بھمبر کی خبریں 9/6/2015

Tariq Mehmood

Tariq Mehmood

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی کی وجہ سے بھمبر شہر کربلا کا میدان بن گیا شدید گرمی میں شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ایکسین اور ایس ڈی او دفاتر سے غائب شہریوں کا شدید احتجاج تفصیلات کے مطابق بھمبر میں گرمی کی شدت بڑ ھنے سے محکمہ پبلک ہیلتھ کی ناقص کارکردگی کا پول کھل گیا شدید گر می میں محکمہ پبلک ہیلتھ کی نا اہلی کیو جہ سے بھمبر شہر کر بلا کا مید ان بن گیا شہر ی پا نی کی بو بد بو ند کو تر سنے لگے جبکہ ایکسین پبلک ہیلتھ اور ایس ڈی او دفا تر سے غا ئب ہو گئے اس حو الے سے جب محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ دا را ن سے را بطہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ بڑ ھنگ ٹیو یل میں معمو لی فنی خرابی ہے جو چند سو رو پو ں میں مرمت ہو سکتا ہے لیکن کئی دنو ں سے ایکسین اور ایس ڈی او کے نو ٹس میں ہو نے کے با وجود ٹھیک نہ ہو سکے جس پر محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ دا را ن اپنا قبلہ در ست کر یں اور شہر میں واٹر سپلا ئی کو فی الفو ر بحا ل کیا جا ئے چیف انجینئر،ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلیٰ احکا م محکمہ پبلک ہیلتھ بھمبر کے ذمہ دا را ن کی نا اہلی کا نو ٹس لیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف ہی ملک میں امید کی کر ن ہے جو امیر اور غر یب کا فرق مٹا ئے گی آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی کی حکومت عوام کو ریلیف فرا ہم کر نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے کر پشن لو ٹ مار اور اقر با پرو ری عرو ج پر ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصاف یو تھ ونگ کے سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی اسا مہ شو کت نے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر ذوالفقار علی بھٹو کے بعد عمرا ن خان ہی واحد لیڈر ہیں جو نہ صرف پا کستا ن بلکہ امت مسلمہ کی نما ئند گی کر نے کا حق رکھتے ہیں انہو ں نے کہا کہ پا کستان کے اندر مسلم لیگ نو ن اور آزاد کشمیرکے اندر پیپلز پا رٹی کی حکومتیں عوام کے مسا ئل حل کر نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہیں قومی ادا رے کر پشن کی نظر ہو چکے ہیںملک کے اندر ہر طر ف افراتفر ی اور نا انصافی ہے پڑ ھے لکھے نو جو انو ں کا معا شی سیا ست کے نا م پر لو ٹ ما ر ،کر پشن اوراقربا پرو ری کا بازار گر م کر رکھا ہے پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے عوام موجو دہ حکومتو ں سے تنگ آچکے ہیں یہی و جہ ہے کہ عوا م جو ق در جو ق تحر یک انصا ف میں شا مل ہو رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر سے بھی بہت جلد پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ کی وکٹیں گر نے وا لی ہیں آنے وا لا دور تحر یک انصا ف کا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) معروف فز یشن ڈاکٹردائم اقبا ل دو ہفتے کے نجی دورے پردوبئی رو انہ دوبئی قیا م کے دورا ن مختلف شخصیا ت سے ملاقا ت کے علاوہ کئی تقر یبات میں بھی شر کت کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے معروف فز یشن ڈا کٹر دا ئم اقبا ل فیملی کے ہمرا ہ گز شتہ روز دو ہفتے کی نجی دورے پردوبئی رواہنہ ہو گے دو بئی قیا م کے دورا ن مو صوف مختلف شخصیا ت سے ملاقا ت کر یں گے اور مختلف تقر یبا ت میں شر کت کر ینگے ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن کشمیر ایجو کیشنل اینڈ ویلفیئر آرگنا ئز یشن رجسٹرڈ بھمبر آزاد کشمیر کا ایک اہم اجلاس بھمبر کے مقا می ہو ٹل ہیو ن پیلس میں آج منعقد ہو گا جس میں تما م ممبرا ن شر کت کر یں گے تنظیم این جی او کی نئی آرگنا ئز یشن سا لانہ کا ر کردگی اور مستقبل کی حکمت عملی پر غو ر و غو ض ہو گا پیکووکے سا بق سینئر عہد یدا را ن بھی شرکت کر ینگے اجلا س کی صدا رت الحا ج فضل الر حمن سا بق چیئر مین زکوة کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر سکولز ٹیچرز آرگنائزیشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات راجہ مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور آئی ٹی کا دور ہے ۔آئی ٹی اساتذہ کی تاحال مستقلی نہ کرنا ناانصافی ہے حالانکہ پاکستان بھر کے صوبوں میں ایڈھاک اساتذہ ملازمین کو مستقل کیا گیا جس کی مثالیں موجود ہیں ۔حکومت فوری طور پر آئی ٹی اساتذہ کے مسائل /مطالبات کو فوری تسلیم کرتے ہوئے ان کی مستقلی کے لیے اقدامات کر کے ان کے اندر پائی جانے والی بے چینی دور کرے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ٹی اساتذہ/ملازمین نامساعد حالات کے باوجود نئی نسل کے روشن مستقبل کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں ان کے ساتھ ایسا سلوک سراسر زیادتی ہے ۔آئی اساتذہ کا بورڈ کا رزلٹ تسلی بخش ہے کارکردگی کی بنیاد پر مستقلی کا استحقاق رکھتے ہیں وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وزیر تعلیم سکولز فوری طور پر آئی ٹی اساتذہ کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کریں تاکہ ان کے اندر پائی جانے والی بددلی دور ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اساتذہ گورنمنٹ سٹی ہائی سکول بھمبر کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت چوہدری طفیل احمد خاکی منعقد ہوا جس میں چوہدری عبدالرحمن خان کی بطور ایڈیشنل سیکرٹری ترقیاب ہونے پر مبارکباد دی گئی اور اس توقع کا اظہار کیا گیا کہ آفیسر موصوف اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے محکمہ کی خدمت کے ساتھ ساتھ عوام علاقہ کی
خدمت کو زندگی کا شعار بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن اساتذہ جموں و کشمیرضلع بھمبر کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر قاری ارشد منعقد ہوا جس میںسابق ڈویژن صدر ٹیچرز آرگنائزیشن راجہ ظفر اقبال کی والدہ ،چوہدری خالد حسین مدرس پائلٹ سکول بھمبر اور چوہدری صابر حسین مدرس پوٹھی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔اجلاس میں راجہ مشتاق احمد خان ،تحصیل صدر قاری دلدار غوث،راجہ شعیب اعظم،چوہدری محمد ارشاد،نائب صدرپروفیسر لیاقت حسین ،سید مبشر علی شاہ،سید مدثر علی شاہ،پروفیسر ظہیراحمد،راجہ محمد امین،غلام احمدماجد، ،محمد اصغر بٹ، چوہدری محمد نصیر،وحید عبداللہ،چوہدری محمد حنیف،محمد مدثرنے شرکت کی۔