بھمبر کی خبر یں 22/1/2014

بھمبر کے نواحی گائوں پنڈی جہونجہ دیرینہ دشمنی کے باعث پر محنت کش خانہ بدوش کو مخالفین نے ڈنڈوں اور گلہاڑیوں کے وار کے قتل کر دیا
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گائوں پنڈی جہو نجہ دیر ینہ دشمنی کے باعث پر محنت کش خا نہ بدو ش کو مخالفین نے ڈنڈوں اور گلہاڑیوں کے وار کے قتل کر دیا نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے تھا نہ بھمبر نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق پنڈی جہونجہ میں محنت مزدوری کی غرض سے ضلع سیالکو ٹ سے آئے ہو ئے ولی عرف ولیا ولد چراغ دین کو دیرینہ دشمنی کی بنیاد مخالفین نے الصبج ڈنڈوں کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا ملزمان جا ئے واردا ت سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے تھا۔

نہ پو لیس بھمبر کو واقع کی اطلاع ملتے ہی پو لیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضہ میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں مقتول کی لاش کا پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا جبکہ تھا نہ پولیس بھمبر نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔