بھمبر کی خبریں 21/5/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کی سیاست میں بھونچال، بھمبر وارڈ نمبر 3 جنگلات محلہ، برسالی اور سنگڑھ میں چوہدری انوار الحق کا کڑا وار وارڈ نمبر 3، برسالی اور سنگڑھ کی سر کردہ شخصیات نے چوہدری طارق فا روق کو چھو ڑ کر آئندہ الیکشن میں چو ہدر ی انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما یت کا اعلا ن کردیا حلقہ بھمبر میں چو ہدری انو ارا لحق کی پوزیشن مز ید مضبو ط ہو نے لگی تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز وارڈ نمبر3محلہ جنگلا ت اور بر سالی کی سر کر دہ شخصیا ت نے چو ہدری طا رق فا روق کو چھوڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کیساتھ شامل ہو نے کا اعلا ن کر دیا وارڈ نمبر 3جنگلا ت محلہ سے چو ہدر ی عبدا لعزیز ،چوہدری ریاست علی ،چو ہدر ی نور الہی ،چو ہدری محمد عدنا ن ،چو ہد ری محمد رمضا ن ،چو ہدری محمد موسیٰ ،چوہدری عبدا لر حمن ،چو ہدر ی فیصل عزیز ،چو ہدری کا مران عزیز ،ملک عنا ئت حسین ،ملک نذر حسین ،چو ہدر ی کا مر ان زما ن ،شجا ع الر حمن نے چو ہدری محمد زما ن آف دھبکی کی رہا ئشگا ہ پر وارڈ نمبر 3جنگلا ت محلہ میں جبکہ برسا لی سے حا جی منیر احمد اور چوہدر ی مظہر اقبا ل کی زیر قیادت چو ہد ری صبو ر امین ،چو ہدری محمد شبیر نعیم ،چو ہدر ی محمد اقبا ل ،چو ہدری خادم حسین ،چو ہدری مقصود احمد ،چو ہدری خاور ند یم ،چو ہدری اظہر اقبا ل ،چو ہدر ی محمد سرور ،محمد بو ٹا بٹ ،حا جی اللہ دتہ اور چو ہدری محمد انور گڑ ھا کھیڑاں نے چو ہدری جاوید اقبا ل بر سا لی ایڈووکیٹ کی رئشگاہ پر جبکہ سنگڑ ھ کمب میں با ئو صابر حسین کی رئشگاہ پر را جہ محمد تعارف ،را جہ محمد نعما ن ،را جہ ضمیر حسین ،را جہ محمد رزاق ،را جہ آفتا ب حسین ، شہباز حسین ،رحمت اللہ ،محمد جمیل ،محمد فیصل ،حا جی جمیل اختر،محمد شفیق ،محمد سلیم ،را جہ مصر خا ن ،را جہ مظہر حسین ،سمیع اللہ ،را جہ جا وید ،را جہ امجد حسین ،با ئو نصیر نے چو ہد ری انو ارا لحق کی مو جودگی میں چو ہدری طا رق فا روق کو چھوڑکر آمد الیکشن میں چو ہدری انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما یت کا اعلا ن کیا اس موقع پر چیئر مین عبدالقیو م ،چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیاں ،چو ہدری فضل احمد ،چو ہدر ی سلیما ن درائیاں ،ثاقب بشیر احمد ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،چو ہدر ی عبدا لحق اور دیگر بھی مو جو دتھے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں الیکشن کی آمد سے قبل سیاسی جو ڑ توڑ جاری امیدوار ایک دوسرے کے دھڑ ے توڑ کر اپنی اپنی سیاسی پوزیشن مضبو ط بنا نے میں مصروف جبکہ جلسے جلوسوں اور کا رنر میٹنگز کے ذریعے اپنی اپنی طا قت کا مظا ہر ہ کر کے مخا لف حر یفو ں پر دھا ک بٹھا نے لگے بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کے چو ہدر ی طا رق فاروق اور سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کے درمیان کا نٹے دار جوڑ پڑ نے کا امکا ن سیاسی پنڈ توں نے بھی ان دونوں امیدواروں میں تاریخی معرکہ آرا ئی کی پیشین گو ئی کر دی بھمبر کے سیاسی تا ریخ نا مے کے مطا بق بھمبر کے حصے میں ہر با ر اپوزیشن مقدر ٹہر چکی ہے عوام کابھی اظہا ر خیا ل آمد ہ الیکشن میں کا میا بی کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا جو لائی میں عوام کے ووٹوں سے فیصلہ ہو جا ئیگا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں الیکشن مہم کا جا دو سر چڑ ھ کر بو لنے لگا اب تک حلقہ ایل اے7 بھمبر میں 6امیدوا روں نے الیکشن میں حصہ لینے کا واضح اعلا ن کر دیا ہے امیدو اروں نے اپنی اپنی الیکشن مہم تیز کر تے ہو ئے سیاسی جوڑ توڑ شروع کر دئے ہیں بھمبر میںاصل مقا بلہ دو روایتی حر یفوں مسلم لیگ نو ن کے سینئر نا ئب صدر وڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق اور سا بق سپیکر اسمبلی چیئر مین گڈ گو رننس چو ہدر ی انو ارا لحق کے درمیا ن ہو تا ہوا نظر آرہا ہے ان دو نوں روایتی حر یفوں نے اپنی اپنی سیاسی پوزیشن مضبو ط کر نے کیلئے حلقہ بھر میں جو ڑ توڑ کا بے رحما نہ سلسلہ شرو ع کر رکھا ہے علاقہ میں سیاسی قد کا ٹھ کی حا مل متعدد شخصیا ت نے بھی اس با ر ان دونوں امیدوا روں کیلئے اپنی اپنی حما یتوں کے رخ موڑے ہیں جس سے حلقہ بھمبر کے اندر زبردست مقابلے کی فضا پیدا ہو گئی ہے امیدوار جگہ جگہ کا رنرز میٹنگز جلسے جلوس کا اہتمام کر کے حلقہ کے عوام کے سامنے اپنی اپنی کا ر کر دگی کا اظہا ر کر رہے ہیں حلقہ ایل اے7بھمبر کے عوام نے اس را ئے کا اظہار کیا ہے کہ حلقہ بھمبر کی ہمیشہ سے یہ تا ریخ رہی ہے کہ آزادکشمیر کے باقی حلقو ں کی با نسبت حلقہ بھمبر میں مختلف نتیجہ آتا ہے جس میں بھمبر میں نشست جیتنے وا لا امیدوار اپوزیشن کی نذر ہو جا تا ہے اس مر تبہ جیت کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا بھمبر کے عوام اس مر تبہ اپوزیشن میں رہنے یا حکومت میں جا نے کا فیصلہ جو لا ئی میں اپنے ووٹوں کے ذریعے کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انصاف سٹو ڈنٹس فیڈر یشن میر پور ڈویژ ن نے مر کز ی اور مقامی قیادت کی طرف سے نظر انداز کر نے پر تحر یک انصا ف کی الیکشن مہم کا مکمل با ئیکاٹ کر دیا ہے عمرا ن خا ن نے اپنے حقوق پر ڈٹ جا نے کا در س دیا ہے انصاف سٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے کسی بھی کا رکن کیسا تھ زیادتی بر داشت نہیں کر ینگے ان خیا لا ت کااظہار انصا ف سٹو ڈنٹس فیڈریشن میر پو ر ڈویژ ن کے صدر راجہ نبیل الر حمن ،مر کز ی نا ئب صدر را جہ آفتاب عظیم ،ضلعی صدر بھمبر راجہ عدنا ن یعقو ب ،تحصیل صدر بر نا لہ مرزا فیصل جرا ل ،تحصیل بھمبر راجہ عاقب جا وید ،تحصیل صدر سما ہنی چوہدری وقا ص ،سٹی صدر را جہ اسلا ن نے مشتر کہ طو ر کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف نے مقامی اور مرکز ی قیاد ت نے بھمبر تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن کے جلسہ کے دو را ن انصا ف سٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے عہد یداران اور ممبرا ن کو مکمل طو ر پر نظر انداز کیا جبکہ انصاف سٹو ڈنٹس کے کا رکنا ن عمرا ن خا ن کے جانثا ر سپا ہی ہیں اور تحر یک انصا ف کی مضبو طی اور کا میا بی کیلئے ہر اول دستے کا کر دار ادا کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے مر کز ی قیادت اور مقامی قیادت کے نا روا رو یہ کی وجہ سے تحر یک انصا ف کی میر پور ڈویژ ن میں جاری الیکشن مہم کا مکمل طو ر پر با ئیکا ٹ کر دیا ہے انصا ف سٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے عہد یدا را ن اور کا رکنا ن آئند ہ بھمبر ،میرپور اور کو ٹلی میں کسی جلسے ،جلوس ،ریلی اور انتخا بی مہم میں نہ شامل ہو گئے اور نہ ہی حصہ لینگے انہوں نے کہا کہ جماعت کے اوپر ایک مخصوص لا بی قابض ہے جو نظر یاتی کا رکنان کا استحصا ل کررہی ہے جس کے خلا ف ہر فو رم پر آواز بلند کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الیکشن 2016کی آمد آمد حلقہ بھمبر میں جوڑ توڑ میں تیز ی آگئی سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق نے سنگڑ ھ کی وادی فتح کر لی سنگڑ ھ کے درجنوں خا ندانوں نے طا رق فاروق سے نا طہ توڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے کا دامن پکڑ لیا حلقہ بھمبر میں چو ہدری انو ارالحق کی پوزیشن مضبوط ہوگئی چو ہدری انو ار الحق کا اہلیا ن سنگڑ ھ کی طرف سے ان کے قافلے میں شمو لیت پر اظہار تشکر تفصیلا ت کے مطا بق الیکشن کے دن جو ں جوں قر یب آرہے ہیں بھمبر میں سیاسی گہما گہمی میں اضا فہ ہو گیا ہے گزشتہ روز سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق نے وا دی سنگڑ ھ کا دورہ کیا اس موقع پر سنگڑھ کمب کے مقام پر مقامی معززین علاقہ با ئو صابر حسین نے ایک عظیم الشا ن کا رنر میٹنگ کا اہتما م کیا جس میں علاقہ سے بڑ ی تعداد میں عوام الناس نے بھر پور شر کت کی اس موقع پر متعدد سر کر دہ شخصیا ت را جہ محمد تعارف ،محمد نوما ن ،را جہ منیر حسین ،راجہ محمد رزاق ،راجہ آفتا ب حسین ،شہباز حسین ،رحمت اللہ ،محمد جمیل ،محمد فیصل ،حاجی جمیل اختر ،محمد شفیق ،محمد سلیم ،راجہ مصر خا ن ،را جہ مظہر حسین ،سمیع اللہ ،راجہ جاوید ،را جہ امجد حسین،با ئو نصیر نے چو ہدر ی طا رق فا روق کو چھوڑ کر آئند ہ الیکشن میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما ئت کا اعلا ن کر دیا اس موقع پر چو ہدر ی انو ارا لحق نے اہلیا ن علاقہ کی طر ف سے قا فلے میں شمو لیت پر شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ آج میں جس سڑ ک سے گزر کر آپ کے پاس پہنچا ہوں بہت مشکل راستہ ہے آج مجھے آپ کو در پیش مسا ئل سے آگاہی ہو ئی ہے راستوں کی خر ابی کے ذمہ دا ر مقامی زعما پر آئند ہو تی ہے جنہوں نے علاقہ میںآنیوا لے عوامی نما ئندوں کا احتساب نہیں کیا انہوں نے کہا کہ اگر کا میا بی ملی تو انشااللہ علاقہ کی تعمیر وترقی میں کر دار ادا کرو نگا آج آپ نے میرا سا تھ دینے کا اعلا ن کت کے مجھ پر جس اعتماد کااظہار کیا ہے انشااللہ آپ کے اعتما د پر پو را اترونگا اور علاقے میں جو بھی مسائل رہ گئے ہیں انہیں بھی جلد پو را کر ینگے میر ے دروازے آپ کیلئے ہروقت کھلے ہیں آپ کو کو ئی بھی مسئلہ درپیش ہو تو بلا جھجک مجھ سے را بطہ کر یں آپ کو ما یوس نہیں کر ینگے کا رنر میٹنگ سے (ر) حوالدار را جہ شا کر حسین آف سلی نے کہا کہ ہم چوہدری انو ارالحق کے ویژ ن اور ان کی شرا فت سے بے حد متاثر ہیں چو ہدری انو ارا لحق نے کبھی بھی تھا نے کچہر ی کی سیاست نہیں کی انہوں نے ہمیشہ حق کا سا تھ دیا چو ہد ری انو ارا لحق حلقہ بھمبر میں حق وصداقت کا نشان ہیں انشااللہ ان علاقہ سے الیکشن میںبھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے انہوں نے کہا کہ اہلیا ن سنگڑ کی بڑ ی قر با نیاں ہیں1947میں ہندوستا ن کی بڑ ی فو ج راستہ رو کا اور انہیں وا پس جا نے پر مجبور کیا اہلیا ن سنگڑ ھ جس کیسا تھ بھی کھڑ ے ہو ئے ہیں جیت اسکا مقدر ہو تی ہے اس مو قع پر علاقہ کی ممتاز سیاسی وسما جی شخصیت را جہ محمد بشیر طیارہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم اس سے قبل بھی مرد حریت چو ہدری انو ارا لحق کیساتھ تھے آج دیگر لو گوں نے ان کے قا فلے میں شامل ہو نے سے خوشی ہوئی ہے انشااللہ با ہم ملکر علاقہ میں انو ارا لحق کی جیت کیلئے اقدام کر ینگے ہم امید کر تے ہیں کہ چو ہد ری انو ارا لحق کا میا ب ہو کر علاقہ کی تعمیر وترقی میں بے مثا ل کر دار ادا کر ینگے ڈی ایس پی (ر) راجہ منیر حسین نے کہا کہ ہم چو ہدری انو ارا لحق اور را جہ ذوالقر نین کیساتھ کھڑ ے ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کے کا میا ب جلسہ نے یہ با ت ثبت کر دی ہے کہ الیکشن میں تحر یک بر نا لہ سے لیکر نیلم تک کلین سویپ کر ے گی حلقہ بر نا لہ سے ملک عبد المالک اعوان کی زیر قیادت ہزاروں افراد جلسہ میں شر کت کر کے یہ ثابت کر دیاہے کہ حلقہ بر نالہ تحر یک انصا ف بر نالہ کے صدر ملک افتخا ر طیب اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر میں تحر یک انصا ف کا تا ریخی اور کا میا ب جلسہ نے ضلع بھمبر میں تحر یک انصا ف کو مز ید مضبو ط کر دیا ہے ہزاروں افرا د نے شر کت کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آئند ہ ضلع بھمبر کی تینوں نشستوں پر تحر یک انصا ف بھر پور کا میا بی حا صل کر ے گی حلقہ بر نا لہ سے ملک عبد الما لک اعوان کی قیادت میں بر نا لہ سے ہزا روں افراد نے شر کت کی جس سے مخا لفین پر سکتہ طاری ہو گیا ہے ہزا روں افراد کی بر نا لہ سے بھمبر تحر یک انصا ف کے جلسہ میں شر کت سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ حلقہ بر نا لہ بھی تحر یک انصا ف کا گڑ ھ ہے اور عبد الما لک اعوان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مقبو ضہ کشمیر کے عوام کے روز بروز بڑ ھتے ہوئے بھارتی فو ج کے مظا لم پر سخت تشویش ہے عالمی برادری بھارتی افواج کے مظا لم لا نو ٹس لے اور کشمیر یوں کو حق خو دارا دیت دلا نے میں کر دار ادا کر ے ان خیا لات کااظہار پا کستا ن مسلم لیگ نو ن بر یشیا اٹلی کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی مقصوداسلم بنڈا لوی نے بھمبر کے میڈ یا نما ئند گا ن سے ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ کشمیر ی گزشتہ 2دھا ئیوں سے بھارت کے جا برانہ ظا لما نہ تسلط اور مظا لم کے شکا ر ہیں بھارت نے تحر یک آزادی کی پادش میں لا کھوں کشمیریوں کو مو ت کے گھاٹ اتا ر ا ہے اب ایک با ر پھر بھارتی مظا لم میںا ضا فہ ہو گیا ہے بھارتی افو اج آئے روز نو جوانوں کو گر فتار اور شہید کر نے کے سا تھ سا تھ خواتین کی عصمت دری کے واقعا ت کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ اب کشمیر ی قوم پر عزم کر رکھا ہے کہ بھارتی تسلط کیخلا ف ہر حا ل میں کشمیر ی اپنی جدو جہد جا ری رکھیں گے چا ہے اس کیلئے کتنی بھی جا نوں کی قیمت چکا نی پڑ ے انہوں نے کہا کہ حق خودارادیت کشمیر یوں کا حق ہے اقوام متحد ہ کے چا رٹر کے مطا بق کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیر ی عوام کر یں گے عالمی برا دری بھی بھارتی مظا لم کا نو ٹس لے اور کشمریوں کو ان کا حق خودارادیت دلا نے میں کر دار اداکرے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بو رڈ بھمبر نے مڈل سٹینڈرڈ ضمنی امتحا نا ت 2016کے شیڈول کا اعلا ن کردیا ہے ضلعیایلیمنٹری تعلیمی بو رڈ بھمبر کے اعلا ن کر دہ شیڈول کے مطا بق ضمنی امتحا نا ت 2016میں جماعت پنجم میں ایک مضمون میں فیل ہو نیوا لے جبکہ جما عت ہشتم میں دو مضا مین میں فیل ہو نیوا لے امیدوار شامل ہو سکیں گئے اس سے زیادہ مضا مین میں فیل ہو نیوا لا طا لبعلم امتحا ن میں شامل ہو نیکا اہل نہیں ہو گا داخلہ فا ر م بو رڈ ہذا کے دفتر سے حاصل کئے جا سکتے ہیں فیس کی شر ح جما عت پنجم مبلغ 450رو پے جبکہ جماعت ہشتم مبلغ 550رو پے ہے داخلہ فارم وصولی کی آخری تا ریخ 30-05-2016ہے جبکہ امتحا ن 03جو ن 2016سے شروع ہو نگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جماعت اسلامی حلقہ نمبر7،یں تبدیلی کا ایجنڈا لے کر میدان میں آتی ہے۔عوام کو تھانہ کچہری کی سیاست سے نجات دلانا ہمارا ہدف ہے کہ غریب لوگوں کو مسائل میں الجھا کر انہیں تھانہ اور کچہری کے ذریعے بلیک میل کیا جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی بڑھنگ سرکل کے انچارج راجہ محمد رفیق اور راجہ عمران احمد نے مشترکہ بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا عوام کو گذشتہ نصف صدی سے 3خاندانوں کی سیاست نے یرغمال بنا رکھا ہے۔جس کی وجہ سے حلقہ نمبر 7میں سکولوں اور ہسپتالوں کا ڈھانچہ تباہ ہو کر رہ گیا ہے۔ان سیاستدانوں کے پروردہ سالہا سال سے ایک ہی سکول میں رہ کر عوام کے نونہالوں کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں۔جبکہ ہسپتالوں میں غریب لوگوں کو علاج میڈیکل سٹوروں کی ادویات سے اور کھڑپینچوں کا علاج زکوٰة فنڈ سے ہوتا ہے۔اس کرپٹ نظام کو صرف جماعت اسلامی ہی ختم کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا بڑہنگ حلقہ بھمبر کے باشعور عوام کا گائوں ہے۔جس کے عوام کو نلکا ،ٹوٹی کی رشوت سے خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔مگر بڑہنگ کے جرات مند لوگ جماعت اسلامی کو ووٹ دیں گے اور کسی لالچ میں نہیں آئیں گے۔