بھمبر کی خبریں 15/8/2015

Black Day

Black Day

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر ریاست بھر کی طرح بھمبر میں یوم سیاہ منایا گیا، مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی، وکلاء تنظیموں اور شہریوں نے ضلع کچہری سے یو این او دفتر تک ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں بھارت کے خلاف اور پاکستان و تحریک آزادی کے حق میںنعرے بازی کی گئی،ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد جرال، ایس پی چوہدری منیر حسین نے کی ،اس موقعہ پر مظاہرین نے بھارتی ترنگے کو آگ لگا کر بھارت سے اپنی نفرت کا اظہار کیا،مظاہرین نے اقوام متحدہ کے دفتر میں یاداشت بھی پیش کی اوراقوام متحدہ کے امن مشن کوکشمیرکے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدر آمد کرنے کا مطالبہ کیااس موقع پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،صدر ڈسٹر کٹ با ر چو ہدر ی عا رف سر فراز ،جنر ل سیکر ٹر ی را جہ ند یم انو ر ،مسلم کا نفر نسی را ہنما شیخ محمد صا دق ،جما عت اسلا می کے را ہنما چو ہدر ی محمد علی اختر ،جما عت الد عو ة کے محمد شعیب ،پیپلز پا رٹی کے را ہنما را جہ محمد افضل ،تحصیلدا ر شہزاد نسیم عبا سی ،تحصیلدار بندو بست سر دا ر خا لد محمود ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمدسمیت دیگر بھی مو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو م آزادی کے موقع پر بھمبر کے سیا حی مقا م جنڈ ی چو نتر ہ پر سیا حو ں کا رش مو ٹر سا ئیکلو ں کی لمبی لمبی قطا ر یں ہو ٹلو ں پر کھا نے کم پڑ گئے پہا ڑو ں پر چھا ئی کا لی گھٹا ئو ں اور با رش نے سیر کے مز ے دو با لا کر دئیے سیا ح حسین اور دلکش نظا رو ں کو دن بھر اپنے کیمرو ں میں محفو ظ کر تے رہے تفصیلا ت کے مطا بق یو م آزادی کے موقع پر ضلع بھمبر کے معرو ف سیاحی مقام جنڈ ی چو تر ہ کے مقا م پر سیرو تفر یح کے لئے آنیو الے سیا حو ں کو زبر دست رش پا کستا ن کے ضلع گجرا ت ،ضلع سیا لکو ٹ ،ضلع جہلم اور گو جرا نو الہ اور گر دو نو اح کے علا قو ں سے14اگست کو چھٹی کو بھر پو ر انداز میں انجو ائے کر نے کے لئے ہزا رو ں کی مقدا ر میں سیا حو ں نے بھمبر کا ر خ کیا یو م آزادی کے دن صبح سو یر ے سے ہی سیا حو ں کی آمد رو فت شروع ہو گئی اور دن بھر بھمبر سے لیکر جنڈ ی چو نتر ہ تک سڑ ک پر سیا حو ں کے مو ٹر سا ئیکلوں اور گا ڑیو ں کی لمبی لمبی قطا ریں لگی ہو ئی تھیں شدید گر می کے موسم میں اچا نک دن 2بجے کے قر یب جنڈ ی چو نتر ہ کے پہا ڑو ں پر با دلو ں کی کا لی گھٹا یں چھا گئی اور با رش شروع ہو گی کا لی گھٹا ئیں اور با رش سیر وتفر یح کے لئے آنیو ا لے سیا حو ں کے سیر کے مز ے کو مز ید دو با لا کر دیا سیا ح با رش میں نہاتے اور اپنے کیمرو ں میں حسین اور دلکش منا ظر کو محفو ظ کر تے رہے جبکہ سیا حوں کے رش کیو جہ سے جنڈ ی چو نتر ہ ،با با شا دی شہید اور گر دونواح کے ہو ٹلو ں میں جگہ اور کھا نے کم پڑ گئے جبکہ سیا حو ں کی بڑ ی تعداد آنے سے مقا می تا جرو ں کی چا ندی ہو گی اور انکے کا رو با ر میں اضا فہ ہو ا سیا حو ں نے لا کھو ں رو پے کی خر یدا ری بھی کی جبکہ رش اور تیز رفتا ری کے با عث کئی حا دثا ت بھی پیش آئے سیرو تفر یح کے لئے آنیوا لے سیا حو ں نے حکومت کی طرف سے عدم تعاون اور سہو لیا ت فرا ہم نہ کر نے پر شدید ما یو سی کا اظہا ر کیا اس موقع پر ٹر یفک پولیس ٹر یفک کو کنٹرو ل کر نے اور ریسکیو اہلکا را ن کسی بھی ایمر جنسی سے نمٹا نے کے لئے چو کس رہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اے ڈی سی میر پو ر چو ہدر ی حق نواز انتہا ئی قابل اور فر ض شنا س آفیسر ہیں قا بلیت کی بنا پر ہرشخص مو صوف کو اپنا ہمدرد اور غم گسا ر سمجھتا ہے سما ہنی تعینا تی کے دورا ن لو گوں کوایک اچھا ماحو ل فرا ہم کیا ان خیا لا ت کااظہا ر سعودی عر ب میں مقیم اوورسیز کشمیر ی را ہنما را جہ عثما ن اعظم نے کیا انہو ں نے کہا کہ سما ہنی میں تعینا تی انکا سنہر ی دو ر تھا جس میں عوام کے لئے کو ئی مسئلہ پیدا نہیں ہوا مو صوف نے اپنی خدا دا صلا حیتو ں سے سما ہنی کی تما م برا دریو ں کو ایک خو بصورت گلدستے میں جو ڑے رکھا رو اداری اور خلو ص کے رشتو ں کو مضبو ط کیا سما ہنی تعینا تی کا دو ر تا ریخ میں سنہر ی حرو ف میں لکھا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ میر پو ر کے عوا م خوش قسمت ہیں جن کو چو ہدری حق نواز جیسا محنتی ،فر ض شنا س اورعوام دو ست آفیسر ملا ہم امید کر تے ہیں کہ مو صوف سماہنی کی طر ح میر پو ر میں بھی عوامی مسا ئل کو بے خو ف وخطر حل کروا ئینگے ہما ری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انکو ہمیشہ اپنے حفظ واما ن میں رکھے اور ان کو مز ید تر قی عطا فر ما ئے آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیا ت بھمبرکا ملازم غفا ر بجلی کا کر نٹ لگنے سے شدید زخمی ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹرہسپتا ل بھمبر میں دا خل تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ بر قیا ت بھمبر کا ملا زم غفا ر علی سا کن کس چنا تر گز شتہ روز قاسم آباد میں بجلی کا ٹرا نسفا ر مر مر مت کر نے کی غر ض سے بجلی کے پو ل پر چڑ ھا اور بجلی کا کر نٹ لگنے سے پو ل سے نیچے گر گیا اور شدید زخمی ہو گیا زخمی ملا زم کو فو ری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر لا یا گیا جہاں اسے زخمی حا لت میں دا خل کر لیا گیا۔۔