بھمبر کی خبریں 10-06-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر: بھمبر میں محکمہ برقیات کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور شہریوں کا شدید احتجاج میرپور بھمبر روڈ، بھمبر گجرات روڈ، بھمبر برنالہ روڈ، بھمبر سماہنی روڈ احتجا جی مظا ہر ین نے ٹائر جلا کر ہر قسم کی ٹریفک جا م کر دی محکمہ بر قیا ت کے خلا ف شدید نعرے با زی ،غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈ نگ ختم نہ کر نے کی صورت میں گرڈاسٹیشن کت گھیرائو کا اعلا ن تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ بر قیا ت بھمبر کی طرف سے بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ اور کئی کئی گھنٹے مسلسل بجلی بند ہو نے پر بھمبر کے تا جرو ں ،سول سوسائٹی او ر شہر یو ں نے شدید احتجا ج کرتے ہو ئے احتجا جی جلوس نکا لا اور احتجا جی مظا ہر ین نیمیرپو ر بھمبر رو ڈ ،بھمبر گجرا ت رو ڈ ،بھمبر بر نالہ روڈ ،بھمبر سما ہنی روڈ ہر طر ح کی ٹر یفک کیلئے بند کر دی جبکہ احتجا جی مظا ہر ین محکمہ بر قیا ت اور بجلی کی بند ش کے خلا ف شدید نعر ے با زی کر تے رہے سڑک بلا ک ہو نے سے چا رو ں طرف گا ڑیو ں کی لمبی قطا ریں لگ گئی جس سے گا ڑیو ں پر سوار مسا فرو ں کو شدید گر می میں مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑ ضلعی انتظا میہ نے احتجا جی مظا ہر ین سے مذا کرا ت کئے ضلعی انتظا میہ کی طرف سے نمائند گی اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین کر رہے تھے احتجا جی مظا ہر ین ضلعی انتظا میہ سے ایکسین بر قیات کی تبدیلی ،بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمے کا مطا لبہ کیا ضلعی انتظا میہ نے احتجا جی مظا ہر ین کو ان کے مطا لبا ت پو رے کر نے کی یقین دھا نی کرو ائی جس پر مظا ہر ین نے اپنااحتجا ج ختم کر دیا اس موقع پر کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے مرکز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،را جہ عطا المنعم،چو ہدر ی حق نواز گڑگا للیاں ،ڈا کٹر عبدا لشکو ر ،چو ہدر ی فیصل جا وید ،کما نڈر مسعود ،را جہ عبید نے صحا فیو ںسے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اگر ایکسین بر قیا ت کو فوری تبد یل نہ کیا گیا اور بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ ختم نہ کی گئی تو گر ڈاسٹیشن کے گھیرا ئو کی کا ل دیں گے جس کے تما م تر حالا ت کی ذمہ دا ری محکمہ بر قیا ت اور ضلعی انتظا میہ پر ہو گی ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے را ہنما را جہ تیمو ر یو نس ،اویس یو نس نے مشترکہ بیا ن میں کہا کہ چڑ ھو ئی کے اندر بر ادری ازم اور تعصب کی سیا ست کر نے والے نہ تو عو ام کے ساتھ اور نہ ہی جما عت کے سا تھ مخلص ہیں حلقے کی تعمیروترقی میں روکاوٹ ڈا لنے والے عو ا م اور جما عت دونو ں کے دشمن ہیں تحصیل دفا تر کی تعمیر چو ہدر ی محمد یٰسین کا بڑا کا ر نا مہ ہے تحصیل دفاتر کی تعمیر چڑ ھو ئی کے عو ام کو مفا د ہو گا اور علا قے کی خو بصو رتی میں بھی اضا فہ ہو گا انہو ں نے کہا کہ انسپکٹر را جہ جمیل انتہا ئی فر ض شنا س بہا در اور دلیر پو لیس آفیسر تھا جس کی مو ت ایک بڑا المیہ ہے را جہ جمیل کی مو ت کے ذمہ دا ر جو تو ں میں دا ل با نٹنے والے مسلم لیگ نو ن چڑ ھو ئی کے ذمہ دا ر ہیں عام اور غر یب لو گو ں پر مقدمہ در ج کرنے کے بجا ئے مقامی لیڈرو ں کے خلا ف مقدمہ در ج کیا جا ئے جو علاقے کی عو ام اور را جپو ت برا دری کے دشمن ہیں انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن تعمیر وتر قی اور لو گو ں کی فلا ح وبہبود پر یقین رکھتی ہے ہم تعمیر وترقی اور لو گوں کی فلا ح وبہبود میں کبھی بھی رکا وٹ نہیں بن سکتے حکومت کے اچھے کا مو ں ،تعمیر وترقی اورعو ام کی فلا ح وبہبو د میں حکومت کے شا نہ بشانہ ہیں اور حکومت کے غلط کا مو ں پر سیا سی انداز میںاحتجا ج کر یں گے ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور گردو نو اح میں گر می کی شدت میں اضا فے کے ساتھ بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ میں بھی اضا فہ شہر ی گر می اور بجلی بند ش پر بلبلا اٹھے نہ دن کو سکو ن نہ رات کو چین تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور گردونو اح میں گر می جو ںجو ں گر می کی شد ت میں اضا فہ ہو رہا ہے محکمہ بر قیا ت بھی اس میں اپنا حصہ ڈا لتا جا رہا ہے گرمی کے ساتھ سا تھ بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ میںا ضا فہ کئی کئی گھنٹے بجلی بند رہنا معمو ل بنتا جا رہا ہے گر می کی شدت میں اضا فے اور بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ سے شہر ی بلبلا اٹھے سارا دن گر می اور بجلی کے بند ہو نے سے دن بھر کا سکو ن غا ئب ہو گیا ہے جبکہ را ت کو شہر ی چین کی نیند بھی سو نہ سکتے ہیں شہر یو ں نے بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے لو ڈشیڈ نگ کا دو را نیہ کم کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الخیر یو نیو رسٹی بھمبر میں فر ی کمپیو ٹر ٹر یننگ کا کو رس شروع طلبا وطالبا ت کی بڑ ی تعداد نے دا خلہ لے لیا فر ی کمپیو ٹر ٹر یننگ کو رس شروع کر نے پر شہر یو ں کایو نیو رسٹی انتظا میہ کو خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق الخیر یو نیو رسٹی بھمبر نے مین کیمپس میں فر ی کمپیو ٹر ٹر یننگ کو رس شروع کر دیا ہے جس کا دو را نیہ ایک ما ہ ہو گا جس میں طلبا وطا لبا ت کو کمپیو ٹر کی مستقل ٹر یننگ دی جا ئے گی فر ی کمپیو ٹر ٹر یننگ کو رس میں طلبا و طا لبا ت کی ایک بڑ ی تعداد نے دا خلہ لے لیا ہے خا ص طو ر پر ایف اے اور ایف ایس سی کے امتحا نا ت سے فا رغ ہو نے وا لے طلبا وطا لبا ت نے دا خلہ لے لیا ہے داخلہ لینے وا لے طلبا وطا لبا ت نے کہا کہ امتحا نا ت سے فا رغ ہو نے کے بعد وقت ضا ئع کر نے کے بجا ئے ہمیں کمپیو ٹر کی تعلیم حا صل کر نے کا موقع ملا ہے اور ہم اس سے استعفاد ہ حا صل کر نا چا ہتے ہیں فر ی کمپیو ٹر ٹر یننگ کو رس شروع کر نے پر ہم الخیر یو نیو رسٹی انتظا میہ کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں جنہو ں نے کمپیو ٹر جیسی ضروری اور اہم چیز کے بارے میںآگا ہی حا صل کر نے کا موقع فرا ہم کیا ہے

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ضلع بھمبر کے تما م پرا ئیو ٹ تعلیمی ادا رہ جا ت کے سر بر ہا ن گو رنمنٹ شیڈول کے مطا بق موسم گر ما کی تعطیلا ت کا انعقاد کر یں ور نہ ان کے خلا ف تا دیبی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی تفصیلات کے مطا بق ڈی ای او سکو لز کی طرف سے جا ری پر یس ریلیز کے مطا بق پرا ئیوٹ تعلیمی ادا رہ کے سر برہا ن کو تبہی کی ہے کہ وہ گو ررنمنٹ کی طرف سے جا ری کر دہ موسم گر ما کی تعطیلا ت کے شیڈو ل پر سختی سے عمل کر تے ہو ئے تعلیمی ادا ر ے بند کر یں خلا ف وزری کر نے وا لے ادا رو ں کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر جنو بی ایشیا میں امن ایک خو اب ہی رہے گا حکومت پا کستا ن کشمیر یو ں کی اخلاقی سپو رٹ کے ساتھ سا تھ مالی اور جہادی سپو رٹ کر ے تا کہ مجا ہد ین تحر یک آزاد ی کشمیر میں تیز ی لا کر بھا رت کو مقبو ضہ کشمیر سے نکلنے پر مجبور کر سکیں ان خیا لا ت کا اظہا ر معرو ف کشمیر ی مجا ہد غازی حمز ہ خا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ بھا رت مقبو ضہ کشمیر میں ظلم کے پہا ڑ تو ڑ رہا ہے عقو بت خا نو ں کے اندر کشمیر ی نو جو انو ں کو عمر بھر کے لئے معذور اور پا کستا ن سے نفر ت کے اظہا ر کے لئے کشمیر یو ں کو ما لی مدد اور دیگر سہو لیا ت کا لا لچ دے رہا ہے لیکن آفر ین ہے کہ کشمیر ی کسی صورت بھا رت کی وکا را نہ چا لوں میں نہیں آرہے انہو ں نے کہا کہ خطہ جنو بی ایشیا میں مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر امن کی ضما نت نہیں دی جا سکتی کشمیر ی مجا ہد ین بھا رت کے غا صبا نہ قبضے کے خلا ف اپنا جہاد جا ری رکھیں گے اور بھا رت کا تشدد کشمیر یو ں کو کسی صورت تحر یک آزاد ی سے نہیں رو ک سکتا انہو ں نے کہا کہ حکو مت پا کستا ن کشمیر یو ں کی صرف اخلاقی مدد نہ کر ے بلکہ مجا ہد کن کشمیر کی مکمل سپو رٹ کر کے انہیں مضبو ط بنا ئے تا کہ کشمیر ی مجا ہد ین اپنی عسکر ی کا روا ئیو ں میں تیز ی لا کر بھا رت کے غا صبا نہ قبضے کو ختم کرواکر کشمیر کی آزاد ی کو قر یب لا سکیں۔