بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر اور گردونواح میں محکمہ برقیات بھمبر کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کئی کئی گھنٹوں کی لو ڈشیڈنگ، ولٹیج بھی کم کر دئیے گئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج پر شہریوں کا شدید احتجاج محکمہ برقیات کے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور گر دو نواح میں محکمہ برقیا ت بھمبر کی طرف سے کئی کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ جاری ہے جبکہ محکمہ بر قیا ت نے بجلی کے وولٹیج بھی انتہا ئی کم کر دیئے ہیں جس سے شہر یوں کی الیکٹرا نک کی قیمتی اشیا ء بھی جل رہی ہیں جبکہ وولٹیج کم ہو نے سے اے سی ،فر یج ،پا نی کی مو ٹر یں ٹھیک طر ح سے کا م نہیں کر رہی جس سے شہر یوں کو شدید پر یشا نی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے جبکہ بجلی سے منسلک کا رو بار بھی بر ی طر ح متاثر ہو رہا ہے بھمبر کے شہر یوں نے محکمہ بر قیات کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ اور کم وولٹیج پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مقبو ضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے میڈ یا پر پا بند ی عا ئد کر نا بنیادی انسا نی حقوق پر شب خو ن ما ر نے کے متراد ف ہے کشمیر یوں کی آواز کو طا قت کے زور پر دبا کر بھارت کشمیر کے اصل حا لا ت سے دنیا کو بے خبر رکھنا چا ہتا ہے ظلم وجبر کے بھارتی ہتھکنڈے کشمیر یو ں کے دلوں سے آزادی کے جذ بے کو نکا ل نہیں سکتے عالمی دنیا مقبو ضہ کشمیر میں میڈ یا پر پا بند ی سمیت انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیوں کا نو ٹس لے ان خیا لا ت کا اظہار آل پا رٹیز کشمیر فر یڈ م فورم کے کو اڈینئٹر چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے سیکر ٹر ی انفارمیشن ملک شوکت اعوان نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طر ف سے میڈ یا پر پا بند ی عا ئد کر نا نہ صرف غیر جمہوری عمل ہے بلکہ بنیادی انسا نی حقوق کی بھی سنگین خلا ف ورزی ہے آواز خلق کو بزور طا قت دبا کر بھار ت کشمیر کے حا لا ت کو دنیا سے چھپا نے کی کوشش کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے میڈ یا پر پا بند ی کا عالمی دنیا کو نو ٹس لینا چاہیے انسا نی حقوق کے عالمی ادارے مقبو ضہ کشمیر میں جاری انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیوں کا نو ٹس لیں انہوں نے کہا کہ ظلم ،جبر اور طاقت سے کشمیر یوں کے دلوں سے آزادی کے جذبے کو نکا لا نہیں جا سکتا ہم مقبو ضہ کشمیر میں میڈیا پر پا بند ی کی شدید الفاظ میںمذمت کر تے ہیں اور مقبو ضہ کشمیر کے عوام کی آزادی کی جدو جہد کی بھر پور سپو رٹ کر تے ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نا ظم وائلڈ لا ئف چوہد ری محمد رزاق انتہا ئی ایما ندار ،فر ض شناس اور خداداد صلا حیتوں کے ما لک آفیسر ہیں مو صو ف کی محکمہ وا ئلڈ لا ئف کیلئے ناقا بل فرا موش خد مات ہیں آزادکشمیر میں وا ئلڈ لا ئف ایکٹ 2015کا نفاذ ،وا ئلڈ لائف ایڈوائزری بورڈ کا قیا م ،وائلڈ لا ئف ایگز یکٹو کمیٹی کا قیا م ،مظفر آباد ،راولا کوٹ اور میر پور میں چڑ یا گھروں کاقیا م ،پرا ئیو یٹ ہاڈرو پاور کمپنیز کے معاہد ے نا یا ب پر ندوں اور مچھلیوں کے تحفظ کو یقینی بنا نے کیلئے عملی اقداما ت جیسے قا بل قدر کا رنا مے ہیں مخصوص بااثر لا بی اور برادری انکے خلا ف انتقا می کا رروا ئیاں کر رہا ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں حکومت نا ظم وا ئلڈ لا ئف چو ہدری محمدرزاق کے خلا ف انتقا می کا رروا ئیاں بند کر کے انکو باعزت رہا کرے ان خیا لا ت کا اظہار پیپلزپارٹی لا یز فورم کے را ہنما چو ہد ری ظفر محمود ایڈووکیٹ ،سیاسی وسما جی را ہنما حا جی چو ہدری محمد اشرف ،چو ہد ری عبد الشکور ،چو ہد ری محمد وقاص نیمیٹ دی پر یس میں کیا انہوں نے کہا کہ نا ظم وا ئلڈ لا ئف چو ہدری محمد رزاق کیخلا ف ایک مخصوص لا بی اور برادری سر گر م ہے جو انکی خدا داد صلا حیتوں سے خا ئف ہے انہوں نے کہا کہ منگلا ڈیم مچھلی ٹھیکہ میں انکو بلاوجہ انتقا م کا نشا نہ بنا یا جارہا ہے منگلا ڈیم مچھلی ٹھیکہ میں دیگر آفیسرا ن سر دار جا وید ایو ب ،فر حت علی میر اور عبد الشکور شا مل تھے جتنا قصور چو ہدری رزاق کا ہے اس سے کئی گنا ہ قصور ان آفیسرا ن کا بھی ہے لیکن ایک مخصوص لا بی نے برادری ازم کی بنیاد پر چو ہد ری محمد رزاق کو قر با نی کا بکرا بنا یا ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں اور حکومت آزادکشمیر سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ ایک محکمہ وائلڈ لا ئف کے ایماندار ،فر ض شناس آفیسر کو انتقا م کا نشا نہ بن بنایا جا ئے انکی محکمہ وا ئلڈ لا ئف کیلئے گراں قدر خد ما ت کے صلے میں ان کو با عز ت رہا کیا جا ئے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)27اکتو بر کو بر سلز میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کا ملین مارچ سے تحر یک آزادی کشمیر کو تقو یت ملے گی یورپ میں مقیم کشمیر ی ملین ما رچ میں بھر پور شر کت کر کے نہ صرف کا میا ب بلکہ تاریخ ساز بنا ئیں گے مقبو ضہ کشمیر میں جاری آزادی کی جدو جہد کو کا میا بی سے ہمکنا ر کر نے کیلئے دنیا بھر میں ملین مارچ کی ضرورت ہے ان خیا لات کا اظہار بر طا نیہ کی معروف سیاسی وسما جی شخصیت چو ہد ری محمد یو نس آف بروٹی نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کشمیر ی قوم کے مسلمہ لیڈر ہیں دنیا بھر میں تحر یک آزادی کشمیر کو اجا گر کر نے میں ان کا ہمیشہ کلید ی کر دار رہاہے مقبو ضہ کشمیر میں بر ہا ن وانی شہید کی شہادت کے بعد جس شد ت ،جوش اور جذبے سے آزادی کو جدو جہد کو آگے بڑ ھا یا جا رہا ہے تحر یک آزادی کشمیر فیصلہ کن مر حلے میں داخل ہو چکی ہے مو جودہ حا لات میں تحر یک آزادی کشمیر کو سپو رٹ کر نے اور کا میا بی سے ہمکنار کر نے کیلئے دنیا بھر میں کشمیر یوں کو آواز بلند کر نے کی ضرورت ہے تحر یک آزادی کشمیر کے نا زک مر حلے پر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کی طرف سے27اکتو پر کو برسلز میں ملین ما ر چ کر نے کا فیصلہ خوش آئند ہے ملین ما رچ سے مقبو ضہ کشمیرمیں جاری آزادی کی تحریک کو تقویت ملے گی انہوں نے کہا کہ یورپ میں مقیم کشمیر ی27اکتوبر کو ملین مارچ میں بھر پور شر کت کر کے نہ صرف اسکو کا میا ب بنا ئینگے بلکہ تاریخ ساز بھی بنا ئینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر کا مسئلہ مذاکرات سے نہیں بلکہ جہاد سے حل ہو گا جلسے جلوس اور احتجا ج کے بجا ئے نو جوان عملی جہاد کیلئے میدا ن میںآئیںآزادکشمیر کو سیاست کاکیمپ بنا نے کی بجا ئے حقیقی معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنا یا جا ئے کنٹرو ل لا ئن پر آباد شہر یوں کو بھارتی جارحیت کا مقا بلہ کر نے کیلئے جدید اسلحہ دیا جا ئے سیاسی جما عتیں بیا ن بازی کی بجا ئے حقیقی معنوں میں متحد ہو کر بھارتی جارحیت کا مقا بلہ کر یں ان خیا لا ت کا اظہار حز ب المجا ہد ین کے کما نڈر حمز ہ خا ن کشمیر ی نے کیا انہوں نے کہا کہ کو ئی بھی ملک کسی قوم کو آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا آزادی کے لئے قر با نیاں دینا پڑ تی ہیں مقبو ضہ کشمیر کے عوام بھی آزادی کیلئے طو یل عر صہ سے قر با نیاں دے رہے ہیں جتنی قر با نیاں آزادی کیلئے کشمیر ی قوم نے دی ہیں انکی تاریخ میں مثا ل نہیں ملتی ہے مقبو ضہ کشمیر کے عوام آزادی کیلئے اپنا حق ادا کر رہے ہیں لیکن افسوس سے کہنا پڑ تا ہے کہ آزادی کے بیس کمیپ اپنا کر دار ادا نہیں کر سکا آزادکشمیر کے سیا ستدانوں نے آزادی کے بیس کیمپ کو اقتدا ر کاکیمپ بنا دیا ہے جبکہ پا کستا ن بھی کشمیر یوں کی حقیقی وکا لت کر نے میں نا کا م ہو چکا ہے پا کستا ن کی مو ثر خارجہ پا لیسی نہ ہو نے اور مسئلہ کشمیر پر جا نبدا ر اور دو ٹو ک موقف نہ اپنانے کی وجہ سے عالمی دنیا مسئلہ کشمیر کو حل کروا نے میں دلچسپی نہیں لے رہی انہوں نے کہا کہ کشمیر مذاکرا ت سے نہیں بلکہ جہاد سے آزادہو گا لا ئن آف کنٹرو ل پربھارتی جا رحیت کا مقا بلہ کر نے کیلئے حکومت کنٹرو ل لا ئن پر آباد شہر یوں کو جدید اسلحہ دے جو نہ صرف اپنی حفا ظت کر سکیں بلکہ بھارتی جا رحیت کا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور گردو نواح میں موسلادار بارش موسم خوشگو ار گر می کا زور ٹوٹ گیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور گر دو نواح میں گزشتہ روز موسلا دار بارش ہو ئی بارش سے بھمبر میں گر می کا زور ٹوٹ گیا اور موسم انتہا ئی خوشگوار ہو گیا دن بھر بھمبر اور گر دو نواح میں ہلکی ہلکی بار ش جاری رہی ۔۔