بھمبر کی خبر یں 14/5/2014

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈی آئی جی ٹر یفک سردا ر فہیم احمد عبا سی اور ایس پی ٹر یفک چو ہدر ی محمد سجا د کی خصو صی ہد ایت پر ڈسٹر کٹ ٹر یفک پو لیس بھمبر کا بدو ں کا غذا ت او ر بغیر ہیلمٹ کے مو ٹر سا ئیکل سوارو ں کے خلاف کر یک ڈاو ن 55مو ٹر سا ئیکل ضبط 151مو ٹر سا ئیکل سو ارو ں سے مجمو عی طو ر پر38500رو پے جر ما نہ وصو ل کیا گیا ڈسٹر کٹ ٹر یفک آفیسر را نا رضو ان انجم نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ DIGٹر یفک سر دا ر فہیم عبا سی اور SSP ٹر یفک چو ہدر ی محمد سجا د کی خصوصی ہد ایت پر ٹر یفک پو لیس نے ضلع بھمبر کے اندر رجسٹر یشن ،بدو ں نمبر پلیٹ گا ڑیو ں ،مو ٹر سا ئیکلو ں کے خلا ف کر یک ڈاو ن شروع کیا جس میں 55 موٹرسائیکل ضبط کر کے تھا نہ سٹی بھمبر، بر نا لہ اور سما ہنی کھڑ ے کر دئیے جبکہ 161 مو ٹر سا ئیکل سوا رو ں کو ہیلمٹ نہ پہنینے کی وجہ سے38500رو پے جر ما نہ کیا گیا۔

ڈسٹر کٹ ٹر یفک انسپکٹر بھمبر نے بتا یا کہ یہ آپر یشن جا ری رہے گا اور بدو ں نمبر پلیٹ گا ڑیو ں کو ضبط کیا جا ئیگا جب تک کہ وہ نمبر پلیٹیں جا ری نہیں کروا لیتے تب تک ان کے مو ٹر سا ئیکل ضبط رہیں گے سیفٹی ہیلمٹ صرف مو ٹر سا ئیکل سو ار کی حفا ظت اور ان کی وجہ سے کئی قیمتی جا نو ں کا ضیا ع ہو اہے اس لئے ضلع ہذا کے اندر ہیلمٹ کی کمپین دو با رہ کی گئی تا کہ محفوظ سفر کو یقینی بنا یا جا سکے۔