بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میڈیا کی خبر پر ایکشن ڈپٹی کمشنر بھمبر نے جشن آزادی میلہ میں فحاشی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی لگائی تفریحی پروگرام ہونگے کسی قسم کی غیر اخلاقی سرگرمی ہوئی تو ذمہ داران کیخلاف کارروائی ہو گی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر بھمبر ارشد محمود جرا ل نے میڈ یا کی خبر پر ایکشن لے لیا گزشتہ روز میڈ یا میں بھمبر میں جشن آزادی میلہ کے نا م پر فحاشی اور بے حیا ئی پھیلا نے کی تیا ریوں کے حوا لے سے خبر شا ئع کی تھی جس پر ڈپٹی کمشنر مرزاارشد محمود جرا ل نے فوری ایکشن لیتے ہو ئے جشن آزادی میلہ کی انتظا میہ کو دفتر بلا کر خبر دا ر کیا کہ تفر یحی پرو گرا م کے دو را ن کسی قسم کی غیر اخلاقی حر کت نہیں ہو نی چا ہیے اگر فحاشی بے حیا ئی اور عریا نی پھیلا نے کی کوشش ہو ئی تو ذمہ دا را ن کیخلا ف سخت کا رروائی کی جا ئیگی جشن آزادی میلہ کی انتظا میہ نے بھی ڈپٹی کمشنراور اسسٹنٹ کمشنر کو یقین دھا نی کرو ائی کہ بھمبر کے شہر یو ں کو جشن آزادی میلہ میں صا ف ستھرا ئی تفر یحی فرا ہم کی جا ئیگی کسی کا کو ئی غیر اخلا قی پرو گرا م نہ ہو گا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں جشن آزادی میلے کا افتتا ح ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہد انو ر خا ن نے فیتہ کا ٹ کر میلے کا با قا عدہ افتتا ح کیا تفصیلا ت کے مطا بق یوم آزادی کے موقع پر بھمبر جشن آزادی میلہ لگ گیا میلے کا با قاعدہ افتتاح ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہد انو ر نے فیتہ کا ٹ کر کیا جشن آزادی میلہ کا مقصد بھمبر کے شہر یو ں کو تفر یحی فرا ہم کر نا ہے جس میں مختلف قسم کے جھو لے وغیر ہ لگا ئے گئے ہیں جشن آزادی میلے میں کھا نے پینے کے سٹا ل بھی لگ گئے ہیں افتتا ح کے موقع پر چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،چو ہدر ی اکمل گجر ،چو ہدر ی محمد ارشد سمیت دیگر بھی مو جو د تھے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن کے حصو ل کے لئے ہما رے بزرگو ں نے لازوال قر با نیاں دی ہیں جنہیں تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جا ئیگا پا کستا ن کے قیا م میں لا کھو ں شہداکا خو ن شا مل ہے پا کستا ن قائم رہنے کے لئے بنا تھا اور انشا اللہ قائم رہے گا پا کستا نی قوم متحد ہو کر دشمن کو ہر سازش اور جا ل کو نا کا م بنا دے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی ایڈ منسٹر بلد یہ عمر ریا ض سا گر نے یو م آزاد ی کے موقع پر اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پو ری پا کستا نی اور کشمیر ی قوم یو م آزادی پو رے جو ش وجذبے اور نئے عزم کے ساتھ منا ئیں پوری قوم متحد ہو کردشمن قوتو ں کو یہ پیغا م دیں کہ ہم سبزہلا لی پر چم کے سا ئے تلے ایک ہیں ہما رے بزرگو ں نے جس عظیم مقصد کے لئے قر با نیا ں دی تھیں ان قر با نیو ں کو را ئیگا ں نہ جا نے دیا جا ئیگا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر)بھمبر شہر اور گردونو اح میں جشن آزادی کی تیا ریاں عرو ج پر شہر اور گر دونو اح کے علاقے سبزہلا لی پر چم کی بہا ر ،گھرو ں ،دو کا نو ں ،سر کا ری دفا تر ،گا ڑیو ں ،مو ٹر سا ئیکلو ں پر بڑ ے بڑ ے پا کستا نی پر چم لہرا نے لگے تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن کے68ویں یو م آزادی کے موقع پر بھمبر اور گردو نو اح کے علاقو ں میں جشن آزادی کی تیا ریا ں عرو ج پر ہیں ہر طرف سبز ہلا لی پر چم کی بہار ہے سر کا ری دفا تر ،گھرو ں ،دو کا نو ں ،پلازوں ،گا ڑیو ں ،اور مو ٹر سائیکلو ں پر بڑ ے بڑ ے پا کستا نی پر چم لہرا نے لگے نو جو انوں بو ڑھو ں اور بچو ں میں زبر دست جو ش وخرو ش پا یا جا رہا ہے نو جو ان دن بھر پا کستا نی ترا نے لگا ئے گا ڑیو ں میں انجوا ئے کر رہے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دنیا بھر کی طر ح ضلعی ہیڈ کوا رٹر بھمبر میں آج پا کستا ن کا 68واں یو م آزادی انتہا ئی جو ش وخروش ولو لہ کے ساتھ منا یا جا ئیگا فجرکی نما ز کے استحکا م اور سلا متی کے لئے خصوصی دعا ئیں ما نگی جا ئینگی صبح 8بج کر50منٹ پر ڈپٹی کمشنر آفس کے احا طہ میں پا کستا نی پر چم لہرا یا جا ئیگا اور 1منٹ کی خا مو شی اختیا ر کی جا ئیگی اس موقع پر پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے قومی ترا نے بجا ئے جا ئینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ تعمیرا ت عا مہ پبلک ہیلتھ انجینئر نگ میں 26کروڑ کے وا ٹر سپلا ئی کے منصو بہ جا ت کے ٹینڈر فا ر م بکس ہو گئے مختلف ٹھیکیدا را ن کا اس با ت پر اعترا ض تھا کہ تما م ٹھیکیدا را ن کو ٹینڈر میں حصہ لینے کی اجا زت دی جا ئے ٹھیکیدا را ن کے ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمو د جرا ل سے ملاقا ت کر کے اپنے خد شا ت سے آگا ہ کیا جس پر ضلعی انتظا میہ نے مہتمم پبلک ہیلتھ انجینئر نگ چو ہدر ی ظہیر احمد سے پو چھا تو مو صوف نے کہا کہ کیو نکہ مذکو ر ٹھیکیدا را ن مطلو بہ کو لیفیکیشن پر پو را نہیں اتر تے اس لئے انہیں ٹینڈر فا ر م جا ری نہیں کئے جا سکتے صرف 4 فر مز جن میں امتیاز حسین اینڈ کو بھمبر ،سپا رکو کنسٹر کشن کمپنی لا ہو ر ،نشا ن انجینئرنگ پرا ئیو یٹ لیمٹیڈ اسلا م آبا د،ایم ایس الیا س عا لم کنسٹر کشن کمپنی عبا سپو ر معیا ر پر پو را اتر تی ہیں جن کو ٹینڈر فا ر م جا ری کئے جا چکے ہیں ٹینڈر نگ کے دو را ن کسی بھی نا خوشگو ار واقع سے نمٹنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن ،ڈی ایس پی ہیڈ کوا رٹر ،ملک شا ہد اقبا ل ،تحصیلدا ر شہزاد نسیم عبا سی ،ایس ایچ او سٹی سکندر اعظم ،ایڈیشنل ایس ایچ او طا رق سلہر یا نفری کے ہمراہ مو جو د رہے اس موقع پر چیئر مین کمیٹی ایس ای پبلک ہیلتھ انجینئر نگ سجا د احمد بٹ نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ صرف ان چا ر ٹھیکیدا را ن کو ٹینڈر فا ر م جا ری کئے گئے جو مطلو بہ معیا ر پر پو را اتر تے ہیں اور جنہو ں نے ٹینڈر بکس میں حصہ لیا انہو ں نے کہا کہ ہم ٹینڈر ڈا لنے وا لے ٹھیکیدا را ن کے ٹینڈرز کا تقا بلی جا ئز ہ لینگے اورسب سے کم نر خو ں وا لے ٹھیکیدا ر کو ٹھیکہ الا ٹ کیا جا ئیگا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نو جو انو ں نے اپنے لئے روشن مستقبل کے لئے خود را ہیں متعین کر لی ہیں اور ملک کی قسمت سنوا رنے کے لئے میدا ن میں اتر کے فرسودہ قیا دت سے نجا ت حا صل کر نے کا عز م کر لیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف آزادکشمیریو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی حیدر علی کا شر نے اپنے اعزاز میں دیئے جا نیو الے عشا ئیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر حلقہ کے اندر عوام نے ما یو س ہو کر جس طر ح بر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی قیا دت سنبھا لنے کا خیر مقد م کر تیاور اب پی ٹی آئی میں پی پی پی سے علیحدگی اختیا ر کر نے وا لے ڈاکٹر انعام الحق چو ہدر ی کی پی ٹی آئی میں شمو لیت کے موقع پر نو جوانو ں کے پر عز م چہروں کو سلا م پیش کیا انہو ں نے کہا کہ میرا جینا مر نا عو ام کے ساتھ ہے نو جو ان ما یو س نہ ہو ں پی ٹی آئی متحر ک اور فعال نو جو انوں کے ہا تھ میں تھا مے گی اور ملکی تر قی خو شحا لی اور کشمیرکی آزادی میں پی ٹی آئی اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر ے گی عمرا ن خا ن کے ویژ ن کو پو رے خطے میں پھیلا نے اور خوشگوا ر تبد یلی لا نے کے لئے مصروف عمل ہیں عشا ئیہ تقر یب سے سید دانیا ل گیلا نی یوتھ ونگ کے را ہنما ،چوہدری نا صر منظو ر ،عا بد ذبیر ،چو ہدری وقا ر ضیا ء ،را جہ وسیم کے علاوہ دیگر نے بھی خطا ب کیا مہما ن خصوصی حیدر علی کا شر نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر با لخصوص حلقہ بھمبر کے اندر پی ٹی آئی نے تبد یلی کے خو اب کو پو را کر نے کے لئے نو جو انو ں کے اند ر اپنے پیغا م کو پہنچا یا ہے اس سے بیداری کی لہر دو ڑ اٹھی ہے یہی تبد یلی ایسے حکمرا نو ں کو پر یشان کئے ہو ئے ہیں جنہو ں نے سیا ست کو اپنے گھر کی لو نڈ ی بنا رکھا ہے اب عوام ان سے نجا ت حا صل کر کے دم لینگے اس موقع پر وارڈ نمبر1سے مرزا حسن رضا ،چو ہدر ی ذوالقر نین اشرف ،مہرا ن لا ٹ ،عثما ن شام ،عا طف اسلم ،مرزاقا سم ،وقا ص اشر ف ،شہزاد اشرف ،حسنین خا لد ،وارڈ نمبر 2سے وقا ص ظفر حمز ہ ظفر ،علی امیر ،چو ہدر ی عمیر،وارڈ نمبر3سہیل سا گر نو نی ،معرا ج علی شا ہ ،شجا ع الر حمن ،عمر بن اسحاق ،قیصر فا روق ،چو ہدر ی ظفر ،رحمت علی ،صادق مغل ، را جہ مقبو ل ،استا د فا روق کے علاوہ راجہ وسیم عرف پو ما ،فضل الر حمن ،بلا ٹا ئیگر ،علی حمید ،ڈا کٹر ابرار ،چو ہدر ی سا جد حسین ،چو ہدر ی وقار ضیا ء ،چو ہدر ی محمد عارف لس ،مرزا محسن سکندر ،سید احسن عباس شاہ ،چو ہدر ی سکندر ،را جہ محبو ب خا ن ،را جہ کا شف پو ٹھی ،را جہ رمیض پو ٹھی سمیت دیگر نے بھی شر کت کی۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ ند یم عا رف انتہا ئی محنتی فر ض شنا س زیر ک اور قابل پو لیس آفیسر ہیں انکی بھمبر تعینا تی سے جہا ں عام آدمی کو ریلیف ملے گا وہی جرا ئم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ ہو گا ا ن خیالا ت کا اظہا ر کما نڈر را جہ مسعود اقبا ل ،را جہ فہد عثما ن ،را جہ رضوان رضی ،علی بٹ ،را جہ با بر علی ،را جہ لقما ن ،چو ہدر ی شہباز علی رفیق بٹ نے اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ مو صوف انتہا ئی دیا نتدا ر ،بہا در فر ض شنا س اور دلیر آفیسر ہیں انکی بحیثیت ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر تعینا تی سے جر ائم کی بیج کنی ہو گی اور عا م آدمی کو ریلیف ملے گا۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عا شق حسین ایف جی پبلک سکو ل بھمبر کے ریٹائرڈ سینئرمعلم حا فظ محمد عبدا للہ گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے خا لق حقیقی سے جا ملے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعدان کے آبا ئی گا ئو ں چڑ یا ولہ میںسپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیاسی سما جی عسکر ی ،ادبی ،مذہبی ،صحا فیوں ،وکلاء ،تا جرو ں ،سول سوسائٹی ،عوام علاقہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی را ہنما شبیر احمد گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے خا لق حقیقی سے جا ملے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعدان کے آبا ئی قبر ستا ن جنگلا ت وا لے قبر ستا ن میںسپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیاسی سما جی ادبی ،مذہبی ،صحا فیوں ،وکلاء ،تا جرو ں ،سول سوسائٹی ،عوام علاقہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔