بھمبر کی خبریں 08/03/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹرانعام الحق چوہدری نے بھمبر سے قانون ساز اسمبلی کا الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے حلقہ ایل اے7بھمبر سے قا نو ن ساز اسمبلی کا الیکشن لڑ نے کا اعلان کر دیا اس با ت کا اعلا ن انہو ں نے گز شتہ رو زز میندا رہ ہا وس بھمبر میں حلقہ ایل اے 7 بھمبر کے معززین کے الیکشن کے حوا لے سے منعقد ہ مشا ورتی اجلا س سے کیا مشا رتی اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈا کٹر انعا م الحق نے کہا کہ قانو ن سا ز اسمبلی میں آمد ہ الیکشن میں پو ری تیا ری کے سا تھ حصہ لو ں گا گز شتہ 10سا لو ں سے حلقہ بھمبر کے عو ام کے سا تھ مسلسل زیا دتی ہو رہی ہے عو امی نما ئند ے انکے حقوق کا تحفظ کر نے اور انکے مسا ئل حل کر نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکے ہیںانہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کو چا ہنے وا لے ہیں ہمارا جینا مرنا چو ہدر ی صحبت علی خا ند ا ن کے ساتھ ہے خا ند ان کے افرا د جتنے متحد اور منظم ہو نگے اور با ہمی مشا ورت سے الیکشن لڑ یں گے کا میا بی انکا مقدر ہو گی مشاورتی اجلا س سے چو ہدر ی افضل پنڈ ی جہونجہ ،ما سٹر منظو ر حسین،چو ہدر ی عبدا لغنی ،چو ہدر ی محمد اکر م مقد م سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا جبکہ مشاروتی اجلا س کی صدا رت سیکر ٹر ی چو ہدر ی محمد اعظم نے کی مشاورتی اجلا س میں حلقہ بھمبر سے نما ئندو ں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضمنی الیکشن میں بیر سٹر سلطا ن کو شکست دینے کا خو اب دیکھنے وا لے احمقو ں کی جنت میں رہتے ہیںمیر پو ر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے چا ہنے وا لو ں کاقلعہ ہے میر پو ر کے غیرت مند عوام اپنے محبو ب قا ئد کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کر کے نئی تا ریخ رقم کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر بر طا نیہ میں مقیم اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدر ی محمد یونس آف برو ٹی نے کیا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری انٹر نیشنل سطح پر کشمیر یو ن کی پہنچا ن ہیں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کی کاوشو ں سے مسئلہ کشمیر دنیا کا فلش پو ائنٹ بنا ہو ا ہے بر طا نیہ ،یو رپی مما لک سمیت بین الاقوا می دنیا میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے حقیقی معنو ں میںنما ئند گی اور تر جما نی کی ہے 26اکتو بر کو برطا نیہ میں کا میا ب ملین کر کے جہا ں تحر یک آزاد ی کشمیر کو نئی جہیت بخشی ہے وہا ں ایک تا ریخ بھی رقم کی ہے تحر یک آزاد ی کشمیر کی تا ریخ میں ملین ما ر چ کو سنہر ی حرو ف میں لکھا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ میر پو رکے غیو ر اور غیرت مند عوام کشمیر یو ں کے حقیقی قائد اور لیڈر کو ہی کا میا ب کروا ئیں گے 29ما ر چ کا سو ر ج بیر سٹر سلطا ن محمو د چو ہدری کے چا ہنے وا لو ں اور تحر یک آزادی کشمیر کو کا میا ب کرو انے وا لو ں کی نو ید لیکر طلو ع ہو گا بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا میا بی در اصل تحر یک آزادی کشمیر کی کا میا بی ہوگی انکے کا میا ب ہو نے سے تحر یک آزادی کشمیر کو تقو یب ملے گی انہوں نے کہا کہ مخا لفین جتنا مر ضی زور لگا لیں ریا ستی اور وفا قی وسا ئل کا جتنا مر ضی استعما ل کر یںانشا اللہ کا میا بی بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی ہی ہو گی مخا لفین کو عبر تنا ک شکست دے کر میر پو ر کے با غیرت لو گ ایک نئی تا ریخ رقم کر یں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) کو ئی قوم اس وقت تک تر قی نہیں کر سکتی جب تک عو رتیں بھی مر دو ں کے شا نہ بشا نہ ملکی تر قی کے لئے کا م نہ کر یںنئی نسل کے بہتر مستقبل کے لئے خو اتین کو ہنر مند اور تعلیم یا فتہ بنا کر قومی تر قی کے دھا رے میں شا مل کیا جا ئے ان خیا لا ت اظہا رسو نت ویلفیئر آرگنا ئز یشن بھمبر کی چیئر پر سن محتر مہ شازیہ پرو ین نے خوا تین کے عا لمی دن کے موقع پر انسٹیٹیو یٹ آف سپیشل ایجو کیشن میں منعقدہ تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ اسلا م عو رت کو وارثت میںحصہ دے کر ما ں ،بہن ،بیو ی اور بیٹی کے رشتے کو تقدس بخش کر دیگر مذا ہب سے نما یا ںعز ت اور مقا م دیا ہما رے معاشر ے میں پڑ ھی لکھی اور ہنر مند خو اتین نما یا ں خد ما ت سر انجا م دے رہی ہیںحکومت قومی تر قی کے دھا رے میں ہنر مند بنا کر خو اتین کو شا مل کر ے انہو ں نے کہا کہ آج کے اس دو ر میں عورت مظلو م ہے اسے تیز اب گر دی کے ساتھ سا تھ ونی اور سوارا جیسے نا قا بل تلا فی مظا لم کا سا منا ہے انہو ں نے کہاکہ مقبو ضہ کشمیر میں بھی خوا تین بھا رتی فو ج کے مظا لم کا شکا ر ہیں بھا رتی فو ج تحر یک آزادی کشمیر کو دبا نے کی آڑ میں خو اتین کا اغو اء ،زیا دتی ،جسما نی تشدد سمیت دیگر مظا لم ڈھا رہی ہے جس کا عا لمی انسا نی حقوق کے ادارو ں سما جی تنظیمو ں اور اقوام متحد ہ کو اس کو نو ٹس لینا چا ہئے اور خوا تین کو انکے حقوق اور تحفظ دینے کے لئے کر دار ادا کر یں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر عمر ریا ض سا گر آج اپنے عہد ے کا چا ر ج سنبھا لیں گے مو صوف کو pyoکے کا رکنو ں کے جلو س کے ہمرا ہ بلد یہ دفتر لا یا جا ئیگا تفصیلا ت کے مطابق بلد یہ بھمبر میںنئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر عمر ریا ض سا گر آج اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا لیں گے مو صوف کو PYOکے کا رکن جلوس کے ہمرا ہ بلد یہ دفتر لا یں گے جہا ں وہ اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا لیں اور کا رکنو ں سے خطا ب کر یں گے PYOکے کا رکن ز میندا رہ ہا وس سے جلو س لیکر بلد یہ دفتر تک جا ئیں گے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت چوہدری شبیر احمد طاہر نے کہا ہے کہ پھل دار پودا جات کے فروغ کیلئے فوڈ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت زمیندار طبقہ کو بھی قومی دھارے میں بھرپور انداز میں شریک کرتے ہوئے پھلوں کی پیداوار کی صلاحیت بڑھائی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے موسم بہار کے موقع پر پھل دار پودا جات کی تقسیم کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ زراعت نے اعلیٰ اقسام کے پھل دار پودا جات ارزاں نرخوں پر فراہم کرنے کے علاوہ ضلع بھمبر میں مختلف مقامات پر پہلی بار 5سالہ فوڈ ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعہ چار کنال اراضی پرمشتمل 75باغات جن میں 38سماہنی اور 37برنالہ کے مقامات پر پھل دار باغات کا آغاز کیا گیاہے جس میں محکمہ زراعت کا فنی عملہ معاونت کرتے ہوئے پھل دار پودا جات کی پیداواری صلاحیت کو جدید سائنسی طریقوں سے کاشتکاروں کو متعارف کرائے گا۔ تاکہ مقامی سطح پر ایس نرسیوں میں مزید پیوندکاری کرتے ہوئے پھل دار پوداجات کی ضرورت پوری کرنے میں مدد ملے۔ انہوں نے کہا کہ آم کی متعدد اعلیٰ اقسام انار، زیتون ، انجیر، آلو بخارا ، خوبانی، آڑو، کینو ، مالٹا ، بیری ، مٹھا ،امرود، فروٹر ، کیلا و دیگر اقسام کے پھل دار پودا جات تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ کیونکہ ضلع بھمبر کے اندر بعض مقامات پر موسمی آب و ہوا ایسے پھلوں کی افزائش کے لیے حوصلہ افزا ہے اس لیے لوگوں کو اس جانب راغب کرتے ہوئے ترغیب دی جا رہی ہے جس سے مستقبل میں مقامی سطح پر ہی پھلوں کی مانگ کو پورا کرنے میں مدد مل سکے گی۔ اس موقع پر معاون زراعت آفیسر چوہدری محمد اصغر نے بتایا کہ موسم بہار کی شجر کاری مہم کے سلسلے میں پھل دار پودا جات کی اقسام ، مسمی کی 1012 ، آم کے 732، کینو کے 319،فروٹر 184، چائنہ لیموں752، امرود 87، میٹھا 177، زیتون 110، خوبانی181، آڑو164، آلو بخارا92، انجیر165، انار265، بیری203، کے علاوہ دیگر اقسام کے پھل دار پودا جات تقسیم کئے گئے ہیں ۔ اسی طرح آموں کی اعلیٰ اقسام کی مختلف ورائٹی کو بھی متعارف کرانے کے لیے پودا جات تقسیم کئے گئے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حالیہ بارشوں کے سلسلے سے ایک بار پھر سردی میں اضافہ ہو گیا ہے وقفے وقفے سے جاری بارشوں کے سلسلے سے خشک ندی نالے پانی سے بھر گئے ہیں بعض مقامات پر لوگوں کو آنے جانے میں دشوری کا سامنا ہے دوسری جانب گندم کی فصل اور موسم بہار کی شجرکاری کے لیے جہاں مفید ثابت ہورہی ہیں وہان فضا میں گرد وغبار کے بیٹھ جانے سے کھانسی ،نزلہ ، زکام اور سانس کی بیماریوں میں کمی میںمدد ملے گی ایک بار پھر لوگوں نے گرم کپڑے اوڑھ لیے ہیں پکوڑوں، سموسوں، مچھلی اور خشک میوہ جات کی مانگ میں پھر اضافہ ہو گیا ہے بارش سے گرد آلود درخت ، پہاڑ اور دیگر مقامات دھل جانے سے نکھر گئے ہیں اور موسم بہار کا سماء باند رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی صدر سکو لز آفیسرا ن چو ہدر ی محمدخو رشید ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدر ی کی وا لد ہ محتر مہ گز شتہ روز رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئی مر حو مہ کو نما زجنا زہ کے بعدان کے آبا ئی قبر ستا ن دھر یا میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میںسیا سی ،سما جی ،مذ ہبی ، تعلیمی سر کا ری ملا زمین ،صحا فیو ں ،وکلا ء ،عو ام علاقہ عز یز اقا رب نے کثیر تعد اد میں شر کت کی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News