بھمبر کی خبریں 3/9/2016

Drug Dealer

Drug Dealer

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گردونواح میں منشیات فروشی کی خبر میڈیا میں آنے کے بعد بھمبر پولیس منشیات فروشوں کیخلاف حرکت میں آ گئی ایک ہفتے میں منشیات فروشوں کیخلاف چو تھی کارروائی بھمبر پولیس نے منشیات کیخلاف بڑی کارروائی کر تے ہوئے منشیات اسمگلر کو 22کلو چرس سمیت گر فتار کر لیا منشیا ت سمگلر خیبر پختونخواہ پو لیس کا ملازم ہے پو لیس نے22کلو چرس اور 2Dگاڑی بھی ضبط کر لی اسمگلر کیخلا ف منشیا ت ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا منشیا ت اسمگلر بھمبر میں کس منشیا ت فروش کیلئے چرس لا رہا تھا پو لیس اس کوگو ل کر گئی تفصیلا ت کے مطا بق چند روز قبل میڈ یا میں بھمبر اور گر دو نواح میں کھل عام منشیا ت فروخت ہو نے کی خبر شائع ہو ئی تھی جس کے بعد بھمبر پو لیس منشیا ت فروشوں کیخلا ف حر کت میں آگئی ایس ایس پی بھمبر سر دار الیاس خا ن کی سخت ہدا یت کی روشنی میں تھا نہ پو لیس بھمبر کے ایس ایچ او مرزا بشیر نے منشیا ت فروشوں کیخلا ف گھیراتنگ کر دیا ایک ہفتہ کے اندر منشیا ت فروشوں کیخلا ف چو تھی کا رروائی گزشتہ روز بھی بھمبر پو لیس نے منشیا ت فروشوں کیخلا ف بڑ ی کا رروائی کر تے ہوئے پشاور کا رہا ئشی محمد عثما ن ولد عمر فا روق جو کہ خیبر پختونخواہ پو لیس کا ملاز ہے کو 22کلو چر س بھمبر اسمگل کر تے ہوئے با ب کشمیرپل پر گر فتار کر لیا منشیا ت اسمگلر پشاور سے2Dکار کے ذریعے بھمبر منشیا ت سمگل کر رہا تھا جس کی مخبر نے پو لیس کو اطلاع کر دی بھمبر پو لیس نے منشیا ت سمگلر کو گر فتار کر کے حوا لا ت میں بند کر دیا اور ملز م کیخلا ف منشیا ت ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر لیا گیا ہے جبکہ دوسر ی طرف منشیا ت سمگلر بھمبر میں کسمنشیا ت فروش کو ڈیلوری دینے آیا تھا کا نا م بھمبر پو لیس گو ل کر گئی ہے ذرا ئع کے مطا بق منشیا ت اسمگلر اس سے قبل بڑ ھنگ میں منشیا ت کی سپلا ئی دیکر بھمبر آرہا تھا جس کی بڑ ھنگ سے مخبر نے اطلاع کی تھی جس نے پو لیس نے کا رروائی کی ہے البتہ بھمبر کے شہر یوں نے منشیا ت کیخلا ف پو لیس کا رروائی کو احسن اقدام قرار دیتے ہو ئے مقامی منشیا ت فروشوں اور ان کے سر غنوں کیخلا ف بھی کا رروائی کا مطا لبہ کیا ہے۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف آزادکشمیرکے مر کز ی را ہنما چوہد ری خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی وفاقی حکومت عوامی مسا ئل حل کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے کو ئی بھی ایسا سر کاری محکمہ نہیں جو عوام کو ریلیف فرا ہم کر رہا ہو مہنگا ئی ،بیروزگاری ،دہشت گردی ،کر پشن جیسے مسائل3سا ل بعد بھی حل نہ ہوسکے مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے اپنے 3سالہ دور اقتدار میں ریکا رڈ اور تاریخی قر ضوں کا بو جھ عوام پر لا د کر انہیں مہنگا ئی کی چکی میں پسنے پر مجبور کر دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے اپنے آفس میں تحر یک انصا ف کے کا رکنوں اور میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا پا کستا ن تحر یک انصا ف جا نبدار اپوزیشن کا کر دار ادا کررہی ہے کر پشن اور دھا ند لی کیخلا ف تا ریخ ساز اجتماع ریکا رڈ کروایا ہے نااہل حکمرا نوں سے چھٹکارہ حا صل کر نے کیلئے اور کر پشن کی رو ک تھا م کیلئے احتساب ریلیاں شرو ع کر رکھی ہیں عمرا ن خا ن کی قیادت میں کر پٹ اور نا اہل حکمرا نوں سے نجا ت ملے گی عمران خا ن ہی اس وقت واحد لیڈر ہیں جو ملک وقوم کو مسا ئل اور مشکلا ت سے نکا ل سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ وقت اور حا لا ت کا تقا ضا ہے کہ عوام اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے گھروں سے نکلیں اور کر پٹ حکمرا نوں کو اپنے منطقی انجام تک پہنچا نے کیلئے تحر یک انصا ف اور عمرا ن خا ن کا سا تھ دیں۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)محکمہ بر قیات آزادکشمیر کے ایکسین بھمبر محمد افضل ضیا ئی نا ظم برقیات تعینا ت نو ٹیفکیشن جاری تفصیلا ت کے مطا بق ایکسین بر قیات محمد افضل ضیا ئی کو ترقیات کر کے نا ظم بر قیات تعینا ت کر دیا دیا گیا مو صوف کی تعینا تی پر آزادکشمیر بھر کے سیاسی وسما جی ،ادبی ،عوامی حلقوں نے ان کی ترقیا بی پر مبارکباد پیش کی اس امید کا اظہار کیا کہ مو صوف اپنی خداداد صلا حیتوں کو بروئے کا ر لا تے ہو ئے محکمہ بر قیات کی نیک نا می کا باعث بنے گے اور محکمہ کو در پیش مسا ئل کو دو ر کر نے میں معاون ثابت ہو نگے ْْ