بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سیلاب متاثرین کی آبادکاری، امن وامان سمیت تمام لوگوں کو بلا تخصیص خدمت مشن ہے ضلع بھمبر کے مسائل حل کروانے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے پر یس نمائند گان مسائل کی نشاندہی کر یںان خیالا ت کا اظہار بھمبر میں نئے تعینات ہو نے والی ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد جرا ل نے کشمیر پر یس کلب کے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میںاس وقت سیلا ب کیو جہ سے لو گو ں کا کا فی جا نی وما لی نقصا ن ہو اہے ضلع بھمبر کے اندر سیلا ب سے متا ثر ین کی آباد کا ری اور معاو ضو ں کی ادا ئیگی کے لئے وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی خصوصی ہدا یت پر جنگی بنیا دوں پر کا م کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر امن واما ن قائم رکھنا اولین تر جیح ہے تما م لو گو ں کے مسا ئل میر ٹ کی بنیاد پر حل کئے جا ئیں گے انہو ں نے صحا فیو ں سے کہا کہ وہ ضلع بھمبر کے اندر مسا ئل کی نشا ند ہی کر یں انشا اللہ انہیں حل کرو انے کے لئے تما م دستیا ب وسا ئل برو ئے کا ر لا ئے جا ئیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر میں قا نو ن سازاسمبلی کے ممبرا ن کی اکثر یت تھا نہ کچہر ی کی سیا ست کر رہی ہے پو لیس کو اپنے مذمو م مقا صد کی تکمیل کے لئے استعما ل کر رہی ہے ہر ضلع و تحصیل میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر اور ایس ایچ او ،ڈی ایس پی ،ایس پی کیڈرکے دیا نتدا ر آفیسر حکومتی عتا ب کا شکا ر ہیں اس طر ح کر پٹ آفیسرز نوکر ی کے خو ب مز ے لے رہے ہیں اور پو را نظا م حکومت وزراء ،ممبرا ن اسمبلی اور ان کے مخصوص حو اریو ں نے مکمل مفلوج کر کے رکھ دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر خا لد پرو یز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے کیا انہو ں نے کہا میر ٹ ،قانو ن کی حکمرا نی اور انصا ف جیسے سنہر ی اور کا میا ب جمہو ری نظا م کے اصو لو ں کی دھجیا ں اڑا ئی جا رہی ہیں ہر ایم ایل اے اپنے حلقہ کا وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے اور آج آزاد کشمیر جنگل کی صورت اختیا ر کر گیا ہے اور جنگل میں جنگل کے با دشا ہ کا نظا م قائم ہے جس کی ایک جھلک بھمبر میں تعینا ت ڈپٹی کمشنر سر دا ر عدنا ن خو رشید کے خلا ف تا دیبی کا ررو ائی ہے اور سردار عدنا ن خو رشید ایک مسلمہ دیا نتدا ر شخص ہیں جس کی سزاانہیں فی الحا ل تبا دلے کی صورت میں دی گئی ہے کیو نکہ وہ فر یضہ حج کی ادا ئیگی کے لئے سعودی عر ب گئے ہو ئے ہیں آزاد کشمیر میں جمہو ریت ہے لیکن جمبو ر نہیں ہے کا رکنا ن مو ومنٹ سمیت تما م محب وطن لو گو ں کو اپنا کر دار ادا کر نے کے لئے مید ان عمل میں آنا ہوگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ا سٹیٹ لا ئف انشو رنش کا رپو ریشن لو گو ں کا معاشی تحفظ کر رہی ہے بیمہ ہی اصل بچت اور تحفظ ہے اسٹیٹ لا ئف پا لیسی حا صل کر نے وا لوں کے دنیا سے چلے جا نے کے بعد بھی اسٹیٹ لا ئف ان کے بیو ی بچو ں کی کفا لت میں بھر پو ر کر دار ادا کر رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر زونل سر برا ہ اسٹیٹ لا ئف انشورنش میر پو ر زو ن چو ہدر ی محمد یو سف فاروقی نے بھمبر میں اسٹیٹ لا ئف کے زیر اہتما م ڈیتھ کلیم دینے کی ایک تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے کیا اس موقع پر علا قہ میں اسٹیٹ لا ئف پالیسی ہو لڈر زکے وفا ت پا جا نے کے بعد ان کے لو احقین میں لا کھو ں رو پے کے چیک تقسیم کئے گئے جن میں ڈیتھ کلیم وصول کر نے وا لو ں میں عبدا لقا درمر حو م سا کن گڑ ھا کنجا ل کے بیٹے کو 1لا کھ 400رو پے کا چیک جبکہ محمد یعقو ب مر حو م ساکن گڑ ھا منجا ل کی بیو ہ شر یفا ں بی بی کو2لا کھ 83ہزا ر600رو پے کا چیک اور ابرا ر حسین مر حو م سا کن کلووال کے وا لد خا دم حسین نے2لا کھ 20ہزا ر 500رو پے جبکہ فر یا د حسین مر حو م سا کن گڑ ھا للیا ں کی بیوہ اور وا لد ہ کو 13لا کھ 35ہز ار 776روپے جبکہ ضیا الحق مر حو م ساکن دعورہ کی بیو ہ نے 15لا کھ 500رو پے کا چیک وصو ل کیا اس موقع پر عوام علا قہ نے اسٹیٹ لا ئف انشو رنش کا رپو ریشن کی طرف سے مر حو مین کے لو احقین کو دئیے جا نے وا لے ڈیتھ کلیم کو سر اہا تقر یب میں چو ہدر ی شمیم اختر ایر یامنیجر،چو ہدر ی آفتا ب حسین متیا لوی سیلز منیجر ،چو ہدر ی اللہ دتہ ،چو ہدری محمد علی سیلز آفیسراور چو ہدر ی طا ر ق کنجا لوی سیلز آفیسر سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میجر (ر) چو ہدر ی ذوالفقار علی سیا سی را ہنما را جہ امتیاز احمد سہیل صا دق بٹ ،نا صر شر یف بٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں ظفر اقبا ل بٹ کو سیکر ٹر ی پی اینڈ ڈی تعینا ت ہو نے پر دلی مبا ر کبا د پیش کی ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دیں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سا بق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ریا ض احمد آف کسگمہ اور مسلم لیگ نو ن یوتھ و نگ کے ضلعی صدر ٹھیکیدا ر چو ہدر ی اشتیاق احمد کی ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود سے ان کے آفس میں ملا قا ت کی اور انکی بھمبر تعینا تی پر مبار کبا د پیش کی اور بھمبر میں امن واما ن اور سیلا ب سے متا ثر ہو نے وا لے لوگو ں کے مسا ئل کے بار ے میں تفصیلی تبا دلہ خیا ل کیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق وزیر اعظم بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی ذاتی کا وشو ں سے آج مسئلہ فلیش پو ائنٹ بن چکا ہے بر طا نوی پا رلیمنٹ نے مسئلہ کشمیر پر گھنٹو ں بحث کر کے کشمیر یو ں کی آزادی کی بنیاد رکھ دی ہے 26اکتو بر آزاد کشمیر کی تا ریخ کا اہم تر ین دن ہے بیر سٹر سلطا ن محمود کی ملین ما رچ میں شر کت کے لئے آزاد کشمیر سے سینکڑو ں کا ر کن بر طا نیہ جا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ریا ض احمد آف کسگمہ نے بھمبر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے بھا رتی مظا لم کو عا لمی سطح پر جا گر کر کے نا م نہا د بھا رتی حکومت کا چہر ہ بے نقاب کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ دنیا میں بسنے والے کشمیر ی بھا رتی مظا لم کے خلا ف اٹھ کھڑ ے ہو ں اور قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی ملین ما ر چ میں شر کت کر کے بھا رت کا مکروہ چہر ہ دنیا کے سامنے بے نقا ب کر یں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )اورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدر ی حق نواز آف گڑ ھا للیاں نے کہا ہے کہ حا لیہ با رشو ں سے متا ثر ین لو گو ں کو تنہا نہیں چھو ڑیں گے اور ان کی ہر ممکن امد اد کو یقینی بنا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور پا کستا ن میں حا لیہ سیلا ب سے جو جا نی وما لی نقصا ن ہو اہے اس پر دلی دکھ ہو اہے تا ہم بیرو نی دنیا میں رہنے والے پاکستا نی اور کشمیر ی تا رکین و طن امد اد بھیج رہے ہیں جہا ں تک ممکن ہو ا سیلاب متا ثر ین کی بھر پو ر مدد کر یں گے انہو ں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑ ی میں تمام پا کستا نی سیا سی جما عتوں کو متا ثر ین کی آبا د کا ری کے لئے مل کر کا م کر نا چا ہیے تا کہ ان کے دکھو ں کا مداوعا ں ہو سکے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈ م موومنٹ ضلع بھمبر کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہو ااجلاس میں مر کز ی نا ئب صدر ستا ء القمر کنیڈاکی والد ہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا رکیا گیااور مر حو مہ کے ایصا ل ثواب کے لئے دعا ئے مغفرت کی گئی اور لو احقین کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی اس موقع پر مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،ملک شو کت حسین ،چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،محمد منشا وقار ،سلیم اکبر جرا ل ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،چو ہدر ی خالد حسین ایڈووکیٹ ،محمد شفیق کیا نی سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ شاہرات اور بلدیہ بھمبر کی نااہلی بھمبر میرپور روڈ مرکزی عید گاہ کے قریب مینڈک تالاب بن گئی 800 گز روڈ کا نام و نشان مٹ گیا مرکزی روڈ گذشتہ 2 ماہ سے بند عوام علاقہ 4 کلومیٹر اضافی فاصلہ طے کر کے بائی پاس روڈ سے سفر کرنے پر مجبور ضلعی انتظامیہ نے بھی مسئلہ حل کرنے کی بجائے گھٹنے ٹیک دئیے عوام علاقہ اور شہریوں کا محکمہ شاہرات اور بلدیہ بھمبر کے خلاف شدید احتجاج اعلیٰ حکومتی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر میرپور روڈ مرکزی عید گاہ کے قریب نکاسی آب کی پلیاں بند ہونے کے باعث گذشتہ 2 ماہ سے ایک بڑے تالاب کی صورت اختیار کر کے مکمل بند ہے جس کے باعث عوام علاقہ اور میرپور روڈ سے بھمبر شہر آنے والے طلباء طالبات سمیت تمام مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عوام علاقہ نے صحافیوں کو بتایا کہ موسم برسات کے 2 ماہ گذر جانے کے باوجود محکمہ شاہرات اور بلدیہ حکام نے سڑک پر جمع ہو جانے والی پانی کی نکاسی کیلئے کوئی اقدامات نہ اٹھائے گئے صبح سکول جانے کیلئے ہمارے بچوں اور دیگر علاقہ کے رہائیشوں کو 4 کلومیٹر کا اضافی سفر طے کر کے بھمبر شہر جانا پڑتا ہے سٹرک پر پانی کھڑا ہو جانے سے سٹرک میں بڑے بڑے گھڑے بن چکے ہیں جسکے باعث گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا گذرنا ناممکن ہو چکا ہے شہریوں نے کہا کہ شہر کے اندر اسطرح کے حالات پیدا ہو جانے افسوس ناک بات ہے ضلعی انتظامیہ کی خاموشی انتظامیہ کی نااہلی ثابت کر رہی ہے اگر ضلعی انتظامیہ اس مسئلہ کو حل نہیں کرا سکتی تو انہیں مستعفی ہو جانا چاہیے شہریوں نے کہا کہ اس مسئلہ کے بڑ ھ جانے کا باعث محکمہ شاہرات ہے جس کی لا پرواہی سے سٹرک کی نکاسی آب کی پلیاں بند ہو چکی ہیں اور برساتی پانی میرپور روڈ پر ایک مینڈک تالاب میں تبدیل ہو چکی ہے شہریوں اور عوام علاقہ نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اعلیٰ حکومتی حکام متعلقہ ذمہ دار محکموں محکمہ شاہرات اور بلدیہ بھمبر کی نا اہلی اور لا پرواہی کا نوٹس لیں اور 2 ماہ سے بند سٹرک کو کھلوانے کے اقدامات اٹھائے جائیں۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) 26 اکتوبر کو لندن میں ہونیوالا ملین مارچ تحریک آزاد ی کشمیر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا یورپ بھر سے محب وطن کشمیری ملین مارچ میں بھر پور شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے راہنما ڈاکٹر محمد امتیاز چوہدری آف سوکاسن نے کیا انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر ایک نازک موڑ میں داخل ہو چکی ہے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر کی طرف متوجہ کروانے کیلئے قائد کشمیر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے لندن کے اندر 26 اکتوبر کو ملین مارچ کا اعلان کیا ہے جو خوش آئند ہے ملین مارچ تحریک آزادی کشمیر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا 26 اکتوبر کا دن تحریک آزادی کشمیر کا اہم دن ہے یورپ بھر کے اندر مقیم کشمیری ملین مارچ میں بھر پور شرکت کر کے تحریک آزادی کشمیر سے اپنی وابستگی کا ثبوت دینگے انہوں نے کہا کہ یورپ سے کشمیریوں کی شرکت کیلئے رابطہ مہم شروع کر دی ہے اٹلی، فرانس، سپین، بیلجیئم، ناروے ، جرمنی ، ہالینڈ ، سویڈن ، ڈنمارک ، سوئزرلینڈ سمیت دیگر یورپی ممالک میں مقیم کشمیری 26 اکتوبر کو لندن میں ملین مارچ میں بھر پور شرکت کو یقینی بنائینگے انہوں نے کہا کہ ملین مارچ سے جہاں تحریک آزادی کشمیر کو مزید تقویت ملے گی وہاں بھارت دفاعی لائن پر جانے پر مجبور ہو گا۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مرزا محمد ارشد ڈپٹی کمشنر بھمبر جبکہ چوہدری منیر حسین ایس ایس پی بھمبر تعینات دونوں آفیسران نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشید اور ایس ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر کے حج پر چلے جانے کے بعد مرزا محمد ارشد کو ڈپٹی کمشنر جبکہ چوہدری منیر حسین کو ایس ایس پی بھمبر تعینات کر دیا گیا دونوں آفیسران نے اپنے اپنے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جھوٹوں اور فراڈیوں نے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے افسر شاہی بھی ان کی فالور ہے 67 سال میں کمیشن خوروں نے نظام کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے ان کے گندے کردار، جھوٹ ، فریب، بد دیانتی نے تحریک آزادی کشمیر استحکام پاکستان اسلامی افکار کی عملی ترویج و ترقی بنیادی انسانی حقوق تعمیر و ترقی رسل و رسائل کے لحاظ سے ملک کو ایک سازش کے تحت شدید ترین نقصان پہنچایا گیا ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما و سابق امیدوار اسمبلی حلقہ سماہنی چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے عوام کو رسوا کیا وہ آخر کار خود بھی رسوا ہوئے ہیں اگر ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان نے بھی اپنے منشور اور پروگرام سے ہٹ کر کام کیا تو ان کا حشر بھی میاں برادران کی طرح دینا دیکھے گی سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے الیکشن میں اور بطور جج غلط کردار ادا کیا وہ جانبدار ہو کر میاں برادران کی مدد کرتے رہے اور الیکشن میں منصف نہیں بلکہ دھاندلی کروا کر پاکستان اور عدلیہ کو پوری دنیا میں بد نام کیا وکلاء برادری اور وکلاء کے نمائندوں نے سابق چیف جسٹس کو پرکھنے میں مار کھائی ان حالات و واقعات کی روشنی میں اس وقت پاکستان و آزاد کشمیر کو دیانتدار غیر متصعب خوف خدا رکھنے والی لیڈر شپ کی ضرورت ہے تا کہ ملک کی سالمیت کو کہیں سے آنچ نہ آئے حکمرانوں کے خلاف دھرنوں کی شکل میں عوامی رد عمل لازمی آنا ہی تھا جب قانون اور آئین میں رہتے ہوئے ادارے نہ بنائے جائیں تو پھر موجودہ حالات کا جواز خود بخود بن کر رہ جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مرکزی نائب صدر کشمیر فریڈم موومنٹ ستاء القمر کی والدہ محترمہ، چوہدری محمد شبیر آف گڑھا متیال کے والد اور چوہدری عبدالقیوم بوٹا کے تایا کی وفات پر مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ خالد پرویز بٹ ، چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ، چیئرمین KDF چوہدری ظفر اقبال، مرزا سلیم اکبر جرال، محمد منشاء وقار، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ، ملک شوکت حسین ، چوہدری صفدر حسین، محمد یٰسین تبسم نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور مرحومین کی روح کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )آزاد کشمیر میں قا نو ن سازاسمبلی کے ممبرا ن کی اکثر یت تھا نہ کچہر ی کی سیا ست کر رہی ہے پو لیس کو اپنے مذمو م مقا صد کی تکمیل کے لئے استعما ل کر رہی ہے ہر ضلع و تحصیل میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر اور ایس ایچ او ،ڈی ایس پی ،ایس پی کیڈرکے دیا نتدا ر آفیسر حکومتی عتا ب کا شکا ر ہیں اس طر ح کر پٹ آفیسرز نوکر ی کے خو ب مز ے لے رہے ہیں اور پو را نظا م حکومت وزراء ،ممبرا ن اسمبلی اور ان کے مخصوص حو اریو ں نے مکمل مفلوج کر کے رکھ دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر خا لد پرو یز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے کیا انہو ں نے کہا میر ٹ ،قانو ن کی حکمرا نی اور انصا ف جیسے سنہر ی اور کا میا ب جمہو ری نظا م کے اصو لو ں کی دھجیا ں اڑا ئی جا رہی ہیں ہر ایم ایل اے اپنے حلقہ کا وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے اور آج آزاد کشمیر جنگل کی صورت اختیا ر کر گیا ہے اور جنگل میں جنگل کے با دشا ہ کا نظا م قائم ہے جس کی ایک جھلک بھمبر میں تعینا ت ڈپٹی کمشنر سر دا ر عدنا ن خو رشید کے خلا ف تا دیبی کا ررو ائی ہے اور سردار عدنا ن خو رشید ایک مسلمہ دیا نتدا ر شخص ہیں جس کی سزاانہیں فی الحا ل تبا دلے کی صورت میں دی گئی ہے کیو نکہ وہ فر یضہ حج کی ادا ئیگی کے لئے سعودی عر ب گئے ہو ئے ہیں آزاد کشمیر میں جمہو ریت ہے لیکن جمبو ر نہیں ہے کا رکنا ن مو ومنٹ سمیت تما م محب وطن لو گو ں کو اپنا کر دار ادا کر نے کے لئے مید ان عمل میں آنا ہوگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ا سٹیٹ لا ئف انشو رنش کا رپو ریشن لو گو ں کا معاشی تحفظ کر رہی ہے بیمہ ہی اصل بچت اور تحفظ ہے اسٹیٹ لا ئف پا لیسی حا صل کر نے وا لوں کے دنیا سے چلے جا نے کے بعد بھی اسٹیٹ لا ئف ان کے بیو ی بچو ں کی کفا لت میں بھر پو ر کر دار ادا کر رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر زونل سر برا ہ اسٹیٹ لا ئف انشورنش میر پو ر زو ن چو ہدر ی محمد یو سف فاروقی نے بھمبر میں اسٹیٹ لا ئف کے زیر اہتما م ڈیتھ کلیم دینے کی ایک تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے کیا اس موقع پر علا قہ میں اسٹیٹ لا ئف پالیسی ہو لڈر زکے وفا ت پا جا نے کے بعد ان کے لو احقین میں لا کھو ں رو پے کے چیک تقسیم کئے گئے جن میں ڈیتھ کلیم وصول کر نے وا لو ں میں عبدا لقا درمر حو م سا کن گڑ ھا کنجا ل کے بیٹے کو 1لا کھ 400رو پے کا چیک جبکہ محمد یعقو ب مر حو م ساکن گڑ ھا منجا ل کی بیو ہ شر یفا ں بی بی کو2لا کھ 83ہزا ر600رو پے کا چیک اور ابرا ر حسین مر حو م سا کن کلووال کے وا لد خا دم حسین نے2لا کھ 20ہزا ر 500رو پے جبکہ فر یا د حسین مر حو م سا کن گڑ ھا للیا ں کی بیوہ اور وا لد ہ کو 13لا کھ 35ہز ار 776روپے جبکہ ضیا الحق مر حو م ساکن دعورہ کی بیو ہ نے 15لا کھ 500رو پے کا چیک وصو ل کیا اس موقع پر عوام علا قہ نے اسٹیٹ لا ئف انشو رنش کا رپو ریشن کی طرف سے مر حو مین کے لو احقین کو دئیے جا نے وا لے ڈیتھ کلیم کو سر اہا تقر یب میں چو ہدر ی شمیم اختر ایر یامنیجر،چو ہدر ی آفتا ب حسین متیا لوی سیلز منیجر ،چو ہدر ی اللہ دتہ ،چو ہدری محمد علی سیلز آفیسراور چو ہدر ی طا ر ق کنجا لوی سیلز آفیسر سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)تحریک انصاف برطانیہ کے رہنمائوں چوہدری صادق حسین اور چوہدری عمران خورشید نے سیاسی کارکنوں کی ملک بھر میں گرفتاریوں چادر اور چاردیواری کے تقدس کی پامالی کرنے اور پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظالم حکمرانوں کی رخصتی قریب ہے عوام موجودہ کرپٹ حکمرانوں کو مزید برداشت نہیں کر سکتے ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف اور دیگر جمہوریت پسند جماعتوں کے کارکنوں پر بے بنیاد مقدمات اور گرفتاریوں سے ثابت ہوگیا ہے کے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار اور نفسیاتی جنگ میں اپنی رٹ بھی کھو چکی ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے تحریک انصاف ضلع بھمبر کے نو منتخب صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گرفتاریاں ہتھ کڑیاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں ن لیگ کی حکومت تمام محاذ پر ناکام ہو چکی ہے شریف برادرن مزید اقتدار میں رہے تو ملک کا وجود خطرے میں پڑ سکتا ہے مہنگائی ،بے روزگاری اور لاقانونیت کے تحفے دینے والی حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت عمران خان کیخلاف بے بنیاد مقدمات درج کر کے اپنا وقار بحال کرنا چاہتی ہے لیکن وہ کسی بھی صورت اپنی ایسی گھنائونی حرکتوں سے کامیاب نہیں ہو گی ۔ حکومت محاذ آرائی کی سیاست کو چھوڑ کر اقتدار سے دستبردار ہو جائے عمران خان موجود ہ کرپٹ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں نسل درنسل سیاست کا خاتمہ ہی پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی آئندے جمعے کو دی گئی کال پر بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائیگا پاکستان سمیت دنیا بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اپنے قائد عمران خان کی آواز پر انشاء اللہ ڈی چوک اسلام آباد پر اکٹھے ہو کر حکومت کے خاتمے کی تاریخ رقم کریں گے ۔ گزشتہ ایک ماہ سے حکومت نے جس دوغلی پالیسی پر عمل شروع کر رکھا ہے اس کو کسی بھی پاکستان تحریک انصاف تسلیم نہیں کرتی حکومت ایک طرف مذاکرات کیلئے اپنے وزراء کو بھیج رہی ہے اور دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کیخلاف من گھڑت مقدمات درج کر کے دوغلی پالیسی پر عمل درآمد کر رہی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) صدر آزاد کشمیر کے مشیر برائے اوورسیز اور پیپلز بزنس فورم برطانیہ کے سابق چیئرمین واجد علی برکی نے کہا کہ آزاد خالق کائنات کی بڑی نعمت ہے ۔ اس کی قدر و قیمت وہ قومیں جانتی ہیں جو اس سے محروم ہیں اور اس حصول کیلئے لاکھوں قیمتی جانوں کا نذرانہ دے چکی ہیں۔ لندن میں ملین مارچ مظلوم کشمیریوں کی آواز دنیا بھر میں پہنچے گی اور اس کے مسئلہ کشمیر پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنیلندن سے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مارچ میں شرکت کی دعوت صرف کشمیری و پاکستانی عوام کو ہی نہیں بلکہ کشمیر کے خالص انسانی مسئلے پر بلا لحاظ قوم و مذہب تمام انسان دوست لوگوں کو اپنے اختلافات بائے طاق رکھ کر بھارتی مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اس میں شامل ہونگے۔ انہوں نے کہا اس وقت پاکستان بد ترین سیاسی بحران سے دو چار ہے ۔ جبکہ پاک فوج دہشتگروں کے خلاف بر سر پیکار ہے ۔ تارکین وطن نے ہمیشہ ملک پر جب بھی کوئی قدرتی آفات سیلاب یا زلزلہ آیا دل کھول کر ہمیشہ اپنے بھائیوں کی مدد کی۔ حالیہ سیلاب سے ملک میںجبکہ مقبوضہ کشمیر میں تباہی و بربادی کی نئی لہر آئی ہے۔ہمیں مقبوضہ کشمیر میں اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کیلئے آگے بڑھنا ہو گا اورآخری سیلاب زدگان کی آبادکاری تک ہمیں کردار ادا کرنا ہوگا۔ مخیر حضرات دل کھول کر متاثرین کی مدد کریں، تاکہ متاثرین دوبارہ اپنے گھروں کو آباد کرسکیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) نظام تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہمنار کرنے کیلئے اساتذہ کو جدید علوم کی تعلیم حاصل کرنا ہوگی ADE,JDPE اور OT تربیتی کورسز سے اساتذہ کی بہتر رہنمائی میں معاون ثابت ہو نگے آزاد کشمیر کے نظام تعلیم کو HEC کے معیار پر لانے کیلئے اساتذہ کو محنت اور لگن سے کام کرنا ہو گا ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بھمبر محترمہ خالدہ پروین، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بھمبر چوہدری طالب حسین، پرنسپل ایلیمنٹری کالج مردانہ میرپور راجہ طارق محمود، پرنسپل ایلیمنٹری کالج زنانہ میرپور محترمہ نسرین صادق نے گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول بھمبر میں داخلہ آگاہی مہم برائے ADE پروگرام کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت نے سال 2014 کی نئی تعلیم پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آئندہ اساتذہ کی بھرتی کیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن لازمی ہو گی جبکہ پہلے سے بھرتی اساتذہ کی تربیت کیلئے مختلف تعلیمی کورسز کروائے جا رہے ہیں اساتذہ ان تربیتی کورسز سے بھر پور استفادہ حاصل کریں انہوں نے کہا کہADE,JDPE اور OTکی اسناد HEC اور دنیا کی تمام یونیورسٹیوں میں قابل قبول ہوں گی اور ان اسناد پر کسی بھی ملک میں داخلہ لیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے ٹیچر جتنے زیادہ تربیت یافتہ ہونگے نوجوان نسل کی اتنی زیادہ بہتر تربیت و نشو ونما ہو گی ہمیں چاہیے کہ ہم خود بھی جدید علوم کی تعلیم حاصل کریں اور دوسروں کو بھی اس طرف راغب کریں سیمینار سے سید تخلیق الرحمان، عاصمہ نورین، زاہد عالم اور قاری محمد صدیق نے بھی خطاب کیا۔