بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نون کا ضلعی کنونشن راجہ مقصود احمد خان کی کامیاب حکمت عملی اور کاوشوں سے کامیاب ہوا ورکر کنونشن میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے میاں محمد نواز شریف، راجہ فاروق حیدر اور مسلم لیگ نون پر اعتماد کا اظہار کر دیا ضلع بھمبر کی تینوں نشستوں پر مسلم لیگ کا میا بی حا صل کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما را جہ اسد بشیر نے میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن پا کستا ن بنا نے وا لی جما عت ہے اور اب پا کستا ن کو بچا نے وا لی بھی جما عت مسلم لیگ نو ن ہو گی وزیر اعظم پاکستا ن میاں نواز شر یف کی ولو لہ انگیز قیادت میں پا کستا ن تر قی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مزن ہو چکا ہے دہشت گردی کا خا تمہ کر کے ملک کی ترقی اورامن کا گہوارہ بنا یا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ پاکستا ن کے بعد آزاد کشمیر کے اندر بھی مسلم لیگ نو ن سب سے بڑ ی سیاسی جما عت بن چکی ہے ضلع بھمبر اور میر پو رکے کا میا ب ور کر کنونشن نے ثا بت کر دیا ہے کہ عوام مسلم لیگ کیساتھ ہے ضلع بھمبر کے ور کر کنونشن کو ضلعی صدر مسلم لیگ راجہ مقصود احمد خا ن کا کلید ی کردار ہے جن کی دن رات کی کا وشو ں اور عوام رابطہ مہم سے ہزا روں افراد نے ورکرکنونشن میں شر کت کر کے نہ صرف ورکر کنونشن کو جلسہ عام بنا دیا بلکہ مسلم لیگ نو ن او راسکی مر کز ی قیادت پر اپنے اعتماد کااظہا ر بھی کر دیا ہے آزادکشمیر سمیت مسلم لیگ ضلع بھمبر میں سب سے بڑ ی سیاسی طا قت بن چکی ہے را جہ فا روق حیدر کی کا میا ب حکمت عملی سے مقامی مسلم لیگی را ہنما ئوں کے اختلا فا ت کو ختم کر کے متحد کر دیا ہے جس سے مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر میں ناقابل شکست بن چکی ہے آئند ہ الیکشن میں مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر کی تینوں نشستوں پر واضح اکثر یت سے کا میا بی حا صل کرے گی اور آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نو ن کی حکومت بنا نے میں بھی کلیدی کر دار ادا کرے گی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تھلیسیما کے مر یضوں کو مفت خون فرا ہم کر کے الغفور فا ونڈ یشن دکھی انسا نیت کی خد مت میں بھر پو ر کر دار ادا کر رہی ہے الغفور بلڈ بنک بلڈ کینسر اور ایمر جنسی سمیت دیگر ضروریا ت کے پیش نظر ہنگا می بنیا دوں پر خون مہیا کر کے انسانی جا نوں کو بچا نے میں مصروف عمل ہے سما ہنی میںبلڈ بنک اور بھمبر میں تھلیسیما سنٹر قائم کر نا اولین تر جیح ہے مخیر حضرات اور نوجوان آگے بڑ ھ کر نیکی کے اس کا م میں ہا تھ بٹا ئیں الغفور فا ونڈ یشن معاشر ے میں فلا ح وبہبود اور نو جوانوں میں اصلاحی پہلو انسا نیت کی خد مت کے جذ بے کو ابھارنے کیلئے بھر پو ر کر دار اداکرے گی ان خیا لا ت کااظہا ر الغفور فا ونڈ یشن کے صدر نا صر منظو ر چو ہدر ی ،جنر ل سیکرٹری جنید بو کن ،سینئر نا ئب صدر اویس نذر ،جا ئنٹ سیکرٹر ی سید مقصود ،سیکرٹر ی ما لیات اسد لیاقت ،سیکرٹر ی نشرواشاعت طلحہ بن آصف کے ہمرا ہ کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ الغفور بلڈ بنک زیر اہتمام تھلیمسیا کے26مر یض بچوں کو ریگولر خون فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ بلڈ بنک ،ایمر جنسی ،حا دثات ،بلڈ کینسر کے مر یضوں اور ہسپتا لوں میں دیگر ضروریات کے پیش نظر خون کی فرا ہمی بلا تعطل جا ری رکھے ہو ئے ہے غر یب اور نادار مر یضوںکو بھی مفت خو ن کی فراہمی کا سلسلہ جا ری ہے اس موقع پر انہوں نے بتا یا کہ اگلے مر حلے میں ہما ری تر جیحا ت کے اندربھمبر میں تھلیسیما کے مر یضوں کے لئے ایک سنٹر قائم کر نا جبکہ سما ہنی میں بلڈ بنک کی نئی شاخ قائم کر نا بھی شامل ہے بلا شبہ یہ ایک مشکل کا م ہے لیکن یہ سب تبہی ممکن ہو سکتا ہے جب مخیر حضرات سمیت ہر مکتبہ فکر کے لو گ ما لی اور اخلاقی تعاون کر یںالغفور بلڈ بنک 24گھنٹے نیکی کے کا م میں مصروف ہے تھلیسیما کے مر یضوں کو خون کی فرا ہمی کے دوران لیبارٹر ی ٹیسٹوں اور بلڈ بیگ سمیت 900رو پے فی مر یض اخرا جا ت آتے ہیں جو کہ فا ونڈ یشن بر داشت کر رہی ہے جبکہ ما ہا نہ ممبر شپ فیس 100رو پے ہے ہما ری نو جوانوں اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ آگے بڑ ھ کر اس کا رخیر میں ہما را ہا تھ بٹائیں انہوں نے کہا کہ میڈ یا نے ہمیشہ رفا عی اور فلاحی کا موں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا ہے میڈ یا کی بدو لت ہی ہم اپنا پیغا م احسن انداز میں لو گوں تک پہنچا رہے ہیں جس پر ہم میڈ یا کے نما ئند گا ن کے انتہا ئی مشکو ر وممنون ہیں دریں اثنا ء الغفور فا ونڈیشن کے عہد یداران نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سالا نہ انتخابا ت میں نو منتخب صدر را جہ نعیم گل ،سینئر نا ئب صدر ملک شوکت اعوان ،نا ئب صدر را جہ وحید مراد ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب ،ایڈ یشنل جنر ل سیکرٹر ی قاضی انصرزما ن خا ن ،جوائنٹ سیکر ٹر ی چو ہدری سلیم سا گر ،سیکرٹر ی اطلاعات ونشرواشاعت شیراز پرو یز مشتاق اور سیکر ٹری ما لیات مرزاند یم اختر کو مبا رکبا د دی اور نیک تمنائوں کااظہا ر کیا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر سے تا ئو بٹ تک رہنے وا لا ہر کشمیر ی اپنے پہاڑی ہو نے پر فخر محسوس کر تا ہے اختلا فا ت اپنی جگہ لیکن کسی کی بھی بے تو قیر ی نہیں ہو نے دینگے وفاقی وزرا ء کو اخلاقی روایا ت اور شا ئستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چا ہیے میاں نواز شر یف کشمیر یوں کیخلا ف استعما ل ہو نیوالی غیر پا رلیما نی زبان استعما ل کر نے پر وفاقی وزرا ء کیخلا ف کا رروائی کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر تحر یک انصا ف یو تھ ونگ ملوٹ کے صدر ملک وسیم اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وزرات کے منصب کے بڑ ے تقا ضے ہو تے ہیں وزارت پر فا ئز لو گ اپنے کر دار افکا ر کیساتھ قوم کی نما ئند گی کر تے ہیں بھمبر میں ایک جلسہ کے دوران وفاقی وزراء کی طرف سے جس طر ح کی زبا ن استعما ل کر کے کشمیر یوں کو پہا ڑی ہو نے کا طعنہ دیا گیا ہے وہ قابل افسوس ہے کشمیر ی پا کستا ن کا دفا عی حصار ہیں اور کشمیر ی تکمیل پا کستان کی لازوال جدو جہد آزادی جا ری رکھے ہوئے ہیں تا ہم وفاقی وزراء کی طرف سے کشمیر یوں کی بے تو قیری کر نے پر انتہا ئی دکھ اور تکلیف ہو ئی ہے ہم وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شر یف سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ وفاقی وزرا ء کی طرف سے کشمیر یوں کیخلا ف غیر پا رلیما نی الفاظ استعما ل کر نے کا نو ٹس لیا جا ئے ہمیں پہاڑی ہو نے پر فخر ہے کیو نکہ خطہ کشمیر کے پہاڑ ہی پا کستا ن کا دفا عی حصار ہیں تا ہم ہم کسی کوبھی سیاسی مقا صد حا صل کر نے کی آڑ میں آزادکشمیر کو بے وقا ر کر نے کی اجازت نہیں دینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کے نا کا م کنونشن سے آئند ہ بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کی سیاسی اوقا ت کھل کر سامنے آگئی ہے اور کنونشن کی نا کا می مسلم لیگ نو ن کیلئے آئند ہ شکست کی نوشستہ دیوا ر ہے تحر یک انصا ف حلقہ ایل اے 7بھمبر سے ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری کی قیادت میں بھر پو ر کا میا بی حاصل کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر محمد یوسف آف سیر لہ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون کے کنونشن میں کشمیر یوں کو پہا ڑی اور تحر یک انصا ف کو بے حیا ء جما عت کہہ کر عوام علاقہ کی تذلیل کی گی ہے جو کہ قابل افسوس ہے گزشتہ دنوں بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے بھمبر میںآکر جو بیا ن دیا ہے وہی کشمیر یوں کی اصل تر جما نی ہے تحر یک انصا ف بھمبر میں ایسے عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کر ے گی جو کسی کی عزت وقا ر پر حملہ کر ے گا انہوں نے کہا کہ بہت جلد تحر یک انصا ف بھمبر میں ایک بڑا جلسہ عام منعقد کر ے گی اور مخا لفین کے چھکے چھڑا دے گی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں پہلیرفیق جسیا ل مر حوم فٹ با ل ٹورنا منٹ کی افتتا حی تقر یب گزشتہ روز پا ئلٹ ہا ئی سکو ل گراونڈ میں منعقد ہوئی افتتاحی تقر یب کے مہما ن خصوصی ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریاض ساگر تھے ٹو رنا منٹ کل 12ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ٹو رنا منٹ کے 2پو ل بنا دئیے گئے ہیں جس میں 6,6ٹیمیں شامل ہیں افتتا حی تقر یب کے موقع پر ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ عمر ریاض سا گر نے کھلاڑیوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جہاں گروانڈ آباد ہو تے ہیں وہاں ہسپتا ل ویران ہو تے ہیں صحت مندانہ سر گر میاں نو جوانوں کو منفی سر گر میوں سے بچا نے میں اہم کر دار ادا کر تی ہیں رفیق جسیا ل مر حوم بھمبر کی عزت وشان کا نشان تھے انکی یاد میں ٹورنا منٹ منعقد کر کے احسن اقدام اٹھا یا ہے جس پر کمیٹی ٹورنا منٹ مبا رکباد کی مستحق ہے کھیلوں کیلئے قانو ن ساز وقت کی ضرورت ہے انشاا للہ پیپلز پا رٹی کی گو رنمنٹ کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقداما ت اٹھا ئے گی کھیلوں کے میدان میں با ہمی روابط کو جہاں فروغ مل رہا ہے ویہی نو جوانوں کونظم وضبط کی پا بند ی کا درس بھی ملتا ہے اس موقع پر ٹو رنا منٹ کمیٹی کے ممبرا ن صدر ندیم را نا ،مقصود خان ،خان صا بر ،با ہو عدیل ،چو ہدر ی احمد ،چو ہدر ی خاور ،ملک نعما ن ،خان زادہ ،عثما ن احمد ،تو صیف مہناس ،ماسٹر ظہور احمد سمیت ودیگر بھی مو جود تھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس کیخلا ف سازشیں تحر یک آزادی کونقصان پہنچا نے کے مترادف ہے مسلم کا نفر نس کو کمزور کر نے کی سازش کرنیوا لے فرد دھڑ ے بند یوں کا شکا ر ہو کر حتمی زوال اور انجا م کی طرف گا مزن ہو چکے ہیں آزاد کشمیر میں مسلم لیگی وفاقی وزرا ء پیپلز پا رٹی کے نقش قدم پر نہ چلیں ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم کا نفر نس آزاد کشمیر کے نا ئب صدر سا بق وزیر حکومت مرزا شفیق جرا ل نے صحا فیوں کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس ریاست کی سوداعظم جماعت ہے اور خا لصتاً کشمیر یوں کی جما عت ہے اس کیخلا ف سازشیں یا اسے کمزور کر نے سے آزادی کشمیر پر منفی اثرا ت مر تب ہو سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ رواداری کی سیاست کو فروغ دیا ہے کبھی انتقامی اور برادری کے نا م پر سیاست نہیں کی میر ی برادری صرف انسا نیت ہے انہوں نے کہا کہ آج بھی حلقہ بر نا لہ میں مجھے تما م برا دریوں کی حما یت حاصل ہے پیپلز پا رٹی کا 5سا لہ دور حکومت تا ریخ کا سیاہ تر ین تا ریخی دو ر حکومت ہے حکومتی ادا وار کو انتہا ئی کمزور کر دیا گیا ہے انصا ف اور میر ٹ نا م کی کو ئی چیز نہیں نظر آرہی جلد مسلم کا نفر نس اقتدار میں آکر عوام کی محرومیوںکا ازالہ کر ے گی انہوں نے کہا کہ کا رکنان تیاری کر یں روشن سویرا جلد طلوع ہو گا اور ظلم کی یہ سیاہ رات اپنے منطقی انجام کو پہنچنے وا لی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مسلم لیگ نون اور پیپلز پا رٹی کو بڑ ا دھچکا در جنوں افراد پا کستان تحر یک انصا ف میں شامل تفصیلا ت کے مطا بق آزادکشمیر کے سابق وزیر اعظم صدر تحر یک انصا ف آزادکشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی بھمبر آمد کے موقع پر حلقہ LA7بھمبر سے مسلم لیگ ن بھمبر سٹی کی نو جوان شخصیت را جہ الطا ف مٹھو اپنے قر یبی سا تھیوں با بر وسیم بٹ ،مرزا اشرف ،اشرف مہناس ،سید مبصر بخا ری المعروف پپلی شاہ نے بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیادت پر اعتماد کر تے ہو ئے پا کستان تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیار کر لی اس طرح کس رنڈ یا م پرا ٹی سے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر چو ہدری اورنگزیب چو ہدری نا ظم حسین ،چو ہد ری لیاقت حسین ،چو ہدر ی عمر ڈھوک ،چو ہدری رشید احمد اس کے علاوہ بھمبر کے نواحی علاقہ سنگڑ ھ کے مختلف موضع جا ت سے مسلم لیگ نو ن اور پیپلز پا رٹی کو خیر آبا د کہہ کر شامل ہو نیوا لوں میں را جہ اسحاق ،مرزا سلاور،را جہ عنصر ڈلی ،را جہ اورنگزیب ،را جہ محمد قدیر ڈلی ،را جہ فر یاد آف جنڈالہ سنگڑ ھ ،را جہ محمد شفیق ڈلی نے بھی بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیادت پر مکمل اعتماد کر تے ہوئے باضابطہ شمو لیت کا اعلا ن کیا بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے پارٹی میں نئے شامل ہو نیوا لوں کو پھو لوں کے ہا ر پہنا کر مبا رکباد دی اور خوش آمد ید کہا اور کہا کہ نئے شامل ہو نیوا لوں کا ما یوس نہیں کر ینگے پا رٹی کا رکن ہما را قیمتی اثا ثہ ہیں انہوں نے کہا کہ کا رکنوں کے ساتھ کسی قسم کی ذیادتی برداشت نہیں کی جا ئیگی ہم اپنے کا رکنا ن کا بھر پور تحفظ کر ینگے نو جوان کا رکن پا رٹی چیئر مین عمرا ن خا ن کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں انشااللہ تحر یک انصاف بھمبر کی تینوں نشستوں پر کا میا بی حا صل کر ے گی ان تینوں حلقوں میں مسلم لیگ نون کیساتھ ہما را مقابلہ ہو گا پیپلز پا رٹی اور نو ن کے کا رکنوں دعوت دیتے ہیں کہ وہ ہما رے قافلے میں شامل ہو جائیں اور ان استحصالی قوتوں کے سامنے صف آراء ہو جا ئیں۔