بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈائریکٹر اقاف مقصود عباسی نے کہا ہے کہ بابا شادی شہید پر ہونیوالی بے قاعدگیوں کی اخبارات میں شائع ہونیوالی خبروں پر ایکشن لے رہے ہیں محکمہ اوقاف ذائرین کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے لئے بھرپور اقدامات اٹھا رہا ہے عوامی شکایات کے پیش نظر بکرا زبح کروائی سے لیکر روٹی کی فروخت کے ریٹس کے بو رڈ آویزاں کر نے کے ساتھ سا تھ دیگر خرا بیو ں کی نشا ند ہی کے لئے سی سی ٹی وی کیمر ے نصب کئے جا ئینگے ا ن خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے میڈ یا نما ئند گا ن سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ در با ر با با شا دی شہید آزاد کشمیر کی بڑ ی در گا ہو ں میں شما ر ہو تی ہے جس کی سا لا نہ آمد نی کرو ڑو ں رو پے میں ہے محکمہ اوقا ف آمد نی کے تنا سب سے در با ر پر آنیوا لے ذا ئر ین کو ہر ممکن سہو لیا ت فرا ہم کر نے کے لئے کو شا ںہیں تا ہم در با ر پر بے قا عد گیو ں کی شکا یا ت بھی عام ہیں جس کی بڑ ی وجہ مقا می سیا سی قیا دت کی مدا خلت اور مقا می ضلعی انتظا میہ کی طرف سے لاپروا ہی ہے انہو ں نے کہا کہ گز شتہ دنو ں میڈ یا میں در با ر با با شا دی شہید پر ہو نیوا لی بے قا عد گیو ں کی توا تر سے خبر یں شا ئع ہو نے پر محکمہ نے ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے دربا ر پر بے قا عد گیو ں اور خرا بیو ں کے ذمہ دا را ن ملا زمین کیخلا ف بھر پور کا رروا ئی کی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ دربا ر پر بہت جلد بکرا زبح کروا ئی ،گو شت بنوا ئی ،دربا ر کے چڑ ھا وئے سر کا ری تندور کی رو ٹی کے ریٹس اور وزن کی تفصیلات بو رڈو ں کے زریعے آویزاں کی جا ئینگی اور شکا یا ت سیل کا نمبر در ج کیا جا ئیگا تا کہ در با ر پر آنیوا لے ذا ئر ین بو رڈو ں پر آویزاں تحر یر کے مطا بق ادا ئیگیاں کر کے پر یشانی سے بچ سکیں انہو ں نے کہا کہ دربا ر کے احا طہ میں قائم دو کا نو ں ،ہوٹلوںکے ریٹس اور دربا ر پر سر کاری ریٹس پرعمل درآمد کرو انا مقامی ضلعی انتظا میہ کی ذمہ دا ری ہے جس سے انتظا میہ غفلت بر ت رہی ہے جس کا نا جا ئز فا ئد ہ اٹھا کر ذا ئر ین سے ذیا دتی کی جا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ مقامی سیاسی قیا دت کی مدا خلت نے بھی در با ر پر ہو نے وا لی بے قا عد گیو ں کو فرو غ دے رکھا ہے محکمہ اوقا ف معا ملا ت کی در ستگی کے لئے ہر ممکن اقدا ما ت اٹھا ئے گا اور در با ر با با شا دی شہید پر آنیوا لے ذا ئر ین کی مشکلا ت اور پر یشا نیا ں دو ر کی جا ئینگی انہو ں نے مز ید کہا کہ میڈیا کی نشا ند ہی کی بد ولت بہت سی خرا بیا ں دو ر کی جا سکتی ہیں آج کے دو ر میں میڈ یا کی بہت اہمیت ہے اور میڈ یا کی مثبت نشا ند ہی معاشر ے کے لئے انتہا ئی سود مند ثابت ہو رہی ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ جنگلا ت بھمبر کے آفیسرا ن کی غفلت اور لا پرو اہی سے کروڑ رو پے ما لیت کی مشینر ی کھڑ ی کھڑ ی تباہ ہو نے لگی کرو ڑو ں کی مشینر ی نہ تو مر مت ہوسکی اور نہ ہی نیلام ہو سکی قیمتی پروزے بھی غا ئب اور زنگ آلو د ہو نے لگے اعلیٰ احکا م کرو ڑوں رو پے ضا ئع ہو نیکا نو ٹس لیں تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ جنگلات بھمبر کے آفیسرا ن کی غفلت اور لا پرو اہی کی وجہ سے دفتر کے با ہر کھڑ ی کرو ڑو ں رو پے ما لیت کی مشینری تبا ہ ہو نے لگی کرو ڑو ں رو پے ما لیت کی مشینر ی کی نہ تو مر مت ہو سکی اور نہ اسکو نیلا م کیا جا سکا کئی ما ہ سے کھڑ ی مشینر ی سے قیمتی پر زے بھی غا ئب ہو نے کیسا تھ سا تھ زنگ آلو د ہو نے لگے ہیں یو ں محکمہ جنگلا ت بھمبر کے ذمہ دا را ن کی غفلت اور لا پرو اہی کیو جہ سے کرو ڑو ں کی مشینر ی کھڑ ی کھڑ ی تبا ہ ہو رہی ہے لیکن ذمہ دا را ن اس کو ضا ئع ہو نے سے بچا نے کیلئے کو ئی عملی اقدا ما ت اٹھا نہیں رہے اگر صورتحا ل رہی تو چند ما ہ بعد کرو ڑو ں کی مشینر ی مکمل تبا ہ ہو جا ئیگی محکمہ جنگلا ت کے اعلیٰ احکا م اس با ت کا نو ٹس لیں اور قومی خزانے کو کروڑو ں کے نقصا ن سے بچا ئیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سینئر نائب صدر مسلم لیگ نون و ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق کے میڈیا کوآرڈی نیٹر حافظ اظہر حسین دھریا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ نون آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی قیادت میں متحد و منظم ہے 2016کے اسمبلی انتخابات ٹیم کیپٹن راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں لڑیں گے اور راجہ فاروق حیدر ہی وزیر اعظم ہوں گے مسلم لیگ آزاد کشمیر کی قیادت میں اختلافات کی خبریں ایسے عناصر پھیلا رہے ہیں جو آنے والے الیکشن میں مسلم لیگ کی کامیابی سے خوفزدہ ہیں چوہدری طارق فاروق پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق برطانیہ کے دورہ پر گئے ہیں اور عید سے قبل واپس آکر اپنی جماعتی ذمہ داریاں پہلے کی طرح ادا کریں گے نون لیگ کی مرکزی قیادت میں اختلافات کی خبریں پھوٹ ڈالنے کے لئے کی جارہی ہیں لیکن ایسے عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے میاں نواز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کر کے ایک اہم آئینی تقاضہ پورا کر دیا ہے جس کے لئے ہم ان کے شکر گزار ہیں سردار سکندرحیات خان کے تجربات جماعت کے لئے مشعل راہ ہیں اور ان کی سرپرستی میں جمہوری سفر جاری رہے گا حافظ اظہر حسین نے کہا کہ پارٹیوں میں نقطہ نظر کا اختلاف ایک جمہوری حق ہے جسے بڑھا چڑھا کر بیان کرنا سیاسی عاقبت نا اندیشی ہے انہوں نے حکومت پاکستان اور مقتدر اداروں سے مطالبہ کیا کہ آزاد کشمیر میں کرپشن کے خلاف کارروائی شروع کی جائے اور کرپٹ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے میاں نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کشمیریوں کو موجودہ کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کے لئے اپنا آئینی کردار ادا کریں ایک پر امن ، مضبوط اور کرپشن فری آزاد کشمیر ہی تحریک آزادی کا حقیقی بیس کیمپ ہو سکتا ہے آزاد کشمیر میں کرپٹ عناصر پر ہاتھ ڈالنے سے سیز فائر لائن کے دوسری طرف کشمیریوں کو مثبت پیغام جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Hourse Dance
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنماامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبر3ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے کہا کہ بھمبر کے عوام کا استحصا ل کر نے والو ں کا یو م احتساب قر یب آگیا ہے آمد ہ الیکشن میں عوام ووٹ کی طا قت سے استحصا لی سیا ست کا خا تمہ کر دینگے پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ دونو ں ایک ہی سکے کے دو ر خ ہیں جنہو ں نے مفا ہمت کے نا م پر عوام کااستحصا ل کیا کر پشن لو ٹ ما ر اور اقر با پرو ری کو فروغ دیا پا کستا ن اور آزادکشمیر کے عوام ان دو نو ں جما عتوں کی حقیقت کو جا ن چکے ہیں اور اب ان سے جا ن چھڑانا چا ہتے ہیں اب پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ کے دن گنے جا چکے ہیں ان کا سو رج غرو ب ہو نیوا لا ہے آنیوالا دو ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کا ہے پا کستا ن اور آزاد کشمیر میں استحصا لی نظا م اور سیاست سے چھٹکا رہ حا صل کر نے کیلئے اور حقیقی معنو ں میں تبد یلی لا نے کیلئے جو ق در جوق پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شا مل ہو رہے ہیں تحر یک انصا ف کی دن بد ن بڑ ھتی ہو ئی مقبولیت سے خا ئف ہو کر مخا لفین اکٹھے ہو رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ اب پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ مل کر تحر یک انصا ف کا مقابلہ نہیں کر سکتی آئند ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف آزاد کشمیر میں مفا ہمتی سیا ست کو عبر تنا ک شکست دے کر بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر کے حکومت بنا ئے گئی اب تحر یک انصا ف کا را ستہ روکنا کسی بے بس کی با ت نہیں ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی ضلع بھمبر کے زیر اہتمام ضلع صدر صوبیدار (ر) فتح علی کی سرپرستی میں سیکرٹریٹ ایکس سروس مین سوسائٹی میرپور چوک بھمبر میں جلاس منعقد کیاگیا جس میںآئندہ تمام قومی دنوں کے حوالے سے ، ملک و قوم کی بہتری اور سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر لائحہ عمل مرتب کیا گیا ۔تقریب کا آغاز کلام پاک سے ہوا اور تقریب کا آغاز صد ر مجلس اور ضلعی صدر صوبیدار فتح علی نے کیا، جنرل سکیرٹرینے جنرل کونسل کے ممبران میں سپاسنامہ پیش کیا۔ تقریب میں تمام جنرل کونسل کے ممبران نے سوسائیٹی کے لیے اپنی خدمات کا اعادہ کیا اور اس کے ساتھ یونین کونسل کی سطح پر کمٹیی بنانے کی تجاویز دی گئیں۔ جنرل کونسل کے ممبران نے باری باری اپنی تجاویز پیش کیں جس کو صدر مجلس اور دیگر کونسل کے ممبران کی مشاورت سے قبول کر لیا گیا،مزید براں جنرل کونسل کے ممبرانے اپنی تجاویز لکھ کر پیش کیں۔اجلاس میںپاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی ضلع بھمبر کے زیر اہتمام 6ستمبر 2015کے حوالے سے تقریب کا ہمیشہ کے لیے پروگرام ترتیب دے دیا گیا ، اور بھمبر کی تاریخ میں پہلی بار ملٹری بینڈ کی شاندار دھن کے ساتھ میرپور چوک سے سما ہنی چوک تک اور دوبار ا سما ہنی چوک سے میرپور چوک تک ملٹری بینڈ نے صبح 8بجے سے 9بجے تک جو شاندار مارچ پاسٹ کیا اور 1965کے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کیا تھا اس کو ہر سطح پر سراہا گیا۔جنرل حمید گل مرحوم اور قائد اعظم کی روح کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ملک کی سلامتی اور افواج پاکستان اور ملک پاکستان کی سربلندی کے لیے تما جنرلکونسل کے ممبرا ن اور حاضرین مجلس نے دعا کی۔جنرل کونسل کے ممبران میں میجر اقبال جاوید،صوبیدار آصف راجہ، صوبیدا ر محمد رشید، صوبیدار غلام رسول، صوبیدار محمد لطیف، صوبیدار محمد رزاق، حوالدارمیجر غلام حسین، صوبیدار محمد عزیز ، صوبیدار محمد لطیف آف ستھ،کپیٹن محمد بوٹا پاکستان نیوی،نائیک مرید حسین سوکاسن، نائیک عبدالرزاق سیرلہ، حوالد سپاہی عبدا لغنی،نائک محمد امین سماہنی ، اور دیگر شہر ی شامل تھے۔آخر میں حاضرین مجلس اور جنرل کونسل کے ممبران میں خاطر تواضع کی گئی اور تقریب کے اختتام سے قبل دوبارہ دعاکی گئی کہ ہم سابق فوجی آج بھی اپنی جان و مال کے ساتھ ملک کی سرحدوں کے محافظ ہیں،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر کی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر کا سر کا ری سکو لو ں کا دو رہ اسا تذ ہ کی حا ضر ی وکا رکر دگی سکو لو ں میں سہو لتو ں کی عدم دستیا بی سمیت دیگر مسا ئل معلو م کئے بچے قوم کا مستقبل ہیں 21ویں صدی کے جد ید تعلیمی نظا م سر کا ری سکو لو ں میں متعارف کروا ئیں گے تا کہ آنیوا لی نسلیں دنیا کیسا تھ قدم ملا کر چل سکیں سکو لو ں کے دو رہ کے دو را ن اظہا ر خیا ل تفصیلا ت کے مطا بق حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے سر کا ری سکو لو ں کی تعلیمی کا ر کر دگی جا نچنے اور سکو لو ں میں درپیش مسا ئل حل کر نے کے نو ٹیفکیشن جا ری ہو نے کے بعد گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر کی خصوصی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود نے گو رنمنٹ پرا ئمر ی سکو ل دھر یا اور گو رنمنٹ پرا ئمر ی سکو ل کنڈ کا دو رہ کیا اس دو را ن انہو ں نے سکولو ں کے حا ضر ی رجسٹرچیک کئے اور زیر تعلیم طلبا سے مسا ئل سنے اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ حکومت سر کا ری سکو لو ں کی کا ر کر دگی بہتر بنا نے کیلئے کو شا ں ہے ضلع کے تما م سکو لو ں کو چیک کیا جا ئیگا اسا تذ ہ اپنی حا ضر ی کو یقینی بنا تے ہو ئے اپنی کا رکر دگی بہتر بنا ئیں سکو لو ں میں معیا ر تعلیم بہتر بنا نے کے لئے تجا ویز دیں انہو ں نے کہا کہ بچے ہما را مستقبل ہیں ان کے کل کو بہتر بنا نے کیلئے ہمیں اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر نا ہو گا 21ویں صدی کے جدید تعلیمی نظا م سر کا ری سکو لو ں میں بھی متعارف کر ایا جا ئیگا تا کہ آنیوا لی نسلیں دنیا کیسا تھ ہمقدم ہو کر ترقی کی دو ڑ میں شامل ہو جا ئیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)شہر کی صفا ئی ستھرا ئی اور تعمیر وترقی اولین تر جیح ہے عید الضحیٰ کے موقع پر صفا ئی ستھرا ئی کے خصوصی انتظاما ت کئے جا رہے ہیں شہر ی قر با نی کے جا نورو ں کی آلا ئیشیں بلد یہ کی طرف سے قائم کیے گئے مخصوص پوا ئنٹوں بلد یہ کی طرف سے قائم کئے گئے مخصوص پوا ئینٹوں پر رکھیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن نے منڈ ی مو یشیا ں کے افتتا ح کے موقع پر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر شہر یو ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی مہما ن خصوصی جب افتتاح کر نے کیلئے پہنچے تو انکا شا ندا ر استقبا ل کیا گیا اس موقع پر چوہدر ی صا بر حسین کے گھوڑو ں نے خو بصورت اندازمیں ڈا نس کیا اور حا ضر ین سے خو ب دا د حا صل کی را جہ شا ہد انو ر خا ن نے کہا کہ بھمبر کی خو بصورتی اور تعمیر وترقی مشن ہے وزیر اعظم کے ویژ ن کے مطا بق شہر کو صا ف ستھرا رکھنے کیلئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لائے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ عید الضحیٰ کے موقع پر شہر کو صا ف ستھرا رکھنے اور قر با نی کے جا نو روں کی آلا ئیشیں پھنکنے کیلئے خصوصی پو ائنٹ بنا ئے جا رہے ہیں انہو ں نے شہریو ں سے در خواست کی کہ وہ قر با نی کے جا نو رو ں کی آلا ئشیں بلد یہ کی طرف سے قائم کئے گئے پوائنٹس پر پھنکیں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت آزاد کشمیر کا پڑ ھا لکھا کشمیر کا نعرہ شہروں تک محدود دو ر دراز دشوار علاقو ں میں قا ئم سرکا ری اسکو لو ں کی حالت زا ر نا گفتہ بہ بھمبر کے نو احی علاقہ سنگڑ ھ کے پرا ئمری سکول کی عما رت 10سال گزر جا نے کے بعد بھی تعمیر نہ ہو سکی بچے کھلے آسما ن تلے بیٹھ کر تعلیمی آبیا ری میں مصروف مقامی سیا سی وعوامی قیا دت نے بھی منہ مو ڑ لیا عوامی حلقو ں کا ،وزیر اعظم ،چیف سیکر ٹر ی ،وزیر تعلیم اورڈپٹی کمشنر بھمبر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی علاقہ سنگڑ ھ کے گا ئو ں گڑ ھا بھٹیا ں کا گو رنمنٹ پرا ئمر ی سکو ل 21ویں صدی کے جد ید دو ر میں بھی پتھر کے دو ر کا منظر پیش کر رہا ہے حکومت آزادکشمیر کی طرف سے پڑ ھے لکھے کشمیر کے نعرہ کا اثر صرف شہر ی علاقوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے آزاد کشمیر کے دور دراز دشوار گز ار ،پہا ڑی علاقوں میں قائم سکو ل نہ صرف بلڈ نگو ں سے محرو م ہیں 21ویں صد ی کے اس جد ید تر ین دو ر میں جد ید تعلیمی نظا م سے بھی نا آشنا ہیں گڑ ھا بھٹیا ں کے واحد پرا ئمر ی سکو ل جس کی بلڈ نگ کی تعمیر 10سا ل قبل شروع کی گئی جسے صرف چند اینٹیں چنا ئی کر کے ادھورا چھو ڑ دیا گیا جس کے با عث علا قہ کے بچے نہ صرف کھلے آسما ن تلے تعلیم حا صل کر نے پر مجبو ر ہیں جبکہ دیگر بنیا دی سہو لتیں جن میں پا نی اور بجلی شا مل ہے سے بھی محرو م ہیں صحا فیو ں کے دو رہ کے دو را ن عوام علاقہ نے بتا یا کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سمیت دیگر سیا سی قیا دت شہر وں میں ہر طر ح کی سہو لتوں سے بھر پو ر فا ئد ہ اٹھا رہے ہیں جبکہ دو سر ی طر ف رعایا کے بچے کسمپر سی کی حا لت کی حالت میں تعلیم حا صل کررہے ہیں 10سا ل قبل شروع کی جا نیوا لی سکو ل کی عما رت کی تعمیر آج تک مکمل نہ ہو سکی جو نہ صرف حکومت آزاد کشمیر کے منہ پر تما نچہ ہے بلکہ دنیا میں بھی جگ ہنسا ئی ہے عوا م علاقہ نے کہا کہ ہما را حکومت آزاد کشمیر ،محکمہ تعلیم کے اربا ب اختیار اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے مطا لبہ ہے کہ وہ فی الفو ر نو ٹس لیں اور ذمہ دا را ن کیخلا ف بھر پو ر کا رروا ئی عمل میں لا کر اپنا فر ض ادا کر یں ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر کے ما یہ نا زپو لیس آفیسر انچا رج سی آئی اے بھمبر تعینا ت چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ پو لیس آزاد کشمیر کے ما یہ ناز آفیسر نثار یو سف انچا رج سی آئی اے بھمبر تعینا ت ہو گئے ہیں انکی بھمبر تعینا تی سے جرا ئم پیشہ افراد زیرزمین چلے گئے ہیں بھمبر کے سیاسی وسما جی حلقو ں نے انکی بھمبر تعینا تی کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سب ڈویژ ن مجسٹر یٹ بھمبر نے مو یشی منڈ ی کے علا وہ قر با نی کے جا نورفرو خت کر نے پر دفعہ144 نافذ کر دی ہے خلا ف ورزی کر نیوا لو ں کیخلا ف قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق عید الضحیٰ قر یب آتے ہی ضلعی ہیڈ کوا رٹر بھمبر میں لو گو ں نے قر با نی کے جا نو ر فر وخت کر نا شروع کر دئیے ہیں جس کیو جہ سے ٹر یفک میں خلل اور گند گی پھیل رہی ہے جس کیو جہ سے منڈ ی مو یشی کے علاوہ قر با نی کے جا نو ر فروخت کر نے پر دفعہ 144نا فذ کر دی ہے خلا ف ورزی کر نیو الو ں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت نا صر شر یف بٹ منعقد ہوا اجلاس میں را جہ محمد آصف ،را جہ یا سین ایڈووکیٹ ،حا جی محمد عا رف کی والد ہ ،سینئر صحا فی را جہ غلا م محی الد ین کی خوش دامن اور ممبر کشمیر پر یس کلب را جہ حبیب الر حمن کی خا لہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کیا گیا اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،ارشد محمود غاز ی ،چو ہدر ی عا طف اکرم ،مرزاند یم اختر ،را جہ وحید مراد ،شیراز پرو یز مشتاق ،سلیم سا گر ،عز یز الرحمن ناز ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ نعیم گل ،ملک شو کت حسین ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،جہا نگیر احمد پاشا ،قاضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم اور ذیشان مصطفی نے شر کت کی شر کا ء اجلاس نے مر حو مہ کے بلند در جات کے لئے فا تحہ خوانی کی اور پسما ند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر ما ل آزاد کشمیر چو ہدر ی علی شا ن سو نی نے تحصیلدا ر سما ہنی اقبا ل انقلابی کی وا لد ہ محتر مہ کی وفا ت پر انکی رہا ئشگا ہ پر جا کر تعزیت کی اور ورثا ء کے سا تھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحصیلدا ر سما ہنی اقبا ل انقلا بی کی وا لد ہ محتر مہ کی وفات پر تعز یت کر نیوا لو ں کا تا نتا بندھا رہا تعز یت کر نیو الو ں میں ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج میر پو ر را جہ طا رق جا وید ،ایس پی چو ہدر ی ذوالقر نین ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد خا ن ،ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی حق نواز ،ایس ڈی او بر قیا ت چو ہدر ی محمد افضل ،نا ئیک شبیر ،صدر انجمن تا جرا ن پو نا چو ہدر ی خو رشید،مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را جہ یعقو ب ،سابق ڈا ئر یکٹر جنر ل لو کل گو رنمنٹ را جہ ظفر ،(ر) ڈائر یکٹر لو کل گو رنمنٹ مقصود آسی ،فو ڈ انسپکٹر را جہ امتیاز ،پر نسپل را جہ عبدا لر حمن ،ٹیچر آرگنا ئزیشن کے صدر نذ یر شا ہین ،ٹیچرز کے مر کز ی را ہنما قاری انور ھسین انو ر ،چیئر مین زکو ة چو ہدری منیر اللہ ،سا بق چیئر مین زکو ة چو ہدری فضل الر حمن ،تحصیلدا ر را جہ نا صر اورنگز یب ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر سمیت تعزیت کر نیوا لو ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی ۔