بھمبر کی خبریں 29/6/2016

Uras

Uras

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان کی سیرلہ آمد سیرلہ میں چوہدری انوارا لحق کے الیکشن آفس کا افتتاح کیا راجہ محمد اقبال، راجہ محمد آصف، راجہ شبیر حسرت، مرزا امتیاز، راجہ نعیم نجمی اور مرزا محمد اشفاق کی زیر قیادت راجہ محمد ذوالقرنین خا ن کا شا ندار استقبا ل کیا گیا را جہ ذوالقر نین کے استقبا ل کے دو ران سیر لہ کے نو جوانوں میں جوش و خروش راجہ ذوالقر نین خا ن ،چو ہدر ی انوارا لحق اور راجہ علی ذوالقر نین کے حق میں زبر دست نعر ے بازی نو جوانوں کے ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز سا بق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن سیر لہ میں چو ہدر ی انو ارا لحق کے الیکشن آفس کا افتتاح کر نے کیلئے سیر لہ تشریف لا ئے جس پر سیر لہ کے عما ئد ین راجہ محمد اقبا ل ،راجہ محمد آصف ،راجہ شبیر حسرت ،مرزا امتیاز ،را جہ نعیم نجمی اور مرزا محمد اشفاق کی زیر قیادت درجنوں مو ٹر سا ئیکل سوار نو جوانوں نے انہیں ڈھیر ی وٹاں کے مقام پر ویلکم کیا اور مو ٹر سا ئیکلوں کے بڑ ے جلوس کیسا تھ سیرلہ لا یا گیا جہاں پر راجہ محمد ذوالقر نین خا ن نے چو ہدر ی انو ارا لحق کے انتخا بی دفتر کا افتتاح فیتہ کا ٹ کر کیا دریں اثنا را جہ ذوالقر نین خا ن جب سیر لہ کی حدود میں داخل ہو ئے تو سیر لہ کے سینکڑوں لو گوں نے انکا وا لہا نہ استقبا ل کیا اس دو را ن ا ن پر پھو لوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں جبکہ سخت گر می اور روزے کی حا لت میں نو جوانوں نے ڈھو ل کی تھاپ پر بھنگڑ ے ڈالے اور راجہ محمد ذوالقر نین خا ن ،چو ہدر ی انو ارا لحق اور راجہ علی ذوالقر نین کے حق میں زبر دست نعرے بازی کی اس موقع پر راجہ ذوالقر نین خا ن نے کہا کہ اہلیا ن سیر لہ کی طرف سے والہا نہ استقبا ل کر نے پر انکا مشکور ہوں چوہدر ی انو ارا لحق ہمارے اتحاد ی ہیں سیر لہ کے عوام 21جو لا ئی کو چو ہدر ی انو ارا لحق کو کا میا ب کروا ئیں انشا اللہ چوہدری انو ارا لحق کا میا ب ہو کر اہلیا ن سیر لہ کی محرو میوں کا ازالہ کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معروف رو حا نی شخصیت پیرسید پٹھا ن بادشا ہ کے سا لا نہ عرس کی تقر یبا ت اختتا م پذ یر عرس کے آخری روز مختلف سیاسی و سر کا ری شخصیا ت کی درگاہ پر حا ضر ی مختلف شخصیا ت نے مزار پر چادریں چڑ ھا ئیں ذائر ین میں لنگر کی تقسیم جبکہ دعائیہ تقر یب میں سینکڑوں افراد کی شر کت تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی معروف روحا نی شخصیت پیر سید پٹھا ن بادشاہ کے سا لا نہ عرس کی تقر یبا ت گزشتہ روز اختتا م پذیر ہو گئیں عرس کے آخری روز ایک بڑ ی دعا ئیہ تقر یب منعقد ہو ئی جس میں علاقہ بھر کے سینکڑوں لوگوں اور ذائر ین نے بھر پور شر کت کی دریں اثنا ء سابق سپیکر وآزاد امیدوار حلقہ ایل اے7بھمبر چو ہدر ی انو ارا لحق ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال ،ڈی ایف او ضلع بھمبر راجہ عمرا ن شفیع نے بھی درگا ہ پر حا ضر ی دی اور پیر سید پٹھا ن با دشاہ کے مزار پر چا دریں چڑ ھا ئیں دعائیہ تقر یب کے بعد خادم دربار مہر خا لد حسین ثاقب نے ذائر ین اور عوام علاقہ میں لنگر تقسیم کیا ۔۔