بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آزادکشمیر بھر کی طرح بھمبر میں بھی آزادکشمیر کا 69 واں یوم تاسیس پورے جوش وخروش کیسا تھ منایا گیا یوم تاسیس کی بڑی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں منعقد ہوئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شر کت کی تقر یب سے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرز اارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی بھمبر یاسین بیگ ،صدر ڈسٹر کٹ با ر بھمبر چو ہدری عا رف سر فراز ایڈووکیٹ ،صدر گر یٹڈزآفیسر ایسوسی ایشن چو ہدری فا روق ذبیر نے خطا ب کیا قبل ازیں پو لیس کے سپیشل دستے نے سلا می دی اس موقع پر قاری ناظم نے تحر یک آزادی کشمیر کی آزادی اور آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کیلئے خصوصی دعا کی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر )24اکتو بر 1947ء کو آزادکشمیر نا م کی بظا ہر آزاد حکومت کی پہلی آواز ریڈیو پا کستا ن سے آئی تھی آج تک 69سا ل گزر کے بعد بھی اعلانا ت ہی سن رہے ہیں ہونا تو یہ چا ہیے تھا کہ جو ٹکڑا بھارت کے قبضے سے بچ گیا تھا اس میں کشمیریوں کو کوئی باوقا ر مقام دیا جا تا ایسے منصوبے پر کا م کیاجاتاجس سے آزادی کشمیرکی کوئی را ہ نکلتی مگر ایسا نہ ہو سکا بلکہ مزید تقسیم کر دیا گیا گلگت وبلتستان کو آزادکشمیر سے الگ کر کے انگر یزوں کی طرز پر وہاں ایک ریڈ یڈ نٹ بیٹھا دیا گیا جس کو ہم شہنشاہ کہیں توبہتر ہو گا تقر یباً61سا ل بعد انہیں بھی شہنشاہی نظام سے ابھی ابھی چھٹکارہ ملا ہے مشتاق احمد گو رما نی وزیر امور کشمیر جس نے انگریزوں کا زما نہ اورا ن کے کر توت دیکھے تھے جس نے انگر یز وں کے ہی طرز حکومت پر آزادکشمیر کے لو گوں میں نفاق کا بیج بویا جہاں سے آزادی کیلئے مجا ہدوں نے جنم لیا تھا سیاستدانوں کی کھیپ تیار ہو نے لگی آزادکشمیر جس کا رقبہ چا ر ہزا ر پا نچ سو مر بعہ میل تقر یباً ہے سیاسی جما عتوں کی تعداد گنتی سے بھی با ہر ہے ان خیا لا ت کااظہار مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے یو م تاسیس کے حوا لہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مرو جہ سیاست کا کوئی راستہ آزادی کی طرف نہیں جاتا بلکہ اس کا ہر راستہ دولت واقتدا ر کی طرف جا تاہے ہماری زیادہ تر سیاسی جماعتیں اپنے نا م نہاد را ہنما ئوں سمیت مظفر آباد کے ایوا نوں میں گزار چکی ہے لیکن کسی نے بھی کشمیر کی آزادی کیلئے کو ئی مثبت لا ئحہ عمل اختیار نہیں کیا آزادی کی خا طر اپنے خون کا آخر ی قطر ہ تک بہا نے کا عزم رکھنے وا لے اور وطن کی غلا می کے غم میں خا ک بسر سیاستدان مظفر آباد پہنچ کر اند ھے گو نگے اور بر ے کیو ں بن جا تے ہیں اگر وہ حکومت پا کستا ن کا ڈھا ل کے طور پر استعما ل کریں تو یہ با ت غلط ہے کیو نکہ پا کستا ن کوکشمیر یوں کی آزادی کا مدعا اول وآخر کشمیر کو اپنا حصہ بنا یا ہے اگر ہماری سیاسی جما عتیں اقتدار کے واہمے کے پیچھے بھا گنے اور ایک دوسر ے کے خلاف محاذ آرا ئیوں کی بجا ئے کشمیر ی قوم میں ملی تشخص ابھارنے پرصرف کر تیں تو آزادی کی منزل کہیں آسا ن ہو جا تی مگر موجوہ ایسا نہ ہوسکا اور ہمارے اقتدار پرست سیاستدان ضمیر فروشی سے ملت فروشی پراتر ے آئے اس وقت آزادکشمیر میں متعدد سیاسی پا رٹیاں میں کیو نکہ آزادکشمیر میں سیاسی پارٹیاں کم تھیں اس لئے مز ید سیاسی پارٹیاں پا کستا ن سے درآمد کر نے پڑ ھ گئیں کشمیر یوں میں بکنے کی وبا ء 24اکتو بر 1947سے ہی وزارت امور کشمیر کی کوششوں سے پھیل گئی تھی اس لئے اب بکنے والے سر عام بکتے ہیں اسلئے پا کستا ن سے سیاسی پارٹیوں کی قطار لگ گئی ہے پیپلزپا رٹی ،تحریک انصا ف ،جمیت السلا م،جمعیت اہل حد یث اور مسلم لیگ ن وغیر ہ وغیر ہ ان سیاسی پارٹیوں کے متلعق اتنا ہی کہنا کا فی ہے کہ یہ ہماری معاشر ے کے مطا بق نہیں ہیں کیو نکہ ہمیں ابھی غلا می کیخلا ف جدو جہد کو جاری رکھنا ہے لیکن ہم ان پا رٹیوں کی آزادکشمیر میں آمد کو باقا عد ہ سازش قرار دیتے ہیں کیو نکہ ان کا اثر دن بد ن بڑ ھتا جارہا ہے جب یہ آزاد کشمیر پر مکمل اثرا نداز ہو جائیں گئیں تو پھر آزادکشمیر کو پا کستا ن کا صوبہ بنا کر قانو ن کر کے آزادی کا نا م لینے وا لوں کو سر عام پھا نسیاں دینے کا جواز پیدا کر لیا جا ئیگا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) 2 نو مبر کو اسلا م آباد نہیں بلکہ تحر یک انصا ف کی بلیک میلنگ کی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند ہو جا ئیگا پا نا ما پر شور کر نیوا لے خود آف شور کمپینیوں کے خا لق ہیں عمرا ن خا ن کو نواز شر یف فو بیا ہو گیا ہے مسلم لیگ نو ن 2018کے الیکشن میں بھاری اکثر یت سے کا میا بی حاصل کر ے گی ان خیا لا ت کااظہار پا کستان مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ اٹلی کے را ہنما را جہ عمرا ن خا لق آف بنڈا لہ نے بھمبر میں سینئر صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ عمرا ن خا ن غیر ملکی ایجنڈ ے پر کا م کر کے پا کستان کو عدم استحکا م کا شکا ر کر رہا ہے اسلا م آباد کو بند کر نے کی سازش دراصل سی پیک منصوبے کیخلا ف سازش ہے انہوں نے کہا کہ میاں نوازشر یف نے پا کستا ن کے اندر معاشی استحکام پیدا کیا ہے ملک کو ترقی اور خوشحا لی کی راہ گا مزن کیا ہے پا کستا ن کے عوام با شعور ہیں اب وہ عمرا ن خا ن کی چا لوں میں نہیں آئینگے عوام کو پتہ ہے کہ کو ن ملک وقوم کی خد مت کر رہا ہے اور کو ن ملک کے اندر انتشا ر اور نفر ت کی سیاست کر رہا ہے اس سے قبل بھی اسلا م آباد دھر نے کیو جہ سے ملکی معیشت کو بھاری نقصان ہوا لیکن اب ایسا نہیں ہو گا پا کستا ن کے باشعور عوام 2نو مبر کو اسلا م بند کر نے کی بجا ئے تحر یک انصا ف کی سیاست کو بند کر ینگے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)آل پا رٹیز کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے فنانس سیکرٹر ی وصدر میلاد کمیٹی بھمبر چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ نے کہا کہ بھارت کی حراست میں حر یت را ہنما یٰسین ملک کی زند گی کو شدید خطر ہ لا حق ہے بھارت مکار دشمن ہے وہ کسی بھی وقت علاج کے نا م پر حر یت را ہنما کو مو ت کی نیند سلا سکتا ہے حر یت را ہنما کو فوری طور پر علا ج کیلئے بیرو ن ملک روانہ کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے فر یڈ م فو رم کے ہنگا می اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیاا نہوں نے کہا کہ بھارت کی حراست میں حر یت پسند را ہنما یٰسین ملک کی زند گی کو شدید خطر ہ ہے بھارتی فو رسز نے حراست کے دورا ن ان پر وحشیا نہ تشدد کیا جس سے انکی طبیعت خرا ب ہو گی ان کو علا ج کی کو ئی بہتر سہو لت فرا ہم نہیں کی گی غلط انجکشن لگا کر ان کو معذور کر دیا ہے بھارت علا ج کے نا م پر حر یت را ہنما کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مو ت کی نیند سلا نا چا ہتا ہے انہوں نے انسا نی حقوق کے ادا روں سے اپیل کی کہ وہ حر یت را ہنما یٰسین ملک کی زند گی کو بچا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں اور انکو علا ج کیلئے فوری طو ر پر بیرو ن ملک بھیجنے کا انتظا م کر یں اگر انہیں بیرو ن ملک نہ بھیجا گیا تو بھارت کسی بھی وقت ان کو علاج کے نا م پر مو ت دے سکتا ہے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ملک اسد اللہ حیدر مر حو م انتہا ئی شفیق ،مہربا ن اور ،ملنسار انسان دوست تھے مر حو م اعلیٰ اخلاق ،نر م گفتگو کیو جہ سے بھمبر کی ہر دلعزیز شخصیت تھی انکی اچا نک وفا ت سے بھمبر کے عوام ایک انسا ن دوست شخص سے محرو م ہو گئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار ابھمبر انجمن تا جران بھمبر کے صدر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،پا کستا ن میڈ یکل ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کے صدر ڈا کٹر عبدالر حمن ،صدر میلاد کمیٹی چو ہد ری محمد اکر م پپو جٹ ،صدر صراف یو نین را جہ شو کت علی ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدری محمد عارف کا کا ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چو ہد ری فیصل جاوید نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغا م میں کیا انہوں نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کو جنت الفر دوس میںا علیٰ مقام اور پسما ند گا ن کو صبرو جمیل عطا فر ما ئے۔۔