بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادی کے بیس کیمپ میں نام نہاد آزادکشمیر میں نیلامی کا بازار سجا ہوا ہے ہر سیاستدان خود سپردگی میں سب سے آگے نکلنا چاہتا ہے وطن فروشی، ضمیر فروشی، کردار فروشی اور افکار فروشی کیساتھ سب سے بڑھ کر تذلیل کے سب سے نچلے درجے پر پہنچنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے میر جعفر اور میر صادق کے کر دار نے تحریک آزادکشمیر کی کامیابی کو مزید طویل کر دیا ہے ضمیر اور وطن فروش سیاستدانو ں نے تحر یک آزادی کشمیر ،آزاد خطے کے عوام کی ترقی اور خوشحا لی کو پس پشت ڈا ل کر اپنے خا ندا ن کے مفاد کو تر جیح دی ان خیا لا ت کااظہا ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرویزبٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی محمد شفیق کیا نی ،مر کزی چیف آرگنا ئزر مظہر اقبا ل بٹ نے ممبرا ن مشاورتی کو نسل کے ہمرا ہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کا خطہ ہما رے آبا ئو اجداد نے جا نوں کی قر با نیاں دے کراس لئے آزاد کرو ایا تھا کہ اس کوآزادی کا بیس کیمپ بنا ئیں گے بلکہ بد قسمتی نے آزادکشمیر کے وطن فروش ،ضمیر فروش ،،کر دار فروش اورافکا ر فروش سیاستدانوں نے اس کو اقتدار کیمپ کا اکھاڑہ بنا دیا ہے اقتدار حا صل کرنے کیلئے آزادکشمیر کے سیاستدان تذ لیل کے نچلے در جے تک جا پہنچے ہیں جن کیوجہ سے آزاد ی کی تحر یک کا میا ب ہو نے کے بجا ئے مزید طویل ہو تی جا رہی ہے وقت اور حا لا ت کا تقا ضا ہے کہ آزادی کے بیس کیمپ کو حقیقی معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنا یا جا ئے طرز حکومت کو وقت کے تقا ضوںکے مطا بق ڈھا لنے کی ضرورت ہے آزادکشمیر میں غیر ریاستی سیاسی جما عتوں کی مداخلت اور ان کا طرز سیاست آزاد کشمیر اور پا کستا ن کے در میان فا صلے بڑ ھا نے کا سبب بن رہا ہے آزاد کشمیر کے عوام کو اپنی مر ضی ست بیس کیمپ میں حکومت بنا نے اور ہٹا نے کا اختیا ر ہو نا چا ہیے ،پاکستا نی سیاسی جما عتون کی بے جا مدا خلت اور سیاسی نظا م پر گرفت سے آزاد خطے میں تعمیر وترقی اور خوشحا لی معدوم پڑ چکی ہے حکومتوں کے ہوائی اعلا نا ت سے نہ تو خطہ سے پسما ند گی ختم ہو سکی اور نہ ہی ہم صحت اور تعلیم کی سہو لیا ت سے استعفا دہ حا صل کر سکے ایسے حا لا ت میں بھا رتی مقبو ضہ کشمیر کے عوام کو کو ن سی پر کشش ترقی دکھا ئی جا سکتی ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر فر یڈ م موومنٹ ریاست جمو ںو کشمیر کے حصے گلگت وبلتستان کو باقاعد ہ پا کستان کا صوبہ بنا نے کے عزائم کی بھر پو ر مذ مت اورمخا لفت کرتی ہے ایسا کر نے سے تحر یک آزاد کشمیر نہ کمزور ہو گی بلکہ کشمیر یوں اور پا کستا نیوں کے درمیا ن دو ریاں بھی بڑھ جا ئینگی انہوں نے کہا کہ ہم پا کستا ن اور بھا رت کے درمیا ن مذاکرات کا مشرو ط خیر مقدم کر تے ہیں لیکن مسئلہ کشمیر کے حوا لے سے ہونیوا لے مذاکرا ت میں کشمیر یوں کو فر یق اول کی حیثیت سے شامل کیا جا نا ضروری ہے کشمیر یو ں کی شر کت کے بغیر ایسے مذا کرا ت بے معنی ہو نگے کشمیر فر یڈ م موومنٹ تحر یک آزادکشمیر کو تیز کر نے اور آزا دکشمیر میں اچھی حکمرا نی کو یقینی بنا نے اور تحر یک آزاد کشمیر کیخلا ف ہو نیوالی سازشوں کو بے نقاب کر نے اور عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے ہر قسم کی قر با نی دینے کیلئے تیار ہے اس موقع پر ضلعی صدر چو ہدر ی محمود الحسن ایڈووکیٹ ،سابق مر کز ی صدر چوہدری خا لق حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری ظفر اقبا ل دھمیا ل ،طا رق محمود چا نڈ یو،محمد یو نس خیا لی ،را جہ گل زیب ،محمد تا ج چو ہان ،محمد یٰسین ،سیکر ٹر ی ما لیا ت محمد منشا ء وقا ر ،عبدالر شید مجددی ،راجہ ولید پاشا،مرزا لطیف رضوی ،طارق قمر سمیت دیگر بھی مو جود تھے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن نے ملکی ادا روں سے کرپشن کے خا تمہ کیلئے آگا ہی مہم کا آغاز کر دیا معاشر ے میں کر پشن جیسے نا سور سے ہونیوا لی خرا بیوں کے خا تمہ کیلئے پمفلٹ تقسیم اور مختلف اداروں اور پبلک مقاما ت پر پوسٹر آویزاں کر نا شروع کر دئیے سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کر پشن کے ناسور کے خا تمہ کیلئے بھر پو ر کر دار اداکر ے گی ان خیا لات کااظہا ر ضلعی صدر این جی اوز کو آڈینیشن کو نسل را جہ مسعوداسلم ،کو ارڈینیٹر اے جے کے آر ایس پی محمد گل زما ن نے سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م منعقد ہ ما ہا نہ ڈسٹر کٹ فورم کی میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں کر پشن ایک ناسو ر کی صورت سر اٹھا ئے کھڑا ہے ملکی ادا روں میں مختلف ما فیا نے اپنے نیٹ ورک بچھا رکھے ہیں کرپٹ عناصر کے با عث ملکی انتظا می ادا رے تبا ہی کے دھا نے پر پہنچ چکے ہیں اس ساری صورتحا ل کے تنا ظر میں سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن نے کر پشن سے معاشر ہ میں پیدا ہو نیوالی خرا بیوں کے خا تمہ کیلئے ایک آگا ہی مہم شروع کی ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں پمفلٹ کے ذریعے کر پشن کے نقصانا ت اوراسکے خا تمے کیلئے تحر یر یں درج کی گئی ہیں جبکہ مختلف ادا روں اور پبلک مقا ما ت پر بھی کرپشن کیخلا ف آگا ہی کے پوسٹر آویزاں کئے جا رہے ہیں کر پشن معاشرہ کی ایک بڑ ی لعنت بن چکی ہے کر پشن سے معاشر ہ اور ادارے تبا ہی کے دھا نے پر پہنچ چکے ہیں ایسے میں ہر ذی شعور شہر ی کا فر ض ہے کہ وہ اس ناسور کیخلا ف آواز اٹھا ئیں اور اس کی سر کوبی کیلئے اپنا اپنا کر دار ادا کر یں میٹنگ سے چو ہدری عاصم یعقو ب ،چوہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،قاسم اقبا ل ،حمید بیگ ،خا لد محمود سمیت دیگر نے خطا ب کیا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Press Confrance
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے سال2016.2017کے انتخا با ت مکمل وحید اختر صدر ،حبیب الر حمن سینئر نا ئب صدر جبکہ محمد رفیق جنر ل سیکر ٹر ی منتخب تفصیلا ت کے مطا بق پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے2سال کیلئے ہو نیوا لے انتخا با ت مکمل ہو گئے ڈیمو کر یٹک اتحاد پینل کے امیدواروں کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار نے کا غذات نا مز دگی جمع نہ کروا ئے یو ں ڈیمو کر یٹک اتحا د پینل کے تما م امیدوار بلا مقا بلہ منتخب ہو گئے جس کے مطا بق محمد وحید اختر صدر ،حبیب الر حمن سینئر نا ئب صدر ،طا ہر ہ وزیر نا ئب صدر ،محمد رفیق جنر ل سیکر ٹر ی ،محمد ریاض سیکر ٹر ی ما لیا ت ،ارشد محمود ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی جبکہ محمد عمر سیکرٹر ی نشر وواشاعت منتخب ہو گئے جبکہ الیکشن کمشنر کے فرا ئض را جہ پرویز اختر نے سر انجام دئیے جنہوں نے تما م کا میاب امیدوار وں کا نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا ہے نو منتخب عہد یدارا ن نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن کے ممبرا ن نے ہم پر جس اعتماد کااظہا ر کیا ہے اس پر پورا اتر یں گے پیرا میڈ یکل ایسوسی ایشن کے مسا ئل کو حل کروانے کیلئے اپنی صلا حیتوں کو برو کا ر لا ئینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی ضلع بھمبر اورPYO،پیپلز لا ئیرز فورم اور PSFکے مشتر کہ ہنگا می اجلاس منعقد صدر ضلع بھمبر پیپلز پا رٹی میں مسلم لیگ نو ن کے بھمبر میں ہو نیوا لے کنونشن میں امو ر کشمیر ودیگر وزرا ء نے وزیر اعظم آزادکشمیر کیخلا ف جو گند ی اور نازیبا الفا ظ استعما ل کئے ہیں ان سے آزاد کشمیر سمیت پوری ریاستی و مقبو ضہ کشمیر کے عوام کو سخت ٹھیس پہنچی ہے یہ ایک حساس خطہ ہے وزراء پی ایم ایل این نے ایسے بیا نا ت دیکر نفرت کا بیج بو یا ہے جس کی ہم پر زور مذمت کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر پیپلز پا رٹی بھمبر کے ضلعی صدر چو ہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،صدر پیپلزلا ئیرز فورم ضلع بھمبر چوہدر ی ضیا ء الر حمن ایڈووکیٹ ،پی وائی او کے مر کز ی را ہنما وڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریاض سا غر اورچو ہدر ی ولید اشرف ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہد انو ر ،چو ہدر ی ظفر محمود ایڈووکیٹ ،مرزا مظہراقبا ل ایڈووکیٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا ان را ہنما ئوں نے مز ید کہا کہ کشمیر یوں اور پا کستا نیوں کے رشتوں کو کمزور کر نے کی سازش ہو رہی ہے اصل میں PMLNکے وزرا ء اس لئے بو کھلاہٹ کا شکا ر ہو ئے ہیں کہ وہ ضلع بھمبر کو فتح کر نے کا خواب دیکھ رہے تھے لیکن بھمبر کی غیور عوام نے انہیں بری طر ح مستر د کیاہے اورایسے صورتحا ل دیکھ کر وزرا ء اپنے قد کاٹھ اور منصب کا خیا ل نہ رکھتے ہوئے ایک منتخب وزیر اعظم کیخلا ف انتہا ئی گھٹیا اور گرے ہو ئے الفا ظ استعما ل کئے جسکا جواب ضلع کی عوام نے دے دیا ہے اور جو زبا ن ان وزرا ء نے استعما ل کی اسکی انہیں معذرت کر نی چا ہیے وزیر امو ر کشمیر بر جیس طا ہر نے پر ی ریگنگ کا آغاز کر دیا ہے کشمیر ی عوام اس عمل کو رد کر تے ہیں پی ایم ایل این کا بھمبر میں فلا پ کنونشن انکے لئے آنیوالے الیکشن کے حوا لے سے یہاں کے عوام کی جا نب سے واضح پیغام ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کے کا میا ب کنونشن نے مخا لفین کی نیند یں حرام کر دی ہیں بعض لو گ اپنی شکست سے خو ف زدہ ہو کر من گھڑ ت اور بے بنیاد خبر یں لگوا رہے ہیں عوام کا ٹھا ٹھیں ما رتا سمندر اس با ت کی غمازی ہے کہ آئند ہ عام انتخابا ت میں مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر کی تینوں نشستوں سے فتح حا صل کر ے گی ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن کے ممتاز را ہنما مرزا ذبیر حسین نے مختلف عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن اقتدار میں آکر عوامی محرومی کا ازالہ کر تے ہوئے میرٹ کو بحا ل اور بد معاشی کے خا تمہ کیلئے عملی اقداما ت کر ے گی اور ضلع بھمبر میں جتنی بھی تعمیر وترقی ہو ئی وہ مسلم لیگ ن کے قا ئد ین کی وسا طت سے ہی ہو ئی مسلم لیگ نو ن ایک با ر پھرکا میا ب ہوکر ضلع بھمبر میں تعمیر وترقی کے نئے منصوبے شروع کر ے گی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کے کا رکن تیاری کر یں کا میا ن کنو نشن نے الیکشن سے قبل ہی ضلع بھمبر کی سیاسی فضا کو بد ل دیا ہے ضلع بھمبر میں کا میا ب کنونشن کرا نے پر مسلم لیگ نو ن کے کا رکنوں کو مبا رکباد دیتے ہیں جنہوں نے دن را ت محنت کر کے مسلم لیگ ن کے کنونشن کو کا میا ب بنا یا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آج قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر آمد پر شانداراستقبا ل کیا جا ئے گا انصاف ٹا ئیگرفورس کے نو جوان اپنے محبو ب قائد کا تاریخ ساز استقبا ل کر کے ثابت کر دیں گے کہ بھمبر قائد کشمیر کے چا ہنے وا لوں کا گڑ ھ ہے انصاف ٹا ئیگر فورس کے مر کز ی سیکرٹر یٹ کی افتتا حی تقر یب میں پارٹی کا رکن اور یوتھ کے نو جوا ن بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینگے ان خیا لا ت کااظہا ر انصاف ٹا ئیگر فورس کے مر کز ی را ہنما ئوں چو ہدری نا صر منظو ر ،سید دانیا ل گیلا نی،سہیل ساگر نو نی ،چو ہدری اورنگزیب ،را جہ اورنگزیب ،راجہ معاویہ خان ،را جہ انیس اکبر ،مرزا حسن رضا ،عثما ن کا شر نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ قائد کشمیر کا میر پو ر چوک کے مقام پر تا ریخی استقبا ل کیا جا ئیگا تبد یلی نے پا کستا ن کی طرح پورے آزادکشمیر کا اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔۔