بھمبر کی خبریں 04/10/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جماعت اسلامی کے مرکز ی کے راہنما وسا بق امیدوار اسمبلی حلقہ بھمبر انجینئر محمد خالد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی حلقہ 7 بھمبر میں بھر پور سیاسی قوت بن چکی ہے اور آمد ہ الیکشن میں آزما ئے ہو ئے خا ندا ن اور کر پٹ سیا سی ما فیا عبر ت کی مثال بنا ئیں گے حلقہ 7کے لو گو ں کا استحصا ل کر نیو الے عو امی عدالت میں شکست سے دو چا ر ہو نگے مستقبل اسلا می تحر یک اور اسلا می انقلاب کا ہے بھمبر کی پسما ندگی کے ذمہ دا ر وں کا احتسا ب کیا جا ئیگا جما عت اسلا می خدمت کے ذریعے سیا ست پر یقین رکھتی ہے اب سازشو ں سے اسلا می تحر یک کا را ستہ نہیں رو کا جا سکتا علم اور شعور کا را ستہ نہیں رو کا جا سکتا وہ یہا ں دھندڑ ،بڑ ھنگ اور بھمبر شہر میں کا رکنان کی میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ظا لموں نے امت سے انکی شناخت چھین لی ہے ریا ست کے وسا ئل کو عز یز ٹھیکیدا روں کے ذریعے لو ٹا گیا ہے تعمیر وترقی کا کو ئی نا م ونشا ن نہیں ہے ہسپتا لو ں میں غر یب لو گ ڈا کٹر اور دوا ئی کے لئے ترس رہے ہیں صا ف پینے کا پا نی تک میسر نہیںپے مہنگی تعلیم کے زریعے غیر یبو ں کی نسل کشی کی جا رہی ہے تھا نو ں اور کچہر ی میںانصا ف نا پید ہے ظا لم طبقات نے با ریا ں مقرر کر کے عو ام کو تما شا بنا دیا یہے ان حا لا ت میں جما عت اسلا می رو شنی کی نو ید ہے ظا لما نہ نظا م کی جگہ اسلا م کا عا دلا نہ نظا م را ئج کر ینگے نو جو انوں کا حق ان کو فرا ہم کر ینگے تعلیمی ادا رے علم اور تہذ یب کا مر کز بنا ئینگے ہسپتا لو ں میں ہر فرد کو علا ج کی فر ی سہو لت میسر آئیگی اجتماعا ت سے را جہ ضیا الر حمن ،چو ہدر ی محمد علی اختر ،مرزا نعا م الحق ،اور ڈا کٹر ریا ض احمد نے بھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھا رتی وزیر اعظم نر یندر مو دی کی بر طا نیہ آمد پر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ احتجا جی مظا ہر ہ کر ئیگی مسئلہ کشمیر بر طا نیہ حکومت کا پیدا کر دہ ہے اس کو حل کر نے کیلئے بر طا نوی حکو مت اپنا کر دا ر ادا کر ے ان خیا لا ت کااظہار کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر حا جی محمد یاسین نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تقسیم ہند کے وقت بر طا نو ی حکو مت کے غلط فیصلو ں کیو جہ سے کشمیر کا مسئلہ پیدا ہو ا تقسیم ہند کے وقت یاست جمو ں وکشمیردو حصوں میں تقسیم ہو ئی اور یہ مسئلہ آج تک جا ری ہے لا کھو ں کشمیر ی حق خود ارا دیت کیلئے اپنی کا نو ں کی قر با نی دے چکے ہیں بھا رت گز شتہ نصف صد ی سے مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر یو ں پر ظلم و ستم اور بر بر یت کی نئی تا ریخ رقم کر رہا ہے انہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بر طا نوی حکومت کی ذمہ دا ری ہے بر طا نوی حکومت ریا ست جمو ں وکشمیر میں ریفر نڈ م کرو انے کیلئے اپنا کر دا ر ادا کر ے انہو ں نے کہا کہ 13نو مبر کو بھا رتی وزیر اعظم کی بر طا نیہ آمد کے موقع پر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ احتجا جی مظا ہر ہ کر ئیگی انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن نو از شر یف نے اقوا م متحد ہ کی جنر ل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر جا ندار اور حقیقت پسندا نہ موقف اختیا ر کیا ہے جس پر یم انہیں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں اور ریا ست جمو ں وکشمیر کو غیر فو جی علاقہ قراردینے کی تجو یز کا خیر مقدم کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں نو از شر یف کا چا ر نکا تی فار مو لہ مسلمہ کشمیر کے حل کیلئے رو ڈ میپ ہے اس پر عمل کر کے ریا ست جمو ں وکشمیر سے دو نو ں مما لک پا کستا ن اور بھا رت اپنی افو اج نکا لیں اور کشمیر یو ں کو آپس میں ملنے کا موقع فرا ہم کیا اور اقوام متحد ہ کی زیر نگرا نی ریا ست جمو ں وکشمیر کے اندر ریفر نڈ م کرو ایا جا ئے اور کشمیر یو ں کو ان کی مر ضی کے مطا بق زند ہ رہنے کا حق دیا جا ئے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر مسلم کا نفر نس سر دا ر عتیق احمد خا ن کا مختلف شخصیا ت کی وفا ت پر فا تحہ خو انی تفصیلات کے مطا بق مسلم کا نفر نس کے صدر وسا بق وزیر اعظم سر دار عتیق احمد خا ن نے اپنے دو رہ بھمبر کے دو را ن سابق صدر پر یس کلب را جہ نعیم گل کی والد ہ محتر مہ ،تحصیلدا ر سما ہنی را جہ اقبا ل انقلا بی کی وا لد ہ محتر مہ ،رینج آفیسر جنگلا ت را جہ منیر احمد کے وا لد محتر م ،چو ہدر ی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ کی وا لد ہ محتر مہ کی وفا ت پر انکے گھرو ں میں جا کر اظہا ر تعزیت کی اور مر حومین کے لئے مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی اس موقع پر ممبر اسمبلی وجنر ل سیکر ٹر ی مسلم کا نفر نس محتر مہ مہر النسا ء ،مر کز ی چیف آرگنا ئزر وسا بق وزیر حکومت مرزا شفیق احمد جرا ل ،ضلعی صدر چو ہدری محمد مصطفی ،ضلعی جنر ل سیکر ٹری را جہ مسعود اسلم پو ٹھی ،تحصیل صدر را جہ اقبا ل ،ممبر مجلس عا ملہ شیخ محمد صادق سمیت دیگر بھی مو جود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی راہنما امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر راجہ امتیاز احمد خان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں میں خطاب تاریخی اہمیت کا حامل ہے مسئلہ کشمیر کے اوپر دو ٹوک موقف اختیار کر کے نہ صرف کشمیریوں کے دل جیت لئے ہیں بلکہ اقوام متحدہ سمیت دیگر انسانی حقوق کے اداروں کے کردار کو بھی بے نقاب کیا ہے انہون نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کا وکیل ہے اور میاں نواز شریف نے کشمیریوں کی بھر پور انداز میں وکالت کی ہے جس سے کشمیریوں اور پاکستانیوں کے درمیان رشتہ مزید مضبوط ہوا ہے مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اختیار کرنے اور کشمیریوں کو استصواب رائے دینے کے مطالبہ سے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے حوصلے اور عزم بلند ہوئے ہیں اور اس کے تحریک آزادی کشمیر پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں میاں نواز شریف کشمیریوں کے رہبر اور راہنما ہیں جنہوں نے ہمیشہ کشمیریوں کی حقیقی اور صحیح معنوں میں ہر فورم پر ترجمانی کی ہے جس پر کشمیری قوم ان کے شکر گزار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ میاں نواز شریف آئندہ بھی ہر فورم کے اوپر مسئلہ کشمیر پر اسی انداز میں جاندار موقف اپناتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیر کا نجی ایک موضع کا نا م ہے اعجا ز نا می شخص کا نہ تو پیر کا نجی گا ئو ں سے تعلق ہے اور نہ ہی اسکا سید برا دا ر ن سے کو ئی تعلق ہے اعجا زنا می شخص کو ٹلی کا رہا ئشی ہے اور پیر کا نجی کا نا م استعما ل کر کے لو گو ں کو بلیک میل کر رہا ہے عید پر اعجا ز نا می شخص کیسا تھ علاقے کے لو گو ں کی لڑا ئی گو شت کی غیر منصفا نہ تقسیم پر ہو ئی اس لڑا ئی سے چو ہدر ی حنیف آف پیر کا نجی کا کو ئی تعلق وا سطہ نہ ہے اعجا ز نا می شخص چو ہدر ی محمد حنیف کیخلا ف جھوٹا اور بے بنیاد پرو پیگنڈ ہ کر کے اپنے اوپر ہو نے والی فا ئر نگ کی FIRکاونٹر کر نا چا ہتا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر پیر کانجی گا ئو ں کے رہائشیو ں چو ہدری محمد خا ن ،چو ہدر ی رحمت خان ،چو ہدر ی محمد رفیق ،چو ہدری محمداعظم ،چو ہدر ی محمد بو ٹا،چو ہدر ی مشتاق احمد نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع کو ٹلی کے رہا ئشی اعجا ز نا می شخص نے پیر کا نجی گا ئو ں میں آکر اصل اسلا م کی جگہ پر قبضہ کیا ہوا ہے اور دین کے نا م پر علاقے میں فتنہ پھیلا رہا ہے اور علاقے کا امن تبا ہ کر رہا ہے جس کی وجہ سے پو رے گا ئو ں کے لو گو ں نے اس کا اخلاقی اور سو شل با ئیکاٹ کر رکھا ہے عید کی را ت اعجاز نا فی شخص نے اپنے سا لے کے ہمرا ہ چوہدر ی محمد حنیف کے گھر پر فا ئر نگ کی جس کی FIRدر ج ہوئی ہے جبکہ عید کے دوسر ے دن اعجاز کی گا ئوںکے بجا ئے علاقے کے لوگو ں کیسا تھ گو شت کی غیر منصفا نہ تقسیم پر لڑا ئی ہو ئی ہے جس کو بنیاد بنا کر اعجاز اپنے خلا ف در ج ہو نے وا لی FIRکو کاونٹر کر نا چا ہتا ہے گو شت کی تقسیم پر ہو نے والی لڑا ئی سے چو ہد ری محمد حنیف اور اسکے سا تھیو ں کا کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے اعجاز کی طرف سے چو ہدری محمد حنیف کیخلا ف کئے جا نیوا لے پروپیگنڈ ہ جھو ٹااور بے بنیا د ہے جس کی ہم بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں اور ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ ہیں علاقے کا امن تبا ہ کر نے اور دین کے نا م پر فسادپھیلا نے والے اعجا ز نا می شخص کو ضلع بدر کیا جائے۔