بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی سر دار الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر راجہ ندیم عارف زیر نگرانی سماج دشمن عناصر کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران تھانے سٹی بھمبر میں 2 مختلف مقدمات میں ملزمان سے 5 بوتل ولایتی شراب برآمد کر کے 6 ملزمان گرفتار کر لئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انچارج پو لیس چو کی ڈھیری وٹاں راجہ آصف عظیم اے ایس آئی نفری کے ہمراہ پنڈی جہو نجہ روڈ پر گاڑیوں کی پڑ تا ل کر رہے تھے کہ دو را ن چیکنگ کار نمبر ی LZP5183کو رو ک کر تلاشی لی تو کار کی پچھلی سیٹ سے 3بو تل ولا ئتی شراب برآمد کر کے 4ملز ما ن مرزا ظہور احمد و لد مرزا شبیر احمد ،راجہ اعجاز احمد راجہ محمد صدیق ،مرزا طا ہر بشیر ولد مرزا بشیراحمد ،خا لد محمود ولد محمد فاضل کو گر فتار کر لیا جبکہ دوسر ی کا رروا ئی میں انچار ج چیک پوسٹ بڑھنگ راجہ عبد القیو م نے بڑ ھنگ کی طرف سے آنیوالی مشکو ک کا ر نمبر ی LZO6027کو مشکو ک جا ن کر تلاشی لی تو دو را ن تلاشی کار کی فر نٹ سیٹ کے نیچے سے 2بوتل ولا یتی شرا ب بر آمد کر کے 2ملزما ن نعما ن نعیم ولد محمد نعیم سا کن حسن پٹھا ن اور علی ولد انعام کو گر فتار کر لیا تھا نہ سٹی نے دو الگ الگ مقدما ت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)6ستمبر کا دن منا نے کا مقصد اپنے قومی ہیروز کی عظیم قر با نیوں کو خرا ج تحسین پیش کر نا ہے 5اور6 ستمبر کی درمیا نی شب کو مکا ر دشمن نے جب سیا لکوٹ اور لاہور بارڈر سے پا کستا ن پر اچا نک حملہ کر دیا تھا تو ہما رے جو انوں نے جسم کیسا تھ بم با ند ھ کر دشمن کے ٹینک اڑا دئیے تھے اور پوری قوم انکی پشت پر کھڑ ی تھی آج بھی پوری کشمیر ی اور پاکستا نی قوم مسلح افوا ج پاکستا ن کے شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہے ان خیا لات کااظہار ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل نے سیرلہ کے مقام پر یاد گار شہدا پر منعقد ہ دعا ئیہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر پو لیس کے چا ک وچو بند دستے کی سلا می پیش کی شہدا کے مزار پر پھو لوں کی چادر چڑ ھا ئی مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر کے اندر بھارتی افوا ج نے ظلم و ستم کا بازار گر م کر رکھا ہے بے گنا ہ نہتے کشمیریوں کو بے دردی کیسا تھ شہید کیا جا رہا ہے کشمیر یوں کی قر با نیاں را ئیگاں نہیں جا ئیں گی کشمیر جلد آزادہو گا انہوں نے کہاکہ چیف آف آرمی سٹا ف جنر ل را حیل شر یف نے تحر یک آزادی کشمیر اور ملک سے دہشت گردی کے خا تمے کے لئے جو اقدام اٹھا ئے ہیں و ہ لائق تحسین ہیں اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن ،ڈی ایس پی را جہ ندیم عارف ،ڈی ایس پی چو ہدری محمد امین ،تحصیلدار سر دار خا لدمحمود ،نا ئب تحصیلدار را جہ نثار احمد ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،سابق صدر نا صر شر یف بٹ ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،شیراز پرو یز مشتاق ،روما ن رضا ،ایس ایچ او سٹی مرزا شبیر حسین ،ڈسٹر کٹ ٹر یفک انچارج چو ہدری شبیر احمد ،چیف آفیسر ضلع کو نسل ذوالفقار احمد چاڑ ،چیف آفیسر بلدیہ ملک محمد رزاق اعوان ،ایس ڈی او چو ہدری محمد افضل،ایس ڈی او چو ہدری تبا رک ،سینٹر ی انسپکٹر مرزا ظفر اقبا ل ،اکاونٹنٹ چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،سیاسی وسما جی را ہنمامرزا امتیاز حسین سمیت دیگر بھی مو جود تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bhimber
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مقبو ضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی ظلم و جبر کشمیر یوں کو تحریک آزادی سے نہیں رو ک سکتے کشمیر یوں پر بھارتی مظا لم کی بھر پور مذمت کر تے ہیں انسا نی حقوق کی تنظیمیں سلا متی کونسل سمیت عالمی ادا رے مداخلت کر کے بھارتی مظا لم رکوائیں اگر کشمیر ی عوام کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رہاتو کنٹرو ل لا ئن کو رو ند نے سے دریغ نہیں کر ینگے کشمیر فریڈ م مو ومنٹ سیاسی وسفارتی سطح پر جدو جہد آزادی میں تیز ی لا نے کیلئے بھر پور اقداما ت اٹھا رہی ہے مقبو ضہ کشمیر کے عوام نے آزادکشمیر کے پر چم کو قومی پر چم قرار دے کر تحر یک شروع کی ہے آزادکشمیر کے عوام بھی اپنے گھروں پر آزادکشمیرکا پر چم لہرا کر مقبو ضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کر یں ان خیا لا ت کا اظہار مر کز ی صدر کشمیر فریڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ آزادکشمیر کی مر کز ی مشاورتی کو نسل کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر مشاورتی کو نسل کے اجلا س سے سا بق مرکزی صدر چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،پونچھ سے سر دار گلفراز طا ہر ،کو ٹلی سے اشتیاق آتش ،سہنسہ سے مظہر اقبا ل بٹ ،سعودی عرب یو نٹ کے تصور جنجوعہ ،سا بق کما نڈر طا رق چا نڈیو ،دو بئی یو نٹ کے مبین چو ہدری ،مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی اور دیگر نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں گزشتہ 2ما ہ سے حا لا ت انتہا ئی کشید ہ ہیں قا بض بھارتی ظا لم افواج نے ظلم وتشدد کا بازار گر م کر رکھا ہے مسلسل کر فیو کے باعث پوری وادی میں قحط کا سا ما ں ہے ادویا ت کی کمی کے باعث ہزا روں زخمیوں کی زند گیاں دا ئو پر لگ چکی ہیں جبکہ بھارتی افوا ج پلیٹ گن کے ذریعے نو جوانوں کو سو چے سمجھے منصو بے کے تحت زند گی بھر کیلئے معذو ر بنا رہی ہے انہوں نے کہا کہ ایسے میں آزادخطے کے علاوہ دنیا بھر میں بسنے وا لے دیگر کشمیر یوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے شکا ر اپنے مظلو م بھا ئیوں کی مدد کیلئے آگے آئیں انہوں نے کہا کہ تحر یک آزادی کے حوا لے سے آزادکشمیر کی نا م نہاد حکومت کا کو ئی کر دار نہیں اقتدار کیلئے پا کستا نی سیاسی جما عتوں گن گا ئے جارہے ہیں جبکہ دوسر ی طرف ہما ری زمینوں پر ڈیم بنا نے کے با وجو د ہمیںمفت بجلی نہیں دی جا رہی ہے آزادکشمیر میں تعلیمی ادا روں سے لیکر تما م انتظا می ادا روں نے مخصوص ما فیا کا قبضہ ہے جن کا کا م عوام سے لو ٹ ما ر اور انہیں مختلف کا غذی کا رروائیوں میں الجھا کر پریشان کر نا ہے کشمیر فریڈ م مو ومنٹ آزادکشمیر میں نا انصا فیوں کیخلاف جبکہ مقبو ضہ کشمیر کی آزادی کیلئے ہر سطح پر بھر پور اقداما ت اٹھا رہی ہے عالمی ادا رے بھارت کے ظلم وتشد د کا نو ٹس لیں بصورت دیگر کشمیر ی انتہا ئی اقداما ت کنٹرو ل لا ئن کو رو ند نے سے بھی دریغ نہیں کر ینگے اجلاس میں آئند ہ کے لا ئحہ عمل کیلئے متعدد فیصلہ جا ت بھی کئے گئے جس کے مطا بق آزادکشمیر کے پر چم کو پر چم آزادی قرار دے دیا گیا جبکہ27اکتو بر کو یو م سیا ہ کے موقع پر راولپنڈ ی میں UNOکے مبصر دفتر کے سامنے مظا ہر ہ کیا جا ئیگا اور مذمتی قرار داد پیش کی جا ئیگی عید الضحیٰ کے بعد آزادی کا کا رواںچلا یا جا ئیگا جس کا آغاز مو ئیل چھمب سے کیا جا ئیگا جو آزادکشمیر بھر سے ہو تا ہوا نیلم جا کر اختتا م پذ یر ہو گا آزادکشمیر میں بجلی پیدا کر نے کیلئے ڈیم بنا ئے جا رہے ہیں اس لئے آزادکشمیر کے عوام کو مفت بجلی فراہم کی جا ئے لوڈ شیڈنگ سے فوری طور پر ختم کیا جا ئے مسئلہ کشمیر کو دو طر فہ تعلقا ت کے رحم وکر م پر نہ چھوڑا جا ئے کو ئی بھی فا رمو لا کشمیر یوں کی شمو لیت کے بغیر قا بل قبو ل نہیں ہم مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک آزادی کے شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیں اجلاس میں ڈا کٹر مشتاق گو ہر ،عبد الر شید مجددی ،محمد منشاء وقار ،شو کت حسین ،واحد حسین شا ہ ،محمد یٰسین تبسم ،احمد برکت ،چو ہدری سلیم سا گر ،ذیشا ن مصطفی ،ڈا کٹر طا رق شا کر ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،راجہ ولید پاشا سمیت دیگر نے شر کت کی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Allied Schools
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الائیڈسکول بھمبر کا اعزاز ،دفاع پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریری اور قومی نغمات کے مقابلوں میں نارتھ ریجن میں ٹاپ پوزیشن حاصل کیں۔تفصیلات کے مطابق الائیڈسکولز ،پنجاب گروپ آگ کالجز اور جنگ کلچرل گروپ کے زیر اہتمام الائیڈ سکولز،ایفا سکولز،اور ریسورس اکیڈمیہ ،نارتھ ریجن کے بچوں میں تقریری اور قومی نغمات کا مقابلے ہوئے جس میں آزاد کشمیر ،گلگیت ،خیبرپختون خواہ ، اسلام آباد ،چکوال ،جہلم ، سرائے عالمگیر، اٹک ، ڈی جی خان کے بچوں نے حصہ لیا، 165 سکولوں کے بچوں اور بچیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا، ججز کے لئے فیصلہ انتہائی مشکل تھا، جس میں ملائیکہ ناصر بٹ اور فیضان فیصل بٹ نے ٹاپ سکس میں پوزیشن حاصل کی ۔جس میں 12 سال سے کم عمر کے بچوں میں پہلی جبکہ سولہ سال سے کم عمر کے بچوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ، اس موقع پر جنرل اختر خان مہمان خصوصی تھے جبکہ سینٹر طلحہ محمود ،ڈاکٹر شاہد محمود، کرنل ضمیر، سابق ڈی جی نادرہ کرنل محمداقبال، چوہدری محمد اکرم ڈائیریکٹر پنجاب کالجز، عثمان اکبر،بھی موجود تھے، اس موقع پر سینٹر طلحہ نے الائیڈ سکولز انتظامیہ ،ایفا سکولز اور پنجاب کالجز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام میری زندگی کا خوبصورت ترین پروگرام ہے اور آج بچوں کے جذبوں کو دیکھ کر مجھے یقین ہو گیا ہے کہ دنیا کی کوئی بھی قوم ہمارے ان بچوں کے جذبوں کو شکست نہیں دے سکتی۔ اس موقع پر جنرل اختر خان نے کہا کہ آج ملائکہ ناصر کا جذبہ مجھے رولا گیا ہے اس نے جس جذبے سے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے وہ تعریف کے لائق ہے اور فیضان نے بجلی بند ہونے کے باوجود اپنے نغمے کو جاری رکھا یہ بات اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ کوئی بھی رکاوٹ ہمارے بچوں کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتی، انھوں نے الائیڈسکول ، ایفا سکولز اور ریسورس اکیڈمیہ کے بچوں کی تعریف کی اور زندگی میں اس حوصلے اور جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کا درس دیتے ہو کہا کہ ہمیں دشمن کے خلاف ہر محاذ پر لٹرنا ہے اس لئے ہر طرح سے تیاری ہماری زندگی کا مشن ہو نا چاہئے، ملائکہ ناصر کی تعریف تمام مقررین نے کی اور خصوصی طور پر ڈاکٹر شاہد محمود ڈائیریکٹرپنجاب گروپ آف کالجز نے دس ہزار روپے کا انعام بھی دیا۔