بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پاکستان نے عاشق رسول ۖ ممتاز قادری کو پھانسی دے کر نظریہ پاکستان کی توہین کی ہے پاکستان خالصتاً اسلامی بنیادوں پر قائم کیا گیا تھا لیکن آج اسی اسلامی قلعہ میں ایک عاشق رسول ۖ کو پھانسی دے کر جرم کا ارتقاب کیا ہے غازی علم دین سے شہادتوں کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا اسے ممتاز قادری نے آگے بڑھایا ہے ممتاز قادری نے گستاخ رسول کو وصل جہنم کر کے عاشقان رسو ل ۖ کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے لیکن حکومت پا کستا ن نے جو ایک عا شق رسول کو پھا نسی دے کر جر م کا ارتقا ب کیا ہے ایک اسلا می ملک میں غیر اسلا می اور غیر شر عی فیصلے کیخلا ف شدید احتجا ج کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار ممتا ز عالم دین خطیب مر کز ی جا مع مسجد پرو فیسر مو لا نا محمد امین الد ین،متحد ہ دینی محاذ کے صدر چو ہدری محمد علی اختر ،جما عت اہلسنت کے را ہنما مو لا نا ابرا ر نذ یر ،انجمن طلبہ اسلا م کے را ہنما سجاد مصطفائی ،مو لا نا دلدار غو ث ،محمد انعام الحق عطا ری ،محمد اویس قا دری ،ذیشان مصطفائی ،علی رضا بھٹی اور دیگر نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں ممتاز قادری کی پھا نسی کیخلا ف ایک پر ہجو م پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آج دن پا کستا ن کی تا ریخ کا ایک سیاہ تر ین دن ہے ہمیں حکمرا نوں سے جس چیز کا خد شہ تھا آج ان نا م نہاد مسلما ن حکمرا نوں نے ویسا ہی کر کے دکھا یا انہوں نے کہا کہ تا ریخ کے ورق اٹھا کر دیکھ لیں آج تک کبھی بھی کسی مسلما ن ملک میں کسی عا شق رسول ۖ کی پھا نسی کی سزائیں ہو ئیں عا شق رسول کو تو ہمیشہ کا فر اور غیر مسلم حکمرانوں نے پھا نسی دی ہے لیکن آج پا کستا ن کے حکمرانوں نے عا شق رسو ل ۖ کو پھا نسی کی سزا دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ بھی غیر مسلم حکمرا نوں سے کم نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ ہما رے ایما ن کا تقا ضا ہے کہ کو ئی بھی مسلما ن اپنے نبیۖ کی تو ہین بر داشت نہیں کر سکتا جب بھی کو ئی ہما ری نبی ۖ کی گستا خی کر ے گا یقینا اسکا نتیجہ کی صورت میں جہنم واصل ہو گا یہ ہما را دین ہے اور یہی خد ااوراسکے رسول ۖ کا حکم ہے کہ گستا خ رسول واجب القتل ے ہما رے ملک میں تو ہین رسا لت کا قانو ن مو جود ہے لیکن جس کا جی چا ہتا ہے اس قانو ن کیخلا ف با تیں کر تا ہے ایک مسلما ن کو زیب نہیں دیتا کہ جو اللہ اور اسکے رسولۖ کا حکم ہے تو پھر اس قانو ن کیخلا ف با تیں کرے انہوں نے کہا کہ سلیما ن تاثیر نے اس قانو ن کیخلا ف با تیں کی اور اس قانو ن کو بدلنا چاہا اور تو ہین رسالت کی جس پر اسکا قتل واجب تھا ممتاز قا دری نے ایسے گستاخ کو قتل کر کے عا شق رسول ۖ ہو نے کا ثبو ت دیا ہے انہوں نے کہا کہ پا کستا ن جو کہ قلعہ کی بنیاد پر حا صل کیا گیا اور اسی ملک میں ایک عا شق رسول ۖ کو پھا نسی دینا پا کستا نی تشخص کی تو ہین ہے ممتاز قادری کی شہا دت را ئیگاں نہیں جا ئے گی ممتاز قادری شہا دت کے عظیم رتبے پر فا ئز ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ پو رے ملک میں ممتاز قادری کی پھا نسی کے خلا ف ایک پروزور تحر یک چلا ئینگے جو حکمرا نوں کے سوئے ہو ئے ضمیروں کو جگا کر دم لینگے انہوں نے کہا کہ صدر پا کستا ن ممنو ن حسین فو راً اپنے عہد ے سے دستبردار ہو جا ئے جنہوں نے ایک مسلما ن ہو نے کے با وجود ایک مسلما ن اور عاشق رسول ۖ کے پھانسی کے وارنٹ پر دستخط کئے اگر صدرپا کستا ن ممنو ن حسین نے استفعیٰ نہ دیا تو عاشقا ن رسول ۖ ایک پرزور احتجا جی تحر یک چلا ئینگے جو ان غیر شر عی حکمرا نوں کو منطقی انجا م سے دو چا ر کر دے گی مقر رین نے آج بعد نماز ظہر حکومت پا کستا ن کیخلا ف ایک بڑ ے احتجا جی جلوس کا اعلا ن بھی کیا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی وامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے کہا کہ آزاد کشمیر میں صا ف شفا ف انتخا با ت کروانے کیلئے الیکشن کمشنر ووٹر فہر ستیں نا درا سے بنوا ئے پٹواریوں کی تیار کر دہ فہر ستیںپر کسی بھی صورت انتخابا ت صاف وشفاف نہیں ہو سکتے پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ جعلی فہر ستوں کے ذریعے انتخا با ت کر نا چا ہتے ہیں جعل ساز اور دھا ند لی کی سازش کو تحر یک انصا ف کا میا ب نہیں ہو نے دے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سینئر صحا فیوں سے زمیندارہ ہا وس میں خصوصی نشست کے دو را ن کیا انہوں نے کہا کہ پیپلزپا رٹی اور نو ن لیگ نے دھا ندلی کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں تا خیر ی حر بے استعما ل کر تے رہے اور جا ن بو جھ کر چیف الیکشن کا تقرر کیا تا کہ وقت اور فنڈز کی کمی کا بہا نہ بنا کر پٹوا ریوں کے ذریعے جعلی ووٹر فہر ستیں تیا ر کر کے دھا ند لی کر کے عوامی مینڈ ٹ کو چو ری کیا جاسکے انہوں نے کہا کہ پٹواریوں کی تیا ر کر دہ ووٹر فہر ستیں کسی صورت قابل قبو ل نہ ہیں آزاد کشمیر کے اندر صا ف شفاف الیکشن کے انعقا د کیلئے نا درا کے ذریعہ ووٹر فہر ستیں تیا ر کروائی جا ئیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ الیکشن سے را ہ فرار اختیا ر کرنے کیلئے مختلف حر بے استعما ل کر رہی ہے جس کو تحر یک انصا ف کسی صورت کا میا ب نہیں ہو نے دے گی۔۔