بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر رنڈیام 6 کلو میٹر روڈ محکمہ شاہرات اور لوکل گورنمنٹ کی عدم توجہ کیوجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، نالے کے کنارے سڑ ک پانی کے کٹائو کے باعث کئی جگہوں سے غائب،ٹرا نسپو رٹرو ں اورعوام علا قہ کو شدید مشکلات کا سامنا کسی بھی وقت کو ئی بڑا حا دثہ رو نما ہو سکتا ہے چیف سیکر ٹر ی وزیر اعظم اور وزیر شاہرا ت سے بھمبر رنڈ یا م رو ڈ کی حا لت زار پر رحم کھا نے کی اپیل تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر سے رنڈ یا م 6کلو میٹر سڑ ک جسے محکمہ لو کل گو رنمنٹ نے8سا ل قبل تعمیر کیا گیا تھا تعمیر کے بعد اس سڑ ک کو کسی محکمہ کے حوا لے نہ کیا گیا عو ام علا قہ کی طر ف سے با ر با ر سڑ ک کسی محکمہ کے حوا لے کرنے یا محکمہ لو خل گو رنمنٹ خود اس کی نگر انی کرنے کا مطا لبہ ہو تا رہا لیکن لو کل گو رنمنٹ نے اور نہ ہی محکمہ شا ہرا ت نے اس سڑ ک کی رپیر نگ اور دیکھ بھا ل کی ذمہ دا ری لی جس کے با عث آج بھمبر رنڈ یا م 6کلو میٹر سڑ ک تبا ہ وبر با د ہو چکی ہے نا لے کے کنا رے سڑ ک با رشی پا نی کے کٹا ئو کی وجہ سے کئی جگہو ں سے سر ے سے غا ئب ہو چکی ہے جبکہ سڑ ک پر جگہ جگہ بڑ ے بڑ ے گڑ ھے پڑ چکے ہیں 8سالو ں سے سڑ ک کی رپیر نگ نہ ہو ئی جس کے با عث آج بھمبر رنڈ یا م رو ڈ سفر کر نا محا ل ہو چکا ہے ٹرا نسپو رٹرو ں اورعو ام علاقے نے چیف سیکر ٹر ی ،وزیر اعظم اور وزیر شاہرا ت سے مطا لبہ اور اپیل کی ہے کہ بھمبر رنڈ یا م روڈ کی حا لت زار پر تر س کھا ئیں اور اس کی رپیر نگ اور دیکھ بھا ل کے لئے منا سب اقدام اٹھا ئیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت بھمبر میں انفا ر میشن آفس کا قیا م عمل میں لا ئے بھمبر کے بعد بننے وا لے اضلا ع میں انفا ر میشن کے دفاتر بن چکے ہیں جبکہ حکومت بھمبر کو مسلسل نظر انداز کئے جا رہی ہے جو بھمبر کے ساتھ نا انصا فی ہے ان خیالا ت کا اظہا ر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل ،یو نین آف جر نلسٹس کے ضلعی صدر ڈا کٹر طا رق محمود شا کر نے کشمیر پر یس کلب بھمبر اور یو نین آف جر نلسٹس کے مشتر کہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت بھمبر کے صحا فیو ں اور عوام کے ساتھ سو تیلی ما ں کا سلو ک بند کرے پیپلز پا رٹی کی حکومت گز شتہ تین سا لو ں سے ضلع بھمبر کو مسلسل نظر اند از کئے ہو ئے ہے بھمبر میں عو ام اورصحا فیو ں کی فلا ح وبہبو د کے لئے کو ئی قابل ذکر کا م نہ ہو ا ہے وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی طرف سے پر یس کلب کی عما رت کی تعمیر ،جر نلسٹس کا لو نی کا قیا م،انفا رمیشن آفس کا قیا م اورصحا فیو ں کی فلا ح وبہبودکے لئے اعلا ن کردہ پا نچ لا کھ کی رقم میں سے کو ئی بھی ایک وعدہ ابھی تک پو را نہ ہوا ہے وزیر اعظم اپنے دو رہ بھمبر کے دو را ن اعلا ن کر دہ وعدوں کو عملی جا معہ پہنا کر بھمبر کی صحا فی برا دری میں پا ئی جا نے وا لی بے چینی کو دو ر کر یںانہو ں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وزیر اطلا عات سید با زل نقوی سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ بھمبرکے اندر انفا ر میشن آفس کے قیا م ،جر نلسٹس کا لو نی کے قیا م،اور پر یس کلب کی عما رت کی تعمیر کے لئے آمد ہ بجٹ میں فنڈز مختص کر یں اور وزیر اعظم صحا فیو ں کی فلا ح وبہبو د کے لئے اعلا ن کر دہ 5لا کھ رو پے دینے کا وعدہ بھی پو را کر یں اجلاس میں نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م،ملک شو کت حسین ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز ، چو ہدر ی سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید نے تما م تر مخا لفتو ں کے با و جو د آزاد کشمیر میں تعمیر وتر قی کا ریکا رڈ قا ئم کیا ہے سابقہ حکومتو ں نے صرف ہو ائی اعلا نا ت اور عوا م کو بیو قو ف بنا نے کے سوا کچھ نہیں کیا جبکہ عو امی وزیراعظم چو ہدر ی عبدا لمجید نے نہ صر ف سا بقہ حکومتوں کے اداہو رے کا مو ں کو مکمل کیا بلکہ عو امی فلا ح وبہبو د کے لئے دن رات ایک کر کے لو گو ں کو ان کی دہلیز پر حقوق فرا ہم کئے جس کی تا ریخ میں کو ئی مثا ل نہ ملتی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق صدر انجمن پٹوا ریا ںوقا نو ن گو ئیا ں آل پا کستا ن بشمو ل آزاد کشمیر شہزادہ چو ہدر ی اللہ دتہ نے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کے سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی ذوالفقار اعظم پیپلز پا رٹی کا قیمتی اثا ثہ ہیں جنہو ں نے نہ صرف میر پو ر ڈویژن بلکہ بیرو ن مما لک یو کے ،فرا نس ،امر یکہ ،سعودی عر ب ،بحر ین اور دیگر مما لک پیپلز پا رٹی کو فعال مضبو ط اور متحر ک بنا نے میں بھر پو ر کر دارادا کیا ہے بیرو ن مما لک میں پیپلزپا رٹی کی تنظیم سازی کرو ا نے میں بھی مو صوف کا اہم رو ل ہے انہو ں نے کہا کہ ایسے کا رکنو ں کو حکومت کے اندر فو ری طو ر پر ایڈ جسٹ کیا جا ئے مو صوف کا کا ر کر دگی کی بنیا د پر مشیر حکومت بنا یا جا ئے ذو الفقار اعظم جیسے محنتی نظر یا تی اور مخلص را ہنما کو ایڈ جسٹ کر نے سے پیپلز پارٹی نا صرف آزاد کشمیر بلکہ بیرو ن مما لک میں بھی مزید مضبو ط اور فعا ل جما عت بن سکے گی انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی عبدا لمجید کو پیپلز پا رٹی کی وفا قی قیا دت اور وفا قی حکومت کا مکمل اعتما د حا صل ہے چو ہدر ی عبدا لمجید اپنی پا نچ سا لہ آئینی مدت پو ری کر یں گے اور عوام سے کیا ہوا ایک وعدہ پو را کر یں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پرائیوٹ ادارے تعلیمی میدان میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہوئے میٹرک وثانوی بورڈ میں ٹاپ20 میں سے 15 سے 17 پوزیشنیں لے رہے ہیں ،جب کے حکومتی سطح پر پرائیوٹ اداروں کی حوصلہ افزائی نہیں کی جا رہی،اور ان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہارصدرپرائیوٹ سکول وکالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر چوہدری محمداقبال نے الائیڈسکول بھمبر میں ضلع بھمبر کے پرائیوٹ سکولز و کالجز کے مالکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انھوں نے مزیدکہا ہمارے استاذنہ صرف مخنتی ہیں بلکہ اعلی تعلیم یافتہ بھی ہیں جن کی دن رات کی محنت سے طلباء اپنے مستقبل کہ روشن کررہے ہیں ،انھوں نے کہا کہ حکومت پرائیوٹ اداروں کی حوصلہ افزائہ کرنے کے ،اسی فکر میں لگی رہتی ہے کہ کسی نہ کسی مد میں ان اداروں سے پیسے بٹورے جائیں ،وہ انڈومنٹ فنڈ کی صورت میں ہوں یا فیسوں کی مد میں ،اس وقت کروڑوں کا انڈومنٹ فنڈ جمع ہے اس کا کوئی حساب نہیں ، اس موقع پر سنئیرنائب صدرجناب سجادخان نے کہا کہ گورنمنٹ کے ساتھ ہماری بھی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے اداروں کے اندر نظم و ضبط اور اتفاق پیدا کریں تا کہ حکومتی فیصلوں کے ساتھ مل کر کام کرنے یا نہ کرنے کی پالیسی پر ہمیں ایک ہونا چاہیئے، اس موقع پر سیکرٹری جنرل خالد کھوکھرنے بھی اتفاق رائے سے کام کرنے کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ غیرریاستی اداروں کا قیام ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے ،اسکے لئے ہمیں ایک مستحکم پالیسی کی ضرورت ہے ،ضلعی صدر عنائت اللہ خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ کسی بھی محکمہ میں کرپشن سے معیاربھی گرتا ہے اور کام بھی نہیں ہوتا ،انھوں نے کہا کہ کسی بھی پرائیوٹ سکول کی رجسٹریشن کے لئے اگر کوئی اہلکار رشوت طلب کرئے تو انھیں فوری طور پر آگا ہ کیا جائے تا کہ اس اہلکار کے خلاف ایکشن لیا جاسکے۔اس موقع پر راجہ اشفاق قمر،محمدانصر چوہدری، توقیر اورنگ زیب، ظہیر بابر، اللہ رکھاشہزاد، محمد لطیف، مدثر نذیر،آصف قریشی، محمد عارف، مشتاق حسین، محمد ثاقب رزاق، بابو محمد قربان، افتخارحسین طیب، وسیم عباس، محمد اشرف، ذوالفقار علی، خوشنودالرحمان،محمداشفاق مغل، ناصرمحمود،اور ڈاکٹر طارق محمود شاکر نے شرکت کی