بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سماہنی روڈ پر دھریا کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر محکمہ برقیات کا ملازم محمد صدیق موقع پر جاں بحق جبکہ آبشار ہوٹل کا ملازم گلنواز شدید زخمی تفصیلات کے مطابق بھمبر سماہنی روڈ پر دھر یا کے مقام پر آمنے سامنے سے آنیوا لے دو مو ٹرسا ئیکل آپس میں ٹکرا گئے محکمہ برقیا ت کا ملازم محمد صد یق مو ٹر سائیکل نمبر ی STD4897پر بھمبر کی طرف جبکہ آبشار ہو ٹل کا ملازم گلنواز موٹر سا ئیکل نمبر یGTK2490پر بھمبر سے کہا نی پیل کی طرف جا رہا تھا کہ دھر یا کے مقام پر آپس میں شدید ٹکرہو گئی جس سے محکمہ برقیا ت کا ملازم محمد صد یق ولد جما ل سا کن بھمبر محلہ کھو ئیاں مو قع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ گلنوا ز شدید زخمی ہو گیا جس کو فو ری طو رپر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر کے جا یا گیا شدید زخمی کی حا لت خطر ے میں بتا ئی جا رہی ہے تھا نہ بھمبر نے واقعہ کی رپو رٹ درج کر لی ہے جاں بحق ہونیوا لے محمد صد یق کو نما زجنا زہ کے بعد انکو جنگلا ت والے قبر ستا ن میں سپر دخا ک کر دیا گیا نما زجنازہ میںسیاسی وسما جی شخصیا ت ،محکمہ بر قیا ت کے آفیسرا ن وملا زمین ،سر کا ر ی ملازمین ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،سول سوسائٹی ،شہر یو ں اور عز یز واقار ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دفعہ 144 کے با وجود نا لہ بھمبر سے ریت بجر ی اور پتھرو ں کی بھرا ئی سر عا م شروع انتظا میہ خاموش تماشائی بن کر رہ گئی تفصیلا ت کے مطا بق نا لہ بھمبر میں ریت بجر ی اور پتھرو ں کو نکا لنے پر ڈپٹی کمشنر بھمبر نے دفعہ 144نا فذکی ہو ئی ہے جبکہ ڈمپر،ٹر یکٹر ٹرا لیا ں سرعا م ریت ،بجر ی اور پتھر نکا لنے میںمصروف عمل ہیں جس سے نا لہ بھمبر کا قدرتی حسن متا ثر ہو رہا ہے بھمبر کے شہر یو ں نے انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ دفعہ144کی خلا ف ورزی کر نیوا لے کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں منشیا ت فرو شوں کیخلا ف گھیرا تنگ کر نے اور مشہو ر منشیا ت فرو شوں کو گر فتار کر نے پر بھمبر کے شہر یو ں نے ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین ،ڈی ایس پی سٹی را جہ ند یم عا رف ،ایس ایچ او سٹی سکندر اعظم اور ایڈ یشنل ایس ایچ او طا رق سلہر یا اور ان کی پو ری ٹیم کو خرا ج تحسین پیش کیا اور شہر یو ں نے پو لیس کے ان اقداما ت کو سرا ہا ہے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے شہر یو ں نے کہا ہے کہ منشیا ر فروش گرو ہ نو جوان نسل کو نشے کا عا دی بنا کر قوم کے مستقبل کو تبا ہ کر رہا ہے ان کی سر کو بی بہت ضروری ہے اگر پو لیس ایسے ہی جرا ت مندا نہ اقداما ت کر تی رہی تو بہت جلد بھمبر سے منشیا ت فرو شو ں کا خا تمہ ہو جا ئیگا اور نو جو ان نسل اس نشے کی بر ی لعنت سے بچ جا ئیگی۔