بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کو پری پلاننگ کے تحت ہرایا گیا وفاقی حکومت نے عوام ملازمین اور محنت کش دشمن بجٹ پیش کر کے سرمایہ داروں کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے سابق سینئر نائب صدر راجہ مسعود اقبال آف پنجیڑی نے کیا انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستا ن کے الیکشن میں ایک منظم ساز ش اور پر ی پلا ننگ کے تحت مسلم لیگ نو ن کو جتوایا اور تحر یک انصا ف کو ہرا یا انہو ں نے کہا کہ وفا قی حکومت نے عو ام دو ست بجٹ کے بجا ئے عوام دشمن بجٹ پیش کیا ہے مو جو دہ بجٹ میں ملا زمین اور محنت کش طبقے کو مکمل طو ر پر نظر انداز کر دیا گیا ہے کھا نے پینے کی اشیا ء مہنگی کر کے غر یب عوام کو مہنگا ئی کی چکی میں پیسنے کی کو شش ہے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر تحر یک انصا ف کی تنظیم سازی شروع ہو چکی ہے جلد تحریک انصاف آزاد کشمیر کی تنظیم سازی مکمل کر لی جا ئیگی تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی بڑ ی سیاسی جما عت کے طو ر پر سا منے آرہی ہے آئندہ الیکشن میں تحر یک انصا ف بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر کے آزاد کشمیر میں حکومت بنا ئے گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما ملک عبدالما لک اعو ان ۔ملک افتخا ر طیب ،ملک وسیم احمد ،چو ہدری ذوالفقار احمد ،چو ہدر ی عا طف ایڈووکیٹ ،یا سر خلیل بٹ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغا م میں بھمبر کے سینئر صحا فی ملک شو کت حسین کے وا لد محتر م ملک محمد اصغر آف سیر لہ کی اچا نک وفا ت پر گہرے دکھ اورافسو س کا اظہار کرتے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفر ت اور پسماند گا ن کے لئے دعائے صبر و جمیل کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گلگت بلتستا ن میں مسلم لیگ نو ن کا بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نا عوام کا میا ں نو از شر یف کی حکو مت اور پا لیسیو ں پراعتماد کا اظہا رہے مسلم لیگ نو ن کا کر دگی کی بنیا د پر آزاد کشمیر کے آمد ہ الیکشن میں بھی بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر یگی گلگت بلتستا ن الیکشن میں جیت پرمر کز ی قیا دت ،وزیر امو ر کشمیر بر جیس طا ہر اور گلگت بلتستا ن کی قیا دت مبا رکبا د کی مستحق ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر کے صدر را جہ مقصوداحمد خا ن نے کیا انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے مختصر عر صہ میں پا کستا ن کو تر قی اور خوشحا لی کی را ہ پر گا مز ن کر دیا ہے ملکی مسائل کو حل کر کے عو ام کو بھر پو ر ریلیف فراہم مہیا کیا ہے مسلم لیگ نو ن کی حکومتی کا رکر دگی اور میا ں نواز شر یف کی کا میا ب حکمت عملی سے مسلم لیگ نو ن کو گلگت بلتستا ن کے الیکشن میں شا ندار کا میا بی ملی ہے گلگت بلتستا ن کے عو ام نے مسلم لیگ نو ن پر اعتما د کا اظہا ر کیا ہے انشا اللہ گلگت بلتستا ن کی طر ح آزاد کشمیر میں بھی مسلم لیگ نو ن آمد ہ الیکشن میں کین سو یپ کر کے حکومت بنا ئے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) صدر میلا د کمیٹی بھمبر چو ہدر ی محمد اکر م مقدم ،صدر صراف یو نین را جہ شو کت علی ،صدر ٹرانسپو رٹ یو نین چوہدر ی محمد عا رف کا کا نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں سینئر صحا فی را جہ نعیم گل ،را جہ شہزاد اقبا ل ،طا رق محمود ثاقب او ر را جہ وحید مراد کو پر یس فا ونڈ یشن کا ممبر بننے پر مبا رکباد پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ان کا ممبر پر یس فا ونڈ یشن بننا خو ش آئند ہے انکی صحا فتی خد ما ت گرا ں قدر ہیں بھمبر کے عو امی مسائل کو اجا گر کر نے کے لئے انکا کلیدی کردار ہے کا رکر دگی کی بنیاد پر انکو ممبر پر یس فا ونڈ یشن بنا یا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم امید کر تے ہیں کہ ممبر پر یس فا ونڈ یشن بننے کے بعد سینئر صحا فی اپنی صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے بھمبر کے صحا فیو ں کے مسا ئل حل کر نے کی ہر ممکن کوشش کر یں گے۔