بھمبر کی خبریں 19/5/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے انتخابات مکمل راجہ قمر اشفاق صدر جبکہ ڈاکٹر طارق محمود شاکر سیکرٹری جنرل منتخب تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز اینڈ ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے سیشن 2015تا 2016کے انتخابا ت میں اتفا ق را ئے سے ایسو سی ایشن ضلع بھمبر کے لئے صدرکے عہد ہ پر پر نسپل انسٹیٹیویٹ آف ایجو کیشن را جہ قمر اشفا ق خا ن ،سیکر ٹر ی جنر ل ڈا کٹر طارق محمود شاکر جبکہ دیگر عہدو ں پر نا ئب صدر کے لئے رضو ن احمد ،نا ئب صدر دوئم نا دیہ جبین ،جو ائنٹ سیکر ٹر ی آصف اقبا ل قر یشی ،سیکر ٹری فنا نس مرزا غلا م غو ث اور سیکرٹری اطلا عا ت کے لئے ملک رشید قرا ر پا ئے ایسو سی ایشن کے ضلعی با ڈی کے انتخا با ت کے موقع پر سا بق صدر (ر) ڈی ای او عنا ئت اللہ چوہدر ی ،سا بق مر کز ی نا ئب صدر انصراقبا ل ،سا بق صدر تو قیر احمد ،ثا قب امین جر ال ،ر اجہ ظہیر با بر ،مرزاعز یز اللہ ،اے آر سا گر ،ملک افتخا ر سمیت در جنو ں مرد وخو اتین اساتذ ہ کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)برنا لہ ،کھو ئی رٹہ دھیر کو ٹ میں صحا فیو ں کو دھمکیا ں دینے والے اپنی اوقات میں رہیںصحا فیو ں کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے وا لو ں کی آنکھ پھوڑ دینگے صحا فی اپنا حق لینا اور دفا ع کر نا خو ب جا نتے ہیں کو ئی غلط فہمی میں نہ رہے ان خیا لا ت کا اظہا ر جمو ں وکشمیر جر نلسٹ آرگنا ئز یشن کے چیف آرگنا ئزر چوہدر ی خا لد حسین ،یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،نا ئب صدر ملک شو کت حسین ،سیکر ٹری انفا ر میشن شیرا ز پرو یز مشتاق ،سیکر ٹری جنر ل KPCچوہدر ی عا طف اکر م ،سا بق صدر پر یس کلب را جہ نعیم گل نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ صحا فی معاشر ے کی آنکھ ہیں جو آنکھ دیکھتی ہے صحا فی اسے قلم کے زریعے سامنے لا تا ہے معاشر ے کے اندر پا ئے جا نیو الی برائیو ں اور خرا بیو ں کو بے نقا ب کر نا صحا فی کا فر ض ہے ڈرا دھمکا کر صحا فی کو اپنے فرا ئض کی ادا ئیگی سے کسی صورت رو کا نہیں جا سکتا معاشر ے کے اند ر جنم لینے وا لی برا ئیو ں کو صحا فی دلیر ی اور جرات مندی کے ساتھ بے نقاب کر یں ریا ست بھر میں کو ئی مائی کا لعل صحا فیو ں کو اپنے فرا ئض کی ادا ئیگی سے نہیں رو ک سکتا گیڈر دھمکیاں دینے وا لو ں کی اوقا ت ہم خو ب جا نتے ہیں صحا فی برا ئیو ں کیخلا ف قلمی جہا د جا ری رکھیں برا ئی کو بزور طا قت بھی رو کنا پڑ ے تو رو کیں ریا ست بھر کے صحا فی اپنے قلم کا ربھا ئیو ں کے ساتھ شا نا بشا نہ کھڑ ے ہیں حکومت صحا فیوں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے اپنی ذمہ دا ریا ں ادا کر ے اور صحا فیو ں پر حملہ کر نے اوردھمکیا ں دینے وا لو ں کے خلاف فل الفو ر کا رروا ئی کریں بصورت دیگر ہم ریا ست بھر میں شدید احتجا ج کر یں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)بڑو ھ مکہا ل سما ہنی کے رہا ئشیو ں سفیر احمد اور زھید احمد نے بھمبر میں کشمیر پر یس کلب میں آکر اپنے اوپر ہو نیوا لے ظلم کی داستا ن سنا تے ہو ئے کہا کہ ظہو ر الہی ،محمد قیو م اور محمد ما لک نے مختلف حیلوں بہا نو ں سے ہما ری محنت کی کما ئی ہڑ پ کی واپس ما نگنے پر سیخ پا ہو گئے پہلے دھمکیا ں دیتے رہے لیکن گز شتہ دنو ں 16مئی کی را ت کو 8بجے اپنے دیگر ساتھیو ں ند یم ما لک ،وسیم عرف نعیم ،کمال خا لق ،جما ل خا لق ،مراد خا لق ،ارشد بشیر چو کی ،امجد بشیر ،محمد قیو م ،محمد خا لق اور خوا تین کے ہمرا ہ ڈنڈ و ں اور چا قوئوں سے مسلح ہو کر ہما رے گھر دا خل ہو گئے اور ہمیں شدید تشدد کا نشا نہ بنا یا اس دو را ن انہو ں نے ہما رے وا لد کی نہ صرف ٹا نگ تو ڑ دی بلکہ ان کے چہر ے پر چا قوکے وار کر کے انہیں شد ید زخمی کر دیا اور پا ک آرمی میںملا زم بھا ئی کا بازو تو ڑ دیا خو اتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنا یا ظہو ر الہی خفیہ ادارو ں کے جعلی کارڈ بنوا کر نہ صرف ہمیں ڈا دھمکا رہا ہے بلکہ علا قہ کے لو گو ں سے بھی اس آڑ میںپیسے بٹور نے میں مصروف ہے جبکہ راولپنڈ ی میں چو ری کی گا ڑیوں کا بھی کا رو با ر چلا رکھا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم محنت مز دو ری کر کے رقم ان کے زریعے گھر بھجو اتے لیکن انہو ں نے مختلف حیلو ں بہا نو ں سے نہ صرف ہما ری رقم دبا لی بلکہ ما نگنے پر جا ن سے ما ر دینے پر تل آئے ہیں ہما رے بھا ئی پر جو پا ک آرمی میں ملا زم اور وطن کی خد مت میں مصروف عمل ہے جو چھٹی پر گھرآیا ہو ا تھا پر بلا جو از تشدد پر بھی نو ٹس لیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ ہمارا ایس ایس پی بھمبر سمیت قانو ن نا فذ کر نے وا لے ادا رو ں سے مطا لبہ ہے کہ ظہو ر الہی جو فو جی بھگو را اوت خفیہ ادا رو ں کی بد نا می کا با عث بن رہا ہے اور اس آڑ میں اپنے نا جائز کا مو ں کے فرو غ کے لئے کا م کر رہا ہے کی رو ک تھا م کے لئے کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے اور ہمیں انصا ف دلا یا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پا کستان مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے میاں نو از شر یف کی قیا دت میں ملک کو ترقی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مزن کر دیا ہے چین کے سا تھ کرو ڑو ں ڈا لر کے اقتصا دی معا ہدو ں سے ترقی اور خوشحالی کی نئی را ہیں کھلی ہیں جس سے بے روز گا ر ی مہنگا ئی اور لوڈ شیڈ نگ کے خا تمے میں مدد ملے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر ضلع میر پو ر شعبہ خو اتین کی جنر ل سیکر ٹر ی محتر مہ عشرت سجا دنے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پارٹی کی حکومت عوامی مسا ئل حل کر نے اور لو گو ں کو ریلیف دینے میں بر ی طر ح نا کا م ہوچکی ہے کر پشن اور لو ٹ ما ر نے عوامی مسا ئل میں مز ید اضا فہ کیا ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت جھو ٹے اعلا نا ت کر کے عوا م کے ساتھ دھو کہ کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ آنے وا لا دو ر مسلم لیگ نو ن کا ہے آزاد کشمیر کے عو ام را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیا د ت میں آزاد کشمیر کے اندر بھی تبد یلی چا ہتے ہیں جس طر ح پا کستا ن کے اندر میا ں نو از شر یف کی قیا دت میں تر قی وخو شحا لی کا نیا دو ر شرو ع ہو اہے با لکل اسی طر ح آزاد کشمیر میں را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیا دت میں ترقی اور خوشحا لی آئے گی انہو ں نے کہا کہ 22مئی کو بھمبر ،پنجیڑ ی ،مسلم لیگ نو ن عوام را بطہ مہم کا آغاز کر ے گی 22مئی کے جلسہ میں خو اتین بھی بڑ ی تعداد میں شر کت کر یں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) در با ر با با شا دی شہید پر محکمہ اوقا ف اور ورثا ء کی نا م نہا د اور خو د ساختہ کمیٹی زا ئر ین کو سہو لیا ت فرا ہم کرنے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہیںورثا ء کمیٹی زا ئر ین کو سہو لیا ت کی فرا ہمی کے بجا ئے دوست احبا ب کو نوازنے میں مصروف عمل در با ر اورزا ئر ین کے بڑ ھتے ہو ئے مسا ئل کر پشن اور لو ٹ ما ر میں ورثا کمیٹی برا بر کی شر یک ہے سا لا نہ عرس کے موقع پر ہو نیوا لی بد نظمی اور خرا بی کی ذمہ دا ر بھی ورثا کمیٹی ہے عوام علا قہ نے نام نہا د خو د سا ختہ ورثا ء کمیٹی کو فی الفو ر ختم کر کے اچھی شہر ت کے حا مل افراد پر مشتمل کمیٹی بنا نے کا مطا لبہ کیا تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر کی دو سر ی بڑ ی در با ر با باشا دی شہید میں محکمہ اوقاف اور ورثا ء کمیٹی زائر ین کو سہو لیا ت فرا ہم کر نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے محکمہ اوقا ف کے سا تھ سا تھ ورثا ء کمیٹی بھی دو ست احبا ب اور تعلق دا روں کی دعوتیں بنوا نے میں مصروف عمل ہیں سا لا نہ عر س کے موقع پر ہو نیو الی بد نظمی اور خرا بی کے محکمہ اوقاف کے ملا زمین اور ورثا ء کمیٹی کے نا م نہا د عہد یدا را ن ہیں جنہو ں نے عر س کے موقع پر آنے وا لے زا ئر ین کے لئے نہ تو لنگر کا معقوم انتظا م کروایا اور نہ ہی پینے کے ٹھنڈ نے پا نی ،سا ئے اور با عزت بیٹھنے کا انتظا م تھا د ر با ر با با شا دی شہید پر آنے وا لے تما م زا ئر ین ورثا ء کمیٹی کے مہما ن ہو تے ہیں جن کی خد مت کر نا اور ان کی دیکھ بھا ل کر نا ورثا کمیٹی کی ذمہ داری ہے جسکو ادا کر نے میں وہ بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے عرس کے موقع پر ورثا ء کمیٹی او ر اوقا ف ملا زمین نے دور دور سے اپنے دو ست احبا ب اور تعلق دارو ں کو دعو تیں دے رکھی تھیں جن کو پرو ٹو کو ل دینے کے لئے دربا ر کے کمرو ں اور کھا نے کی دیگو ں پر قبضہ کر لیا تھا جس کیو جہ سے در با ر پر آنے وا لے عام زا ئر ین کو با عزت بیٹھنے کے لئے نہ تو کمر ہ مل سکا اور نہ ہی سا یہ نہ پینے کا ٹھنڈا پا نی اور نہ ہی کھا نے کے لئے لنگر میسر آیا زائر ین بھو کے پیا سے اور گر می سے نڈ ھا ل ہو کر محکمہ اوقا ف اور ورثا ء کمیٹی کو کو ستے واپس لو ٹنے پر مجبو ر ہو ئے عو ام علا قہ اور زائر ین نے مطالبہ کیاہے کہ در با ر با با شادی شہید کو اوقاف کے بگڑ ے ملا زمین اور نا م نہا د خو د ساختہ ورثا کمیٹی سے نجا ت دلا ئی جا ئے اور دربا ر بابا شا دی شہید کے بہتر انتظا م وانصرا م کے لئے اچھی شہر ت کے حا مل افراد پر مشتمل نئی کمیٹی بنا ئی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)محکمہ بر قیا ت کے نادھند گا ن صا رفین 22مئی تک اپنے بقا یاجا ت جمع کروائیں بصورت دیگر ان کے کنکشن منقطع کر دئیے جا ئینگے اور ان کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہا ر محکمہ بر قیا ت کے ایس ڈی او سٹی ون چو ہدر ی محمد حنیف نے صحا فیو ں سے گفتگو کے دو را ن کیا انہو ں نے کہا کہ رواں ما لی سا ل 2014-15اختتا م پذ یر ہو رہا ہے محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ حکام کی طرف سے جا ری ہدا یا ت کے مطا بق محکمہ بر قیا ت کے نا ددھند ہ صا رفین کو مطلع کیا جا تا ہے کہ اپنے بقا یا جا ت 22مئی تک ادا کر دیں بصورت دیگر بقا یا جا ت نہ جمع کروا نے وا لے صا رفین کے کنکشن منقطع کر کے ان کیخلا ف قا نو نی کا رروا ئی بھی کی جا ئیگی بذ ریعہ نو ٹس بھی نا دھند ہ صارفین کو مطلع کیا جاچکا ہے ریکو ری کے عمل کے دو را ن محکمہ بر قیا ت کے عملہ کے ساتھ تعاون کو یقینی بنا یا جا ئے اور کسی بھی قسم کی شکا یت کی صورت میں بر قیا ت کے ضلعی آفیسرا ن سے را بطہ کر یں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)محمد اشر ف مغل کے بیٹے محمد ثا قبمغل قاری و خطیب محمد انو ر مغل کے بھتیجے کی نماز جنا زہ گز شتہ روز مجا ہد کا لو نی میں سینکڑو ں سو گو اروں کی مو جو د گی میں اد ا کر دی گئی نما زجنا زہ میں ڈا ئر یکٹر اطلا عا ت را جہ اظہر اقبا ل ،را جہ خا ور الصمد ،را جہ محمداقبا ل ،پرو فیسر ڈا کٹر مرزا محمد اسلم ،چو ہدر ی امجد یو سف چو ہدر ی محمداسلم بنڈا لو ی ،مرزا صغیر احمد ،مرز ا ندیم اختر ،مرزا محمد لطیف ،را جہ سا جد ،راجہ گلز ار احمد ،چو ہدر ی آصف یو سف ،محمد غضنفر ،محمد اسلم سمیت سیاسی وسما جی شخصیا ت ،سرکاری ملا زمین ،تا جرو ں ،وکلا ،صحا فیو ں اورعوام علاقہ عزیز اقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔