بھمبر کی خبر 16-06-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سپرئم کورٹ آزاد کشمیر کے حکم پر عبدالحمید کیس کی FIR ڈپٹی کمشنر وقت خواجہ محمد نعیم احمد،ایس پی جمیل احمد جمیل، ڈی ایس پی مرزا شوکت حیات،ایس ایچ او سٹی نصیر احمد گن مین ایس ایچ او وحید عارف کے خلاف تھا نہ بھمبر میں در ج FIRکی کا پی سپر ئم کو رٹ ،آئی جی اور ممبر اسمبلی چو ہدر ی طارق فاروق کو فرا ہم کر دی گئی سپر ئم کو رٹ اور آئی جی کو در ج ہو نے وا لی FIRکی کا پی پہنچا نے کے لئے ایس ایچ او سٹی مرزا محمد نسیم مظفر آباد پہنچ گئے تفصیلا ت کے مطابق سا نحہ کچہر ی عبدا لحمید قتل کیس کی FIRسپر ئم کو رٹ آزاد کشمیر کے حکم پر در ک کر لی گئی FIRسٹی تھا نہ بھمبر میں در ج ہو ئی وا قعہ کی FIRانتظا میہ نے مسلم لیگ نو ن کے کا رکنا ن در ج کی تھی جس کے خلا ف قتل ہو نے وا لے عبدا لحمید کے ورثا ء نے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کی عدا لت میں درخو است دا ئر کی وا قعہ کی FIRضلعی انتظا میہ کے خلا ف در ج کی جا ئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج بھمبر نے سما عت کے بعد انتظا میہ کے خلا ف FIRدرک کر نے کا حکم دیا تھا جس کے فیصلے کے خلا ف ہا ئی کو رٹ میں اپیل کی گئی ہا ئی کو رٹ نے سما عت کے بعد ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کے فیصلے کو بر قرا ر رکھتے ہو ئے ضلعی انتظا میہ کے خلا ف پر چہ در ج کر نے کا حکم دیا ہا ئی کو رٹ کے فیصلے کے خلا ف سپر ئم کو رٹ میں اپیل کی گئی تھی سپر ئم کو رٹ نے سما عت کے بعد سر کا ری آفیسرا ن کو حا صل استثنی ٰکو ختم کر تے ہو ئے ضلعی انتظا میہ کے خلا ف FIRدر ج کر نے ما تحت عدا لتو ں کو فیصلے کو بر قرا ر رکھا گز شتہ روز سپر یم کو رٹ کے حکم پر عبدا لحمید قتل کیس کی FIRسٹی تھا نہ بھمبر میں اس وقت کے ڈپٹی کمشنر خو اجہ محمد نعیم،ایس پی جمیل احمد جمیل ،ڈی ایس پی مرزا شوکت حیا ت ،ایس ایچ او سٹی نصیر احمد گن مین ایس ایچ او وحید عارف اور 9.10نا معلو م کا نسٹیبلا ن کے خلاف در ج کر لی گئی FIRکی کا پی سپر ئم کو رٹ ،آئی جی اور ممبر اسمبلی چو ہدر ی طارق فاروق کو فرا ہم کر دی گئی سپر ئم کو رٹ اور آئی جی کو در ج ہو نے وا لی FIRکی کا پی پہنچا نے کے لئے ایس ایچ او سٹی مرزا محمد نسیم مظفر آباد پہنچ گئے