بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجمن طلبا اسلام بھمبر کی تنظیم سازی مکمل محمود الثقلین ناظم جبکہ حسن علی جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق انجمن طلبا اسلام بھمبر کی تنظیم سازی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ممبران انجمن طلبا اسلام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ممبرا ن سے اتفاق را ئے سے محمود الثقلین کو انجمن طلبا اسلا م بھمبر کا صدر جبکہ حسن علی کو جنرل سیکرٹر ی منتخب کر لیا گیا با قی عہدیدارا ن کااعلا ن نو منتخب عہد یدا را ن ممبرا ن کی مشاورت سے کر یںگے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پا کستان پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے مر کز ی را ہنما وسا بق امیدواراسمبلی حلقہ LA7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن نے کہا کہ پیپلز پا رٹی شہیدوں اور غازیوں کی جماعت عوامی جماعت ہے پیپلز پا رٹی آج بھی ملک کی سب سے بڑ ی عوامی جماعت ہے کا رساز کے شہدا کو خرا ج عقید ت پیش کر نے کیلئے عوامی جم غفیر نے ثا بت کر دیا کہ عوام آج بھی پیپلز پا رٹی کیسا تھ ہیں 2018کے الیکشن میں صرف تیر چلے گا شیر اور کھلا ڑی بو ڑھے ہو چکے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے پنجیڑ ی میں عوامی وفود سے ملاقا ت کے دو را ن گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پا رٹی میں نئی جا ن ڈال دی ہے پیپلز پا رٹی کو گراس روٹ لیو ل پر منظم کیا جار ہا ہے پیپلز پارٹی کیلئے قر با نیاں دینے وا لوں کو جماعتی عہدوں پر ایڈ جسٹ کیا جا رہا ہے پا کستا ن اور آزادکشمیر کے عوام مسلم لیگ نو ن اور تحر یک انصا ف کی نوراکشتی سے تنگ آچکے ہیں پا کستان کی سلا متی بقا ء اور جمہوری استحکا م کیلئے پیپلز پا رٹی کی قر با نیاں لازوال ہیں جن کو تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ے حرو ف میں لکھا جائیگا آنیوا لا دو ر پیپلز پا رٹی کا ہے پیپلز پا رٹی کی قیادت ہی ملک کو مشکلا ت سے نکا ل کر ترقی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مز ن کرسکتی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق نے کہا ہے کہ بھمبر میں را جہ فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس ،میرٹ ،انصاف اور قانو ن کی حکمرا نی کا جنازہ نکلالا جا رہا ہے حکومتی وزیر غر یب کی زمینوں پر قبضے کر کے سر کاری وسائل اور مشینر ی استعما ل کر کے نا جائز قبضوں کودوام بخش رہا ہے تھا نے میں مخا لفین پر جھوٹے اور بے بنیاد مقد مات در ج ہو رہے ہیں سر کاری ملازمین کے تبادلوں کے نا م پر انتقا می کا رروا ئیاں ہو رہی ہیں انتظا میہ اور سر کاری ملازمین کو حکومتی وزیر نے گھر نے لو نڈ ی بنا رکھا ہے حکومتی ظلم وجبر اور دھو نس کا ڈٹ کر مقا بلہ کرو نگا حکومتی وزیر کی کر پشن لو ٹ ما ر ،نا جا ئز قبضو ں اور جھوٹے پر چوں کیخلا ف جلد احتجا ج کی کا ل دو نگا ان خیا لا ت کا اظہار چو ہد ری انوارا لحق نے ڈھیر ی وٹا ں میں یو نین کو نسل دعورہ کے کا رکنوں کی میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا میٹنگ میں یو نین کو نسل دعورہ سے کا رکنوں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس ،میرٹ انصاف اور قانو ن کی حکمرا نی میں بھمبر میں چو ہد ری طا رق فا روق جنازہ نکا ل رہا ہے سیر لہ کے غر یب لو گوں کی100کنا ل شا ملات ارا ضی پر ناجائز قبضہ کر لیاہے با ب کشمیر کیساتھ قرق شدہ کمرشل اراضی پر نا جا ئز قبضہ کر کے قانو ن کی دھجیاں اڑا ئی ہیں جس کے سامنے انتظا میہ بے بس ہے نا جا ئز قبضے کی ارا ضی پر سر کاری مشینر ی وسا ئل اور سر کاری ملازمین کو استعما ل کرکے سر کاری ریشم کے پودے لگا رہے ہیں جبکہ تھا نے میں مخا لفین پر جھوٹے پر چے در ج کروا ئے جا رہے ہیں سر کاری ملازمین سے تبا دلے کے نا م پر انتقام لیا جا رہا ہے بھمبر کی انتظا میہ کو حکومتی وزیر نے گھر کی لو نڈ ی بنا رکھا ہے انہوں نے کہا کہ حکومتی نشہ اترا نا اور اپنے ووٹروں کا تحفظ کر نا خوب جا نتا ہوں کر پشن ،لوٹ مار،ریاستی جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کرو نگا بہت جلد را جہ فا روق حیدر خا ن کی گڈ گو رننس میر ٹ ،انصاف اور قانون کی حکمرا نی کے جھوٹے دعو ئوں کو بے نقا ب کر کے احتجا جی تحر یک شروع کر ونگا کا رکن ریاستی جبر کا مقابلہ کر نے کیلئے اور سروں پرکفن با ندھ کر تیا رہو جا ئیں میٹنگ سے چو ہد ری انعا م الحق ،چو ہد ری شو کت ،اصغر سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)سر دار محمد الیاس ،ایس ایس پی بھمبر تبد یل یاسین بیگ ،ایس ایس پی بھمبر تعینا ت تفصیلا ت کے مطا بق حکومت نے ایس ایس پی بھمبر سر دار محمد الیاس کو بھمبر سے تبد یل کر کے مظفر آباد جبکہ یا سین بیگ کو ایس ایس پی بھمبر تعینا ت کر دیا ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Press Confrence
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپورٹر)کشمیر ی دہشت گرد نہیں بلکہ اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں بھارت نے مقبو ضہ کشمیر میں کا لا قانو ن لا گو کر رکھا ہے دنیا میں جو قانو ن کسی کتے کیلئے نہیں وہ کشمیر یوں پر نا فذ ہے آج کا کشمیر ی گو لی کا پتھر سے مقا بلہ کررہے ہیں آزادی کی جدو جہد کو کسی صورت خا موش نہیں ہو نے دینگے آزادکشمیر کے عوام اور میڈ یا جدو جہد آزادی کو بھر پور سپو رٹ کر یں ہمیں فخر ہے کہ مقبو ضہ کشمیر کے عوام کے پیچھے آزادکشمیر کے جرا ت مندبہادر عوام کھڑ ے ہیں تحر یک آزادی کی جدو جہد میں آزادکشمیر کے عوام کے کر دار کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار آل پا رٹیز حر یت کا نفر نس مقبو ضہ کشمیر کے را ہنما ئوں مشتاق السلا م ،خواجہ نذیر احمد ،انجینئر محمد مشتاق نے بھمبر میں مختلف پارٹیز کے را ہنما ئوں ،ڈسٹر کٹ با ر ایسوسی ایشن بھمبر کے وکلا ء اور کشمیر پر یس کلب بھمبر میں پریس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیر یوں کی آزادی کی تحر یک دنیا کی منفرد تحر یک ہے 100روز سے زائد مسلسل کر فیو ،ہرقسم کے کھا نے پینے کی اشیا ء پر پا بند ی ہسپتا ل بند ،ایمبو لینسوں پر شیلنگ ،مر یض طبی امداد سے محرو م زخمیوں کو اٹھانے پر پا بند ی کے با وجود کشمیر یوں کے جذبہ آزادی میں کو ئی کمی نہیں آئی کشمیر یوں کا جذبہ آزادی مز ید بڑ ھا ہے مقبو ضہ کشمیر کی مائیں بہنیں بو ڑھے بچے اور نو جوان آزادکشمیر کے عوام سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ مقبو ضہ کشمیر میں ہو نیوالے ظلم وتشدد پرآواز اٹھا ئیں انہو ں نے کہا کہ عا لمی برادری ،اقوام متحد ہ اور انسا نی حقوق کے ادا روں کا کر دار بھی انتہا ئی افسوسنا ک اور قابل مذ مت ہے دنیا کے چمین کیاکر رہے ہیں 6سا ل کے سے لیکر100سا ل کے بو ڑھے ،عورتیں ،بچے تحر یک کیلئے اٹھ کھڑ ے ہو ئے ہیں ہم با لخصوص آزادکشمیر کے میڈیا کے بھی شکر گزار ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں پوری کر رہے ہیں ہم عالمی بر ادری سے اپیل کر تے ہیں کہ وہ بھارتی مظا لم کا نو ٹس لیں بھارت ہمیں مجبور نہ کر ے کہ کشمیر ی ایک بار پھر بندوق کا سہا را لیں عالمی برادری کوبھارت کو مجبور کر ے کہ وہ قوانین کو فتح کر ے اور قید کشمیر یوں کو رہا کر ے اور کشمیریوں کو اقوام متحد ہ کی قرا ردادوں کے مطا بق آزادی دے ۔۔