بھمبر کی خبریں 5/8/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ بھمبر میں الیکشن کے دوران مسلم لیگ نون نے لوگوں کے شناختی کارڈ ضبط کر کے ایم کیو ایم کی تاریخ کو دہرایا ہے پیسوں کے عوض لوگوں کے شناختی کارڈ خرید کر ووٹ کے حق سے محروم کرنا انتہائی شرم ناک فعل ہے جس کی ہم بھرپور مذمت کر تے ہیں ووٹوں سے چو ہدری انوارا لحق الیکشن جیت چکے ہیں جبکہ نو ٹو سے طا رق فا روق جیت چکے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار معرو ف سیاسی وسما جی را ہنما چو ہدری خا لد عباس بر سا لو ی نے میٹ دی پر یس میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن میں مسلم لیگ نو ن نے ایم کیو ایم کی طر ح حلقے کے لو گوں کے قومی شنا ختی کا رڈ ضبط کر رکھے تھے چو ہدر ی طا رق فا روق کو ووٹ دینے کا حلف لینے کے بعد لو گوں کو شناختی کا رڈ وا پس کئے گئے جبکہ ہزاروں لو گوں کو حلف نہ دینے کی وجہ سے انکو شنا ختی کا رڈ وا پس نہیں کئے گے یو ں ضمیر کے سودا گروں نے پیسوں کے عوض اور دھونس دھا ند لی کے ذریعے قومی شناختی کا رڈ لیکر لو گوں کو ووٹ دینے کے حق سے محرو م کر دیا حلقہ میں مسلم لیگ نو ن نے ایم کیو ایم کر اچی والی تا ریخ کو دہرا یا ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں جعلی مینڈ یٹ اورپر ی پو ل دھا ند لی سے الیکشن جیتنے وا لے حلقے کی نما ئند گی کا حق نہیں رکھتے حلقے کی نما ئند گی کا حق صرف اورصرف چو ہدری انو ارا لحق کو ہے جس نے بغیر کسی لا لچ دھو نس دھا ند لی کے28ہزا ر ووٹ حا صل کئے بھمبر کے عوام کل بھی چو ہدری انو ارا لحق کو اپنا مسیح سمجھتے تھے اور آج بھی چو ہدری انو ارا لحق کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں انہوں نے کہا کہ چو ہدر ی انو ارا لحق حقیقی معنو ں میں بھمبر کے عوامی ایم ایل اے ہیں بھمبر کے عوام کسی چورڈا کو اور لٹیر ے کو نما ئند گی کا حق نہیں دے سکتے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیر میں پیپلز پا رٹی کی تبا ہی کے ذمہ دا ر چو ہدری عبد المجید ہیں جنہوں نے 5سالہ اقتدار میں پیپلز پا رٹی کے نظر یاتی مخلص اور دیر ینہ کا رکنوں کو کھڈ ے لا ئن لگا ئے رکھا غیر جماعتی لوگوں کو پارٹی کا رکنوں پر مسلط کیا گیا اعلیٰ عہدوں پر فا ئز اور حکومتی مر اعا ت لینے والے چو ری کھا نے وا لے مجنوں ثا بت ہو ئے بلاول بھٹو زرداری پارٹی کو تبا ہ کر نے وا لو ں کو پارٹی سے فا رغ کر یں ان خیا لا ت کا اظہار پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن ضلع بھمبر کے صدر چو ہدری صا بر حسین نے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی کیلئے جن لو گوں نے قر با نیاںدی اور 2011کے الیکشن میں پیپلز پا رٹی کو کا میا بی دلا ئی تھی حکومت اور وزیر اعظم بننے کے بعد چو ہدری عبدالمجید نے پیپلز پا رٹی کے نظر یاتی مخلص اور جا نثا ر کا رکنوں سے منہ پھیر لیا تھا غیر جماعتی خوشامدی اور پیسے وا لے لو گوں کو جماعتی کا رکنوں پر تر جیح دی گی اعلیٰ حکومتی عہدوں اور حکومتی سیٹ اپ میں نظر یا تی جیا لوں کو مکمل طو رپر نظر انداز کر دیا گیا حکومتی عہدے اور نو کر یاں پیسوں کے عوض فروخت کی گئیں 5سا لہ دور اقتدار میں حکومتی ایوانوں کے دروازے جیا لوں کیلئے بند رکھے گئے جس کیوجہ سی حا لیہ الیکشن میں پیپلز پا رٹی کر عبر تنا ک شکست ہو ئی پیپلز پا رٹی کی شکست اور تبا ہی کے چو ہدری عبد المجید ذمہ دار ہیں بلاول بھٹو زرداری ،پیپلز پا رٹی کو نقصا ن پہنچا نے وا لوں کو پارٹی سے فا رغ کر یں نظر یا تی اور مخلص کا رکنوں کو آگے لا ئیں تا کہ آزادکشمیر میں پارٹی کا مضبو ط اور فعا ل بنا یا جاسکے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق چیف جسٹس عبدالمجید ملک ریاست آزادجموں و کشمیر کے لیے صدر ریاست کے منصب کے لیے انتہائی موزوں شخصیت ہیں، جن کے علم وتجربہ اور ہمہ گیر شخصیت سے متعلق تمام کشمیری عوام اور جماعتوں کو کوئی اعتراض نہیں۔لبریشن لیگ نے مسلم لیگ ن کی حمایت صرف کشمیر کے مسئلہ کو حل کرنے کے لیے کی تھی، بغیر کسی حکومتی عہدے کی لالچ کے لیے کی تھی سا بق چیف جسٹس عبدالمجید ملک نے تمام ضلعی عہدے داران کو حکم دیا تھا کہ مسلم لیگ ن کی ہرسطح پر مدد اور حمایت کے لیے پورے وسائل وقف کیے جائیںاور نتیجہ سب کے سامنے موجود ہے ان خیا لا ت کااظہار جموں کشمیر لبریشن لیگ کے مرکزی راہنما، ضلعی صدرلبریش لیگ و سابق امیدوار قانو ن ساز اسمبلی چوہدری محمد کلیم الفتح لبریشن لیگ کی ضلعی کمیٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلہ کشمیرکو حقیقی انداز میں عالمی سطح پر اٹھانے کے لیے ایسی موزوں شخصیت کا انتخاب ہونا چاہیے ، جو مسئلہ کشمیر پر ایک اتھارٹی ہو، ہندوستان کو ہر لحاظ سے اقوام متحدہ کی قراردادوں سے لے کر آج تک تمام جو بھی معاہدے ہوئے ہیں ، ان پرہندوستان کو صرف سابق چیف جسٹس عبدالمجید ملک ہی مکمل شکست سے دوچار کر سکتے ہیںآج ہندوستان ،کشمیر کے اندر جس قدر ظلم و ستم ہندوستان افواج اور دیگر ریاستی ادارے ظلم ڈھا رہے ہیںاورمسلسل کرفیو اور ہڑتال کی وجہ سے کشمیر ی مسلمان ایک اذیت ناک زندگی گزارنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔اس موقع پر راجہ ذوالفقار مہدی تحصیل صدر لبریش لیگ، راجہ افتخار علی خان، مرکزی راہنما لبریشن لیگ چوہدری اسلم آسی ایڈووکیٹ، چوہدری افضل ایڈووکیٹ، ، چوہدری ریاض موہڑا سدھا، چوہدری منظورحسین ملوٹ،چوہدری حنیف کس رنڈیام، چوہدری عبدالعزیز سما ہنی و دیگر موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) صدر چیمبر آف کا مر س و مسلم لیگ نو ن سٹی بھمبر کے مر کز ی را ہنما را جہ محمد اقبا ل آف کو ٹ چباں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ نو ن نے آزادکشمیر میں تاریخی کا میا بی حا صل کی چو ہد ری طا رق فاروق حلقہ LA7بھمبر کی تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں جس کی بدو لت حلقہ کی عوام نے ان کی قیادت پر اعتماد کر تے ہو ئے ان کو بھاری اکثریت سے کا میا ب کرو ایا کو ٹ چباں کے لو گوں نے ان کی کا میا بی میں اہم کر دار ادا کیا با لخصوص راجہ اظہر رشید ،حا جی را جہ اللہ دتہ ،را جہ حسنین اظہر ،راجہ سلا مت حسین ،راجہ زین اظہر اور ما سٹر را جہ اسحاق نے الیکشن مہم میں میر ے شا نہ بشا نہ کندھے سے کند ھا ملا کر حصہ لیا اور کوٹ چباں میں گھر گھر جا کر ووٹ ما نگے جس کی بدو لت ہم نے کوٹ چباں کا پو لنگ 127ووٹوں کی بر تری سے جیتا میں تما م ووٹرز اہلیا ن کو ٹ چباں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے چو ہدری طا رق فا روق کی جیت میں میرا ساتھ دیا ہم امید کر تے ہیں کہ ہماری پارٹی کی حکومت عوام کے مسائل تر جیح بنیادوں پر حل کر ے گی اور تما م پارٹی ورکرز کے حقوق کا تحفظ کر ے گی