بھمبر کی خبریں 15/10/2016

Accountant Genral M Ayaz

Accountant Genral M Ayaz

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے راہنما چوہدری محمد اسلم بنڈالوی مسلم لیگ نون اٹلی کے راہنما چوہدری شاہد سرور، پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری عبدالشکور، جماعت اسلامی کے راہنما چوہدری امجد یوسف نے کہا کہ ناظم وائلڈ لائف چوہدری محمد رزاق کی محکمہ وائلڈ لا ئف کیلئے خدمات نا قابل فراموش ہیں مو صوف مسلمہ دیانتدار، فر ض شناس اورمحب وطن آفیسر ہیں جن کا شما ر آزادکشمیر کے چند ایما ندا ر اور فر ض شنا س آفیسر ان میں ہوتا ہے ان کیخلا ف حکومتی اور محکما نہ انتقا می کا رروا ئیاں انتہا ئی قابل افسوس اور قا بل مذمت ہیں موصو ف کے شا ندار مستقبل اور کیر ئیر کو تبا ہ کر نے کیلئے مخصوص لا بی نے انکے خلا ف متحر ک ہے جو انکی خداداد صلا حیتوں سے خا ئف ہے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں وا ئلڈ لا ئف ایکٹ 2015ء کا نفاذ وائلڈ لا ئف ایڈ وائزر ی بورڈ کا قیا م وائلڈ لا ئف ایگز یکٹو کمیٹی کا قیا م ،مظفر آباد میر پور اور روا لا کوٹ میں چڑ یا گھروں کا قیا م ،نا یا ب پر ندوں اور مچھلیوں کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے عملی اقداما ت جیسے اہم کا رنا مے نا ظم وائلڈ لا ئف چو ہدری محمد رزاق نے سر انجا م دئیے ہیں موصو ف نے دن را ت محنت کر کے محکمے اور معاشر ے کے اندر اپنا ایک مقام بنا یا ایک مخصوص لا بی ان کے روشن مستقبل سے خا ئف ہو کر ان کیخلا ف متحر ک ہے اور انکے روشن مستقبل کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کر رہے ہیں ان کیخلا ف ایک سو چی سمجھی سازش کے تحت جھوٹا من گھڑ ت اور بے بنیاد مقد مہ بنا یا گیا ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کر تے ہیں اورحکومت سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ ان کیخلا ف بنایا گیا جھوٹا من گھڑ ت اور بے بنیاد مقدمہ فی الفور ختم کیا جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اکا وٹنٹ جنر ل آزادجمو ں وکشمیر وکشمیر کو نسل کاضلعی دفتر حسا بات بھمبر کا اچا نک دورہ حسا با ت کا جا ئز ہ ،ملازمین ،سٹا ف اور پنیشنرز کے مسائل سنے اور حل کی یقین دھا نی تفصیلا ت کے مطا بقاکا وٹنٹ جنر ل آزادجمو ں وکشمیر وکشمیر کو نسل محمد ایازکاضلعی دفتر حسا بات بھمبر کا اچا نک دورہ حسا با ت کا جا ئز ہ ،ملازمین ،سٹا ف اور پنیشنرز کے مسائل سنے اورتما م مسائل کو تر جیح بنیا دوں پر حل کرو انے کی یقین دھا نی کروا ئی اور دفتر کی مز ید بہتر ی لا نے کی ہدا یا ت جاری کیں تا ہم دفتر کی کارکر دگی پر اطمینا ن کا اظہار کیا انہوں نے پینشرز کی پنشن کو DCSپر منتقلی کے عمل کاجا ئز ہ لیا اور اس سلسلہ میں ضلعی دفتر حسا با ت کی کا رکر دگی کو سرا ہا اور انہوں نے جلد از جلد بقیہ پینشرز کو بھیDCSپر منتقل کر نے کی ہدا یا ت جاری کیں علاوہ ازیں ملازمین کےGPفنڈزکے کھا تہ جا ت کی کمپیوٹرا ئزڈ منتقلی کی رفتا ر میں تیز ی لا نے اور انکو جلد از جلد تکمیل کر نے کی ہدا یت جا ری کی ملازمین کی تنخواہوں کی ادا ئیگی انکے ذاتی بنک اکاونٹس میں با مطا بق APPMمنتقل کر نے اور کمپیو ٹر کے ذریعے تنخوا ہوں کی اد ائیگی او ر شفا فیت کو پروا ن چڑ ھا نے کیلئے منتقلی کے سلسلہ میں ہدا یا ت جا ری کیں اور اسکو بغیر کسی تا خیر کے تکمیل کر نے کو کہا انہوں نے یہ بھی کہا کہ جو DDOاپنے ملازمین کے کوا ئف کمپیو ٹرائز ڈ شنا ختی کا ر ڈ نمبر ،بنک اکا ونٹ نمبر اورGPفنڈز اکا ونٹ نمبر کی تفصیلا ت اکتو بر کے آخر تک ضلعی دفا تر کو مہیا نہ کر یں انکی تنخوا ہیں رو ک دی جا ئیں انہوں نے مز ید اس با ت پر زور دیا کہ قواعد کی عمل دا ری کو یقینی بنا کر دفتر کی نیک نا می میں اضا فہ کر یں اور ملازمین اور پنشنرز کے اعتماد کو بحا ل کر یں قانو ن کی با لا دستی اس پر عمل درآمد ادا ئیگیوں میں شفا فیت اور بر وقت ادا ئیگی ہما را نصب العین ہے اس مقصد کو حا صل کر نے کیلئے کسی قسم کی کو تا ہی برداشت نہیں کی جا ئیگی ضلعی دفتر حسا با ت کے ملازمین کو مخا تب کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ وقت کی پا بند ی کو اپنا شعار بنا ئیں ملازمین اور پنشنرز کی خد مت کر کے اپنی عا قبت سنواریں انہوں نے اس دو را ن اس با ت کی بھی یقین دھا نی کروا ئی کہ ملازمین جائز مطا لبا ت اور شکا یا ت کو بر صورت زیر غو ر لا یا جا ئیگا اور قواعد کے مطا بق انکو حل کر نے کی کوشش کی جائیگی اور ہر ممکن دستیا ب وسا ئل سے سہو لیا ت کی فرا ہمی کے اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئینگے اس موقع پر اکا نٹ جنر ل محمد ایاز نے کہا کہ میر ی خوا ہش ہے کہ تما م اکا ونٹ آفیسرز کے تما م دفا تر میںمکمل Automationاور Computerizationکو جلد از جلد مکمل کیا جا ئے تا کہ ملازمین کو زیادہ سے زیادہ سہو لیا ت میسر ہوں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میر ے آفس کے دروازے تما م ملازمین اور پنشنرز کیلئے ہر وقت کھلے ہیں کسی بھی قسم کی جا ئز شکا یت کا بر صورت ازالہ کیا جا ئیگااس موقع ضلعی آفیسر حسا با ت بھمبر مختار علی بٹ نے بھی نا ظم اعلیٰ کو دفتر کے بارے میں مکمل بر یفنگ دی اور اس وقت تک کمپیوٹرازیشن کے سلسلہ میں کئے گئے اقداما ت کے بارے آگا ہ کیا جس پر نا ظم اعلیٰ حسا با ت نے انکی کا رکر دگی کو سرا ہا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں سکا ئی نیٹ ور ک کی سست اور دم توڑتی نیٹ سروس ،صا رفین شدید مشکلا ت سے دو چا ر ،سکا ئی نیٹ ورک کے کنکشن استعما ل کر نیوا لے صارفین کو فیس بک سمیت دیگر بروازنگ میں شدید پر یشا نی کمپنی ہر ما ہ بل وصول کر رہی ہے جبکہ صا رفین کو بل کے عوض سرو س مہیا نہیں کی جارہی اگر صورت حا ل یو نہی جاری رہی تو سکا ئی نیٹ کے کنکشن ختم کر نے پر مجبور ہو نگے سکا ئی نیٹ ورک استعما ل کرنیوا لے صارفین کا وا ویلا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں گزشتہ2ما ہ سے سکا ئی نیٹ ور ک کمپنی کی طرف سے بھمبر میں صا رفین کو دیئے گئے کنکشن نما ئشی کنکشن بن کر رہ گئے ہیں صا رفین نے بہتر نیٹ سہو لت کیلئے سکا ئی نیٹ کے کنکشن مہنگے دا موں خر ید ے لیکن اس کے با وجود شہر ی مذکورہ کمپنی کی طرف سے بہتر ین نیٹ سروس سے مستفید نہیں ہو سکے ہیں صا رفین نے میڈ یا نما ئند گا ن کو بتا یا کہ سکا ئی نیٹ کمپنی کے ملازم ہر ما ہ باقاعد گی سے اپنا بل وصول کر نے آجا تے ہیں جبکہ کمپنی کی طرف سے انتہائی ناقص سروس فراہم کی جا رہی ہے جس کے باعث فیس بک سمیت دیگر اپلیکیشن براوزنگ کر نے میں گھنٹوں لگتے ہیں انہوں نے کہا کہ کمپنی صا رفین سے لئے جا نیوا لے بلوں کے عوض وہ سرو س فرا ہم نہیں کر رہی جو صا رفین کا حق ہے صا رفین نے کہا کہ اگر یہی صورتحا ل رہی تو کمپنی کے کنکشن ختم کر نے پر مجبور ہو نگے ہما را سکا ئی نیٹ ورک کمپنی کے حکا م سے مطا لبہ ہے کہ وہ بھمبر میں نا قص سروس کا نو ٹس لیں اور اصلا ح واحوا ل کیلئے اقداما ت اٹھا ئیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چو ہد ری شا ہد بشیر انتہا ئی شر یف اور ذمہ دارسیاسی ور کر ہیں مخا لفین کی طرف سے ان کیخلا ف چوری کی جھوٹی ایف آئی آر در ج کروا نا اوچھے ہتھکنڈے اور انکی عزت نفس مجروح کر نے کے مترادف ہے جس کی بھر پور مذمت کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار معرو ف سیاسی وسما جی را ہنما چو ہدری قیو م یوسف ایڈووکیٹ نے اپنے اخباری بیا ن میں کیاا نہوں نے کہا گزشتہ دنوں پنڈ ی جہو نجہ میں سیاسی مخالفین نے اپنی سا بقہ روش کو دھراتے ہو ئے اور سیاسی رقا بت کا مظا ہر ہ کرتے شر یف شہر ی اور انتہا ئی ذمہ دار سیاسی و رکر چو ہد ری شا ہد بشیر کیخلا ف چوری کا مقدمہ در ج کروا یا جو سرا سر غلط اور بے بنیاد ہے چو ہد ری شا ہد بشیر ما لی طور پر آسودہ ہیں وہ خود روزا نہ کئی غر با کی ما لی امدا د اور کفا لت کر تے ہیں ان پر مخا لفین کی طرف سے اس طر ح کے الزا ما ت لگا کر ان کی سا کھ کو متا ثر کر نے کی بھو نڈ ی کوشش مخا لفین کو مہنگی پڑ ے گی انہوں نے کہا کہ ہم مخالفین کی اس بے بنیاد اور جھوٹی ایف آئی آر کی سخت مذمت کر تے ہیں اور قانو ن نا فذ کرنیوا لے ادا روں سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ اس معا ملہ کی انکوا ئر ی کرا ئی جا ئے اور ملو ث کر دا روں کو بے نقا ب کر کے انصاف کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر یو م عاشورہ کے موقع پر ریسکیو1122کی شا ند ار پر فا منس فلیگ مار چ ،جا معہ تلا شی کے بہتر ین انتظا ما ت اور عزدرا ن ،آفیسرا ن اور اہلکا را ن ایمبو لینس فا ئر بر گیڈ گا ڑی عزادرا ن جلوس کے ہمرا ہ کسی بھی ہنگا می صورتحا ل سے نمٹنے کیلئے مکمل الرٹ رہے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں کا ریسکیو1122کی ٹیم کو یو م عاشورہ کے جلوس کے دو ران بہتر ین انتظا مات پر خرا ج تحسین تفصیلات کے مطا بق بھمبر میں یو م عاشورہ کے موقع پر ریسکیو1122کے آفیسرا ن اہلکا را ن ،فا ئر بر گیڈ گاڑی اور ایمبو لینس مکمل الر ٹ رہے ریسکیو1122کے آفیسرشو کت ناز اور ایاز بذمی نے اپنی تما م ریسکیو ٹیم کو متحر ک رکھا اور جلوس کی بر آمد گی سے لیکر اختتا م تک سا تھ مو جود رہے اس دو را ن انکی ٹیم دیگر قانو ن نا فذ کر نیوا لے ادا روں کیسا تھ ملکر جلوس میں آنیوا لے شر کا ء کی جا مع تلاشی لی اور کسی بھی قسم کی ہنگا می صورتحا ل سے نمٹنے کیلئے بھر پور الرٹ رہے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے ریسکیو1122بھمبر کی کا ر کر دگی پر اطمینا ن کا اظہار کر تے ہو ئے ریسکیو1122کے آفیسرا ن اور اہلکا را ن کو خرا ج تحسین پیش کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل کے شعبہ الٹرا سا ونڈ اور ای سی جی میں مر د ٹیکنیشن خواتین کے الٹراسا ونڈ اور ای سی جی ٹیسٹ کر کے عزت نفس مجروح اور شرم وحیا کا تقد س پا ما ل کر نے لگاہسپتا ل میں الٹرا سا ونڈ اور ای سی جی کروانے جا نیوالی خوا تین کا شدید احتجا ج عورتوں کے الٹرا ساونڈ ٹیسٹ اور ای سی جی کیلئے خا توں نرس تعینا ت کی جا ئے خوا تین کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق DHQبھمبر میں شعبہ الٹرا ساونڈ اور ای سی جی میں ٹیسٹوں کی غرض سے جا نیوا لی خوا تین کے ٹیسٹ بھی تعینا ت مر د سٹا ف کر رہا ہے جس کے باعث نہ صرف خوا تین کی عزت نفس مجروح ہو رہی ہے بلکہ انکی شر م و حیا کا تقدس بھی پا ما ل کیا جا رہا ہے ذرا ئع سے معلو م ہو ا ہے کہ اس سے قبل بھی ہسپتا ل انتظا میہ کو شکا یا ت دی گئیں لیکن چند روز عمل درآمد کے بعد پھر وہی روٹین چل رہی ہے علاقہ کی خوا تین نے کہا ہے کہ مر دوں کے ذریعے خواتین کے پو شید ہ امراض کے ٹیسٹ کا معا ئنہ انتہا ئی زیادتی ہے ہما را محکمہ صحت کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ ہے کہ خو اتین کیلئے الٹرا سا ونڈ اور ای سی جی ٹیسٹ کیلئے خاتو ن سٹا ف تعینا ت کیا جا ئے تا کہ خوا تین کی شرم و حیا اور عزت نفس مجروح نہ ہو سکے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چیف آفیسر محمد ارشد ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل بھمبر جبکہ چیف آفیسر چو ہدری محمد فیاض ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی بھمبر تعینا ت نو ٹیفکیشن جاری ،دو نوں آفیسرا ن نے اپنے اپنے عہدے کا چارج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا جبکہ سر کاری ملازمین کو صو بیدادی پوسٹوں پر ایڈ جسٹ کر نے سے سیاسی را ہنما ئوں میں ما یوسی تفصیلا ت کے مطا بق حکومت نے بلد یا تی ادا روں میں سیاسی ایڈ جسٹمنٹ کے بجا ئے سر کاری آفیسرا ن کو اضا فی چارج دے دیا ضلع بھمبر میں بلد یا تی ادا روں میں چیف آفیسر چو ہدری محمد ارشد کو ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل بھمبر جبکہ چیف آفیسر چو ہد ری محمد فیاض کو ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی بھمبر تعینا ت کردیا ہے دونوں آفیسرا ن نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھا ل کر کا م شرو ع کر دیا ہے سر کاری ملازمین کو صو بیددی پوسٹوں پر تعینا ت کر نے پر سیاسی را ہنما ئوں اور ور کروں میں شدید ما یوسی پیدا ہو ئی ہے صوابید دی پوسٹیں سیاسی ور کروں کا حق ہو تا ہے جس کی حق تلفی کی گئی ہے حکومت صو ابدید ی پوسٹوں پر جماعتی ور کروں کو ایڈ جسٹ کر ے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہد ری خو رشید احمد ،چو ہدری وقاص خو رشید ،فا ریسٹر شکو ر احمد ،ما سٹر چو ہد ری منظور احمد ،چو ہدری عثما ن ،چو ہدری عبدا لغفور ،چو ہدری عدنا ن ،چو ہدر ی شفیق احمد ،چو ہد ری سا جد اور چو ہدری ظہور احمد نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں چو ہد ری نذر حسین آف تہا ل بنڈا لہ کے جواں سالہ بیٹے چو ہدری راسب کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہار کر تے ہو ئے مر حو م کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثاء کیسا تھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔۔