بھمبر کی خبریں 17/9/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ مال بھمبر کی پھر تیاں، گیگن موسیٰ کی ہزاروں کنال شاملات دیہہ اراضی بااثر شخصیات کے نام کر ڈالی، دولت کی چمک سے سیاسی شخصیات کے نام زائد حصہ شاملات کا قبضہ اور گرداوری لگا دی غریب اور سیاسی اثرو رسوخ نہ رکھنے والے افراد اپنے اصل حصہ شاملات سے محروم ہونے لگے بااثر سیاسی شخصیات زائد حصہ شاملا ت اپنا نا م ڈا ل کر کروڑوں میں فروخت کر نے لگے عوام علاقہ کا شدید احتجا ج وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن سے گڈ گو رننس کے دعوے پر عمل درآمد کروا نے کی اپیل تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ ما ل بھمبر نے دو لت کی چمک اور سیاسی دبا ئو پر اپنی پھر تیاں دیکھا نا شروع کر دیں گیگن مو سیٰ کی ہزا روں کنا ل شا ملات اراضی با اثر سیاسی شخصیا ت کے نا م پر ز ائد حصہ کر ڈ الی با اثر سیاسی شخصیا ت کے نا م حصہ شا ملا ت پر گر داوری اور قبضہ ریکارڈ ما ل میں در ج کر ڈا لا جبکہ با اثر سیاسی شخصیا ت نے محکمہ ما ل کیسا تھ ملی بھگت کر کے غیر تقسیم شدہ شاملا ت دیہہ سے زا ئد حصہ پر گر داوری اور قبضہ کا اند را ج کروا کر کروڑوں میں شا ملا ت کو فروخت کر دیا جبکہ غر یب اور سیاسی اثر ورسو خ نہ رکھنے وا لے گا ئوں کے لو گ اپنی اصل شا ملات دیہہ ارا ضی سے بھی محرو م ہو نے لگے ہیں گیگن مو سیٰ کے رہا ئشی را جہ محمد ذوالفقار ،را جہ محمد ایوب ،را جہ خضر حیا ت ،را جہ عزیز ،را جہ اظہرمحمود ،را جہ زا ہد اقبا ل ،را جہ ظہیر احمد،راجہ محمد فا روق نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر نے بر سر اقتدار آتے ہی گڈ گو رننس کا اعلان کر تے ہو ئے کرپشن کے خا تمے اور انصا ف کی فر اہمی پر فو کس کیا تھا مو جودہ دو ر کا سب سے بڑے مسئلے بھی یہی ہیں لیکن بھمبر میں محکمہ مال نے وزیر اعظم کے گڈ گو رننس کے دعوئے کی دھجیاں بکھیر دی ہیں گیگن مو سیٰ کی ہزا روں کنا ل کی شا ملا ت دیہہ رقبہ جوکہ غیر تقسیم شدہ ہے جو قانون کے مطا بق کسی فرد کے نا م اس کے حصہ سے زا ئد قبضہ کا اندا را ج نہیں کیا جاسکتا لیکن گیگن موسیٰ میں چند با اثر افراد نے محکمہ ما ل کیسا تھ ملی بھگت کر کے سینہ زوری سے دوسروں کا حق تلف کررہے ہیں اور اپنے حصے سے سینکڑوں کنا ل ارا ضی شا ملات کا اپنا نا م اندارا ج قبضہ کروا رہے ہیں اور پھر اقرا ر نا مہ کے ذریعے دوسر ے لو گوں کو فروخت کررہے ہیں جس سے لوگوں کے درمیا ن غیر ضروری تنازعات پیدا ہورہے ہیں ہم نے محکمہ ما ل کے اعلیٰ آفیسرا ن سے شکا یت بھی کی ہے لیکن کو ئی خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہماری وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن سے اپیل ہے کہ شا ملات دیہہ ایکٹ 1966اور بو رڈ آف ریونیو کی ہدا یا ت پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنا یا جا ئے ریکارڈ ما ل میں غلط اندرا ج کو کا لعدم قرار دیا جا ئے کئی گنا زائد حصہ پر قابض کو بے دخل کیا جا ئے ما لک کے حصہ ملکیت کیسا تھ حصہ شا ملا ت کا اندرا ج کیا جا ئے محکمہ ما ل کے ملو ث ملازمین کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )عید الضحیٰ کے موقع پر بلدیہ بھمبر کے صفا ئی ستھرا ئی کے بہتر ین انتظا ما ت ،شہر بھر کی سڑ کوں ،گلیوں اور نا لوں کی صفا ئی بازار میں سڑ کوں ،نا لیوں اور گلیوں کے کنارے چو نا ڈا لا گیا آلا ئیشوں کو بروقت ٹھکا نے لگایا گیا صفا ئی ستھرائی اور آلا ئیشوں کو ٹھکا نے لگا نے کی نگرا نی سینٹر ی انسپکٹر ظفر ضیا ء نے کی شہر یوں کی طرف سے صفا ئی ستھرائی اور آلا ئیشوں کو بروقت ٹھکا نے لگا نے پر خرا ج تحسین ،تفصیلا ت کے مطا بق عید الضحیٰ کے موقع پر بلد یہ بھمبر نے شہر بھرکی سڑ کوں ،گلیوں اورنا لیوں کی عید سے ایک روز قبل مکمل صفا ئی اور ستھرا ئی کی گئی تھی سڑ کوں ،نا لیوں اور گلیوں کے کنا روں پر چونا ڈا لا گیا جبکہ قر با نی کے جا نو روں کی آلا ئیشوں کو بروقت ٹھکا نے لگا نے کیلئے بھی مختلف ٹیمیں تشکیل دے رکھی تھیں جنہوں نے شہر میں گندگی اور تعفن پھیلا نے سے بچا ئو کیلئے آلا ئیشوں کو بروقت ٹھکا نے لگایا صفا ئی ستھرا ئی اور آلا ئیشوں کو ٹھکا نے لگا نے کی نگر ا نی سینٹر ی انسپکٹر ظفر ضیا ء کر رہے تھے بھمبر شہر میں عید الضحیٰ کے موقع پر صفا ئی ستھرا ئی اور آلا ئیشوں کو بروقت ٹھکا نے لگا نے کے بہتر ین انتظا ما ت کر نے پربھمبر کے شہر یوں نے بلد یہ بھمبر کی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے زبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)را جہ محمد یو نس منیجر UBLسوکاسن 32سال سروس کر نے کے بعد ریٹا ئرڈ ہو گئے ریٹا ئر منٹ کے موقع پر شا ندار الوداعی پارٹی دوست احبا ب ،عزیز رشتے دا روں اور بنک ملازمین سمیت دیگر نے شر کت کی تفصیلات کے مطا بق را جہ محمد یو نس منیجر UBLسو کاسن برا نچ گزشتہ روز اپنی مدت ملازمت پوری کر نے کے بعد ریٹا ئرڈ ہو گئے مو صوف نے32سا ل UBLمیں سروس کی گزشتہ روز UBLسوکاسن برا نچ میں انکے اعزاز میں شا ندار الوداعی پارٹی دی گئی جس میں دوست احبا ب عزیز رشتے داروں اور بنک ملازمین نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی جنہوں نے را جہ محمد یو نس کو ریٹا ئر منٹ کے موقع پر تحا ئف بھی دئیے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ضلع بھمبرمیں بچوں کو پولیو اور وٹامن اے کے قطرے پلانے کی قومی مہم 26ستمبر کو شروع ہو گی جو 3دن جاری رہے گی پولیو مہم میں5سال تک کی عمر کے 76ہزار بچو ں کو پولیس اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیںگے ضلع بھمبر کو 6زونز میںتقسیم کیا گیاہے 41فکس اور 13ٹرانزٹ پوائنٹ بنائے گئے ہیں جبکہ 175ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں قومی مہم میں کمیونٹی کا اہم کردار ہوتا ہے عوام محکمہ صحت عامہ کے ملازمین سے تعاون کرتے ہوے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر قومی مہم میں اپنا حصہ ڈالیں ان خیالات کااظہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالعزیز ڈار گزشتہ روز اپنے آفس میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہاکہ حکومت آزادکشمیر کو پولیس فری قرار دینے کیلئے خصوصی احکامات دیے ہیں جنکی روشنی میں محکمہ صحت عامہ کی جانب سے آذادکشمیر میں5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو اور وٹامن اے کے قطرے پلانے کی قومی مہم 26،27,28ستمبر تک جاری رہے گی اس مہم کے دوران تقریباً 76ہزار بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے مہم کو مانیٹر کرنے کیلئے 6سپر وائزر 37ایریاانچارج مقرر کیے ہیں جبکہ اس کی نگرانی خود اور ڈاکٹرز حضرات بھی کرینگے ضلع بھمبر کے تمام انٹری پوائنٹس ،لاری اڈوں او ر اہم چوکوں میں بھی پوانٹس بنائے جائیںگے اگر کسی وجہ سے کوئی بچہ قطرے پینے سے رہ جاتا ہے یا ہماری ٹیمیں نہیں پہنچتی تو فوری طورپر 05828920601پر رابطہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت اور چیف آفیسر بلدیہ ملک محمد رزاق اعوان بلدیہ انسپکٹر ظفراقبال ضیاء کی زیر نگرانی بلدیہ بھمبر نے عید الاضحی کے موقع پر ضلعی ہیڈکوارٹر میں آلائشیں اٹھانے اور صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیے گئے تھے شہر کو مختلف سیکٹروں میں تقسیم کیا گیا تھا بلدیہ کے ملازمین نے انتہائی احسن طریقے سے اپنے فرائض سر انجام دیے تفصیلات کیمطابق عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کیلئے ڈپٹی کمشنر /ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا ارشد محمودجرال کی خصوصی ہدایت اور چیف آفیسر ملک محمد رزاق اعوان اور بلدیہ انسپکٹر ظفر اقبال ضیاء کی زیر نگرانی بلدیہ کے ملازمین نے خصوصی اقدامات کیے تھے شہر کے مختلف حصوں میں جانوروں کی آلائشیں پھنکنے کیلئے خصوصی پوائنٹس مقررکیے گئے تھے جہاں سے آلائشیوں کو بلدیہ کے ملازمین دن بھر اٹھا کر ٹھکانے لگاتے رہے عید کے موقع پر شہر بھرکی صفائی ستھرائی کیلئے عملی اقدامات کرنے پر شہریوں نے بلدیہ کی کارکردگی کو سراہا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) چوکی سے بھمبر آنے والی مسافر وین پہونہ موڑ کے قریب بریک فیل ہونیکی وجہ سے پہاڑی سے ٹکرانے کے بعد سڑک کنارے الٹنے سے ڈرائیور ،کنڈکٹر اور خاتون سمیت 10مسافر شددی زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پہنچایا گیا جہا ں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ پولیس بھمبرکے ملازمین فوری طورپر جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز چوکی سے بھمبر آنے والی مسافر وین نمبر BR369جب پہونہ کے قریب پہنچی تو اچانک گاڑی کی بریک فیل ہو گئی جس پر ڈرائیور نے ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑی کو پہاڑی کیساتھ ٹکرا دیا جس سے گاڑی سڑک کے کنارے الٹ گئی جس سے وین میں سوار 10مسافر پروین اختر زوجہ محمد لطیف ساکن ڈب ،محبوب ولد عبدالرشید ساکن پونا ،مظہر اقبال ولد محمد سرور ساکھ تھاتھی چوکی ،طارق محمود ولد منظور حسین ساکن تھاتھی چوکی ،محمد آصف ولد محمد ہاشم ساکن سماہنی م،محمد بوٹا ولد محمد حسین ساکن رملوہ ،کامل محمود ولد محمد تاج ساکن بنڈالہ عارف ولد محمد صابر ساکن چاہی شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان ،سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ،مرکزی صدر کشمیر فریڈ م موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ ،سابق صدر کشمیر پریس کلب ناصرشریف بٹ نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیان میں سیاسی وسماجی شخصیت سابق ممبر پولیس لیزان کمیٹی محمد شریف ڈار آف دھندڑ کی وفات پر دلی رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعاکی ہے ۔