بھمبر کی خبریں 13/5/2016

Bhimber

Bhimber

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) چو ہدری انو ارالحق کی حق سچ کی کھر ی سیاست سے متا ثر ہو کر آمد ہ انتخا با ت میں چو ہدر ی انو ارا لحق کا سا تھ دینے کا فیصلہ کیا تعلیمی پیکج اور مسٹ یو نیو رسٹی کا قیا م سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق اور سا بق صدر ریاست کی علم دوستی کا بین ثبو ت ہے تعلیم ہی آئند ہ آنیوا لی نسلوں کو سنو ارنے اور نکھا رنے کا واحد ذریعہ ہے ان خیا لا ت کااظہا ر پیل چو ہا ن ،ہل سوہا وہ اور گڑ ھا شیخاں سے مسلم لیگ نو ن اور چو ہدر ی طا رق فا روق کو خیر آبا د کہہ کر چو ہدر ی انو ارا لحق کیسا تھ شامل ہو نیوا لے افراد نے صحا فیوں سے خصوصی گفتگو میں کیا ان افرا د نے جو اپنے کنبے قبیلوں اور خاندانوں کیسا تھ چو ہدری انو ارا لحق کیسا تھ شامل ہو ئے حاجی عبد الرزاق ،چوہدری عبدا لعزیز ،چو ہدری عبدا لکر یم،صوفی محمد رمضا ن ،چو ہدری محمد عمرا ن ،چو ہدر ی مظہر حسین ،چو ہدری ظفر اقبا ل ،چو ہدر ی گلزار احمد ،چو ہدری بشیر احمد ،چو ہدر ی لیاقت علی ،چو ہدر ی محمد رشید ،چو ہدری نو ر عالم،چو ہدری جا وید اقبا ل ،چو ہدر ی سلیما ن احمد ،چو ہد ری پرو یز اختر ،چوہدر ی نیک عالم ،سا ئیں مشتاق احمد ،چو ہدری پو لا خا ن ،حا فظ عبدا لروف ،حا جی محمد یو نس دھیا لا ں ،چو ہدری فیصل ،چو ہد ری یا سر محمود ،حو الد ار خادم حسین ،مشتاق احمد ،محمد سلیمان ،چوہدری پر ویز حسین ،چو ہدری مطلو ب حسین، چو ہدر ی قیصر علی ،چو ہدر ی محمد ناصر ،سیٹھ اللہ دتہ ،محمد سرو ر ،بشارت حسین ،وا حد حسین ،چوہدری عمر شہزاد عرف عمر ی ،قد یر حسین ،عبدا لرزاق ،بر کت علی ،جا وید اقبا ل ،بشیر حسین ،محمد زما ن ،محمد فا روق ،علی شان ،منور حسین ،عنصر حسین فو جی شامل ہیں ان افراد نے کہا کہ چو ہد ری طا رق فاروق نے ہمیشہ ہما رے سا تھ وعد ے کئے لیکن وہ وعدے کبھی وفا نہ ہو ئے با آخر ہم نے جھوٹ فر یب اور دھو کہ دہی کی سیاست سے تنگ آکر چو ہدر ی انو ارا لحق کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور آئند ہ انتخا با ت میں گھر گھر چو ہدری انو ارا لحق کی بھر پور حما یت کر ینگے انتخا بی مہم چلا ئینگے اور چو ہدر ی انو ارا لحق کی صا ف ستھر ی اور کھر ی سیاست کی کا میا بی کیلئے بھر پور کر دار ادا کر یں گے اس موقع پر انہوں نے سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف آف درا ئیاں کی علاقہ کی تعمیر وترقی کیلئے کی جا نیوا لی کو ششوںکی خصوصی تعر یف کر تے ہو ئے ان کی سیاسی وسما جی خد ما ت کو خرا ج تحسین پیش کیا ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انجمن قا نو نگو ئیاں و پٹوا ریاں آزاد کشمیر کے مر کزی صدر را جہ مظہر اقبا ل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے ووٹر لسٹیں تیا ر کر نیوا لے محکمہ ما ل اور تعلیم کے ملازمین کو انتہا ئی کم اعزازیہ دینا انتہا ئی ظلم وذیا دتی ہے ووٹر فہر ستیں تیا ر کر نیوا لے ملازمین کو پر ڈے 100رو پے دینا کہا کا انصا ف ہے آج مہنگا ئی کے دو ر میں ایک عام ویہا ڑی دا ر مزدور کی دیہا ڑی کم ازکم 500رو پے ہے ووٹر لسٹیں تیا ر کرنیوا لے ملازمین کو جب تک انکو اصل معاوضہ نہیں دیا جا تا اس وقت تک محکمہ ما ل وتعلیم کے ملازمین الیکشن کمیشن کا الیکشن سے متعلق کو ئی کا م نہیں کر یگا ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے میٹ دی پر یس میں کیا انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن کی ہدا یت پر محکمہ ما ل و تعلیم کے ملازمین نے جا نفشانی سے دن را ت کا م کر تے ہو ئے انتہا ئی مختصر وقت میں صاف اور شفاف ووٹر فہر ستیں تیا ر کیں جو کہ ایک ریکا رڈ ہے جس کا معاوضہ الیکشن کمیشن نے ووٹر فہر ستیں تیار کر نیوا لے ملازمین کو انتا ئی کم دیا ہے جو کہ پر ڈے100روپے بنتا ہے جبکہ دو سر ی طرف الیکشن کمیشن نے نا درا سے ووٹوں کی تصد یق کیلئے کروڑوں رو پے ادا کئے ہزا روں رو پے رکھنا انتہا ئی جر م اور ذیا دتی ہے ووٹر فہر ستیں تیا ر کر نیوا لے ملاز مین نے 20دنوں کے اندر فیلڈ میں کا م کر تے ہو ئے ہر ملازم کا تقر یباً15سے20ہزا ر رو پے خر چ کئے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن محکمہ ما ل کے ملازمین کو3000اور محکمہ تعلیم کے ملازم کو 2500رو پے دیئے ہیں جو کسی طر ح بھی ملازمین کیسا تھ انصا ف نہ ہے انہوں نے کہا کہ معاوضے کی ادا ئیگی کیو جہ سے ہم نے الیکشن کمیشن کا کا م کر نے سے انکا ر کر دیا ہم اس وقت تک الیکشن کمیشن کا کو ئی کا نہیں کر ینگے جب تک ہمیں ہما را حق (معاوضہ ) نہیں دیا جا تا انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سے اپیل کی کہ ووٹر فہر ستیں تیا ر کر نیوا لے ملازمین کو انکا جا ئز حق دیں ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مسلم کا نفر نس کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمد مصطفی آف کسگمہ نے بھمبر سے الیکشن لڑنے کا اعلا ن کر دیا مو صوف نے اپنی انتخا بی مہم کا اپنی آبا ئی یو نین کو نسل سے آغاز کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق آل جموںوکشمیر مسلم کا نفر نس کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمد مصطفی آف کسگمہ نے حلقہ ایل اے7بھمبر سے مسلم کا نفر نس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا گزشتہ روز مو صوف نے اپنی آبا ئی یو نین کو نسل کسگمہ سے باقاعد ہ انتخا بی مہم کا آغاز کر دیا چو ہدری محمد مصطفی کے الیکشن لڑ نے کے اعلا ن سے حلقہ ایل اے7بھمبر میں الیکشن لڑ نیوا لے امیدواروں کی تعداد 7ہو گئی ہے چو ہد ری محمد مصطفی کے الیکشن لڑ نے کی صورت میں بھمبر میں انتخا بی ما رکے میں جہاں ڈراما ئی تبد یلیاں رو نما ہو نگی وہاں امیدوا روں کے درمیا ن کا نٹے دا ر مقا بلہ ہو گا ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع بھمبر کے سپو توں نے تعلیمی غیر نصابی اور سیاسی میدانوں میں اپنا لوہا منوایا بر طا نیہ کے حا لیہ الیکشن میں مختلف شہر وں سے بھمبر کے سپو توں نے کا میا بی حا صل کر کے کشمیر یوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں کمبو تر ہ بھمبر کے بز نس مین بر طا نو ی پلٹ چو ہدری محمد عارف کے صا حبزادے چو ہدری محمد عامر نے نیلسن کے کم عمر چیئر مین کا الیکشن جیت کر اپنا ملک نا م روشن کر دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خالد پرو یز بٹ نے اپنے بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بر طا نیہ میں کشمیر یوں کی بڑ ی تعداد مو جود ہے جنہوں نے بر طا نیہ کی تعمیر وترقی کیساتھ ساتھ سیاسی اور تعلیمی میدان میں بھی اپنا لو ہا منو ایا ہے یہی وجہ ہے کہ آج بر طا نیہ کے ہر محکمہ میں پا کستا نی اور کشمیر ی اہم عہدوں پر فا ئز ہیں اور اپنے ملک کا نا م روشن کر رہے ہیں جس پر پو ری کشمیر ی قوم کو فخر ہے ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تھا نہ چو کی سما ہنی کی حدود با با شادی کے قر یب سا نپ کے ڈسنے سے معصوم بچی جا ں بحق مر حو مہ کو نما زجنازہ کے بعد سپر د خا ک کر دیا گیا تفصیلا ت کت مطا بق گزشتہ روز با با شادی شہیدکے رہائشی کفا ئت علی کی پا نچ سالہ معصوم بیٹی زینت بی بی گھر کے پاس کھیل رہی تھی کہ زہر یلے سانپ نے ڈس لیا جسے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل بھمبر لا یا جا رہا ہے تھا کہ راستے میں دم توڑ گئی مر حو مہ کو نمازجناز ہ کے بعد انکے آبا ئی حلقہ میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر میں آمد ہ انتخا با ت میں عوام دینی سو چ رکھنے وا لے راسخ العقید ہ امیدواروں کا چنا ئو کر یں چو ہدری انو ارا لحق کی دینی خد ما ت دینی سو چ جھوٹ منا فقت اور کرپشن سے پا ک سیاست کے پیش نظر حلقہ بھمبر کے دینی سو چ رکھنے وا لے تما م افراد چو ہدر ی انو ارا لحق کا سا تھ دیں ان خیا لا ت کا اظہا ر حضرت چن پیر نے اپنے آستا نہ سرا ئے عالمگیر میں مر ید ین کے اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے خلفاء مر یدین اور عا م مسلما نوں کو ہدا یت کی کہ چو ہدری انو ارا لحق کی محبت بھا ئی چارے دین کی سر بلند ی عشق رسو ل سے بھر پور سیاسی سو چ کے پیش نظر چو ہدر ی انو ارالحق کا سا تھ دیں جبکہ دوسری طرف عشق رسول ۖ اور عا شق رسو ل کو شہید کر نیوا لے ہیں لہذا تما م مسلما ن ذاتی مفا دا ت سے با لا تر ہو کر خا لصتاً دینی سو چ کے پیش نظر اپنے ووٹ کا استعما ل کر یں

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع بھمبر کا ایک اور اعزاز نواحی گا ئوں کمو تر ہ کے نو جوان چو ہدر ی محمد عا مر بر طا نیہ کے شہر نیلسن کے چیئر مین منتخب علاقہ میں جشن تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی یو نین کو نسل کلر ی کے رہائشی بر طانیہ پلٹ معروف بز نس مین حا جی محمدعا رف کے صا حبزادے چو ہدری محمد عا مر گزشتہ روز بر طا نیہ کے شہر نیلسن کے چیئر مین منتخب ہو گئے ہیں موصوف اس سے قبل مسلسل تین مر تبہ لیبر پا رٹی کے ٹکٹ پر کو نسلر بھی منتخب ہو چکے ہیں چو ہدری محمد عامر کے چیئر مین منتخب ہو نے پر انکے آبا ئی علاقہ کمو تر ہ بھمبر میں جشن کا سما ں عوام علاقہ کی کثیر تعداد انکے گھر مبا رکبا ددینے پہنچ گئی اس موقع پر چو ہدر ی محمد عا رف نے بر طا نیہ سے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیوں کیسا تھ ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میر ی کا میا بی میر ے وا لد ین کی دعا ئوں اور پا کستا نی کشمیر ی اور لو کل کمیونٹی کی محنت اور محبت کا نتیجہ ہے کمیونٹی نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پو را اتر نے کی کوشش کرو نگا اور مسئلہ کشمیر سمیت مسلما ن کمیو نٹی کے مسائل حل کروانے کی بھر پو ر کوشش کرو نگا انہوں نے تمام احبا ب کا شکر یہ ادا کیا جنہوں نے خوشی کے اس موقع پر ان سے اظہا ر محبت کیا ۔۔