بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ علی بیگ کی حدود دھبلی بروٹی کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے نوجوان ڈرائیور جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھا نہ علی بیگ کی حدود فکروٹ کا رہائشی وحید حسین ولد ٹھیکیدار شبیر حسین گزشتہ روز اپنی ٹریکٹر ٹرالی پردھبلی بروٹی سے لکڑی لو ڈ کر کیفکروٹ کی طرف آرہا تھا کہ را ستے میں ٹریکٹر کا ایکسل ٹوٹ جانے کے باعث ٹرالی سمیت الٹ گیا جس کے نتیجے میں وحید حسین نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا،حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی لو گوں کی بڑ ی تعداد جا ئے حا دثہ پر پہنچ گئی اورٹر یکٹر کے نیچے سے نکا لا مگر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جاں بحق ہو گیا مرحوم کی حادثے میں موت نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے بعدازاںمرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقہ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آوارہ با لو لے کتے کے کا ٹنے سے کر سچن کا لو نی میں لو گو ں کی دو ڑیں لگ گئیں عورتوں بچو ںنے بھا گ کر گھرو ں میں پنا ہ لی جبکہ آوارہ با ولے کتے کے ہتھے سنی مسیح ولد سمیو ل مسیح چڑھ جا نے سے اس نے کا ٹ ڈا لا اہل محلہ نے با ولے کتے کا پیچھے کر کے اسے ما ر بھگا یا جبکہ معلو م ہو اہے کہ نو احی علاقوں سمیت متعدد جگہو ں پر باولے کتے نے لو گو ں کوکا ٹتے ہو ئے خوف وحراس پھیلا دیا ہے عو ام علا قہ نے میو نسپل کمیٹی کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ ایسے آوارہ اور با ولے کتوں کو تلف کر نے کے اقدامات کئے جا ئیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب اورجماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے امیر ڈاکٹروسیم اخترنے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کے فروغ میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے ،نتائج بتا رہے ہیں کہ ریڈ فائونڈیشن نے قوم کو زیور تعلیم سے آراستہ کر کے اپنے شاندار ماضی کو زندہ کر دیا اور ثابت کر دیا ہے کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی ،اس فائونڈیشن کے ذمہ داران اور اساتذہ نے کم عرصے میں تعلیمی دنیا میں شجر سایہ دار کی حثیت حاصل کر لی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں A گریڈ حاصل کرنے والے 298 طلبہ وطالبات میں گولڈ میڈل اور سلور میڈل تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کا اہتمام ریڈ فائونڈیشن نے کیا تھا تقریب کی صدارت ممتاز ماہر تعلیم پروفیسرنذیر احمد تشنہ نے کی ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبہ پنجاب جماعت اسلامی کے امیر و پارلیمانی لیڈ ر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر وسیم اخترنے کہا کہ ایک ضلع کے چند اداروں کے طلبہ و طالبات کااتنی بڑی تعدادمیں Aگریڈ حاصل کرنا ریڈ کی بڑی کامیابی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ نئی نسل اپنے ورثہ کو حاصل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے صرف ریڈ کے ایک کالج سے 26 طلبہ و طالبات کا پروفیشنل تعلیمی اداروںمیں داخل ہونا شاندار روایت ہے انہوں نے سٹاف اور طلبہ پرزور دیا کہ مستقبل تعلیم کا ہے مگر ہمیں دیانتدار تعلیم یافتہ طبقہ کی ضرورت ہے جو کل ملک کو شاندار مستقبل دے سکے اس سے قبل ریڈ کے ریجنل مینجر صابر حسین صابر نے ضلع بھمبر میں ریڈ کالجز و سکولز کی کاکردگی پر روشنی ڈالی ،تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ ،امیر جماعت اسلامی برنالہ چوہدری کبیر ہاشم ایڈووکیٹ،چوہدری محمود شفیع ایڈووکیٹ اور مزمل حسین ،ماسٹر شبیر حسین ،ہونہار طالب علم خورشید حسن پاشا نے بھی خطاب کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر آزاد کشمیر،وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وزراء اخبا را ت میں بڑ ی ڈھٹا ئی اور بے شر می سے بلند وبا نگ چھو ٹے دعو ئے کر تے ہیںجیسے آزاد کشمیر کے عو ام کی آنکھو ںپر پٹیا ں با ند ھی ہوئی ہیںاور وہ دیکھنے کی طا قت سے محروم ہیںان خیا لا ت کا اظہا ر مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے بھمبر سٹیز ن کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت میر ٹ ،قانو ن اور انصا ف کا قتل عام کی رہی ہے اقر با ء پروری اور کر پشن کے با دشا ہو ںکو ادارو ںکا سر بر اہ بنا کرادارو ں کو تباہ کر کے رکھ دیا گیا ہے ورزا ء کے بیا نا ت پڑ ھ کر سر شرم سے جھک جا تے ہیںاس میں کو ئی شک نہیں کہ آزا دکشمیر میں الیکشن صا ف ،شفا ف اور غیر جا نبدار نہیں ہو تے بلکہ دھو نس دھا ندلی بھی ہو تی ہے اور رہی سہی کسر وفاق پا کستا ن فقیہ طر یقہ کا ر سے اپنے چہتے امید واروںکو جتو انے کے لئے کئی حر بے اختیار کرتا ہے اور اسی طر ح منتخب ہو نے وا لی حکومت جبر ،ظلم ،نا انصا فی ،غلا می اور استحصا لی نظا م کو جا ری رکھتی ہے آج پچھلے تین ما ہ سے آزا د کشمیر بھر کی تا جر تنظیمیں،سول سوسا ئٹی ،مہنگی بجلی ،لو ڈ شیڈ نگ اور بکنگ مختلف ٹیکسز اور میٹر رینٹ جیسی زیا دتی کے خلا ف سر اپا احتجا ج ہیں لیکن حکومت ٹس سے مس نہیں ہو ئی آزاد کشمیر میں پا نی کا وافر ذخیر ہ مو جو دہے اور ہما راپا نی سو نے سے اور تیل سے بھی قیمتی ہے کیو نکہ اس سے پن بجلی پیدا ہو تی ہے جو کہ سستی تر ین بجلی ہے اس طر ح آزاد کشمیر کے عوام کو فر ی بجلی فرا ہم کی جا سکتی ہے انہوں نے کہا کہ اب کی با ر آزاد کشمیر کے عو ام نے شعوری طو ر پر بجلی کی لو ڈ شیڈنگ اور سستی بجلی کی جدو جہد کا آغاز کر دیا ہے تو اسے منطقی انجا م تک پہنچا نے تک کسی سیا سی شعبدہ با زی کے ہا تھو ں میں نہ کھیلنے دیا جا ئے بلکہ اب آزاد کشمیر کے غیرت مند با شعور پڑ ھے لکھے طبقہ کو آئند ہ الیکشن میں سو چ سمجھ کر فیصلہ کر نا ہو گا آج ہم جو بھگت رہے ہیںیہ ہما ری مجر ما نہ غفلت اور غلط فیصلو ںکی سزا ہے بر حا ل دیگر تما م مسائل بھی بڑ ی اہمیت کے حا مل ہیںلیکن فی الحال بجلی کا مسئلہ حل ہو نے تک ہمیں بھر پو ر پر امن جدو جہد کو جا ری رکھنا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صحت مند جسم ہی صحت مند دما غ رکھتا ہے جس ملک کے گراونڈ آبا د ہوں وہا ں ہسپتا ل ویرا ن ہو جا تے ہیںتعلیمی بو رڈکی کوشش ہے کہ آزا د کشمیر کے اندر صحت مند انہ سر گر میو ں کو فروغ دیاجا ئے تعلیم کے سا تھ سا تھ کھیل بہت ضروری ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سیکر ٹر ی تعلیمی بو رڈمیر پو ر پرو فیسرشا ہد منیر نے تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے زیر اہتما م بین الاضلاعی سکو لز اتھلیٹیس چمپین شپ سے بطور مہما ن خصوصی اپنے خطا ب میں کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر نے طا لب علمو ں نے تعلیمی میدا ن کے ساتھ ساتھ کھیلو ن میں بھی عمد ہ پر فا رمنس کر کے اپنا لو ہا منوا یا ہے جس پر ادا رہ ہذا کے صدر معلم سٹا ف اور طا لب علم مبا رکبا د کے مستحق ہیں تقر یب سے ڈی ای او ملک افتخا ر صدر معلم (ر)چو ہدر ی خورشید احمد،صدر معلم چو ہدری عجا ئب خان اور صدر معلم ادا رہ ہذا چو ہدر ی محمد اسلم نے بھی خطا ب کیا قبل ازیںجب مہما ن خصوصی پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے گراونڈ میں پہنچے تو سکاوٹ دستہ اور بینڈدستہ نے خو بصورت انداز میں سلا می پیش کی بعدازا ںتقر یب کا آغاز تلا وت قرآن پا ک سے ہوااور نعت رسول مقبو ل پیش کی گئی آخر میںمہما ن خصوصی نے اتھلیٹس نے ونر پا ئلٹ سکو ل بھمبر کے طا لبعلم حمز ہ علی ،اور زنر اپ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل میر پو ر نمبر1کے طا لب علم نے حا صل کی جبکہ حمز ہ احمد کو سا ل رواںکا بہتر ین اتھلیٹ قرا ر دیا گیا سیکر ٹر ی تعلیمی بورڈنے اپنی طرف سے 5000رو پے نقد انعا م دیاسیکر ٹر ی ٹو رنا منٹ کے فرا ئض چو ہدر ی محمد اعظم ایس ایس ٹی اور چو ہدر ی خا لد حسین پی ایس ٹی نے انجا م دئیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ بر قیا ت بھمبر میں ہو نے وا لی تقر ریا ں غیر قانو نی اور غیر آئینی ہیںبر قیا ت کے ذمہ دا را ن نے پڑ ھے لکھے بے روز گا ر نو جو انوںکے لئے ملا زمت کا دو روازہ بند کر دیا ہے عدا لت عا لیہ اس کا نو ٹس لیںوالدین اور معاشر ے پر بو جھ بنے ہو ئے بے رو زگا ر نو جو انوں کو میر ٹ پر روز گا ر فرا ہم کر نے کے احکامات صا در فر ما ئیںان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبر کے نو جوانوں عطاالمنعم اسجد ،را جہ رشید اور مرزا نا صر اقبا ل نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ نا ظم بر قیا ت میر پو ر ڈو یژن نے قومی روزنا مہ میں ضلع بھمبر کے لئے میٹر ریڈر لا ئن مین بل ڈسٹری بیو ٹراور کلر ک کی اسا میو ں کااشتہا ر دیا تھا مگر ان پو سٹو ں پر محکمہ کے ذمہ دا ران کی ملی بھگت سے پہلے ہی تقر ریا ں عمل میں لا ئی جا چکی تھیںانہو ں نے اربا ب اختیار سے مطا لبہ کیا کہ ضلع بھمبر کے بے روز گا ر نو جو انو ں کو میرٹ پر نوکر یا ںدی جا ئیں تا کہ نو جو انو ں میں پا ئی جا نے وا لی بے چینی ختم ہو سکے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر کے ترجما ن کے مطابق عوام کو سہولت دینے کے لئے اسلحہ لا ئسنس رینیو کر نے کے اختیارا ت اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی کو تقویض کر دئیے گئے ہیںحلقہ سما ہنی کے لوگ اپنے اسلحہ لا ئسنس رینیو کروانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی کے آفس سے را بطہ کر یںعوام علا قہ کی طر ف سے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کے فیصلے کا خیر مقد م ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میںمظفر آباد کے سینئر صحا فی خواجہ ریاض کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کرتے ہو ئے مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے فا تحہ خوانی اور پسما ندگا ن سے دلی ہمد دری کااظہا ر کیا گیا اجلاس میںطا رق محمود ثاقب ،ناصر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ، سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میںڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر ملک جاوید اقبا ل کی خا لہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے فا تحہ خوانی اور پسما ندگا ن سے دلی ہمد دری کااظہا ر کیا گیا اجلاس میںطا رق محمود ثاقب ،ناصر شر یف بٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ، سلیم سا گر ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مرا د ،راشد سبحا نی ،مہر ہیرا نے بھی شر کت کی