بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ کے سینئر نائب صدر حاجی محمد یاسین، صدر برطانیہ زون ڈاکٹر مظہر کیانی، حاجی حمید، انجینئر آفتاب نے اپنے مشتر کہ بیان میں کہا کہ چوہدری عبدا لمجید آزاد جموں و کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے عہد ے کی تو ہین کے مر تکب ہو رہے ہیںان کی بر طا نیہ میں حا لیہ سر گر میا ں وزیر اعظم آزاد حکومت ریا ست جمو ں وکشمیر کے معیا ر کے منافی ہیںبر طا نیہ میں آبا د کشمیر یو ں کے لئے انکا تعارف بحیثیت وزیر اعظم با عث شرم وحذ یمیت بنتا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی مجید اور ان کی کا بینہ کے چند ایک وز یر زردا ری خا ند ان کے ذا تی مزارے بن کر اپنی چو دہدرا ہٹ کے سرا ب میں ہر کا ربن کر بر طا نیہ میں لو گو ں کو بلاول زرداری کی بر منگھم میں تقر یب تا ج پو شی میں اکٹھے کر نے کے لئے گلی گلی پھر تے ہیں ان نا عاقبت اند یش سیا سی مذارعیںومجا وین کے قا بل تفحیک کر دار نے بر طا نو ی نژا د کشمیر یو ں کت سر شر م سے جھکا دئیے ہیں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ چو ہدر ی مجید اور اس کی کا بینہ کے وزرا ء کو واضح پیغام دیتی ہے کہ اگر ان میںرتی بھر غیرت اورآزاد جمو ں وکشمیر کی وزا رت عظمیٰ کے عہد ے کی عز ت وتو قیر کا احسا س با قی ہے تو وہ یا تو بر طا نیہ سے وا پس چلے جا ئیں یا پھر اپنے عہد وں سے مستفعیٰ ہو کر کل وقتی مذا رعین کی حیثیت میں بلا ول زرداری کے خد مت گا ر کی ذمہ دا ری سنبھا ل لیں انہو ں نے کہاکہ بر طا نیہ میں آبا د غیر ت مند کشمیر ی چو ہدر ی عبدالمجید اور ان کی کا بینہ کے نسل در نسل غلا ما نہ ذہنیت کے پیرو کا ر جی حضو ری وزرا ء کی طرف سے کشمیر ی عو ام کی مز ید بے توقیر ی بر دا شت نہیں کر یں گے کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے را ہنما ئو ں نے جمو ں وکشمیرکو نسل بر ائے انسا نی حقوق کے سیکر ٹر ی جنر ل ڈا کٹر نذ یرگیلا نی کے وزیر اعظم آزادجمو ں وکشمیر کے نا م نو مبر کے خط اور جمو ں وکشمیر نیشنل ایڈ منسٹر نس الاونس کے بیا ن کی تا ئید کر تے ہو ئے بر طا نیہ میں آباد تما م غیر ت مند کشمیر ی کمیو نٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ چو ہدر ی عبدا لمجید اور ا س کی کا بینہ کے وزرا ء کی تما م تقر یبا ت اور بر منگھم جلسے کا مکمل با ئیکا ٹ کر یں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن میں عو ام کرپٹ عنا صر کے خلا ف آواز بلند کی ہے مو جود ہ حکومت کے خلا ف عو ام سڑ کو ں پر نکل آئے ہیں اب عو ام با شعور ہو چکے ہیں کر پٹ حکمر انو ں اب نو جو ان بھی سر گر م عمل ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی عمر لطیف ایڈوو کیٹ نے پا کستا ن تحر یک انصاف کے کا رکنو ں سے ایک اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عو ام کے حقوق کی جنگ لڑ نا اور عوام میں سیا سی شعور جگا نا ہما ری اولین تر جیح ہو گی تا کہ عو ام اپنی قسمت کا فیصلہ اپنے ہا تھو ں سے ٹھیک طر ح سے کر سکیںہما رے حکمر انو ں نے عو ام کو آج بھی غلا م بنا رکھا ہے بھمبر سے بہت جلد مو روثی سیاستدا نو ں کا خاتمہ ہو گاجا گیر دارا نہ اور سر ما یہ دا را نہ نظا م کا وقت اب ختم ہو نے وا لا ہے ہما رے نو جو ان ہا تھو ں میں ڈگر یا ں تھا مے بے روز گا ر ہو نے کیو جہ سے در بدر ٹھو کر یں کھا نے پر مجبو ر ہیں بہت جلد غر با ء اقلیتو ں اور نو جو انو ں کے حقوق کی دبی ہو ئی آوا ز کو بلند کر نے کے لئے تحر یک کا اغا ز کر یں گے تحر یک انصا ف کے پلیٹ فا رم سے اور اپنے قائد عمرا ن خا ن کی لیڈ ر شپ میں آزاد کشمیر کے سا تھ سا تھ بھمبر میں بھی حقوق کی آواز کا جھنڈا گا ڑ یں گے ہما رے قا فلے میںنو جو ان جوق در جوق شا مل ہو رہے ہیںبہت جلد تبد یلی پا کستا ن کی طر ح پو رے آزاد کشمیر میں بھی رو نما ہو گی بر ادری ازم کی سیاست کر نے وا لے اب نا کا می کا سا منا کر نا پڑ یں گے اجلا س میںوقا ص ظفر ،محمد سلیم ،آکا ش اسلم ،چو ہدر ی ولید ،مطیب السلا م ،فیصل اعظم ،ثاقب احمد ،بلا ول را جہ ،ساحل را جہ ،مرزا وقا ص ،فر حا ن ،محمد وسیم ،فر حا ن علی ،عمر بیگ ،زریا ب جمیل ،را جہ جہا نگیر ،محمد عا دل ،محمد ثاقب ،نصیر ،حمز ہ شکیل ،علی امین ،قاسم بٹ ،زرنا ب چو ہدر ی ،طا ہر منظو ر ،علی عثما ن ،کا مر ان ولی ،چو ہدری مدثر اور دیگر نے بھی شر کت کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلا س زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہو ا اجلا س میںکشمیر پر یس کلب کے سیکر ٹر ی ما لیا ت چو ہدر ی جہا نگیر پاشا کے چچا زاد بھا ئی چوہدر ی عارف لطیف کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مرحو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسماند گا ن سے دلی ہمدر دی کا اظہار کیا گیا اجلاس میںطا رق محمود ثاقب ،ناصر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی نے بھی شر کت کی۔