بھمبر کی خبریں 7/5/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر شہیدوں غازی اولیا اکرام کی سر زمین ہے بھمبر کے اندر کسی کو فحاشی بے حیائی اور عریانی پھیلا نے کی ہز گز اجازت نہیں دینگے در بار بابا شادی شہید کا تقدس پامال کرنے اور نیم برہنہ مجرے کروانیوالوں کیخلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ان خیالات کااظہا ر میلا د کمیٹی بھمبر کے صدر چو ہدر ی محمد اکر م ،سینئر نا ئب صدر را جہ مسعود اقبا ل ،نا ئب صدر را جہ فیصل انقلا بی ،جنر ل سیکر ٹری را جہ فو اد خو رشید ،چو ہدر ی فیصل جا وید ،ملک محمد سلیم ،امجد چو ہدر ی ،چو ہدری محمد طارق ،را جہ رضو ان ،چوہدر ی شعیب خا لد ،چو ہدر ی ابو بکر ،چو ہدر ی سا جد ،را جہ شو کت ،فہدشا ہ نے مشتر کہ میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے اندر نیم بر ہنہ مجرا کرو اکر بے حیا ئی ،فحاشی اور عر یا نی پھیلا کر خدا کے عذا ب کو دعوت دی جا رہی ہے بھمبر کے ما حو ل اور فضا کو گند ا کرنیو الو ں کے ضلع بدر کیا جا ئے بر ہنہ مجر ے کی تقر یب میں شا مل تماش بینو ں کے خلاف بھی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے بھمبر کی زمین اولیا اکرا م ،شہیدو ں اور غا زیو ں کی سر زمین ہے گند ہ اور بے ہو دہ پرو گرا م کرو اکر بھمبر کو ایک منظم سازش کے تحت بد نا م کیا جا رہا ہے نو جو ان نسل کو تبا ہی کی طرف رغب کرکے ان کے مستقبل کو تا ریک کیا جا رہا ہے جس کی ہم بھر پو ر مذ مت کرتے ہیںبھمبر کے نو احی گا ئو ں با باشا دی شہید میں بے ہو دہ مجر ا کروانیو الو ں کیخلا ف سخت سے سخت کا رروا ئی کا مطالبہ کر تے ہیں بے ہو دہ مجر ے کی محفل میںشر یک محکمہ اوقاف اور پو لیس کی کا لی بھیڑو ں کو بھی بے نقا ب کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پیپلز پارٹی ضلع بھمبر کے صدر چوہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ایڈ وائرز بننے کے بعد آج بھمبر پہنچیں گے بھمبر آمد پر پو ٹھی کے مقام پر انکا والہا نہ استقبا ل کیا جا ئیگا مو صوف کو پو ٹھی سے بھمبر ایک بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ لایا جا ئیگا تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبرکے صدر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدری عبدا لمجید کا پولیٹیکل ایڈوائزر بننے کے بعد آج بھمبر پہنچیں گے دن3بجے پیپلز پا رٹی کے کا رکنا ن بھمبر آمد کے موقع پر انکا پو ٹھی سے ایک بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ بھمبر شہر لا یا جا ئیگا جلوس شہر کا چکر لگا کر انکی رہا ئشگا ہ کھمب میں پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو گا جہا ں پیپلز پا رٹی کے قا ئدین شر کا ء سے خطا ب کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر گیمز 2015 کے سلسلہ میں بھمبر میں کھیلوں کے مقابلے جاری والی بال چیمپئن شپ کا فائنل بڑھنگ کلب نے جیت لیا تفصیلات کے مطابق محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام کشمیر گیمز 2015 کے سلسلہ میںبھمبر میں کھیلوں کے مختلف مقابلے جاری ہیں والی بال چیمپئن شپ کا فائنل میچ گذشتہ روز بڑھنگ والی بال کلب اور ڈھیری وٹاں والی بال کلب کے درمیان APS گرائونڈ میں کھیلا گیا جو بڑھنگ نے سخت مقابلے کے بعد جیت لیا فائنل میچ کی تقریب کے مہمان خصوصی کرنل عتیق الرحمان ، کرنل محمد رشید تھے اس موقع پر مہمان خصوصی نے فائنل میچ کھیلنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں ، ونر اور رنر اپ ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے جبکہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے کشمیر گیمز کے دوران بہترین تعاون کرنے پر 4AK بریگیڈ اور 702 بٹالین کو خصوصی شیلڈز دیں قبل ازیں افضل شہید کرکٹ کلب اور فرینڈز کرکٹ کلب برنالہ کے درمیان کرکٹ کا میچ کھیلا گیا جو افضل شہید کرکٹ کلب نے 6 وکٹ سے جیت لیا برنالہ فرینڈز کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیس اوورز میں 142 رنز بنائے جس کے جواب میں افضل شہید کرکٹ کلب نے مقررہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیاکرکٹ کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر شکیل احمد بٹ تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عدالت العا لیہ آزاد جمو ں وکشمیر نے اقبا ل انقلا بی تحصیلد ار کی رٹ کو با ضا بطہ سما عت کے لئے منظو ر کرتے ہوئے بطور تحصیلدار سما ہنی کا م کر نے کی اجا زت دے دی تفصیلا ت کے مطا بق بو رڈآف ریو نیو نے بذریعہ نو ٹیفکیشن مصدرہ 17-3-15اقبا ل انقلا بی تحصیلد ار سما ہنی کو بلو چ تبد یل کر دیا تھا جس پر سروس ٹر بیو نل آزاد کشمیر نے تبا دلہ کے احکا ما ت کو معطل کر دیا تھا بعدازا ں بو رڈ آف ریو نیو نے بذ ریعہ نو ٹیفکیشن مصدرہ 23-4-15تحصیلد ار اقبا ل انقلا بی کو معطل کر کے فدا حسین شاہ اسسٹنٹ کمشنر پٹکہ کو انکو ائر ی آفیسرمقرر کیا جس پر تحصیلد ار اقبا ل انقلا بی کے عدا لت العا لیہ میں رٹ پٹشن دا ئر کی عدالت عا لیہ نے رٹ پٹشن سما عت کے لئے منظو ر کر تے ہو ئے اقبا ل انقلا بی کو بطور تحصیلد ار سما ہنی کا م کر نے کی اجا زت دے دی عوامی حلقو ں نے عد الت عا لیہ کے فیصلے کو حق کی فتح قرا ر یا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پیپلز پا رٹی ضلع بھمبر شعبہ خو اتین کی صدر سدرہ ولائت کی جنر ل سیکر ٹر ی محتر مہ نبیلہ ایو ب سے ملاقا ت ضلع بھمبر کے اندر تنظیم سازی کے حوا لے سے بر یفنگ دی تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیرشعبہ خو اتین ضلع بھمبر کی صدر سدرہ ولا ئت نے پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر شعبہ خو اتین کی مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی محتر مہ نبیلہ ایو ب سے ملاقا ت کی ملا قا ت میں ضلع بھمبر کے اندر تنظیم سازی کے حو الے سے بر یفنگ دی اس موقع پر محتر مہ نبیلہ ایو ب نے کہا کہ پو رے آزاد کشمیر کے اندر محتر مہ فر یا ل تا لپو ر کی ہدا یت پر شعبہ خو اتین کی تنظیم ساز ی کے لئے کا م ہو رہا ہے بہت جلد آزاد کشمیر میں شعبہ خو اتین کی گرا س روٹ لیو ل تک تنظیم سازی مکمل کر لی جا ئیگی ضلع بھمبر کے اندر انہو ں نے ضلعی صدر کے کا م کو خو ب سرا ہا اور ہدا یت کی کہ زیا دہ سے زیا دہ خوا تین تک پیپلز پا رٹی بھٹو شہید اور محتر مہ بینظیر بھٹو شہید کا پیغا م پہنچا یا جا ئے اور اانکو پا رٹی میں شا مل کر کے پا رٹی کو مز ید مضبو ط متحر ک اور فعال بنایا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بینظیر انکم سپو رٹ پرو گرا م کے ڈو یژ نل ڈا ئریکٹر خضر حیا ت نے کہا ہے کہ ادا رہ مستحق خو اتین کو ما ہا نہ ما لی امد اد بینظیر ATM کا رڈ متعارف کرو ارہا ہے تا کہ مستحق خو اتین محفو ظ اور با عزت طر یقے سے امد اد حا صل کر سکیںضلع بھمبر میںپہلے مر حلے کے دو را ن 2000مستحق خو اتین میں بینظیر ATMکا رڈ جا ری کر ینگے BISPنا درااور سمٹ بینک کے ذرائع تصد یقی تقسیم کا ری اورشفا فیت کے عمل کی نگرا نی کی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کہا کہ گز شتہ رو ز بینظیر انکم سپو رٹ پرو گرا م کے تحصیل بھمبر کے آفس میں مستحق خو اتین میں بینظیر ATMکا رڈ تقسیم کر نے کی منعقد ہ تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بینظیر انکم سپو رٹکا ادارہ فیڈر ل گو رنمنٹ کا ادارہ ہے جس کے تحت مستحق اور بیو ہ خو اتین کی ما لی امد اد کی جا تی ہے سا بق وزیر اعظم پا کستا ن شہید بینظیر بھٹو نے خو اتین کی معا شی خو د مختا ری کے لئے اور انہیں اپنی بنیا دی ضرورتو ں کو پو را کر نے میں مدد دینے کے لئے اس پرو گرا م کا آغاز کیا تھا جس کے تحت آج ملک کے کو نے کو نے میںاد ارہ مستحق اور بیو ہ خو اتین کی امداد میں مصروف ہے امدادی رقوم کی تقسیم کے طر یقہ کا ر کو بہتر اور شفا ف بنا نے کے لئے نا درا اور سمٹ بینک کے تعاو ن سے تصدیقی اور تقسیم کا ر کے سلسلہ کو بہتر بنا نے کے لئے ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلو ں میں کا ونٹر قائم کر دئیے گئے ہیں30جو ن تک ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلو ںمیں2000سے زائد مستحق اور بیو ہ خو اتین کو بینظیرATMکا رڈ جا ری کر دئیے جا ئینگے انہو ں نے کہا کہ میڈ یا بھی شفا فیت کے اس عمل میں ہما را ساتھ دے اور اگر کہیں کو ئی خرا بی نظر آئے اس کی نشا ند ہی کر ئے اس مو قع پر اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر تحصیل بھمبرچو ہدر ی فیاض حسین طا رق ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر بر نا لہ محمد اشتیاق ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر سما ہنی چو ہدری ثروت نے بھی خطا ب کیا تقر یب میں محمد ارشد ،چو ہدر ی خا لد حسین ،سلیم سا گر ،عتیق الر حمن بر سا لو ی ،ملک شو کت حسین ،مرزا سجاد ،وحید نا درا ،چو ہدر ی را حیل نواز،نا درا انچارج بھمبر سجا داختر سمیت معززین علا قہ سیا سی وسما جی شخصیا ت نے بھی شر کت کی۔