بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) معذور بچو ں کی تعلیم وتربیت اتنی ہی ضروری ہے جتنی صحت مند بچو ں کی ضروری ہے معذور بھی تعلیم وتر بیت کا اتنا ہی حق رکھتے ہیں اور معذور بچو ں کی تعلیم وتربیت کے سلسلے میں صبا انسٹیٹیویٹ آف سپیشل ایجو کیشن بہتر ین کر دار ادا کر رہا ہیصبا انسٹیٹیویٹ آف سپیشل ایجو کیشن کی کا رکر دگی متاثر کن ہے اور کسی بھی بڑ ے ادا رے سے کسی بھ ی صورت کم نہیں ہے پر نسپل اور سٹاف لا ئق تحسین ہیںجو انتہا ئی جا ن فشانی اور محنت کے سا تھ معاشر ے کے معطل عضو کو کا رآمد بنا رہے ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے صبا انسٹیٹیویٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے دو رہ اور وہا ں پر منعقدہ یو م یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ڈپٹی کمشنر بھمبر ارشد محمود جرا ل نے کہا کہ مخیر حضرا ت کو معذور بچو ں کی تعلیم وتربیت کے لئے قائم ادا رے صبا انسٹیٹیویٹ آف سپیشل ایجو کیشن سے بھر پو ر تعاو ن کر نا چا ہیے اور معذو ر بچو ں کی تعلیم وتر بیت کے لئے دل کھو ل کر عطیا ت دینے چا ہیے انہو ں نے کہا کہ انتظا میہ بھی مذکو رہ اد ارے کو اپنا بھر پو ر تعاو ن فرا ہم کر ے گی اس موقع پر صدر کشمیرپریس کلب نا صر شر یف بٹ بھی مو جو دتھے انہو ں نے کہا کہ صبا انسٹیٹیویٹ آف سپیشل ایجو کیشن معذور بچو ںکی تعلیم وتربیت کے لئے بھر پو ر کر دا ر ادا کر رہا ہے اور ان بچو ں کو معاشر ے کے کا رآمد افراد بنا نے رہا ہے بحیثیت انسا ن تما م شہر یو ں کا حق ہے کہ وہ اس ادا رے کے سا تھ ما لی تعاون کر یں تا کہ تعمیر انسا نیت کا یہ مشن جا ری رکھا جا سکے اس موقع پر پر نسپل شا زیہ پر وین اور میجر(ر)چو ہدر ی محمد صد یق نے بھی خطا ب کیا اور ڈپٹی کمشنر بھمبر کی تقر یب آمد پر شکر یہ ادا کیا اور معذور بچو ں کی تعلیم وتر بیت کو مز ید بہتر کر نے کے عزم کا اظہا ر کیا پر نسپل شازیہ پرو ین کی طرف سے ڈپٹی کمشنر بھمبر اورصدر کشمیر پر یس کلب بھمبر کو یا د گا ری شیلڈ پیش کی گئی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ضلعی ہیڈ کو ارٹر بھمبر میں یو م یکجہتی کشمیر جو ش و خرو ش کے سا تھ منا یا جا ئے گا دن کا آغازمسا جد میں خصوصی دعا ئوں سے ہو گادن 10بجے پرا نی احا طہ کچہر ی میں سا ئر ن بجے گا اور ایک منٹ کی خا مو شی اختیا ر کی جا ئیگی اس کے بعد پا کستا ن اور کشمیر کی سر حد چڑیاولہ کے مقا م پر پا کستا نی اور کشمیر ی عو ام ہا تھو ں کی انسا نی زنجیر بنا کر یکجہتی کا اظہا ر کر یں گے جبکہ جما عت اسلا می بھمبر کے زیر اہتما م کشمیر یو ں سے اظہا ر یکجہتی کے لئے میر پو ر چو ک بھمبر سے ریلی نکا لی جا ئیگی جو مختلف با زارو ں سے ہو تی ہو ئی میلا د چو ک میں مقر رین کے خطا ب کے بعد اختتا م پذ یر ہو گی تفصیلا ت کے مطا بق یو م یکجہتی کشمیر کے حو الے سے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمو د جرا ل کی قیا دت میں شر کا ء ریلی آزاد کشمیر اور پا کستا ن کا سنگم چڑ یاولہ کے مقام پر انسا نی ہا تھو ں کی زنجیر بنا تے ہو ئے کشمیر یو ں کے سا تھ یکجہتی کا اظہا ر کر یں گے ضلع گجرا ت کی انتظا میہ اور عوام علا قہ اس موقع پر بھی شر یک ہو نگے اس تقر یب میں بھمبر کی ضلعی انتظا میہ ،سول سوسا ئٹی ،وکلا ء ،سیاسی جماعتو ں کے را ہنما ،میڈ یا نما ئند گا ن ودیگر لو گ بھی شر کت کر یں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدر ی ہما رے لیڈر ہیں قائد کشمیر نے ہمیشہ کا رکنو ں کے حقوق کی جنگ لڑ ی ہے اور کر پشن کے خلا ف آواز اٹھا ئی ہے مقبو ضہ کشمیر کے مظلو م کشمیر یو ں کے حقوق کی جنگ بھی لڑ ی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر چیئر مین چو ہدر ی حیدر علی کا شر مر کز ی صدر سلطا ن یو تھ فو رس نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر نے بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدری کے قر یبی ساتھیو ں کو مسلسل نظر انداز کیا ہے آج پیپلز پا رٹی اگر آزاد کشمیرمیں حکومت کر رہی ہے تو بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے اپنی الیکشن مہم کے انچار ج بن کے پیپلز پا رٹی کو تا ریخ سا ز کا میا بی سے ہمکنا ر کیا لیکن کچھ مفا د پرست کر پٹ ٹو لے نے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے قر یبی سا تھیو ں کو مسلسل نظر انداز کیا ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی جو بھی فیصلہ کر یں گے ہم اس کا خیر مقد م کر یں گے ان کا ہر فیصلہ کا رکنو ں کے لئے بہتر ہو گا ہم اپنے قا ئد کی خا طر ہر قسم کی قر با نیا ں دیں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تحصیلد ار بر نا لہ حا جی غلا م محی الد ین عمر ے کی سعا دت حا صل کر کے وا پس پہنچ گئے عمر ے کی ادا ئیگی کے بعد وطن آمد پر ائیر پو رٹ پر محکمہ ما ل اور غیر جر ید ہ انجمن پٹواریا ں اور عز یزاقا ر ب نے ان کا استقبا ل کیا اہلخا نہ کے ہمرا ہ عمر ہ کی ادائیگی روضہ رسول ۖ پر حاضر ی دینے کے علا وہ سعودی عر بیہ میں مقیم ضلع بھمبرسے تعلق رکھنے وا لے تا رکین وطن سے ملاقا تیں کی جبکہ سعودی عر ب کے قیا م کے دو را ن اوورسیز کشمیر یو ں نے ان کے اعز از میںظہرا نے اور عشا ئیے اور استقبا لیہ تقا ریب کا بھی اہتما م کیا۔