بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کو رہا کرے یہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے بھارت 70 سال سے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے ناروا سلوک کر رہا ہے جس کا اسکو خمیازہ بھگتنا پڑ ے گا مقبو ضہ کشمیر کے اندر اور LOCپر بھارتی افوا ج کے شدید تر ین مظا لم کو کشمیر ی قوم کبھی بھلا نہیں سکے گی ان خیالا ت کا اظہار PPآزادکشمیر کے سینئر را ہنما ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی چو ہد ری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کا رکنا ن کی ایک میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بہت بڑا یہ ظلم ہے کہ مقبو ضہ کشمیر کے اند ر بھارتی حکومت اور بھارتی افواج کے مظا لم کا کو ئی نو ٹس نہیں لے رہا جس سے د نیا کے اندر مسلم اور غیر مسلم کی نفر ت بڑ ھ رہی ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارتی حکومت کے ہا تھ بے گنا ہ خو ن سے70سال سے رنگین ہیں بھارتی افوا ج نے مقبو ضہ کشمیر کے اندر مظا لم اور انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیوں کی انتہا کر رکھی ہے انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبو ضہ کشمیر کے اندر بے شما ر خرا بیاں پیدا کر رکھی ہیں مقبو ضہ کشمیر کے اندر مسلما نوں کی عز ت ،جا ن ،ما ل زند گی اور آبرو بھارتی سیکو رٹی فو رسز سے محفوظ نہ ہیں ما سکو ،واشنگٹن ،اسلا م آباد ،ریاض ،لند ن اسکا نو ٹس لیں اور بھارت کو مجبور کر یںکہ وہ مقبوضہ کشمیر کے لو گوں کوآزاد کر ے مقبو ضہ کشمیر کے اندر حر یت پسند کو آئے روز جیلوں میں بند کیا جا تاہے نظر بند رکھا جا تا ہے بیرون مما لک سفر کی انکو آزادی نہ ہے عا لمی طاقتیں اسکا نو ٹس لیں مقبو ضہ کشمیر اور آزادکشمیر کے درمیا ن تما م قدر تی راستوں کو کھلا جا ئے لو گوں کے آنے جا نے پر کو ئی پابند ی نہیں ہو نی چا ہیے بھارت جتنے مر ضی حر بے استعما ل کر لے اسکو مقبو ضہ کشمیر چھو ڑنا پڑے گا مقبوضہ کشمیر کے لو گ کسی طور پر بھارت کیسا تھ رہنے کو تیار نہیں ہیں علی شا ہ گیلا نی قائد حر یت میر واعظ عمر فا روق ۔شبیر شا ہ ،یٰسین ملک اور تما م حر یت را ہنما لیڈرا ن اور کا رکنوں کو بھارت آئے روز تنگ کر رہا ہے جو نا قا بل بر داشت ہے ان کی نقل وحر کت پر پابند ی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزی ہے بلکہ بھارت مقبو ضہ کشمیر کے اندر مظا لم اور بھارت کے اندر ظا لما نہ سلو ک کیو جہ سے ایک عالمی دہشت گرد ملک بن چکا ہے انسا نی حقوق کے عالمی ادا روںکو مقبو ضہ کشمیر کے اندر داخل نہیں ہو نے دے رہا یہ ظلم و جبر اور کھلی دہشت گردی ہے بھارت فوری طور پر مقبو ضہ کشمیر کے لو گوں کو آزادی دے خود بھارت کی معیشت کشمیر کی وجہ سے تبا ہ ہو رہی ہے بھارت بلو چستا ن اور کر اچی کے اندر نا جائز مدا خلت کر رہا ہے اسلا م آباد اسکا سخت نو ٹس لے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ فا روق حیدر خا ن کی بطور وزیر اعظم نا مزد گی میرٹ اور انصا ف کی فتح ہے قوی امید کی جا تی ہے کہ خطہ کشمیر میں نئے دور کا آغاز ہو گا را جہ فا روق حیدر خا ن نے وزیر اعظم بن کر کشمیر یوں کے دل جیت لئے ہیں قا ئد کشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن کی غیر متززل قیادت میں مسلم لیگ نو ن نے پوری ریاست میں ریکا رڈ کا میا بی حا صل کی ریاست کے عوا م نے مسلم لیگ نو ن پرپورا اعتماد کیا ہے انشا اللہ مسلم لیگ ن عوام کی تواقعا ت پر پور ا اتر ے گی را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں بننے وا لی حکومت میرٹ کی بحا لی اور عوام کو انکے حقوق انکی دہلیز پر دلا ئے گی ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی اور انقلا بی را ہنما را جہ علی شا ن نے صحا فیوں سے ایک خصوصی نشست کے دو را ن کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شریف نے قا ئد کشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن کو آزادکشمیر کا وزیر اعظم نا مزد کر کے پور ی کشمیر ی قوم کے دل جیت لیے ہیں انہوں نے کہا کہ را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں بننے وا لی حکومت ریاست میں میرٹ کو بحا ل کر ے گی اور عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کر ے گی مز ید کہا کہ آزادکشمیر کی پا رلیما نی تاریخ میں پہلی بار فر ی اینڈ فئیر الیکشن کروا نے پر تما م ادا رے مبارکباد کے مستحق ہیں اس موقع پر را جہ علی شا ن سو نی کو بطور وزیر اعظم نا مزد ہو نے پر دلی مبارکباد بھی پیش کی ۔۔