بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجہ فاروق حیدر خان کا وزیر اعظم آزادکشمیر بننے سے آزادکشمیر میں تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہو گا لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل ہونگے حقیقی معنوں میں گڈ گورننس آئیگی قانون انصاف اور میرٹ کا بول بالا ہو گا نوجوانوں کو میر ٹ کے اوپر روگا ر ملے گا ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن یوتھ ونگ ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی را جہ التماس خا ن نے صحا فیوں سے گفتگوکر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام را جہ فا روق حیدر خا ن کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں انکے وزیر اعظم آزادکشمیر بننے سے آزادکشمیر کے اندر تعمیر وترقی اور خوشحا لی کے نئے دو ر کا آغاز ہو گا آزادکشمیر کو حقیقی معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنا یا جا ئیگا اور تحر یک آزادی کشمیر کو کا میا بی سے ہمکنا ر کر نے کیلئے آزاد حکومت اپنا بھر پور کر دار ادا کر ے گی انہوں نے کہا کہ راجہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں آزاد کشمیر کے اندر حقیقی معنوں میں گڈ گو رننس آئیگی محکمہ ما ل ،تعلیم ،عدلیہ ،پو لیس اور پبلک سروس میں انقلا بی اصلا حا ت لا ئی جا ئینگی ایکٹ74میں تر میم لا ئی جا ئیگی خاص طور پر نو جوانوں کو میر ٹ کے اوپر رو زگا ر مواقع فرا ہم ہو نگے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام نے جس طر ح میاں نواز شر یف اور را جہ فا روق حیدر خا ن پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے انشا اللہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت بھی آزاد کشمیر کے عوام کے اعتماد پر پوری اتر ے گی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )کشمیر کی آزادی ہما ری زند گی ومو ت کا مسئلہ ہے ہما ری منزل صرف اور صرف آزادی ہے کشمیر یوں نے جدو جہد آزادی میںلا کھوں کی تعداد میں جا نیں قر با ن کیں ہیں اور یہ سلسلہ جاری ہے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ریاست جموںوکشمیر کی وحد ت وسا لمیت کی بحا لی اور مکمل آزادی تک اپنی جدو جہد جاری رکھے گی ان خیا لا ت کا اظہار مر کز ی صدر کشمیر فر یڈم مو ومنٹ انجینئر خا لد پرویز بٹ نے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے یو م تا سیس کے موقع پر اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ تما م تحر یکی کا رکنوں کے لئے لمحہ فکر یہ یہ ہے کہ وہ دنیا کی بھو ل بھلیوں میں پڑ ھ کر اپنے اصل کا ذ کو نہ چھو ڑیں اپنی غلطیوں پر خا موش تما شائی کا کر دار ادا کر نے کی بجا ئے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے پلیٹ فارم سے اپنا قومی وملی کر دار ادا کر یں منافقا نہ کردا ر نے کشمیر یوں کو پہلے ہی اپنی منز ل سے دور کر رکھا ہے آج آزادکشمیر کے عوام کو عملی طور پر تحر یک سے الگ کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ ہمیں مقبو ل بٹ شہید اور سید عبد الحمید دیو انی جیسے قومی لیڈروں کی جدو جہد کے تنا ظر میں دو بارہ مسلح جدو جہد کو سیاسی جدو جہد کیسا تھ سا تھ شروع کر نا پڑ یگا جس کیلئے کشمیر کے اس خطہ کو بیس کیمپ بنا نے کیلئے ہمیں عملی اقداما ت کر نے کی ضرورت ہے حکومت پا کستا ن نیشنل ایکشن پلا ن کو ریاست کے اس خطہ سے ختم کر نے کااعلا ن کر ے کیو نکہ نیشنل ایکشن ہمیں جدو جہد آزادی کی سر گر میوں کو متا ثر کر تا ہے علاوہ ازیں امور خار جہ بھی کشمیر یوں کے حوا لہ کیا جائے تا کہ مظلو م کشمیر ی اپنی جدو جہد آزادی کو خود پوری دنیا میں پیش کر سکیں اور مقبو ضہ کشمیر کے فر یق کے طور پر اپنے آپ کو منوا سکیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) ٹی بی جیسا مو ذی مر ض قا بل علاج ہے ٹی بی کے خا تمے کیلئے پرا ئیو یٹ ادا رے ،سما جی ادا رے اور عوام علاقہ محکمہ صحت کیسا تھ تعاون کر یں 20اگست کو جنڈا لہ میں ٹی بی فر ی کیمپ لگا یا جا ئیگا جس میں لوگوں کے فری ٹیسٹ ہو نگے محکمہ صحت مختلف علاقوں میں ہر ما ہ ایک ٹی بی فر ی کیمپ لگا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہار ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبد العزیز ڈا ر ،ڈا کٹر طا رق محمود تبسم ،چوہدری محمد رفیق اور مہر النسا ء نے DHOآفس میں ٹی بی کولیشن میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ٹی بی عام طور پر غر یب آدمی کی بیماری تصور کی جا تی ہے لیکن اب یہ بیماری امیروں میں بھی پا ئی جارہی ہے ٹی بی وا ئر س کے ذریعے پھیلتا ہے ٹی بی بڑ ھتا ہوا مر ض ہے جو کہ زیادہ تر دیہاتی علاقوں کے اندرپا یا جا تا ہے غر بت ،بے روزگا ری اور صفا ئی ستھرا ئی نہ ہو نے کی وجہ سے ٹی بی کا مرض پھیل رہا ہے جس کو کنٹرول کر نے کیلئے پرا ئیو یٹ ادا روں ،سما جی ادا روں اور لوگوں کو محکمہ صحت کیسا تھ تعاون کر نا ہو گا ٹی بی کا مر ض موذی ضرو ر ہے مگر قا بل علا ج ہے محکمہ صحت ٹی بی کے علا ج کیلئے مفت ادویا ت فرا ہم کر رہا ہے لو گوں کی سہو لت کیلئے ٹی بی کے ٹیسٹ بھی فر ی ہو رہے ہیں ٹی بی کے علاج کیلئے امیر اور غریب کیلئے یکساں سہو لیا ت دی جارہی ہیں میٹنگ میں سیاسی سما جی ،ادبی ،تعلیمی شخصیا ت سمیت ڈا کٹرز اور صحا فیوں نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )را جہ فا روق حیدر خا ن کا وزیر اعظم آزادکشمیر بننے سے آزادکشمیر میں تعمیر وترقی اور خوشحا لی کا نیا دو رشروع ہو گا لو گو ں کے مسا ئل انکی دہلیز پر حل ہو نگے حقیقی معنوں میں گڈ گو رننس آئیگی قانو ن انصا ف اور میر ٹ کا بول با لا ہو گا نو جوانوں کو میر ٹ کے اوپر روگا ر ملے گا ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن یوتھ ونگ ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی را جہ التماس خا ن نے صحا فیوں سے گفتگوکر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام را جہ فا روق حیدر خا ن کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں انکے وزیر اعظم آزادکشمیر بننے سے آزادکشمیر کے اندر تعمیر وترقی اور خوشحا لی کے نئے دو ر کا آغاز ہو گا آزادکشمیر کو حقیقی معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنا یا جا ئیگا اور تحر یک آزادی کشمیر کو کا میا بی سے ہمکنا ر کر نے کیلئے آزاد حکومت اپنا بھر پور کر دار ادا کر ے گی انہوں نے کہا کہ راجہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں آزاد کشمیر کے اندر حقیقی معنوں میں گڈ گو رننس آئیگی محکمہ ما ل ،تعلیم ،عدلیہ ،پو لیس اور پبلک سروس میں انقلا بی اصلا حا ت لا ئی جا ئینگی ایکٹ74میں تر میم لا ئی جا ئیگی خاص طور پر نو جوانوں کو میر ٹ کے اوپر رو زگا ر مواقع فرا ہم ہو نگے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام نے جس طر ح میاں نواز شر یف اور را جہ فا روق حیدر خا ن پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے انشا اللہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت بھی آزاد کشمیر کے عوام کے اعتماد پر پوری اتر ے گی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔