بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی سردار موسیٰ خان مظفر آباد سے تبدیل ہو کر ایس ایس پی بھمبر تعینات ہو گئے چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سردار موسیٰ خان کرائم برانچ مظفرآباد سے تبد یل ہوکر ایس ایس پی بھمبر تعینا ت ہو گئے گزشتہ روز انہوں نے بھمبر ایس پی آفس میں چا رج سنبھا ل لیا اور کا م شروع کردیا اس موقع پر انہوں نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ بھمبر میں قانو ن کی عملداری اور جرا ئم کے خا تمہ کیلئے تما م تر وسا ئل برو ئے کار لا ونگا انشاا للہ میر ے دروازے ہر ایک کیلئے کھلے ہیں بھمبرکی عوام کے جا ن وما ل کا تحفظ ہر حا ل میں یقینی بنا یا جا ئیگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انسٹیٹیو ٹ آف ایجو کیشن کا لج کی سا لا نہ تقر یب تقسیم انعا ما ت آج منعقد ہوگئی مہما ن خصوصی پرو فیسر ڈا کٹر جا وید حیدرسید ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق انسٹیٹیوٹ آف ایجو کیشن کا لج بھمبر کی سالا نہ تقسیم انعاما ت کی تقر یب آج انسٹیٹیو ٹ آف ایجو کیشن کا لج کے احا طہ میں منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصوصی پرو فیسر ڈا کٹر جا وید حیدر سید ہیڈ آف ڈیپا رٹمنٹ ہسٹر ی اینڈ پا کستا ن سٹڈ یز یو نیو رسٹی آف گجرا ت ہو نگے جو کا میا ب ہو نیوا لے طلباو طالبا ت میں انعاما ت تقسیم کر ئینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سید اعجاز گیلا نی ایکسین شاہرا ت مظفر آباد سے تبد یل ہو کر بھمبر ایکسین شاہرا ت تعینا ت ہو گئے چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کردیا تفصیلا ت کے مطا بق ایکسین شاہرا ت بھمبر چو ہدری ندیم اقبا ل کے رخصت پر چلے جا نے کے بعد سید اعجاز گیلا نی ایکسین شاہرا ت مظفر آباد کو ایکسین شاہرا ت بھمبر تعینا تی کا نو ٹیفکیشن دیا گیا گزشتہ روز موصوف نے دفتر حا ضر ہو کر چا رج سنبھا ل لیااور اپنے فرا ئض منصبی کی ادا ئیگی شروع کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈھیر ی وٹاں میں ہا رٹ فر ی میڈ یکل کیمپ اور واک ریلی کا انعقاد پا کستا ن کے نا مو ر ڈا کٹروں نے سینکڑوں مر یضوں کا چیک اپ کیا دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے پیدل چلنا روز کا معمو ل بنا ئیں ڈاکٹروں کو مر یضوں اور عام شہر یوں کو مشورہ تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن ،ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن اور چو ہدر ی کر م الہی میموریل ویلفیئر ٹر سٹ کے مشترکہ تعاون سے ڈھیر ی وٹاں میں ہا رٹ فر ی میڈ یکل کیمپ اور وا ک ریلی کا انعقاد کیا ہا رٹ فر ی میڈ یکل کیمپ میں پا کستا ن کا نا مور ہا رٹ سپیشلسٹ ڈا کٹر میجر جنر ل مسعود الر حمن کیا نی ،ہا رٹ سپیشلسٹ ڈا کٹر عبد القیو م اعوان ،سر جن ڈا کٹر لیفٹنٹ جنر ل مصطفی کما ل ،ڈ اکٹر ثنا ء اللہ نے سینکڑوں مر یضوں کو چیک کیا جبکہ قبل ازیں دل کی بیما ریوں سے بچنے کیلئے لو گوں کو شعور دینے کیلئے وا ک ریلی نکا لی گئی جس میں مختلف مکا تب فکر کے افرا دسمیت سکو ل کے بچوں نے بھی شر کت کی واک ریلی کے اختتا م پر ڈا کٹر مصطفی کما ل اور ڈا کٹرعبدا لقیوم شر کاء وا ک اور ہا رٹ فر ی کیمپ میں آئے ہو ئے مر یضوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ دل کی بیما ریوں سے بچنے کیلئے ہر شخص پیدل چلنا روز کا معمو ل بنا ئے میٹھا ،گو شت اور گھی کا استعما ل کم کر یں اپنے جسم کو صحت مند رکھنے کیلئے سبزیاں ،فروٹ چھا ن بو رے سمیت آٹے کی سادہ روٹی سر یلز ،ابلے ہو ئے چاول اور چھلکے وا لی دا لیں کھا ئیں جبکہ شر کا ء سے اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیا ل چو ہدری محمد ایو ب ،صدر ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن چو ہدری انعام لحق ،صدر پر یس کلب ڈڈیا ل ڈاکٹر محمد اسحاق ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ نے بھی خطا ب کیا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کل بھی بھمبر کی را جپو ت برا دری را جہ ذوالقر نین خا ن اور را جہ علی ذوالقر نین کیسا تھ تھی مشکل کی اس گھڑ ی میں بھی را جہ ذوالقر نین خا ن اور را جہ با بر علی ذوالقر نین خا ن کیساتھ ہیں را جہ ذوالقر نین خا ن کے سیاسی مخا لفین کشمیر کو نسلر کے فنڈ ز کو رکوا کر بھمبر کی تعمیر وتر قی میں رکاوٹ بن رہے ہیں انہیں ضلع بھمبر کی تعمیر وترقی ہضم نہیں ہو رہی ان خیا لا ت کااظہار را جہ فہیم اختر ،ٹھیکیدار را جہ منا ف ،را جہ عمر ذوالفقار ،را جہ با بر ریاض نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میں اپنے خیا لا ت کااظہار کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ تعمیر وترقی کے دعویدا ر چو ہدری فا روق نے را جہ با بر علی ذوالقر نین ممبر کشمیر کو نسلر کے فنڈز ر کوا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اصل مسئلہ انسا نیت نہیں ہے بلکہ انا نیت ہے وہ کشمیر کو نسل کے فنڈز رکوا کر حلقہ سات بھمبر کو فتح کر نا چا ہتے ہیں لیکن حلقہ بھمبر کے غیور اور غیر ت مند لو گ ایسا ہر گز نہیں ہو نے دینگے بلکہ آمدہ انتخا با ت میں را جہ ذوالقر نین خا ن اور را جہ با بر علی ذوالقر نین نے کی جبکہ ان مخا لف سیاسی حر یف چو ہدر ی طا رق فا روق کے گا ئوں پنڈ ی جہو نجہ جا ئیں تو انکی تعمیر وترقی کے دعویدا ر کاپو ل کھل کر سامنے آجا نا ہے را جہ ذوالقر نین خا ن نے بھمبر میں مسٹ یو نیورسٹی کاقیا م کرا کر ایک تا ریخی کا رنا مہ سر انجا م دیا جس سے آج درجنوں کے حساب سے نو جوان انجینئر اور ڈا کٹرز بن رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اگر وزیر امور کشمیر بر جیس طا ہر اور چو ہدری طا رق فا روق نے اپنی روش نہ بد لی اور کشمیر کو نسلر سے فنڈز جا ری نہ ہو نے دئیے تو حلقہ بھمبر کے عوام انتخا با ت میں ن لیگ سے اسکا خواب بد لا لینگے اور ووٹ کی طاقت سے بھمبر کی تعمیر وترقی کے مخا لفین کو عبر تنا ک شکست دینگے انہوں نے کہا کہ را جہ ذوالقر نین خا ن نے بڑ ھنگ میں ٹاون کمیٹی کا نو ٹیفکیشن کروا کر ایک کارنا مہ سر انجا م دیا ہے بڑ ھنگ اور حلقہ بھمبر کے عوام اسے مدتوں یاد رکھیں گے اوراپنے محسن کے احسان کا بدلہ ووٹ کی طاقت سے دینگے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیر میں الیکشن کے نا م پر کشمیر کیساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے غیر ریاستی جما عتوں اور انکے سر پر ستوں کی بے جا مداخلت نے مسئلہ کشمیر کو سرد خانے میں ڈ ال دیا ہے عام کشمیر ی عوام بھی نا نہاد کشمیر ی سیاستدانوں کی چا پلوسی اور مفادات کیلئے اپنے اصل حذف حصول آزادی سے ہٹ رہے ہیں قانو نی تقسیم ہند کے نا م پر ریاست جموں وکشمیر کو تقسیم کر نے کی سازشیں کی جا رہی ہیں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ جدو جہد آزادی اور تقسیم کشمیر کیخلا ف ہو نیوا لی سازشوں کے تما م حر بے نا کا م بنا ئے گی ان خیا لا ت کااظہا ر مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے ڈڈیا ل میں مو ومنٹ کی مر کز ی ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فر یڈ م مو ومنٹ نے آزادکشمیر او ر مقبو ضہ کشمیر میں مو جودہ حا لا ت کے تنا ظر میں دو بارہ صف بند ی شروع کردی ہے فر یڈ م موومنٹ نے اپنے قیا م سے لیکر آج تک ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت کی بحا لی ،تحر یک آزادی کشمیر اور کشمیر یوں کے تشخص اور آزادی پر کو ئی کمپرومائز نہیں کیا انہوں نے کہا کہ چند لو گوں کی طرف سے مو ومنٹ کو اپنے ذاتی مفا دات اور سیاسی مقاصد کے لئے استعما ل کر نے کی کوشش کی گئی وقتی طو ر پر تحر یک میں جمود ہوا مادر وطن جمو ں وکشمیر کی مٹی کیساتھ وفا کی قسمیں اٹھا نے اور تحر یک آزادی کشمیر کو منز ل مقصود تک پہچا نے کی پاسدا ری کا حلف اٹھا نے وا لے آج بھی مو ومنٹ کی اس تحر یک کیساتھ کھڑ ے ہیں انشااللہ فر یڈم موومنٹ ایک با ر پھر ریاست جمو ںو کشمیر کی بڑ ی تنظیم بن کر ابھر ے گی انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں ہو نیوا لے انتخا با ت سے قبل غیر ریاستی جما عتوں اور انکے سر پر ستوں کی طرف سے آزادکشمیر میں نت نئے حر بے استعما ل کر کے کشمیر یوں کے ضمیروں کی خر ید وفر وخت کی جا رہی ہے جس سے کشمیر یوں کی عزت نفس مجرو ح ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے نا م نہاد سیاستدان اقتدار حاصل کر نے کیلئے چا پلو سی کی تما م تر حد یں پھلا نگ چکے ہیں جو کہ انتہا ئی تشویشنا ک صورتحا ل ہے انہوں نے کہا کہ فر یڈ م مو ومنٹ سمجھتی ہے کہ غیر ریاستی جما عتوں کی مدا خلت سے آزادکشمیر میں صا ف شفا ف الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں فر یڈ م موومنٹ کی الیکشن میں شمو لیت بارے لا ئحہ عمل طے کر نے کیلئے مر کز ی مجلس مشاورت اور ممبرا ن ور کنگ کو نسل سے تجاویز ما نگ لی ہیں جلد مقبو ضہ کشمیر میں فر یڈ م مو ومنٹ کے عبوری سیٹ اپ کیلئے فیصلہ کر لیا جا ئیگا اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے فر یڈ م مو ومنٹ بر طا نیہ کے مر کز ی را ہنما حا جی عبد الحمید نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ فر یڈم مو ومنٹ ایک تحر یک کا نا م ہے حا لا ت جیسے بھی ہوں فر یڈم مو ومنٹ کے ہمیشہ کشمیر یوں کی تر جما نی کی ہے بر طا نیہ اور دیگر یو رپی ممالک میں بھر پور سفا رتی مہم چلا رہے ہیں انشااللہ بہت جلد لا ئحہ عمل تر تیب دے کر عالمی سطح پر کشمیر یوں کی حیثیت تسلیم کروائینگے اوورسیز کشمیر ی مقبو ضہ کشمیر ،آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے بھا ئیوں کیسا تھ شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہیں اجلاس سے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی ظفر اقبال ،مرکز ی چیف آرگنا ئزر مظہر اقبا ل بٹ نے بھی خطا ب کیا جبکہ اجلاس میں مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی محمد یو نس خیا لی ،کنگ بر کت علی ،مر کز ی سیکرٹر ی اطلاعا ت ملک شوکت اعوان ،ر اجہ ارشد محمود سمیت دیگر بھی مو جود تھے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م موومنٹ کی مر کز ی ور کنگ کونسل کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ منعقد ہوا اجلاس میں معروف حر یت پسند را ہنما اما ن اللہ خا ن کی وفا ت پر گہر ے دکھ اور غم کااظہار کیا گیا اس موقع پر انکو خرا ج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا گیا کہ امان اللہ خا ن تحر یک آزادی کشمیر کے عظیم را ہنما اور تحر یک حر یت کے در خشند ہ ستارہ تھے انکی نا گہا نی مو ت پر پو ری کشمیر ی قوم ایک عظیم را ہنما سے محرو م ہو گئی ہے اما ن اللہ خا ن نے ساری زند گی ہمہ وقت وطن عزیز کی آزادی کیلئے وقف کئے رکھی اور آخر ی لمحے تک اپنی جدو جہد جا ری رکھی امان اللہ خان جیسے انتھک بے لوث اور مضبو ط کر دار کے لو گ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں کشمیر ی قوم ایک عظیم را ہنما سے محرو م ہو گئی ہے اللہ اما ن اللہ خا ن مر حو م کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فر ما ئے اور اہل خا ندا ن کو صبرو جمیل عطا فر ما ئے اجلاس میں مر حو م کی رو ح کے ایصال ثوا ب کیلئے فا تحہ خوانی کی گئی اور ورثا ء کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں مر کز ی سینئر نا ئب صدر حا جی محمد یٰسین ،نا ئب صدر ڈا کٹر شوکت السلا م ،سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی محمد یو نس خیا لی ،سیکرٹر ی ما لیا ت محمد منشاء وقا ر ،مر کز ی سیکرٹر ی اطلاعا ت ملک شو کت اعوان نے شر کت کی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق نے حا جی محمد قیو م بوٹا آف موڑھا پلنگ سنگڑ ھ کی اہلیہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فا تحہ خوانی کی اور ورثا ء کیسا تھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا اس موقع پر انکے ہمرا ہ چیئر مین را جہ محمد اختر ،کیپٹن را جہ عنا ئت ،کو نسلر دلاور خا ن ،را جہ موسیٰ خا ن ،را جہ جا وید ،را جہ مناور حسین ،صوبیدار (ر) رضا بھی مو جودتھے۔۔