بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ بھمبر عمر ریاض ساگر نے اپنے عہد ے کا چارج سنبھا ل لیا مو صوف کو موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے جلوس میں زمیندارہ ہا وس سے بلد یہ دفتر لا یا گیا بھمبر کی فضا جیئے بھٹو کے نعروں سے گو نج اٹھی تفصیلات کے مطابق پیپلز یوتھ آرگنا ئز یشن کے مر کزی را ہنما عمر ریاض ساگر نے ڈپٹی ایڈمنسٹر یٹر بلد یہ بھمبر کے عہد ے کا چا رج سنبھال لیا مو صوف کو PYO,PSFکے کا رکنوں نے زمیندارہ ہا وس سے موٹر سائیکلوں اور گا ڑیو ں کے ایک بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ بلد یہ دفتر لا یا گیا جہا ں انہو ں نے اپنی حا ضری رپو رٹ دی کمیو نٹی ہا ل بھمبر میں مو صوف کے اعز از میں استقبا لیہ دیا گیا جس سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر عمر ریا ض سا گر نے کہا کہ پیپلز پا رٹی وفا کر نے و الو ں کو بلند اور اعلیٰ مقام عطا کر تی ہے پا رٹی کے لئے جتنی قربانی دی اس سے بڑ ھ کر صلہ ملا ہے مجھ جیسے ادنیٰ کا رکن کو ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بنا کر پا رٹی کی قیا دت جیالوں کے حو صلو ں اور جذ بو ں کو مز ید تقو یب دی ہے جس پر پا رٹی کی وفا قی اور ریا ستی قیا دت کا شکر یہ ادا کر نے کے سا تھ سا تھ PYOاور PSFکے جیا لو ں کا خصوصی شکر یہ ادا کر تا ہو ں جنہو ں نے بھٹو ازم کے لئے میر ے سا تھ کند ھے سے کندھا ملا کر پا رٹی کی مضبو طی کے لئے کا م کیا انہو ں نے کہا کہ آج مجھے بھٹو شہید اور بی بی شہید کا سپاہی ہو نے پر فخر ہے میں نے ایسی جما عت کا انتخا ب کیا جو حق وسچ ،نظر یا تی اور عقید ت اورعام آدمی کی جما عت ہے جو اپنے ادنیٰ سپا ہی کو عز ت بخشتی ہے اور اپنے سپاہیو ں کی قر با نیو ں اور کا وشوںکوکبھی نظر انداز نہیں کر تی انہو ں نے کہا کہ قیا دت نے میر ے کند ھے پر جو ذمہ دا ری ڈا لی ہے اس کو احسن طر یقے سے اداکرو نگا ضلع بھمبر کے اندر پیپلز پا رٹی کی مضبو طی کے لئے اپنا کر دار اداکرو نگا استقبا لیہ تقر یب سے PYOضلع بھمبر کے سینئر نا ئب صدر چو ہدری غلا م غو ث ،PYOسٹی بھمبر کے صدر چو ہدر ی عدیل قر با ن ،سٹی جنر ل سیکر ٹر ی محسن نیا زی ،عدیل اسلا م سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا بلد یہ دفتر آمد پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر نے بلد یہ ملا زمین کے ہمرا ہ انکا والہا نہ استقبال کیا۔
Bhimber News
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ َ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف کے راہنما اور بااثر سیاسی شخص نے ہم غر یبو ں کا جینا حرام کر رکھا ہے ہمارے الا ٹمنٹ شدہ رقبہ پر زبر دستی قبضہ کر نا چا ہتا ہے ہما را نہ کسی سیا سی پا رٹی سے تعلق ہے اور نہ اللہ کے سوا ہمیں کسی سیا سی لیڈر کی سپو رٹ حا صل ہے ہمیں انصا ف دلا یا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر کھمب کے رہا ئشی طا ہر اقبا ل ،محمد حنیف نے کیا انہو ں نے کہا کہ ہما را خا ندا ن 1947کا مہا جر ہے کھمب میں ہمیں 1کنا ل 8مر لے رقبہ الا ٹ ہو ا جس میں ہم نے اپنا مکا ن تعمیر کر دیا ہے اور اس میں4فیملیا ںرہا ئش پذ یر ہیںجبکہ1کنا ل 19مر لے رقبہ کا ہمارا تحر یک انصا ف کے را ہنما صدر انجمن تا جرا ن حا جی محمد عبدا للہ کے ساتھ کیس عد التو ں میں زیر سما عت ہے مو صوف سیا سی اثر ورسو خ وا لا ہے جبکہ ہم غر یب آدمی ہیں ہمیں نہ کو ئی سیا سی سپو رٹ حا صل ہے اور نہ ہی ہمارا کسی سیا سی جما عت سے تعلق ہے اللہ کے سوا کو ئی مدد گا ر نہ ہے چند دن قبل با اثر سیا سی شخص کے بیٹو ں نے ہما رے گھر کا 35سا لہ پرا نا غسل خا نہ تو ڑ دیا جبکہ خو اتین کے ساتھ بد تمیز ی کی اور آئے روز مکا ن مسما ر کر نے کی دھمکیا ں دے رہے ہیںجبکہ ہما را راستہ بھی زبر دستی بند کر رکھا ہے جس کی ہم نے تھا نہ بھمبر میںFIRدر ج کروا ئی ہو ئی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم اعلیٰ حکام سے اپیل کر تے ہیں کہ ہما ری داد رسی کی جا ئے اور با اثر سیا سی شخص کے خلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا کر زبر دستی ہمارے رقبہ پر قبضہ کر نے سے با ز رکھا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ َ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ناظم اعلیٰ اوقاف آزاد کشمیر کا دورہ صبا انسٹی ٹیو ٹ آف سپیشل ایجوکیشن بھمبر معذور بچو ں اورادا رے کے مسائل سنے تفصیلات کے مطا بق نا ظم اعلیٰ اوقا ف آزاد کشمیر شیخ نذ یر مسعود نے گز شتہ روز بھمبر کے وزٹ کے دو را ن سو نت ویلفیئر آرگنا ئز یشن کے زیر اہتما م چلنے وا لے معذور بچو ں کے سکو ل صبا انسٹی ٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کا بھی وزٹ کیا پر نسپل ادا رہ محتر مہ شا زیہ پروین نے نا ظم اعلیٰ اوقاف کو معذور بچو ں اور ادارے کے مسا ئل کے حو الے سے تفصیلی بر یفنگ دی نا ظم اعلیٰ نے معذور بچو ں اورادارے کے مسا ئل کو حل کرو انے کی یقین دہا نی کرو ائی اس موقع پر ڈائر یکٹر اوقاف چو ہدر ی اقبا ل حسین ،اوورسیز اوقاف چو ہدر ی اختر حسین بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ َ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) آل سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے مرکزی راہنما اورسابق صدارتی مشیر زین العابدین خان نے کہا ہے کہ شا ہین پینل انشا اللہ بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر ے گا شا ہین پینل کا انتخا با ت میں حصہ لینے کا اعلا ن ہو تے ہی ملا زمین میں خو شی کی لہر دوڑ گئی چو نکہ شا ہین پینل ملا زمین کے لئے کا م کر نے کا نیا جذ بہ لیکر مید ان میںاترا ہے شاہین پینل کے عہد یدا را ن صدر ملک اشفا ق احمد اعو ان ،سینئر نا ئب صدر افضا ل احمد چو ہدر ی ،نا ئب صدر خا لد را ٹھو ر ،جنر ل سیکر ٹر ی گل بہا رمغل ،جو ائنٹ سیکر ٹر ی ایا ز بشیر،سیکر ٹر ی ما لیا ت منظو ر گیلا نی ،سیکر ٹر ی انفا ر میشن سر دار ریا ض احمد خا ن اور چیف آرگنا ئز ر سر دار زاہد محمود انجم ایک بہتر ین ٹیم ہے جن پر ملا زمین اعتما د رکھتے ہیں زین العا بد ین نے سیکر ٹر یٹ کے ملا زمین سے اپیل کی کہ 17ما ر چ کا انتخا بی نشا ن عقا ب پر مہر لگا کر شا ہین پینل کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کر یں تا کہ سیکر ٹر یٹ کے ملا زمین کے مسا ئل حل ہو سکیں کیو نکہ مسائل صرف اہل اور پڑھے لکھے قائد ین ہی حل کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ َ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فو ری طور پر بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کا اعلان کر ے شناختی کا رڈ کے تحت نئی ووٹر لسٹیں بنا ئی جا ئیں جن میں کو ئی خرابی نہ ہو جد ید کمپیوٹر نظا م کے تحت پولنگ اور ووٹ کا سٹ کرا ئے جا ئیں انہو ں نے یہ بھی کہا کہ نئی یو نین کو نسلو ں اور حد بند یو ں کی اشد ضرورت ہے آزاد کشمیر میں عا م طور پراور خا ص طو ر پر بھمبر میں آبا دی کی بنیا د پر نئے حلقے قانو ن سا ز اسمبلی بنا ئے جا ئیں تعمیر وترقی کا عمل کئی علا قو ں میں حلقے کم ہو نے کی بنا پر رکا ہوا ہے حکومت پا کستا ن آزاد کشمیر کے مسا ئل کو حل کر ے انہو ں نے کہا کہ اس وقت کشمیر کو نسل اور قانو ن سا زاسمبلی کے حلقوں اور سیٹو ں کو دو گنا کر نے کی ضرورت ہے سیا ست سے اجا رہ دا ری ختم کر نے کی ضرورت ہے آزاد کشمیر میں آنے وا لے وقت میں چا ر جما عتی سیا ست سے عوام کو زیا دہ حقوق ملیں گے حکومت پا کستان ملک کے اندر دیا نتداری اور درست طریقہ سے مردم شما ری کا اعلا ن کر ے اس وقت ملک کی آبا دی 30 کروڑ سے بڑ ھ چکی ہے آبا دی کم سے کم ظا ہر کر نے کی بجا ئے در ست مر دم شما ری کی جا ئے تا کہ ملک تر قی کر سکے غلط منصو بہ بند ی کی و جہ سے ہم ٹو کیو ،کو ریا سے کا فی پیچھے رہ گئے ہیںآزاد کشمیر اور پا کستا ن میں ہا وسنگ کو کنٹرو ل کیا جا ئے ہا وسنگ میں بے تر تیبی اور غیر ضروری قیمتو ں کیو جہ سے افرا تفر ی ہے شہروں کو زیا دہ نہ بڑ ھنے دیا جا ئے بلکہ پلا ننگ کے تحت نئے نئے اور سستے شہر بنائیں جا ئیں۔