بھمبر کی خبریں 2/6/2015

PTI Bhimber

PTI Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تنظیم جریدہ ملازمین کی اپنے حقوق کے حصول کے لئے ضلع کچہری میں گڈ گورننس ریلی نکالی جریدہ ملازمین کی ریلی میں بھرپور شرکت تفصیلات کے مطابق تنظیم جریدہ ملازمین آزاد کشمیر کے صدر سردار جاوید ایوب کی کال پر بھمبر میں بھی تنظیم جریدہ ملازمین نے اپنے حقوق کے حصو ل کے لئے ضلع کہچر ی میں گڈ گو رننس ریلی نکا لی ریلی کا آغاز محکمہ شا ہرات کے دفتر سے ہوا شر کا ء ریلی نے کچہر ی کے گرد چکر لگا یا شر کا ء نے مطا لبا ت کے حق میں بینرزاور پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے جن پر چارٹر آف ڈیما نڈ کے نکا ت در ج تھے ریلی میں ضلع بھمبر کے جر ید ہ ملا زمین نے بڑی تعداد میںشر کت کی ریلی کی قیا دت ضلعی صدر تنظیم جر ید ہ ملا زمین چو ہدر ی فا روق زبیر ،جنر ل سیکر ٹر ی را جہ جبرا ن افضل کر رہے تھے ڈی سی آفس کے با ہر شر کا ء ریلی سے خطا ب کرتے ہو ئے ضلعی صدر چو ہدر ی فا روق زبیر نے کہا کہ گڈ گو رننس کے حصول کے لئے ملا زمین کے مسا ئل دو ر کر نے کی ضرورت ہے آمد ہ بجٹ میں چارٹر آف ڈیما نڈ پر عمل درآمد یقینی بنا یا جا ئے شر کا ء ریلی سے جنر ل سیکر ٹری جبرا ن افضل ،اسسٹنٹ کمشنر راجہ طا رق محمود ،ایکسین شا ہرا ت ند یم اقبا ل ،ڈا ئر یکٹر زرا عت شبیر احمد طا ہر ،ڈسٹر کٹ سپو رٹس افسر چو ہدر ی کما ل سبحا نی ،اے ڈی لو کل گو رنمنٹ را جہ عا مر زیب نے بھی خطا ب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر آفس کے سپر یٹنڈ نٹ ملک محمدشمعو ن کے گر یڈ 17میں پر مو ٹ ہو نے پر چیئر مین زکو ة و عشر ضلع بھمبر مشتا ق احمد چا ڑ کی طرف سے مقامی ہو ٹل میں ان کے اعز از میں ظہرا نہ دیا ظہرا نے کی تقر یب میں ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل بھمبر چو ہدر ی ولید اشرف ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سابق چیئر مین زکو ة و عشر ضلع بھمبر چو ہدر ی فضل علی ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی خا دم حسین ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چیف آفیسر ضلع کو نسل ذوالفقار احمد چاڑ ،را جہ غلا م ربا نی سمیت دیگر نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیکر ٹر ی ایلیمنٹر ی اینڈ سکینڈر ی ایجو کیشن ( پر نسپل اکوئٹنگ آفیسر)آزاد کشمیر نے بو جہ معطلی صدر معلم بو ائز ہائی سکو ل کس چنا تر ضلع بھمبر کس چنا تر بو ائز ہا ئی سکو ل بھمبر کے زر برار کے فرا ئض تا حکم ثا نی ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر ( مردا نہ ) ضلع بھمبر کو تقو یض کئے جا نے کی منظو ری صادر فرما دی ہے حکم سیکر ٹر یٹ ایلیمنٹر ی اینڈسیکنڈر ی ایجو کیشن مظفر آبا د سے جا ری کیا گیا۔