بھمبر کی خبریں 7/11/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیابی نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت ثابت کردی،تحریک انصاف کے دعوے بے بنیادثابت ہوئے ہیںدکھائی یہی دیتا ہے کہ مستقبل قریب میںتحریک انصاف ق لیگ کا منظر پیش کرے گی ،آزادکشمیر میں آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے ،چوہدری طارق فاروق کوحلقہ بھمبر سے فقید المثال کامیابی دلا کر مسلم لیگ ن کی حکومت کی بنیاد فراہم کریں گے ،ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ یو تھ ونگ سعودی عر ب کے را ہنما چو ہدری ریاض احمد بسر ا،چو ہدری خر م شہزاد آف پنڈ ی جہو نجہ نے کیا انہو ں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزادکشمیر میں کرپشن ،اقرباء پروری ،مفاد پرستی کی سیاست کو فروغ دیا ،آزادکشمیر کے تمام وسائل وزیر اعظم اور وزراء نے صرف مخصوص علاقوں میں صرف کیے ،حلقہ بھمبر کو پیپلز پارٹی کی حکومت نے بری طرح نظر انداز کیا ،یہاں کے لوگوں کو سوائے احساس محرومی کے کچھ نہیں ملا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں پرانے سیاسی شکاری نئے جال کے ساتھ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتے ہیں جس میں وہ کامیاب نہیں ہوں گے ،انہوں نے کہا کہ کل تک حکومت کو برا بھلا کہنے والوں نے عوامی مفاد ات پر سودے بازی کر لی ہے ،یہی وجہ ہے کہ انہوں نے عوامی مفاد کے حق میں بولنے کی بجائے حکومتی پالیسیوں کا دفاع شروع کر رکھا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں اختلافات کی خبریں پھیلا نے کا پروپیگنڈہ اب کامیاب نہیں ہوگا ،چوہدری طارق فاروق آمدہ الیکشن ڈنکے کی چوٹ پر جیتیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارتی وزیراعظم نیدر مودی کی مقبو ضہ کشمیر سر ینگر آمد کے موقع پر ریا ست بھر کی طر ح بھمبر میں بھی یو م سیا ہ منا یا گیا سول سوسا ئٹی ،سیاسی ،مذ ہبی سما جی اور ملا زمین تنظیمو ں نے مشتر کہ احتجا جی ریلی نکا لی احتجا جی ریلی کی قیا دت ڈپتی کمشنر بھمبر مرزاارشد محمود جرا ل ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ کر رہے تھے احتجا جی مظا ہر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے مقررین نے کہا کہ بھا رتی وزیر اعظم مو دی انتہا پسند اور دہشت گر د ہے جس کے ہا تھ ہزا رو ں مسلما نو ں کے خو ن سے رنگیں ہیں با بر ی مسجد اور گجرا ت میں ہزا رو ں مسلما نو ں کو شہید کر وانیوا لا مودی مسلما نو ں کا ابدی دشمن ہے بھا رتی وزیر اعظم کا دو رہ سر ینگر کشمیر یو ں اور مسلما نو ں کے خو ن پر نمک پاشی کے مترادف ہے مقبو ضہ کشمیر سمیت پو ری ریاست کے اندر اور دنیا کے اندر جہا ں جہا ں بھی کشمیر ی آباد ہیں آج انتہا پسند اور دہشت گر د مو دی کی سر ینگر آمد پر سرا پا احتجا ج ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر یو ں نے آزادی کیلئے لا کھو ں جا نو ں کی قر با نی دی ہے شہداء کا خون کبھی را ئیگاں نہیں جا ئے گا مقبو ضہ کشمیر کے عوام نے لازوال قر با نیاں دے کر مسئلہ کشمیر کو دنیا کا فلش پو ائنٹ بنا دیا ہے کشمیر یو ں نے ریاست جمو ں وکشمیر کے اوپر نہ کبھی پہلے بھا رتی تسلط کو تسلیم کیا ہے اور نہ ہی آئند ہ تسلیم کر ینگے انہوں نے کہا کہ کشمیر یو ں نے بھا رت سے ہر صورت آزادی حا صل کر نے کا فیصلہ کیاہے انشااللہ آزادی تک کشمیر ی قوم اپنی جدو جہد جا ری رکھے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر اور گر دونواح میں پی ٹی سی ایل کی EVOکی انتہا ئی نا قص اور غیر معیاری سروس ،دن بھرسگنل آنے جانے کی آنکھ مچو لی جا ری نہ لو ڈ نگ نہ براوزنگ جبکہ منتھلی پیکجز کے نا م پر صا رفین ست ہزا رو ں لوٹنے لگے اعلی احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر اور گر دو نو اح میں پی ٹی سی ایلEVOکی انتہا ئی نا قص اور غیر معیا ری سروس دن بھر EVOکے سگنل آنے اور جا نے کی آنکھ مچو لی جا ری رہتی ہے کبھی EVOکنکٹ ہو تی ہے اور نہ ہی برازنگ ہو تی ہے جبکہ دو سر ی طر ف EVOکے منتھلی پیکجز کے نا م پر صا ر فین سے ہزارو ں رو پے ما ہا نہ لو ٹے جا رہے ہیں EVOکی ناقص اور غیر معیاری سروس پر بھمبر کے صا رفین شد ید ذہنی پر یشا نی میں مبتلا ہیں صا رفین نے EVOکی ناقص اور غیر معیاری سرو س پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے اعلیٰ احکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر اور گر دونواح میں EVOکی ناقص اور غیر معیاری سروس کا نو ٹس لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستا ن مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما را جہ اسد بشیر آف بنڈا لہ نے کہا کہ بھمبر پو لیس لو گو ں کو جا ن وما ل کا تحفظ فرا ہم کر نے میں ناکا م ہو چکی ہے چو ری اور ڈکیتی کی بڑ ھتی ہو ئی واردا تیں با عث تشویش ہیں ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر کے گھر کی ڈکیتی کے ملز ما ن کا پکڑ ے نا جا نا بھمبر پو لیس کی کمزوری ہے ڈکیتی کی واردا ت ہو ئے ایک ما ہ ہو نے کو ہے جب ایک ملز م کو مقامی افراد نے موقع سے گر فتا ر کر لیا تھا اور ڈکیتی کی واردا ت میں ملو ث ملز ما ن کا پتہ بھی چل گیا تھا لیکن اس کے باوجو د ایک ما ہ ہو نے کو ہے کہ پو لیس ڈکیتی کے ملز ما ن کو گر فتا ر نہیں کر سکی انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے لو گو ں کو جا ن ومال کا تحفظ فرا ہم کر نے کیلئے بھمبر میں اچھے اور قابل پو لیس آفیسرا ن کو تعینا ت کر نے کی ضرو رت ہے انہو ں نے کہا کہ را جہ عر فا ن سلیم جیسے بہادر ،دلیر اور فر ض شنا س پو لیس آفیسر کو بھمبر تعینات کیا جا ئے تا کہ لو گو ں کو جا ن وما ل کا تحفظ مل سکے۔