین موقع سے فرا ر ہو گئے پو لیس تھا نہ بھمبر نے دونو ں واقعا ت الگ الگ مقدما ت در ج کر لئے ذرائع کے مطا بق دو نو ں گرو پو ں میں معززین کی مو جو دگی میں صلح ہو گئی ہے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی گا ئو ں بڑ ھنگ اور بھمبر شہر کے نو جو انو ں کے درمیا ن سو شل میڈ یا پر کمنٹس کر نے پر تلخ کلا می ہو گئی جس پر دو نو ں گروپو ں نے تھا نہ پو لیس بھمبر میں رپو رٹ در ج کروائی ہو ئی تھی پو لیس رپو رٹ کے مطا بق گز شتہ روز بھمبر کے رہا ئشی وقا ص اسلم کسی کا م کی غر ض سے کو ٹھی مو ڑ مو جو دتھا کہ اس اثنا ء میں گلفا م شمس ولد شمس را جہ محمدعظیم ولد محمد اعظم حا ذق ولد نا معلو م اپنے دیگر سا تھیو ں کے ہمرا ہ آئے اور ڈنڈو ں مکو ں اور لا تو ں سے ما رنا شروع کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی چوہدر ی حیدر علی کا شر کی قیا دت میں نو جو ان جمع ہو گئے اور خلیل شہید چو ک کو ہر قسم کی ٹر یفک کے لئے بند کر دیا جبکہ اس موقع پر ہوا ئی فا ئر نگ بھی کی گئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ہیڈ کوا رٹر را جہ ند یم عا رف ،تحصیلدا ر شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد ،اور ایس ایچ او سٹی حا جی سکند ر اعظم موقع پر پہنچ گئے جنہیں دیکھتے ہی نو جو ان موقع سے نکل گئے تھا نہ پو لیس بھمبر نے وقا ص اسلم کی درخواست پر گلفا م شمس ولد شمس ،محمد عظیم ولد محمد اعظم ،حازق ولد نا معلو م اور 20نا معلو م افراد کیخلا ف مقدمہ د ر ج کر لیا ہے جبکہ ذوہیب طارق ولد محمد طا رق ،شہباز عرف چٹا ولد محمد اشرف ،شہزاد ولد محمد اشرف اقوام جا ٹ سا کنا ن کھمب انیس ولد اکبر ،حیدر علی کا شر ،عثما ن کا شر ،قیصر ولد محمد فا روق ،حسن وغیر کیخلا ف روڈ بلا ک اور ہوا ئی فا ئر نگ کر نے کیخلا ف مقدمہ در ج کر لیا ہے ذرا ئع کے مطا بق دونو ں فر یقین میں صلح ہو گئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزادجموں وکشمیر تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انسائیٹ ماڈل کالج نے اپنی روایات کو قائم رکھتے ہوئے میدان مار لیا ادارہ ہذاکی طالبہ ایمن شبیر دختر چوہدری شبیر نے 550نمبرات میں سے 537نمبر لیکر آزادکشمیر بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کر لی جبکہ ادارہ ہذا کی ہی طالبہ تحریم مصطفی دختر غلام مصطفی نے 550میں سے 530نمبرات لیکر آزادکشمیر بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی بھمبرکے سیاسی و سماجی حلقو،وکلاء ،صحافیوں نے انسائیٹ ماڈل کالج کے طلبہ کی نویں جماعت میں شاندار کامیابی پر پرنسپل ڈاکٹر عمر گل ،طارق محمود بھٹی ،عارف لطیف ،پروفیسر فہیم گل اور دیگر سٹاف کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔