بھمبر کی خبریں 27/7/2016

Press Confrance

Press Confrance

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق وزیر حکومت و امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ چوہدری پرویز اشرف نے ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے اندر کھلی مداخلت کر کے کشمیر کونسل کے کروڑوں رو پے غیر قانونی طر یقے سے نو ن لیگ کے امیدواروں کو دے کر کشمیر یوں کا مینڈ یٹ چوری کیا ہے میاں نواز شر یف نے کشمیر کو نسل کا پیسہ سکیموں کے ذریعے دینے کی بجا ئے برا ئے راست اپنی پارٹی کے امیدواروں کودے کر کشمیر یوں کے ضمیر خر ید ے اور یہ بات ظا ہر کی کہ کشمیر ی بکائو ما ل ہیں بر نا لہ میں لیگی امیدوارکر نل وقار نور نے اپنے انتخا بی جلسہ کے دوران میاں نواز شر یف سے 2کروڑ رو پے لینے کا اعترا ف کیا اور کہا کہ 40لا کھ رو پے میں نے خر چ کر دئیے ہیں اور میں نے 1کروڑ60لاکھ رو پے بچا لئے ہیں الیکشن کمیشن کی طرف سے 25لا کھ رو پے اخرا جا ت کی قانو نی حد مقرر کی گئی تھی کر نل وقار نور نے اپنے منہ کی زبا نی 40لا کھ خر چ کر نے کا کھلا اعترا ف کیا جو کہ خلاف ورزی کے ذمر ے میں آتا ہے جس کی ویڈ یو ریکا رڈ نگ بطور ثبو ت میڈ یا کو پیش کر دی ہے الیکشن کمیشن اس کھلی دھا ند لی کا نوٹس لیکر کا رروا ئی کر ے اور بر نا لہ میں ہو نیوا لا الیکشن کا لعدم قرا ر دیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پیپلز ہاوس بھمبر میں صحا فیوں کیسا تھ ایک پریس کا نفر نس میںکیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں ہو نیوا لے انتخا با ت کسی صورت صاف شفا ف نہیں ہیں وزیر اعظم پا کستا ن میاں نو از شر یف نے اپنے لیگی امیدواروں کو آزاد کشمیر میں پہلی بار کشمیر کو نسل کے کروڑوں رو پے غیر قانو نی طر یقہ سے دئیے کو نسل کے کروڑوں رو پے کے ذریعے نہ صر ف عوام کے ضمیر خر ید ے گئے بلکہ اعلیٰ عہدوں پر فا ئز شخصیا ت کو بھی پیسے کی چمک سے خر ید لیا گیا انہوں نے کہا کہ میاں نواز شر یف نے آزادکشمیر کے اس حساس خطے میں جو گھناونا کھیل کھیلا ہے اس کا پیغا م دنیا میں اچھا نہیں گیا میاں نواز شریف نے کشمیر یوں کو بکائو ما ل ظا ہر کر کے تحر یک آزادی کشمیر کو شدید نقصان پہنچا نے کی کوشش کی ہے وفا قی حکومت نے آزادکشمیر میں غیر قانو نی پیسے کا بے دریغ استعما ل کیا اور کشمیر یوں کا مینڈیٹ وزیر امور کشمیر بر جیس طا ہر کے ذریعے چوری کیا گیا انہوں نے کہا کہ مسلح افواج اور دیگر قانو ن نا فذ کر نیوا لے ادا روں نے انتخا با ت میں امن واما ن کو کنٹرو ل میں رکھا انکے اقداما ت قابل تحسین ہیں لیکن میاں نواز شر یف کی حکومت نے پیسے کے زور پر الیکشن کو ٹر یپ کیا پیپلز پا رٹی آزادکشمیر بھر سے ثبو ت اکٹھے کر کے عدا لت سے رجو ع کر ے گی اور بہت جلد دھا ند لی کے خلا ف وائٹ پیپر بھی شا ئع کیا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ میر ے حلقہ میں میر ے مخا لف لیگی امیدوار کر نل وقا ر احمد نور نے اپنے ایک انتخا بی جلسے کے دورا ن اس بات کا کھلم کھلا اعتراف کیا کہ اس نے لیگی قیادت سے 2کروڑ رو پے لو گوں کے ضمیر خرید نے کیلئے وصول کیا ہے او ر جلسہ میں کہا ہے کہ میں نے 40لا کھ خر چ کر کے1کروڑ60لا کھ رو پے کی بچت کر لی ہے کر نل وقار نور کی طر ف سے 2کروڑ رو پے وصول کر کے 40لا کھ رو پے خر چ کر نیکا اعترا ف کر کے الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی طرف سے انتخا با ت میں قانو نی طور پر 25لا کھ کی مقررہ حد کو عبور کیا ہے جو صریحاًخلا ف ورزی کے زمر ے میں ہے انہوں نے کہا کہ میں نے میڈ یا کو لیگی را ہنما وقار احمد نور کی مذکورہ ویڈ یو ٹیپ میڈ یا کو بطور ثبو ت پیش کر دی ہے الیکشن کمیشن آزادکشمیر اور دیگر اعلیٰ احکام نو ن لیگ کی آزادکشمیر میں پیسے کے زور پر مبینہ دھا ند لی کا نو ٹس لیں اور الیکشن سے ایک روز قبل نو ن لیگ کی طر ف سے آزادکشمیر بھر میں کروڑوں رو پے با نٹے جا نے اور حکومت پا کستا ن کی کھلی مدا خلت کا نو ٹس لیتے ہو ئے غیر جا بندارا نہ انکوا ئر ی کمیشن مقرر کر ے اور بر نا لہ میں انتخا بی نتا ئج کا لعدم قرار دئیے جائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں طو فا نی با رش نا لو ں میں شدید طغیا نی معمو لا ت زند گی درہم بر ہم شہر ی سخت مشکلا ت کا شکا ر تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں گزشتہ روز شدید طوفا نی با رش ہو ئی جو کئی گھنٹے جاری رہی شدید با رش کے باعث بھمبر اور گر دونواح میں بر ساتی نا لوں میں شدید طغیا نی آگئی جس کے باعث آمد ورفت متاثر ہو ئی با رش سے بھمبر شہر کے کئی علاقوں میں بارشی پا نی گھروں اور دوکا نوں میں دا خل ہو گیا جس سے دو کا نوں اور گھروں کے اندر قیمتی سا مان کو نقصان پہنچا شدید با رش سے بجلی کی تر سیل بھی متاثر ہوئی جبکہ اندرون شہر بھمبر میر پور روڈ ،مر کز ی عید گا ہ سے لیکر رشید ٹاون تک زیر آب آجا نے سے ہر قسم کی ٹر یفک اور پیدل چلنے وا لے لو گوں کے لئے بند ہو گئی جس سے علاقہ کی ایک بڑ ی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے ضلعی انتظا میہ سے مر کز ی عید گا ہ سے لیکر رشید ٹاون تک سڑ ک کی نا گفتہ بہ حا لت کو درست کر نے اور نکاسی آب کا منا سب بند وبست کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری کل بھی ہمارے قا ئد تھے آج بھی ہمارے قا ئد ہیں مسلم لیگ نو ن نے ایک بڑ ی سازش کے ذریعے بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدری کو ہرایا نو ن لیگ نے بھو نڈی حر کت کر کے بیرسٹر سلطا ن کے قد کا ٹھ کو کم کر نے کی کو شش کی ہے جس کا بد لہ جلد چکا ئیں گے نو ن لیگ نے پورے آزادکشمیر کے اندر سا ئنٹیفک دھا ند لی کے ذریعے کشمیر یوں کا مینڈیٹ چوری کیا ہے جس کا پوری دنیا میں غلط تاثر گیا ہے نو ن لیگ کی اس حر کت سے تحر یک آزای کشمیر پر بھی منفی اثرا ت پڑیں گے ان خیا لا ت کا اظہار انصا ف ٹا ئیگر فو رس کے ضلعی صدر را جہ انیس اکبر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بر نا لہ سے لیکر نیلم تک مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت نے کشمیر یوں کے مینڈ یٹ پر سا ئنٹفک د ھا ند لی کے ذریعے شب خو ن ما را ہے دھا ند لی مسلم لیگ نو ن کا وطیرہ ہے پا کستا ن میں بھی مسلم لیگ نو ن نے دھا ند لی کی جس کو چیئر مین تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن نے بے نقا ب کیا اور میاں نواز شر یف اور انکے حوا ریوں کا گھنا ونا چہر ہ پوری دنیا کو دکھا یا انہوں نے کہاکہ میر پور میں ایک دوکاندار کو بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے مقا بلے میں لا کر اور بعد میں اسے سا ئیٹفک دھا ند لی کے ذریعے کا میا بی دلا کر بیرسڑ سلطا ن کے قد کا ٹھ میں کمی نہیں لا ئی جاسکتی بیرسٹر سلطا ن محمود کشمیر ی قوم کے لازوال لیڈر ہیں جنہوں نے ہمیشہ کشمیر کاز اور ریاست جمو ں وکشمیر کے تشخص کیلئے آواز بلند کی یہی وجہ ہے کہ پوری دنیا میں انکی عزت اور احترا م کیا جا تا ہے میاں نواز شر یف اور بر جیس طا ہر نے رو پے پیسے کے زور پر انتخا بی نتا ئج مو ڑے جس کا کشمیر ی قوم نے بر ا منا یا ہے انکی اس حر کت کی وجہ سے تحریک آزادی کشمیر کو بھی نقصا ن پہنچا ہے نو ن لیگ نے پہلے ہی ہمارے روایتی حریف اور سب سے بڑ ے دشمن بھارت سے دوستی کی پینگیں بڑ ھا رکھی ہیں اب آزادکشمیر کا مینڈ یٹ چو ری کر کے بھارت کویہ دکھا نا چا ہتے ہیں کہ کشمیر ی بکا ئو ما ل ہے ہم جس طر ح چا ہیں ان کو ہا نکیں گے انہوں نے کہا کہ بہت جلد قا ئد کشمیر کی قیادت میں نو ن لیگ کی دھا ند لی کیخلا ف بھر پور تحر یک چلا ئینگے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق وزیر حکومت وامیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ چوہدری پر ویز اشرف نے ایک پر ہجو م پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ حکومت پا کستا ن نے آزاد کشمیر کے انتخا با ت کے اندر کھلی مدا خلت کر کے کشمیر کو نسل کے کروڑوں رو پے غیر قانو نی طر یقے سے نو ن لیگ کے امیدواروں کو دے کر کشمیر یوں کا مینڈ یٹ چوری کیا ہے میاں نواز شر یف نے کشمیر کو نسل کا پیسہ سکیموں کے ذریعے دینے کی بجا ئے برا ئے راست اپنی پارٹی کے امیدواروں کودے کر کشمیر یوں کے ضمیر خر ید ے اور یہ بات ظا ہر کی کہ کشمیر ی بکائو ما ل ہیں بر نا لہ میں لیگی امیدوارکر نل وقار نور نے اپنے انتخا بی جلسہ کے دوران میاں نواز شر یف سے 2کروڑ رو پے لینے کا اعترا ف کیا اور کہا کہ 40لا کھ رو پے میں نے خر چ کر دئیے ہیں اور میں نے 1کروڑ60لاکھ رو پے بچا لئے ہیں الیکشن کمیشن کی طرف سے 25لا کھ رو پے اخرا جا ت کی قانو نی حد مقرر کی گئی تھی کر نل وقار نور نے اپنے منہ کی زبا نی 40لا کھ خر چ کر نے کا کھلا اعترا ف کیا جو کہ خلاف ورزی کے ذمر ے میں آتا ہے جس کی ویڈ یو ریکا رڈ نگ بطور ثبو ت میڈ یا کو پیش کر دی ہے الیکشن کمیشن اس کھلی دھا ند لی کا نوٹس لیکر کا رروا ئی کر ے اور بر نا لہ میں ہو نیوا لا الیکشن کا لعدم قرا ر دیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پیپلز ہاوس بھمبر میں صحا فیوں کیسا تھ ایک پریس کا نفر نس میںکیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں ہو نیوا لے انتخا با ت کسی صورت صاف شفا ف نہیں ہیں وزیر اعظم پا کستا ن میاں نو از شر یف نے اپنے لیگی امیدواروں کو آزاد کشمیر میں پہلی بار کشمیر کو نسل کے کروڑوں رو پے غیر قانو نی طر یقہ سے دئیے کو نسل کے کروڑوں رو پے کے ذریعے نہ صر ف عوام کے ضمیر خر ید ے گئے بلکہ اعلیٰ عہدوں پر فا ئز شخصیا ت کو بھی پیسے کی چمک سے خر ید لیا گیا انہوں نے کہا کہ میاں نواز شر یف نے آزادکشمیر کے اس حساس خطے میں جو گھناونا کھیل کھیلا ہے اس کا پیغا م دنیا میں اچھا نہیں گیا میاں نواز شریف نے کشمیر یوں کو بکائو ما ل ظا ہر کر کے تحر یک آزادی کشمیر کو شدید نقصان پہنچا نے کی کوشش کی ہے وفا قی حکومت نے آزادکشمیر میں غیر قانو نی پیسے کا بے دریغ استعما ل کیا اور کشمیر یوں کا مینڈیٹ وزیر امور کشمیر بر جیس طا ہر کے ذریعے چوری کیا گیا انہوں نے کہا کہ مسلح افواج اور دیگر قانو ن نا فذ کر نیوا لے ادا روں نے انتخا با ت میں امن واما ن کو کنٹرو ل میں رکھا انکے اقداما ت قابل تحسین ہیں لیکن میاں نواز شر یف کی حکومت نے پیسے کے زور پر الیکشن کو ٹر یپ کیا پیپلز پا رٹی آزادکشمیر بھر سے ثبو ت اکٹھے کر کے عدا لت سے رجو ع کر ے گی اور بہت جلد دھا ند لی کے خلا ف وائٹ پیپر بھی شا ئع کیا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ میر ے حلقہ میں میر ے مخا لف لیگی امیدوار کر نل وقا ر احمد نور نے اپنے ایک انتخا بی جلسے کے دورا ن اس بات کا کھلم کھلا اعتراف کیا کہ اس نے لیگی قیادت سے 2کروڑ رو پے لو گوں کے ضمیر خرید نے کیلئے وصول کیا ہے او ر جلسہ میں کہا ہے کہ میں نے 40لا کھ خر چ کر کے1کروڑ60لا کھ رو پے کی بچت کر لی ہے کر نل وقار نور کی طر ف سے 2کروڑ رو پے وصول کر کے 40لا کھ رو پے خر چ کر نیکا اعترا ف کر کے الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی طرف سے انتخا با ت میں قانو نی طور پر 25لا کھ کی مقررہ حد کو عبور کیا ہے جو صریحاًخلا ف ورزی کے زمر ے میں ہے انہوں نے کہا کہ میں نے میڈ یا کو لیگی را ہنما وقار احمد نور کی مذکورہ ویڈ یو ٹیپ میڈ یا کو بطور ثبو ت پیش کر دی ہے الیکشن کمیشن آزادکشمیر اور دیگر اعلیٰ احکام نو ن لیگ کی آزادکشمیر میں پیسے کے زور پر مبینہ دھا ند لی کا نو ٹس لیں اور الیکشن سے ایک روز قبل نو ن لیگ کی طر ف سے آزادکشمیر بھر میں کروڑوں رو پے با نٹے جا نے اور حکومت پا کستا ن کی کھلی مدا خلت کا نو ٹس لیتے ہو ئے غیر جا بندارا نہ انکوا ئر ی کمیشن مقرر کر ے اور بر نا لہ میں انتخا بی نتا ئج کا لعدم قرار دئیے جائیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں طو فا نی با رش نا لو ں میں شدید طغیا نی معمو لا ت زند گی درہم بر ہم شہر ی سخت مشکلا ت کا شکا ر تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں گزشتہ روز شدید طوفا نی با رش ہو ئی جو کئی گھنٹے جاری رہی شدید با رش کے باعث بھمبر اور گر دونواح میں بر ساتی نا لوں میں شدید طغیا نی آگئی جس کے باعث آمد ورفت متاثر ہو ئی با رش سے بھمبر شہر کے کئی علاقوں میں بارشی پا نی گھروں اور دوکا نوں میں دا خل ہو گیا جس سے دو کا نوں اور گھروں کے اندر قیمتی سا مان کو نقصان پہنچا شدید با رش سے بجلی کی تر سیل بھی متاثر ہوئی جبکہ اندرون شہر بھمبر میر پور روڈ ،مر کز ی عید گا ہ سے لیکر رشید ٹاون تک زیر آب آجا نے سے ہر قسم کی ٹر یفک اور پیدل چلنے وا لے لو گوں کے لئے بند ہو گئی جس سے علاقہ کی ایک بڑ ی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے ضلعی انتظا میہ سے مر کز ی عید گا ہ سے لیکر رشید ٹاون تک سڑ ک کی نا گفتہ بہ حا لت کو درست کر نے اور نکاسی آب کا منا سب بند وبست کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔