بھمبر کی خبریں 1/8/2016

Press Confrace

Press Confrace

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے جام گروپ کی طرف سے درج کرائی جانے والی ایف آئی آر جھوٹ کا پلندہ اور ہمیں بدنام کرنے کی سازش ہے شریف شہری ہیں 10 کروڑ ہتھیانے کا الزم سچ ثابت ہو جائے تو 20 کروڑ دینے کو تیار ہیں پولیس جانبداری برت رہی ہے میرپور اور بھمبر میں ایک ہی طرح کی ایف آئی آر درج ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ اظہر ایوب جام کی طرف سے گھڑی جانے والی کہانی فرضی ہے اس کے پیچھے کہانی کچھ او٤ر ہے چیف جسٹس، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس نوٹس لیں واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرا کر ہمیں انصاف دیا جائے ان خیالات کا اظہار اغواء برائے تاوان کیس میں گرفتار عدنان پرویز کے بڑے بھائی راجہ فرحان پروریز نے راجہ مسعود، راجہ فرخ، راجہ صغیر احمد، راجہ شاہد، راجہ شہزاد، راجہ ایوب ، مناف او٤ر دیگر کے ہمراہ ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جام اظہر ایوب نامی شخص نے میرپور میں 28 جولائی کو ایف۔ آئی۔ آر درج کروائی اور بعد میں 16 اگست کو بھمبر پولیس تھانہ میں ایف آئی آر درج کروائی جس کا مضمون ایک ہی ہے جو کہ سمجھ سے بالا تر ہے اور جھوٹ پر مبنی ہے انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر میں 10 کروڑ روپے ہتھیانے سمیت دھمکیوں کے الزام سفید جھوٹ ہیں اظہر ایوب جام نے ایف آئی آر میں جو موقف رکھا ہے اگر اس کی پویس غیر جانبداری سے تفتیش کرے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی سامنے آ جائیگا انہوں نے کہا کہ ہمارے بھائی عدنان پرویز اور دیگر بھائیوں اور بہن کے خلاف من گھڑت کہانی کے ذریعے جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے جس میں بلیک میلنگ کے ذریعے 10 کروڑ ہتھیانے کا جھوٹا الزام ہے میں یہ آج میڈیا کے سامنے کہتا ہوں کہ اگر جام گروپ 10 کروڑ روپے دینے کے ثبوت دیں تو میں انہیں 20 کروڑ دینے کیلئے تیار ہوں انہوں نے کہا کہ پولیس اس سارے کیس میں جانبداری کر رہی ہے اور یکطرفہ تفتیش کی جا رہی ہے بھمبر او٤ر میرپور میں ایک ہی طرف کی ایف آئی آر کا ٹنا اور واقعات کو ہوا میں رکججھنا مشکوک ہے ہم شریف شہری ہیں کسی لڑکی کے اغواء اور تاوان سے ہمارا کوئی تعلق نہ ہے میں کئی برس سے UK میں نوکری کر رہا ہوں اور میرا بھائی عدنان پرویز کیڈٹ کالج کا پڑھا لکھا ہے ہم ایسے کاموں کا سوچ بھی نہیں سکتے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہمیں بد نام کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف اظہر ایوب کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی اسے بھی شامل تفتیش کیا جائے اظہر ایوب نے میرپور میںہمارے گھر پر فائرنگ بھی کی اور الٹا ہمارے خلاف پرچہ درج کروایا اظہر ایوب کی طرف سے فائرنگ اور مسلح لوگ ساتھ لیکرگھومنے کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے نوٹس لیں انہوں نے کہا کہ اگر اظہر ایوب پیسوں کے لین دین کا حساب دے بہت جلد اسلام آباد میں میڈیا کے سامنے اظہر ایوب کے خلاف ثبوت پیش کرینگے ہمارا وزیراعظم آزاد کشمیر، چیف جسٹس، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے مطالبہ ہے کہ اس سارے واقعہ کی جو ڈیشل انکوائری کرائی جائے اور انصاف دلایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر) آل پارٹیز کشمیر فریڈم فورم کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد علی اختر نے میٹ دی پریس میںاظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب آزادی مارچ کے بعد کچھ ”را” کے ایجنٹ اور مودی کے یار اپنے آقائوں کا نمک حلال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں صحافت اور خود ساختہ دانشوری کے پردوں میں ملبوس کشمیر کی جدوجہد آزادی کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش میں لگے ہیں کشمیری مسلمانوں نے اپنے لہو سے آزادی کے چراغ روشن کیے ہیں اور بھمبر کے مرد و زن ، بچے اور جوان سول سوسائٹی، تاجران اور تعلیمی ادارے انکی اخلاقی، سفارتی اور زبانی حمایت کیلئے میدان عمل میں نکل آئے ہیں ایک طرف انڈیا مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے جذبہ حریت کو کچلنے کیلئے سر گرم عمل ہے تو دوسری طرف انڈین سامراج کے تنخواہ دار آزاد کشمیر میں فکری انتشار اور تقسیم در تقسیم کیلئے سر گرم ہیں ہم ان سامراج کے گماشتوں کو پیغام دیتے ہیں کہ آزاد خطہ میں جہاد اور آزادی کے ترانے گونجیں گے عملاً اپنے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم بھائیوں کی مدد کیلئے آخری حد تک جائینگے حکومتیں اگر اس تحریک کی سپورٹ کرینگے تو خراج تحسین پیش کرینگے ورنہ ان حکمرانوں کا انجام بھی زرداری اور مشرف جیسا ہو گا بھمبر کے غیور عوام، سیاسی و مذہبی جماعتیں، سول سوسائٹی ، طلبہ اور مزدو آل پارٹیز کشمیر فریڈم فورم کے پلیٹ فارم پر متحد و منظم ہو چکے ہیں اور مظلوم بھائیوں کے شانہ بشانہ اخلاقی، سفارتی اور عملی کردار ادا کرنے کیلئے بے تاب ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Meeting

Meeting

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر)صدر آزاد کشمیر مسعود خا ن اور وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن آزادکشمیر کی قا بل تر ین شخصیت ہیں ان کا صدر اور وزیر اعظم بننا تحر یک آزادی کشمیر کیلئے نیک شگون ہے آزادکشمیر کے اندر ان کی قیادت میں میرٹ انصا ف اور قانو ن کی حکمرا نی قا ئم ہو گی ان خیا لا ت کا اظہار سا بق پبلک ریلیشن آفیسر صدر ریاست را جہ فضل الر حمن آف پو ٹھی نے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن نے انتہا ئی قا بل ممبرا ن اسمبلی پر مشتمل مختصر کا بینہ تشکیل انتہا ئی احسن اقدا م ہے انہوں نے کہا کہ را جہ فا روق حیدر خان کے آبا ئو اجداد کا تحر یک آزادی کشمیر میں بڑا کر دار ہے مو صو ف خو د بھی تحر یک آزادی کشمیر میں نما یاں کر دارادا کر رہے ہیں ہم امید کر تے ہیں کہ ان کی قیادت میں تحر یک آزادی کشمیر کا میا بی سے ہمکنا ر ہو گی انہوں نے کہا کہ سر دار مسعود احمد خا ن کاصدر ریاست بننا بھی خوش آئند ہے مو صوف سفارتکاری میں وسیع تجر بہ رکھتے ہیں مو صوف تحر یک آزادی کشمیر کیلئے اپنی صلا حیتوں کو بروئے کار لا ئینگے اور کشمیر یوں کو بھارتی تسلط سے آزادکروا نے میں اپنا کر دار ادا کر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر )بھمبر سپو رٹس سٹیڈ یم کو سیاسی جلسوں اور شادی بیا ہ کی تقر یبا ت کیلئے استعما ل کیا جا رہا ہے سٹیڈ یم کا رو لر بھی بغیر اجا زت مسلم لیگ نو ن کے مقامی را ہنما ئوں نے اٹھا کر علاقہ پا کستا ن بھیجوا دیا ہے ضلعی انتظا میہ سٹیڈ یم کا رو لر بر آمد کرنے سمیت رو لر اٹھا نے وا لوں کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئے ان خیا لا ت کا اظہا رچیئر مین سپو رٹس سٹیڈ یم کمیٹی بھمبر ثاقب بشیر بٹ اور را جہ وسیم نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بااثر سیاسی شخصیا ت نے سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبر کو ذاتی جا گیر بنا رکھا ہے جب چا ہتے ہیں بغیر کسی اجازت کے سٹیڈ یم کے اندر جلسہ اور شادی کی تقر یب رکھ لیتے ہیں جس سے نو جوانوں کی کھلیں متاثر ہو رہی ہیں گزشتہ روز مسلم لیگ نو ن کے مقامی را ہنما وں نے بغیر کسی کی اجازت کے زبردستی سٹیڈ یم کا رو لر اٹھا کر پا کستا ن بھیجوا دیا ہمارے احتجا ج کر نے پر ہمیں غلظ گا لیاں دی گئی ہیں جس کی ڈپٹی کمشنر کو در خواست دے دی ہے ہم ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ سپو رٹس میں جلسوں اور شادی بیا ہ کی تقر یبا ت پر پا بند ی عا ئد کی جا ئے بغیر اجازت رو لر اٹھا نے وا لوں کیخلا ف قانو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)فر یڈ م فورم بھمبر کی تما م سیاسی وسما جی مذہبی تنظیموں سمیت سو ل سوسائٹی اور تا جروں کا تحر یک آزادی کشمیر کو سپو رٹ فرا ہم کر نے کیلئے مشتر کہ پلیٹ فارم ہے بھمبر میں کا میا ب آزادی ما رچ میں تما م جما عتوں اور مکتبہ فکر کے افراد کی کا وشیں شا مل ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انجمن تا جرا ن بھمبر کے صدر ڈا کٹر عبد الشکو ر راجہ ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چوہدری محمد عا رف کا کا ،مسلم لیگ نو ن کے را ہنما چو ہدر ی شہزاد پرو یز مشتاق ،تحر یک انصا ف کے را ہنما حا جی محمد عبد اللہ ،مسلم کا نفر نس کے را ہنما را جہ عطا ا لمنعم ،جما عت اسلا می کے را ہنما مرزا انعام الحق ،پیپلز پا رٹی کے عمرریاض سا گر نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ فر یڈ م فورم نے بھمبر میں جمود کو توڑا ہے لو گوں کے اندر آزادی کا شعور پیدا کیا اور تحر یک آزادی کیلئے مشتر کہ پلیٹ فارم مہیا کیا بھمبر میں تاریخ ساز اورکا میا ب آزادی ما رچ کا انعقاد کر کے فر یڈ م فورم نے کنٹر ول کے آر اورپا ر مثبت پیغا م دیا ہے جس کے تحر یک آزادی کشمیر ی پر مثبت اور گہر ے اثرا ت مر تب ہو نگے انہوں نے کہا کہ بھمبر کی تما م سیاسی سما جی مذہبی طلبا وتنظیمیں سو ل سوسائٹی ،تا جر اور شہر ی اس پلیٹ فارم پر تحر یک آزادی کشمیر کیلئے متحد ہیں اور کسی کو اس کے خلا ف سازشی اور جھوٹا پروپیگنڈ ہ کر نے کی ہر گز اجاز ت نہیں دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) بھمبر کی سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ساجد کی طرف سے نو منتخب ایم ایل اے چوہدری محمد سعید کی شاندار کامیابی پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام انتظامیہ، سیاسی سماجی شخصیات ، شہریوں کی بھر پور شرکت تفصیلات کے مطابق بھمبر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ساجد نے گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں نو منتخب ایم ایل اے چوہدری محمد سعید کی کامیابی پر ایک پر تکلف عشائیہ دیا عشائیہ تقریب میں تحصیلدار بھمبر سردار خالد محمود، نائب تحصیلدار راجہ نثار احمد، نائب تحصیلدارراجہ انصر، صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل، گرداور طارق بیگ ، راجہ عطا المنعم، راجہ اسد بشیر، بائو راجہ خالد، راجہ مظہر اقبال، میجر ریٹائرڈ چوہدری ذوالفقار، راجہ سمیت سیاسی سماجی شخصیات، شہریوں اور دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) مقبوضہ کشمیر میں عوام کی قربانیوں سے مسئلہ کشمیر فلیش پوائنٹ بن رہا ہے بھارتی افواج نے بد ترین ریاستی دہشت گردی کے تمام تر ہتکنڈے آزما لیے کشمیری کسی صورت اپنے پیدائشی حق سے دستبردار نہیں ہونگے عالمی برادری، امت مسلمہ اور حکومت پاکستان کے بے حسی جا ری رہی تو اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کیلئے اہلیان آزاد کشمیر کنٹرول لائن روند ڈالیں گے آزاد کشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی مدد کیلئے متحد ہو جائیں ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کی مرکزی مشاورتی کونسل کے ممبر طارق چانڈیو نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کا سلسلہ عروج پر ہے گذشتہ 55 روز سے مسلسل کرفیو کے باعث غذائی قلت ، ادویات کی کمی سمیت معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں جبکہ قابض بھارتی افواج بد ترین تشدد کی مرتکب ہو رہی ہے سینکڑوں نوجوان شہادت کے مرتبے پر فائز جبکہ ہزاروں زخمی اور سینکڑوں معذور ہو چکے ہیں بھارتی افواج کے بد ترین مظالم کو پوری دنیا دیکھنے کے باوجود آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں جو کہ افسوسناک عمل ہے انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم اب آزاد کشمیر کے عوام کو اس بات پر مجبور کر رہے ہیں کہ آزاد کشمیر کے نوجوان مسلح ہو کر بھارتی افوراج کے خلاف نبرد آزما ہوں اور اگر یہی صورتحال جاری رہی تو پھر آزاد کشمیر کے عوام کو مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی مدد کیلئے مسلح جدوجہد کو ایک بار پھر ترتیب دینا ہو گا انہوں نے کہا کہ اب وقت آن پہنچا کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں کو رائیگاں نہ جانے دیں اور جو عظیم قربانیاں دے رہے ہیں ان کے صدقے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے عوام متحد ہو کر اپنے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی مدد کیلئے نکل آئیں انہوں نے کہا کہ اب کشمیریوں کو اپنی تحریک کی کمان خود سنبھالنی ہو گی آزاد کشمیر ، مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کی قیادت کو مشترکہ لائحہ عمل اپنا کر آزادی کی جدوجہد کو تیز کرنا ہو گا بھارتی مظالم پر عالمی برادی ، امت مسلمہ اور حکومت پاکستان کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے اگر صورتحال اسی طرح بے حسن رہی تو ہم انشاء اللہ کشمیریوں کو جدا کرنے والی کنٹرول لائن کو روند کر اپنے بھائیوں کی مدد کیلئے پہنچیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے جام گروپ کی طرف سے درج کرائی جانے والی ایف آئی آر جھوٹ کا پلند ہ اور ہمیں بد نام کرنے کی سازش ہے شریف شہری ہیں 10 کروڑ ہتھیانے کا الزم سچ ثابت ہو جائے تو 20 کروڑ دینے کو تیار ہیں پولیس جانبداری برت رہی ہے میرپور اور بھمبر میں ایک ہی طرح کی ایف آئی آر درج ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ اظہر ایوب جام کی طرف سے گھڑی جانے والی کہانی فرضی ہے اس کے پیچھے کہانی کچھ او٤ر ہے چیف جسٹس، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس نوٹس لیں واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرا کر ہمیں انصاف دیا جائے ان خیالات کا اظہار اغواء برائے تاوان کیس میں گرفتار عدنان پرویز کے بڑے بھائی راجہ فرحان پروریز نے راجہ مسعود، راجہ فرخ، راجہ صغیر احمد، راجہ شاہد، راجہ شہزاد، راجہ ایوب ، مناف او٤ر دیگر کے ہمراہ ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جام اظہر ایوب نامی شخص نے میرپور میں 28 جولائی کو ایف۔ آئی۔ آر درج کروائی اور بعد میں 16 اگست کو بھمبر پولیس تھانہ میں ایف آئی آر درج کروائی جس کا مضمون ایک ہی ہے جو کہ سمجھ سے بالا تر ہے اور جھوٹ پر مبنی ہے انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر میں 10 کروڑ روپے ہتھیانے سمیت دھمکیوں کے الزام سفید جھوٹ ہیں اظہر ایوب جام نے ایف آئی آر میں جو موقف رکھا ہے اگر اس کی پویس غیر جانبداری سے تفتیش کرے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی سامنے آ جائیگا انہوں نے کہا کہ ہمارے بھائی عدنان پرویز اور دیگر بھائیوں اور بہن کے خلاف من گھڑت کہانی کے ذریعے جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے جس میں بلیک میلنگ کے ذریعے 10 کروڑ ہتھیانے کا جھوٹا الزام ہے میں یہ آج میڈیا کے سامنے کہتا ہوں کہ اگر جام گروپ 10 کروڑ روپے دینے کے ثبوت دیں تو میں انہیں 20 کروڑ دینے کیلئے تیار ہوں انہوں نے کہا کہ پولیس اس سارے کیس میں جانبداری کر رہی ہے اور یکطرفہ تفتیش کی جا رہی ہے بھمبر او٤ر میرپور میں ایک ہی طرف کی ایف آئی آر کا ٹنا اور واقعات کو ہوا میں رکججھنا مشکوک ہے ہم شریف شہری ہیں کسی لڑکی کے اغواء اور تاوان سے ہمارا کوئی تعلق نہ ہے میں کئی برس سے UK میں نوکری کر رہا ہوں اور میرا بھائی عدنان پرویز کیڈٹ کالج کا پڑھا لکھا ہے ہم ایسے کاموں کا سوچ بھی نہیں سکتے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہمیں بد نام کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف اظہر ایوب کے پاس اتنی دولت کہاں سے آئی اسے بھی شامل تفتیش کیا جائے اظہر ایوب نے میرپور میںہمارے گھر پر فائرنگ بھی کی اور الٹا ہمارے خلاف پرچہ درج کروایا اظہر ایوب کی طرف سے فائرنگ اور مسلح لوگ ساتھ لیکرگھومنے کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے نوٹس لیں انہوں نے کہا کہ اگر اظہر ایوب پیسوں کے لین دین کا حساب دے بہت جلد اسلام آباد میں میڈیا کے سامنے اظہر ایوب کے خلاف ثبوت پیش کرینگے ہمارا وزیراعظم آزاد کشمیر، چیف جسٹس، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس سے مطالبہ ہے کہ اس سارے واقعہ کی جو ڈیشل انکوائری کرائی جائے اور انصاف دلایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آل پارٹیز کشمیر فریڈم فورم کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد علی اختر نے میٹ دی پریس میںاظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب آزادی مارچ کے بعد کچھ ”را” کے ایجنٹ اور مودی کے یار اپنے آقائوں کا نمک حلال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں صحافت اور خود ساختہ دانشوری کے پردوں میں ملبوس کشمیر کی جدوجہد آزادی کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش میں لگے ہیں کشمیری مسلمانوں نے اپنے لہو سے آزادی کے چراغ روشن کیے ہیں اور بھمبر کے مرد و زن ، بچے اور جوان سول سوسائٹی، تاجران اور تعلیمی ادارے انکی اخلاقی، سفارتی اور زبانی حمایت کیلئے میدان عمل میں نکل آئے ہیں ایک طرف انڈیا مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے جذبہ حریت کو کچلنے کیلئے سر گرم عمل ہے تو دوسری طرف انڈین سامراج کے تنخواہ دار آزاد کشمیر میں فکری انتشار اور تقسیم در تقسیم کیلئے سر گرم ہیں ہم ان سامراج کے گماشتوں کو پیغام دیتے ہیں کہ آزاد خطہ میں جہاد اور آزادی کے ترانے گونجیں گے عملاً اپنے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم بھائیوں کی مدد کیلئے آخری حد تک جائینگے حکومتیں اگر اس تحریک کی سپورٹ کرینگے تو خراج تحسین پیش کرینگے ورنہ ان حکمرانوں کا انجام بھی زرداری اور مشرف جیسا ہو گا بھمبر کے غیور عوام، سیاسی و مذہبی جماعتیں، سول سوسائٹی ، طلبہ اور مزدو آل پارٹیز کشمیر فریڈم فورم کے پلیٹ فارم پر متحد و منظم ہو چکے ہیں اور مظلوم بھائیوں کے شانہ بشانہ اخلاقی، سفارتی اور عملی کردار ادا کرنے کیلئے بے تاب ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر آزاد کشمیر مسعود خا ن اور وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن آزادکشمیر کی قا بل تر ین شخصیت ہیں ان کا صدر اور وزیر اعظم بننا تحر یک آزادی کشمیر کیلئے نیک شگون ہے آزادکشمیر کے اندر ان کی قیادت میں میرٹ انصا ف اور قانو ن کی حکمرا نی قا ئم ہو گی ان خیا لا ت کا اظہار سا بق پبلک ریلیشن آفیسر صدر ریاست را جہ فضل الر حمن آف پو ٹھی نے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن نے انتہا ئی قا بل ممبرا ن اسمبلی پر مشتمل مختصر کا بینہ تشکیل انتہا ئی احسن اقدا م ہے انہوں نے کہا کہ را جہ فا روق حیدر خان کے آبا ئو اجداد کا تحر یک آزادی کشمیر میں بڑا کر دار ہے مو صو ف خو د بھی تحر یک آزادی کشمیر میں نما یاں کر دارادا کر رہے ہیں ہم امید کر تے ہیں کہ ان کی قیادت میں تحر یک آزادی کشمیر کا میا بی سے ہمکنا ر ہو گی انہوں نے کہا کہ سر دار مسعود احمد خا ن کاصدر ریاست بننا بھی خوش آئند ہے مو صوف سفارتکاری میں وسیع تجر بہ رکھتے ہیں مو صوف تحر یک آزادی کشمیر کیلئے اپنی صلا حیتوں کو بروئے کار لا ئینگے اور کشمیر یوں کو بھارتی تسلط سے آزادکروا نے میں اپنا کر دار ادا کر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سپو رٹس سٹیڈ یم کو سیاسی جلسوں اور شادی بیا ہ کی تقر یبا ت کیلئے استعما ل کیا جا رہا ہے سٹیڈ یم کا رو لر بھی بغیر اجا زت مسلم لیگ نو ن کے مقامی را ہنما ئوں نے اٹھا کر علاقہ پا کستا ن بھیجوا دیا ہے ضلعی انتظا میہ سٹیڈ یم کا رو لر بر آمد کرنے سمیت رو لر اٹھا نے وا لوں کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئے ان خیا لا ت کا اظہا رچیئر مین سپو رٹس سٹیڈ یم کمیٹی بھمبر ثاقب بشیر بٹ اور را جہ وسیم نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بااثر سیاسی شخصیا ت نے سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبر کو ذاتی جا گیر بنا رکھا ہے جب چا ہتے ہیں بغیر کسی اجازت کے سٹیڈ یم کے اندر جلسہ اور شادی کی تقر یب رکھ لیتے ہیں جس سے نو جوانوں کی کھلیں متاثر ہو رہی ہیں گزشتہ روز مسلم لیگ نو ن کے مقامی را ہنما وں نے بغیر کسی کی اجازت کے زبردستی سٹیڈ یم کا رو لر اٹھا کر پا کستا ن بھیجوا دیا ہمارے احتجا ج کر نے پر ہمیں غلظ گا لیاں دی گئی ہیں جس کی ڈپٹی کمشنر کو در خواست دے دی ہے ہم ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ سپو رٹس میں جلسوں اور شادی بیا ہ کی تقر یبا ت پر پا بند ی عا ئد کی جا ئے بغیر اجازت رو لر اٹھا نے وا لوں کیخلا ف قانو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)فر یڈ م فورم بھمبر کی تما م سیاسی وسما جی مذہبی تنظیموں سمیت سو ل سوسائٹی اور تا جروں کا تحر یک آزادی کشمیر کو سپو رٹ فرا ہم کر نے کیلئے مشتر کہ پلیٹ فارم ہے بھمبر میں کا میا ب آزادی ما رچ میں تما م جما عتوں اور مکتبہ فکر کے افراد کی کا وشیں شا مل ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انجمن تا جرا ن بھمبر کے صدر ڈا کٹر عبد الشکو ر راجہ ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چوہدری محمد عا رف کا کا ،مسلم لیگ نو ن کے را ہنما چو ہدر ی شہزاد پرو یز مشتاق ،تحر یک انصا ف کے را ہنما حا جی محمد عبد اللہ ،مسلم کا نفر نس کے را ہنما را جہ عطا ا لمنعم ،جما عت اسلا می کے را ہنما مرزا انعام الحق ،پیپلز پا رٹی کے عمرریاض سا گر نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ فر یڈ م فورم نے بھمبر میں جمود کو توڑا ہے لو گوں کے اندر آزادی کا شعور پیدا کیا اور تحر یک آزادی کیلئے مشتر کہ پلیٹ فارم مہیا کیا بھمبر میں تاریخ ساز اورکا میا ب آزادی ما رچ کا انعقاد کر کے فر یڈ م فورم نے کنٹر ول کے آر اورپا ر مثبت پیغا م دیا ہے جس کے تحر یک آزادی کشمیر ی پر مثبت اور گہر ے اثرا ت مر تب ہو نگے انہوں نے کہا کہ بھمبر کی تما م سیاسی سما جی مذہبی طلبا وتنظیمیں سو ل سوسائٹی ،تا جر اور شہر ی اس پلیٹ فارم پر تحر یک آزادی کشمیر کیلئے متحد ہیں اور کسی کو اس کے خلا ف سازشی اور جھوٹا پروپیگنڈ ہ کر نے کی ہر گز اجاز ت نہیں دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کی سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ساجد کی طرف سے نو منتخب ایم ایل اے چوہدری محمد سعید کی شاندار کامیابی پر پرتکلف عشائیہ کا اہتمام انتظامیہ، سیاسی سماجی شخصیات ، شہریوں کی بھر پور شرکت تفصیلات کے مطابق بھمبر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ساجد نے گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں نو منتخب ایم ایل اے چوہدری محمد سعید کی کامیابی پر ایک پر تکلف عشائیہ دیا عشائیہ تقریب میں تحصیلدار بھمبر سردار خالد محمود، نائب تحصیلدار راجہ نثار احمد، نائب تحصیلدارراجہ انصر، صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل، گرداور طارق بیگ ، راجہ عطا المنعم، راجہ اسد بشیر، بائو راجہ خالد، راجہ مظہر اقبال، میجر ریٹائرڈ چوہدری ذوالفقار، راجہ سمیت سیاسی سماجی شخصیات، شہریوں اور دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مقبوضہ کشمیر میں عوام کی قربانیوں سے مسئلہ کشمیر فلیش پوائنٹ بن رہا ہے بھارتی افواج نے بد ترین ریاستی دہشت گردی کے تمام تر ہتکنڈے آزما لیے کشمیری کسی صورت اپنے پیدائشی حق سے دستبردار نہیں ہونگے عالمی برادری، امت مسلمہ اور حکومت پاکستان کے بے حسی جا ری رہی تو اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کیلئے اہلیان آزاد کشمیر کنٹرول لائن روند ڈالیں گے آزاد کشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی مدد کیلئے متحد ہو جائیں ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کی مرکزی مشاورتی کونسل کے ممبر طارق چانڈیو نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کا سلسلہ عروج پر ہے گذشتہ 55 روز سے مسلسل کرفیو کے باعث غذائی قلت ، ادویات کی کمی سمیت معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں جبکہ قابض بھارتی افواج بد ترین تشدد کی مرتکب ہو رہی ہے سینکڑوں نوجوان شہادت کے مرتبے پر فائز جبکہ ہزاروں زخمی اور سینکڑوں معذور ہو چکے ہیں بھارتی افواج کے بد ترین مظالم کو پوری دنیا دیکھنے کے باوجود آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں جو کہ افسوسناک عمل ہے انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم اب آزاد کشمیر کے عوام کو اس بات پر مجبور کر رہے ہیں کہ آزاد کشمیر کے نوجوان مسلح ہو کر بھارتی افوراج کے خلاف نبرد آزما ہوں اور اگر یہی صورتحال جاری رہی تو پھر آزاد کشمیر کے عوام کو مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی مدد کیلئے مسلح جدوجہد کو ایک بار پھر ترتیب دینا ہو گا انہوں نے کہا کہ اب وقت آن پہنچا کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں کو رائیگاں نہ جانے دیں اور جو عظیم قربانیاں دے رہے ہیں ان کے صدقے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے عوام متحد ہو کر اپنے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کی مدد کیلئے نکل آئیں انہوں نے کہا کہ اب کشمیریوں کو اپنی تحریک کی کمان خود سنبھالنی ہو گی آزاد کشمیر ، مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کی قیادت کو مشترکہ لائحہ عمل اپنا کر آزادی کی جدوجہد کو تیز کرنا ہو گا بھارتی مظالم پر عالمی برادی ، امت مسلمہ اور حکومت پاکستان کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے اگر صورتحال اسی طرح بے حسن رہی تو ہم انشاء اللہ کشمیریوں کو جدا کرنے والی کنٹرول لائن کو روند کر اپنے بھائیوں کی مدد کیلئے پہنچیں گے۔