بھمبر کی خبریں کی خبریں 11/10/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایم کیو ایم کو خیر با د کہہ کر آئند ہ کا سیاسی سفر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہد انو ر کی صوابید پر چھو ڑ دیا راجہ شاہد انو ر جس طر ح بھمبر شہر کو سنوا ر نے کیلئے اپنی کاوششیں کر رہے ہیںما ضی میں اس کی مثال نہیں ملتی را جہ شا ہد انو ر کی تعمیر و ترقی کیلئے کی جا نے وا لی کا وشو ں سے متا ثر ہو کر اپنا سیا سی مستقبل را جہ شا ہدانو ر خا ن کیسا تھ منسلک کر رہا ہو ںا ن خیا لا ت کا اظہا ر ایم کیو ایم آزاد کشمیر کے با نی کا رکن ورا ہنما الحا ج چو ہدری محمد صا دق نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ایڈ منسٹر یٹڑ بلد یہ بھمبر را جہ شا ہد انو ر خا ن نے تعمیر وترقی کیلئے شا ندار خد ما ت انجا م دی ہیں اور یہ ثابت کیا ہے کہ اگر کا م کر نے کا جذ بہ کا ر فرما ہو تو وسا ئل کی کمی آڑ ے نہیں آتی جس مختصر عر صے میں را جہ شا ہد نے بھمبر کی مختلف وارڈ میں گلیو ں اور سڑ کو ں کی پختگی کے کا م انجا م دئیے ہیں ما ضی میں کسی بھی چیئر مین بلد یہ ایڈ منسٹر یٹربلد یہ کو یہ اعزاز نہیں ہوا حا صل نہیں ہوا را جہ شا ہدانو ر خا ن نے بلا تحصیص سیا سی وابستگی ذات بر ادر ی شہر بھر کے مختلف علاقو ں میں تعمیر وترقی کے کا م کئے ہیں اور تما م شہر یو ں کو عزت نفس کیسا تھ ڈیل کیا ہے را جہ شا ہد انو ر خا ن نے اسی کر دا ر اور خوش اخلاقی سے متا ثر ہو کر آئند ہ سیاسی سفر را جہ شا ہدانو ر خا ن کی قیا دت میں کر نے کا فیصلہ کیا ہے آئند ہ الیکشن میں راجہ شاہد خا ن کی جس امیدوار کی حما یت کر یں گے اسکی کا میا بی کے لیے بھر پور کو ششیں کی جائینگی اس موقع پر انہو ں نے سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوار الحق اور ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین کا شکر یہ ادا کیا جنہو ں نے را جہ شا ہد انور خا ن جیسے متحرک اور فعا ل مخلص را ہنما کو بلد یہ کو بلد یہ کا ایڈ منسٹر یٹر بنوایا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)(ر) ہیڈ کلر ک بلدیہ را جہ محمد صد یق خا ن ،تحصیلدار راجہ اقبال انقلابی کی وا لد ہ محتر مہ کی رسم چہلم گزشتہ روز انتہا ئی عقید ت و احتر ام سے منا ئی گئی اس موقع پر مر حو مہ کی رو ح کو ایصا ل ثواب کے لئے قرآن خوا نی اور فا تحہ خوا نی کی گئی رسم چہلم کی تقر یب میں امیدوا ر اسمبلی را جہ امتیا ز احمد خا ن ،سابق مر کز ی چیئر مین زکو ة کو نسل را جہ محمد یعقو ب ایڈووکیٹ ،سا بق امیدوار اسمبلی را جہ شا ہد اقبا ل ایڈووکیٹ ،سا بق وائس چیئر مین بار کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ۔ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،صدرمسلم کا نفر نس سٹی بھمبر ٹھیکیدا ر طا رق محمود بٹ ،تحصیلدا ر بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،ایڈ منسٹر یٹر سما ہنی را جہ ظفر اقبا ل ،سابق چیئر میں بلد یہ ،چو ہدری عبدا لقیو م ،سا بق صدر پی آر او را جہ فہیم اختر ، سا بق پی آر او را جہ فضل الر حمن پو ٹھی ،پرا جیکٹ منیجر عا مر زیب ،منیجر یو بی ایل را جہ محمد یو نس، صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سینئر نا ئب صدر طا رق محمود ثاقب ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،شیرا زپرو یز مشتاق ،جا وید اقبال بر سا لو ں ،چوہدری جمیل شفیع ،چو ہدر ی جمیل احمد،صدر میلاد کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م ،تا جر را ہنما چو ہدر ی سعید ولی ،را جہ فہیم گل ،را جہ محمد اقبا ل سیر لہ ،پرو فیسر طا رق خا ن ،پر نسپل خان محمد خا ن کا لج را جہ محمد حسین ،را جہ عبدا لر حمن گڈو ،چو ہدر ی تصدق حسین ،چو ہدری اسفند یا ر طا رق ،قا ری دلد ار غو ث سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وطن کی مٹی پر بھمبر کے اور سپو ت قر بان ہو گئے چو ہدر ی محمد صد یق کا بیٹا پٹو اری ند یم کا چھو ٹا بھا ئی پا ک آرمی کا نا ئیک محمد وسیم فا روڈ کہو ٹہ کے لا ئن آف کنٹرو ل اپنے فرا ئض کی انجا م دہی کے دورا ن شہا دت جیسے عظیم رتبہ پر فا ئز ہو گیا شہید کا جسد خا کی جب بھمبر پہنچا یا گیا تو اس وقت رقت آمیر منا ظر تھے فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گو نج رہی تھی شہید کو نما زجنا زہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن ستھہ میں پو رے فوجی اعزازات کیسا تھ سپرد خا ک کر دیا گیا نما زجنا ہ میں عسکر ی ،سیا سی وسماجی شخصیا ت،سر کا ر ی ملا زمین ،محکمہ ما ل ،صحا فیو ں ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرا ن ،سو ل سوسا ئٹی ،عو ام علاقہ اور عز یز اقار ب کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹ کٹ رپورٹر) قتل یا خو دکشی تھا نہ سٹی بھمبر کی حدودرو پیر ی میں چا ر بچو ں کی ما ں پر سرار طو ر پر آگ لگنے سے جا ں بحق ہما ری بیٹی کو سسرا ل وا لو ں نے قتل کیا ہے والد ین کا الزام تھا نہ پو لیس بھمبر نے متو فیہ کے خا وند کو گر فتا ر کر لیا جبکہ دیور موقع سے فرار نعش کو قبضہ میں لیکر پو سٹ مارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دیا گیا تھا نہ پو لیس بھمبر نے مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی زرئع کے مطا بق تھا نہ سٹی بھمبر کے گا ئو ں دھنڈر خو رد کے رہا ئشی محمد اشر ف کی بیٹی غزا لہ بی بی کی شادی روپیر ی کے رہائشی محمد شکیل سے ہو ئی تھی جس کے بطن سے چا ر بچے بھی پیدا ہو ئے زرائع کے مطا بق میا ں بیو ی میں اکثر جھگڑارہتا تھا گز شتہ روز متوفیہ کے وا لد ین کو اطلا ع ملی کہ انکی بیٹی نے خو د سوزی کر لی ہے جس پر ورثاء نے فوری طو ر پر تھا نہ سٹی بھمبر میں اطلاع دی واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم نفر ی کے ہمرا ہ موقعہ پر پہنچ گئے اور نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ ما رٹم کے لئے ہسپتا ل میں پہنچا یا متو فیہ کے وا لد محمد اشر ف نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ میر ی بیٹی کو اس کے خا وند محمد شکیل ،دیور محمد خلیل نے گھر وا لو ں سے ملکر قتل کر کے نعش کو جلا دیا اور خو د سوزی کا ڈرا مہ رچا یا گیا انہو ںنے پو لیس کے اعلیٰ حکا م سے اپیل کی ہے کہ میر ی بیٹی کے قاتلو ں کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئے تھا نہ پو لیس بھمبر نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے متوفیہ کے خا وند محمد شکیل وا لد محمد رفیق کو گر فتا ر کر لیا ہے جبکہ متوفیہ کا دیو ر محمد خلیل ولد محمد رفیق موقع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر را جہ ند یم عا رف نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ واقعہ کا مختلف پہلو ئو ں سے جا ئز ہ لے رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Raja Iqbal Mother Fatikha Khwani

Raja Iqbal Mother Fatikha Khwani