بھمبر کی خبر یں 3/3/2014

مو سم سر ما کے آخر ی دنو ں کی با رش نے محکمہ شا ہرا ت نے محکمہ شا ہرات بھمبر کی کا ر کر دگی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مو سم سر ما کے آخر ی دنو ں کی با رش نے محکمہ شا ہرا ت نے محکمہ شا ہرات بھمبر کی کا ر کر دگی کا پو ل کھو ل دیا بھمبر میر پو ر روڈپر مٹی سے پر بڑ ے بڑ ے گھڑ ے نکل آئے روڈعوام کے لئے وبا ل جا ن بن گئی ضلعی انتظا می آفیسرا ن روزا نہ رو ڈ پر سے گز ر نے کے باو جو د حقا ئق سے چشم پو شی اختیا ر کر نے لگے عو ام علا قہ کا حکومت سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطابق بھمبر اور میر پو ر کو ملا نے وا لی مر کز ی شاہرا ہ پر جگہ جگہ بڑ ے بڑ ے گھڑ ے بن گئے ہیں جن کو چھپا نے کے لئے محکمہ شا ہرا ت مٹی سے فلنگ کروا کر آنکھو ں میں دھو ل جھو نکنے میں مصروف ہے گز شتہ دنو ں ہو نے مسلسل با رش نے محکمہ شاہرا ت کی کا ر کر دگی کا پو ل اس وقت کھو ل کر رکھ دیا جب با رش سے گھڑو ں میں ڈا لی گئی مٹی نکل کر روڈ پر کیچڑ کی صورت اختیا ر کر گئی جس سے رو ڈ پر سفر کر نا انتہا ئی مشکل اور دشوار ہو گیا عو ام علا قہ اور ٹرا نسپو رٹرو ں نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ بھمبر میر پو رروڈ گز شتہ ایک سال سے شدید ٹو ٹ پھو ٹ کی شکا ر ہے محکمہ شا ہرا ت کی عدم تو جہی کے با عث رو ڈ کی حا لت دن بد ن نا گفتہ بہ ہو تی جا رہی ہے محکمہ شا ہرا ت کے اہلکا ر سڑ ک کی مر مت کی بجا ئے گڑ ھو ں میں مٹی بھر کے خا نہ پو ری کر نے میں مصروف ہیں انہو ں نے کہا کہ آئے رو ز حکومتی وزرا ء بھی بھمبر کے دو رہ کے دو را ن اسی مر کز ی رو ڈ سے گز ر تے ہیں جبکہ ضلعی انتظا می آفیسرا ن بھی روزا نہ بھمبر میر پو ر روڈ سے گزر کر جا تے ہیں اور رو ڈ کی خستہ حا لی دیکھنے کے با وجود حقا ئق سے چشم پو شی اختیا ر کئے ہو ئے ہیں جو قا بل افسوس ہے عو ام علا قہ اور ٹرا نسپو رٹرو ں نے حکومت آزاد کشمیر کے اعلیٰ حکام سے بھمبر میر پو ر مر کز ی روڈ کی خستہ حا لی کا نو ٹس لینے اور محکمہ شا ہرا ت کی غفلت با رے باز پرس کا مطا لبہ کیا ہے۔
—————————–
————————–
بھمبر ضلعی ایلیمنٹر ی بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نے وا لے امتحا نا ت میں 8ویں
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر ضلعی ایلیمنٹر ی بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نے وا لے امتحا نا ت میں 8ویں اور 5ویں کلا س کے انگر یز ی کا پر چہ لیک آئوٹ مو با ئل ایس ایم ایس کے زریعہ سوالا ت آئو ٹ ہو گئے ایلمنٹر ی بو رڈ کے چیئر مین نے انکو ائر ی کا حکم دے دیا تفصیلا ت کے مطا بق ضلعی ایلیمنٹر ی بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نے والے امتحا نا ت کے دو را ن آٹھو یں اور پا نچو یں کلا س کا انگر یز ی کا پر چہ وقت سے پہلے لیک آئو ٹ ہو گیا پر چے میں مو جو د سو الا ت مو با ئل ایس ایم ایس کے زریعے پھیلا دیئے گئے جس پر ضلعی ایلمنٹر ی بو رڈ بھمبر نے آٹھو یں اور پا نچو یں کا انگریز ی کا جا ری شدہ پر چہ فو ری طو ر پر تبد یل کر دیا اور نیا پر چہ جا ری کر کے شا مل امتحا ن کر دیا را ت گئے صحا فیو ں کے را بطہ کر نے پر چیئر مین ایلمنٹر ی بو رڈ چو ہدر ی محمد اشرف نے موقف دیتے ہو ئے کہا کہ پر چہ لیک آئو ٹ ہو ا ہے ہم لیک آئو ٹ کر نے وا لے کو ٹر یس آئو ٹ کر رہے ہیں تما م امتحا نی مرا کز میں پہلے سے جا ری شدہ انگریز ی کا پر چہ نہ کھو لا جا ئے پر چے والا بند لفا فہ واپس لیا جا ئے گا اور لفا فے کی سیل چیک کی جا ئے گی جس سے پر چہ لیک آئو ٹ کر نے وا لا شخص ٹر یس ہو گا اور ملو ث فرد کے خلا ف محکما نہ وقا نو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی جبکہ انہو ں نے کہا کہ لیک آئو ٹ ہو نے والے پر چے کی جگہ ہم نے متبا دل پر چے کا انتظا م کر دیا ہے او ر اسی کے تحت امتحا ن لیا جا ئے گا
—————————–
————————–
چو ہدر ی محمد اقبا ل کی زوجہ محتر مہ ،ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی محمد اقبا ل کی زوجہ محتر مہ ،ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق اور چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر کی پھو پھواور چو ہدر ی ضیا الر حمن مر حو م کی وا لد ہ محتر مہ گز شتہ روز انتقا ل کر گئی جن کی نماز جنا زہ ان کے آبا ئی گا ئو ں پنڈ ی جہو نجہ میں ادا کی گئی نما زجناز ہ میں سیاسی وسما جی شخصیا ت ،ملاز مین ،وکلا ،سول سوسا ئٹی ،صحا فیو ں اور عز یز اقارب کی کثیر تعد اد نے شر کت کی۔
—————————–
————————–
ساوتھ افر یقہ میں سیا ہ فا مو ں کے ہا تھو ں قتل ہو نے والے سابقہ ضلع کو نسل
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ساوتھ افر یقہ میں سیا ہ فا مو ں کے ہا تھو ں قتل ہو نے والے سابقہ ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی کے بھا نجے اور ایس ایس پی (ر) چو ہدر ی عبدا لر حمن شمیم مر حو م کے بیٹے معرو ف کا رو با ری شخصیت عبدا لغفو ر بو کن کی وفا ت پر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ، سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چیئر مین KDFچو ہدر ی ظفراقبا ل ،چوہدر ی حق نواز گڑ ھا للیا ں،چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،شیخ محمد صا دق ،مرزا اجمل جرا ل ،ڈاکٹر را جہ عبدا لشکو ر ،چو ہدر ی عا رف کاکا ،را جہ شو کت علی ،چو ہدر ی گلزا ر احمد ایڈووکیٹ ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر بینظیر انکم سپو رٹ پرو گرا م چو ہدر ی محمد فیا ض ،را جہ قمر اشفاق پر نسپل انسٹیٹیو ٹ آف ایجو کیشن ، خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ ،مرزا سلیم اکبر جرا ل ،عمر ریا ض ساگر ،شہزاد پرو یز مشتاق نے مشتر کہ تعزیتی بیا ن میں گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیااور مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفر ت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے ۔
—————————–
————————–
) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلاس میں ساوتھ افر یقہ میں سیا ہ فا مو ں کے ہا تھو ں قتل ہو نے والے سابقہ ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی کے بھا نجے اور ایس ایس پی (ر) چو ہدر ی عبدا لر حمن شمیم مر حو م کے بیٹے معرو ف کا رو با ری شخصیت عبدا لغفو ر بو کن کی وفا ت پرگہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا گیا مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں سینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ ، نا ئب صدر چوہدر ی عاطف اکر م ،جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،سیکر ٹر ی فنانس جہا نگیر پا شا ، چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طا رق محمو دثاقب ،عز یز الر حمن ناز ، ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،محمد یٰسین تبسم ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ،راشد سبحا نی ، عا بد ذبیر،را جہ وحید مراد ،ذیشا ن مصطفی ،وسیم نذر ،شیخ فیصل مقصود ، مرزا عمرفا روق نے شر کت کی ۔
—————————–
————————–
آزادکشمیر ٹیچرز آرگنا ئز یشن تحصیل بھمبر کے مرکز ی را ہنما پرویز شہزا د کا ایک اجلاس
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیر ٹیچرز آرگنا ئز یشن تحصیل بھمبر کے مرکز ی را ہنما پرویز شہزا د کا ایک اجلاس زیر صدا رت سیکر ٹر ی ما لیا ت منعقد ہو اجس میں کثیر تعدا دمیںنما ئند گا ن نے شر کت کی اجلاس میں مشرو ط اسا تذ ہ اور لیب اسسٹنٹ کو تنخوا ہ نہ ملنے پت تشو یش کااظہا ر کیا گیا اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے پرو یز شہزاد نے کہا کہ اکتو بر میں حکومتینو ٹیفکیشن جا ری کیا گیا کہ مشرو ط آسا میو ں کو مشتہر کر کے ٹیسٹ انٹرو یو کے بعد اسا تذ ہ کو مستقل کیا جا ئے گا جس کی تعمیل کر تے ہو ئے ڈی ای او زنا نہ مر دا نہ نے آسا میو ں کی تشہیر کی اور در خواستیں وصو ل کی لیکن بد قسمتی سے معاملا ت عدا لتو ں میںچلے گئے اور مشرو ط اسا تذ ہ کے معا ملا ت جو ں کے تو ں پڑ ے رہے انہو ں نے کہا کہ تین ما ہ سے جن ملاز مین کو تنخوا ہیں نہیں ملی ان کے لئے زند گی گزارا نا مشکل ہو گیا ہے انہو ں نے وزیر اعظم ،وزیر تعلیم ،چیف سیکر ٹر ی اور سیکر ٹر ی تعلیم سے اپیل کی کہ ایڈھا ک اساتذ ہ کی تنخوا ہو ں کی ادا ئیگی کے احکا ما ت جا ری کئے جا ئیں تا کہ اساتذ ہ ذہنی سکو ن کے ساتھ طلباکی تد ریس کے امو ر سر انجا م دے سکیں ۔