بھمبر کی خبریں 14/10/2015

Protest

Protest

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ برقیات بھمبر کی طرف سے بھمبر شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف انجمن تاجران بھمبر کا احتجا جی جلوس محکمہ بر قیا ت کیخلاف شدید نعرہ بازی 2 دن میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ڈیڈ لائن غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ لوڈ شی نگ 2 دن میں ختم نہ ہوئی تو بھمبر کی سڑکوں پر دمادمست قلندر ہو گا محکمہ برقیات کے اعلیٰ احک م اور ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں حالا ت خرا ب ہو نے کے ذمہ دا ر محکمہ بر قیا ت بھمبر ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ برقیا ت بھمبر کی طرف سے بھمبر شہر میں غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کیخلا ف شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے سبز ی چو ک سے احتجا جی جلو س نکلا احتجاجی جلوس کی قیا دت صدر انجمن تا جرا ن بھمبر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،صدر میلا د کمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،چیئر مین یو تھ ونگ کما نڈر راجہ مسعود اقبا ل کر رہے تھے احتجا جی جلوس میں تا جروں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی شرکا ء جلوس نے محکمہ بر قیا ت کیخلا ف شدید نعر ے با ری کی محکمہ بر قیا ت ہا ئے ہا ئے ،ایکسین بر قیا ت ہا ئے ہا ئے لو ڈ شیڈ نگ بندکرو کے نعروں سے بھمبر کی فضا گو نج اٹھی احتجا جی جلوس میلاد چو ک میں پہنچ کر اختتا م پذیر ہوا احتجا جی شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،صدر میلا د کمیٹی چوہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،چیئر مین یو تھ ونگ کما نڈر را جہ مسعود اقبا ل ،خا لد پرو یز بٹ ،را جہ عبدا لر حمن نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ محکمہ بر قیا ت نے بھمبر میں غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ کسی صورت میں بردا شت نہیں کر یںگے بھمبر میں لو ڈ شیڈ نگ کا دورا نیہ 6گھنٹے میں کا با قاعدہ شیڈ ول دے دیا گیا ہے لیکن اب محکمہ بر قیا ت 6گھنٹے کے بجا ئے 12سے15گھنٹے کی لوڈ شیڈ نگ کررہا ہے جو شہر یو ں اور تا جرو ں کیسا تھ ذیا دتی ہے انہو ں نے کہا کہ محکمہ بر قیا ت کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ سے ہما رے کا رو با ر تبا ہ ہو رہے ہیں محکمہ بر قیا ت2دن کے اندر اندر بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ ختم کر ئے ورنہ 2دن بعد بھمبر شہر کی سڑکو ں پر دما دم مست قلندر ہو گا تا جر بر ادری مکمل شٹر ڈاون ہڑ تا ل کر ے گی خرا ب حا لا ت کی ذمہ دا ری محکمہ بر قیا ت پر عا ئد ہو گی انہوں نے محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ احکا م اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا اور2دن میں غیراعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے کا مطا لبہ کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں کر کٹ کے فرو غ کی بجا ئے کر کٹ کے میر ٹ کا قتل عا م کیا جا رہا ہے محکمہ سپو رٹس آزاد کشمیرپر میر پو ر ریجن نے اجا رہ دا ری قا ئم کر رکھی ہے سپو رٹس نیشنل T20میں ایسوسی ایشن نے کسی دیگر ضلعی ایسوسی ایشن سے کو ئی را بطہ نہ کیا نیشنل T20میں میرپو ر کے12کھلا ڑی شامل کر کے ضلع بھمبر سمیت دیگر اضلاع کا حق ما را گیا ہے ہم اس نا انصا فی کیخلا ف پو ری آزاد کشمیر کے اندر تحر یک چلا ئینگے ان خیا لا ت کااظہا ر بھمبر کر کٹ ایسو سی ایشن کے سر پر ست اعلیٰ سید فو اد حیدر گیلا نی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہاکہ آزاد کشمیر ریجن ایسو سی ایشن پر میرپور کا قبضہ ہے اور ریجن کی طرف سے بھی دو سر ے اضلا ع کو نظر انداز کر نا انتہا ئی ذیا دتی ہے اور قا بل مذمت ہے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر سپو رٹس بو رڈریجن نے نیشنل T20میں صرف میر پو ر کے12کھلا ڑیو ں کو جگہ دی جس سے بھمبر سمیت دیگر اضلاع میں کر کٹ کے میر ٹ کا خو ن کیا جا رہا ہے ریجن کی میر پو ر کی طرف جا نبداری نے بہت سے سوا لا ت پید اکر دئیے ہیں اور یہ ثابت کر نے کی کوشش کی ہے کہ ریجن صرف میر پو ر کے لئے ہے انہو ں نے کہا کہ اس سے قبل بھمبر کی انڈر16اور انڈر19کی ٹیمو ں کو بھی نظر انداز کیا گیا اور بھمبر کے با صلا حیت کھلا ڑیو ں کو حو صلہ افزا ئی کے بجا ئے حو صلہ شکنی کی گئی انہو ں نے کہا کہ اب ہم مجبو ر ہو چکے ہیں اب مز ید نا انصا فیا ں بر دا شت نہیں کر ینگے ہم بہت جلد لا ئحہ عمل تر تیب دے کر محکمہ سپو رٹس ریجن کیخلا ف آزاد کشمیر بھر میں منظم تحر یک چلا ئینگے اور کسی کو اب مز ید کھلا ڑیو ں کا استحصا ل نہیںکر نے دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر نا لہ میں کئی سا لو ں سے سیا سی وعوامی نما ئند گی کر نیوا لے بر نا لہ کے عوامی مسائل حل کر نے میں نا کا م ہو گئے ہیں بر نا لہ کے عوام آئند ہ الیکشن میں ایسی سیا سی قیا دت کا انتخا ب کر یں جو علاقہ کے مسائل کو حل کر نے ،پڑ ھے لکھے نوجو انو ں کو روز گا ر دلا نے اور ان کے حقوق کے دفا ع کی جرا ت رکھتا ہو گز شتہ کئی سالوں سے بر نا لہ کے عوا م کے ووٹو ں سے جیت کر اقتدا ر کے مز ے لینے وا لے عوامی نما ئندوں نے عوام علاقہ کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا حلقہ بر نا لہ کے نوجو ان اعلی تعلیمی ادارو ں سے محرو م اور روزگا ر کی تلاش میں فکر مند ہیں جبکہ سکو ل ،سڑ کیں اور ہسپتال آثا ر قدیمہ کا منظر پیش کر رہے ہیں ہم نے اپنے کر دا ر اور افکا ر کیسا تھ اپنے آپ کو عوام کی عدالت میں پیش کردیا ہے عوام آئندہ الیکشن میں اعتما د کر یں انشا اللہ بر نا لہ میں تبد یلی لا ئینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر امیدوا ر اسمبلی تحر یک انصاف بر نا لہ ملک عبدالمالک اعوان نے یو نین کو نسل نا لی پتنی ،اور کو ٹ جیمل میںمنعقدکی گئی کارنرز میٹنگ میںخطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے اس موقع پر کہا کہ بر نا لہ لے عوام کو گزشتہ کئی سا لو ں سے ان کے منتخب کئے ہو ئے نما ئندو ں نے عوامی مسائل حل کر نے میں کم اور زیادہ وقت اپنی مدت اقتدار پو ری کرنے میں گزار دیا حلقہ کے عوامی نما ئند ے عوام سیکئے گئے وعدے 5سا لہ مدت پو ری کر نے کے با وجود پو رے نہ ہوسکے اگر عوام نے اسی طر ح اپنی زند گی گزا رنی ہے تو ایسی قیادت کو کیو ں منتخب کر تے ہیں اب پرا نا دو ر گز ر چکا ہے ان اب عوام با شعور ہو تے جارہے ہیں تبد یلی وقت کی ضرورت ہے عوام اب تبد یلی کا سا تھ دیں ہم عوام کی اصل نما ئند گی کا پرو گرا م لیکر آئے ہیں عوام ہما رے اوپر اعتما د کر ے ہم انشا للہ بر نا لہ کے عو ام کی توقعات پر پو را اتر یں گے انہو ںنے کہا کہ حلقہ کی تما م بر داریا ں میر ے لئے محتر م ہیں ہم بر ادری ازم کے بت تو ڑ کر بھا ئی چا رے کو فروغ دینا چا ہتے ہیں اب آمد ہ الیکشن میں عوام کے پاس اچھا فیصلہ کر نے کا وقت مو جو د ہے عو ام صرف اس قیادت کاانتخا ب سو چ سمجھ کر لا ئیں جو عوا می مسائل حل کر نے علاقہ کی تعمیر وترقی نو جوانوں کو روزگا ر دلا نے سمیت ان کے حقوق کا دفا ع کر نے کی حقیقی جرا ت رکھتا ہوانہو ں نے کہا کہ جلد بر نا لہ میں تحر یک انصاف کابڑا جلسہ ہو گا جس میں بر نا لہ کے عوام تحر یک انصاف پر اعتما د کا بھر پو ر اظہار کر کے یہ ثا بت کر یں گے کہ اب برنا لہ کے عوام حقیقی تبد یلی چا ہتے ہیں اور کا روان عبدا لما لک کا حصہ بن کر علاقہ میں ایک نئے دور کے آغاز کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) فوڈ زکا کاروبار کرنے والے حفظان صحت کے اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے شہریوں کو کھانے پینے کی چیزوں کی سہولتیں فراہم کریں ،فوڈ کوالٹی پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں ہوگا،ہوٹل مالکان صاف پانی ،صاف ستھرے برتن ، معیاری گھی و تیل استعمال کریں ،باسی کھانوں کی فروخت ہر گز نہ کریں اور اپنے ہوٹلوں میں صفائی ،کوڑا کرکٹ کو تلف کرنے کا موثر انتظام ،فائر سیفٹی سسٹم سمیت چیک لسٹ کے مطابق اقدامات اٹھائیں فوڈ کارنرز اور ہوٹلز کے کچن میں کام کرنے والے ملازمین کے میڈیکل سرٹیفکیٹ اورویٹرزکی صفائی ستھرائی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں ،تعاون نہ کرنے اور ہدایات کے برعکس کام کرنے والے ہوٹلز مالکان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنربھمبر راجہ طارق محمود اور ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر بھمبر ظہیر اقبال بابر نے مقامی ہوٹل میںضلع بھر کے ہوٹل ،فوڈ کارنرز مالکان اور فاسٹ فوڈز سمیت دودھ دہی کا کاروبار کرنے والے دکانداروں کی ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا مقررین نے کہا کہ ضلع بھر میں معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ،اس کاروبار سے وابستہ افراد انسانی جانوں سے کھیلنے کی بجائے لوگوں کو معیاری کھانوں کی سہولیات فراہم کریں انہوں نے کہ دس دن بعد تمام ہوٹلوں ،فوڈکارنرز کی چیکنگ کا سلسلہ شروع کریں گے ،اگر کوئی خلاف ورزی پائی گئی تو قانون کے مطابق سخت کارروائی ہو گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )نو جو ان بینکا ر احمد قذافی منیجر کے عہدے پر پر مو ٹ یو بی ایل بر نالہ برا نچ میں چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا عو امی حلقو ں ،دوست احبا ب اور تا جر برا دری کی مبا رکبا د تفصیلا ت کے مطابق چھپرا ں کی معرو ف شخصیت چو ہدری محمد ایو ب کے صا حبزادے چو ہدری احمد قذا فی UBLبھمبر برا نچ میں تعینا ت تھے اپنی قا بلیت ایما ندا ری اور خداد صلا حیتو ں کے بل بو تے پر تھو ڑے عر صے کے دو را نہی ہی منیجر کے عہد ے کے لئے نا مز د ہو گئے گز شتہ روز احمد قذا فی نے یو بی ایل برا نچ بر نا لہ میں بحثیت منیجر چا رج سنبھال لیا اور فرائض منصبی انجا م دینے شروع کر دئے بھمبر کے عوا می ،تا جر ،حلقو ں اور دوست احبا ب نے انہیں پر مو ٹ ہو نے پر مبا رکباد دی ہے