بھمبر کی خبریں 12-06-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جو قومیں اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں وہی کامیاب ہوتی ہیں جس ملک کے گراونڈ آباد ہوں اس کے ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہیں ایک اچھا سپورٹس مین زندگی کے ہر میدان میں کامیاب رہتا ہے ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی بھمبر چوہدر ی غلا م اکبر نے پہلے چو ہدر ی عبدا لغفور بو کن مر حو م میمو ریل بیڈ منٹن کے فا ئنل میں بطو ر مہما ن خصو صی اپنے خطا ب میں کیا تقر یب سے ساوتھ افر یقہ کی سما جی شخصیت چو ہدری حق نواز گو ڑھا للیاں اور چو ہدر ی عبدا لشکو ر بو کن نے بھی خطا ب کیا فا ئنل تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے چو ہدری حق نواز نے کہا کہ چو ہدر ی عبدا لغفور بو کن مر حو م انتہا ئی در د دل رکھنے وا لے مخلص اور شفیق ساتھی تھے ان کی بے وقت مو ت سے ہم ایک اچھے انسا ن سے محروم ہو گئے انہو ں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے بز دل آدمی میدان میں نہیں آسکتا ونر اور رنر ٹیمو ں نے بہت اچھے کھیل کا مظا ہر ہ کیا جس پر دونو ں ٹیمو ں کو مبا ر ک با د پیش کر تا ہو ں ٹو رنا منٹ میں ضلع میر پو ر ضلع بھمبر اور گجرا ت کی 48ٹیمو ں نے حصہ لیا قائنل میچ بھمبر بیڈ منٹن کلب اور بڑ ھنگ بیڈ منٹن کلب کے در میا ن کھیلا گیا جو کہ بھمبر بیڈ منٹن کلب کے حسنین اعظم ،عا طف مجید جبکہ بڑ ھنگ بنڈ منٹن کلب کے طیب اور عثما ن کے در میا ن کھیلا گیا آخر میں مہما نا ن خصو صی نے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے ۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر پو ر ڈو یژ ن میں احتساب بیو رو کا دفتر نہ ہو نے سے عو ام کو شدید مشکلا ت کا سامنا مظفر آبادکے چکر و ں کے خو ف سے لو گو ں نے احتسا ب بیو رو میں شکا یات کر نا چھو ڑ دی احتساب بیورو میںشکا یت کر نے والو ں کو ہز ارو ں رو پے اخراجا ت اور سفر ی مشکلا ت کا سا منا میر پو ر ڈو یژ ن کے عو ا م نے میر پو ر میں احتسا ب بیورو کا دفتر قائم کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق احتسا ب بیو رو آزاد کشمیر کا میر پو ر ڈویژ ن میں دفتر یا شکا یا ت سیل نہ ہو نے کی وجہ سے میر پو ر ڈو یژ ن کے عو ام کو انصا ف اور احتسا ب کے حصول میں شدید مشکلا ت کا سا منا احتساب بیو رو کا دفتر مظفر آباد میں ہو نے کی وجہ سے لو گو ں کو شکا یا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے شا کی کو شکا یت در ج کرو انے کے لئے ہز ارو ں خرچ کر نے اور کئی دن کی سفر ی مشکلا ت کا سامنا کر کے مظفر آباد میں جا کر شکا یت در ج کروانی پڑ تی ہے جبکہ کیس کی سما عت کے دو را ن کئی تا ریخو ں پر جا نا پڑ تا ہے جو کئی ما ہ اور سالو ں تک چلتی رہتی ہیں جن کے آنے جا نے پر شا کی کو ہزا رو ں رو پے اخرا جا ت کر نا ہو تے ہیں اور شدید سفر ی مشکلات بھی بر دا شت کر نا پڑ تی ہیں اخرا جا ت اور سفر ی مشکلا ت کی وجہ سے میر پو ر ڈو یژ ن کے عو ام نے احتساب بیو رو میں شکا یا ت در ج کروانا چھوڑ دی پہلے سے در ج شدید شکا یا ت کے شا کیا ن نے بھی مظفر آباد کے خو ف سے کیس کی پیرو ی چھو ڑنا شروع کر دی ہے یو ں احتساب بیو رو کا ادا رہ صرف مظفر آباد کے لوگوں کی سہو لت کے لئے رہ گیا ہے میر پو ر ڈو یژ ن کے عو ام نے حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ میر پور ڈو یژن میں احتسا ب بیورو کا دفتر قائم کیا جا ئے اور لو گو ں کو احتسا ب بیورو سے مستفید ہو نے کا موقع فراہم کیا جا ئے

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر تحصیل سما ہنی کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی ظفر اقبال کڈ یا لو ی نے کہا کہ سینئر وزیر حکومت چو ہدر ی محمد یٰسین نہ صرف چڑ ھو ئی بلکہ آزاد کشمیر کی تعمیروترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے ہیرو ہیں چڑ ھو ئی کے اندر کروڑوں کی ڈو یلپمنٹ سکو لو ں کالجوں اور سڑ کو ں کا جا ل بچھانا اور نو جو انو ں کو رو زگا ر فرا ہم کر نا چو ہدر ی محمد یٰسین کا عظیم کا ر نا مہ ہے مخا لفین کے پاس عو ام کی فلا ح وبہبود اور علاقے کی تعمیر وترقی کا کو ئی پرو گرا م مخا لفین تعمیر وترقی کو ہضم نہیں کر پا رہے اور علا قے کی تعمیروترقی اور لو گو ں کی فلا ح وبہبود کے جا ری منصو بو ں کو پا یہ تکمیل تک پہنچنے سے رو کنے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آتے ہیں چڑھو ئی کے اندر قتل وغا رت ،غنڈ ہ گر دی ،نفر ت او ر تعصب کو فروغ دے کر چو ہدر ی یا سین کا راستہ را کنا چا ہتے ہیں علا قے کی تعمیر وترقی اور عو امی فلا ح وبہبود میں روکا وٹیں ڈالنے وا لے عوام اور علا قے کے دشمن ہیں انہو ں نے کہا کہ انسپکٹر را جہ جمیل آزاد کشمیر پو لیس کے ما تھے کا جھو مر تھے انکاقتل انتہا ئی افسو نا ک اور شر منا ک ہے حکومت را جہ جمیل کے قا تلو ں کو فی الفور گر فتا ر کر کے قرا ر واقعی سزا دے انہو ں نے کہا کہ چڑ ھو ئی کے عو ام بھی نفر ت اور تعصب کی سیاست کر نے والے کو مسترد کر دیں اور علا قے کی تعمیر وترقی نو جو انو ں کو رو زگا ر کی فرا ہمی اور عوامی فلا ح وبہبو د کے لئے چو ہدر ی یا سین کے ہاتھ مضبو ط کر یں ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبراور آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس ضلع بھمبر کا مشتر کہ اجلاس صدر کشمیر پریس کلب را جہ نعیم گل اور صدر یو نین آف جر نلسٹس ڈا کٹر شا کر منعقد ہو ااجلاس میں جمیل درا نی انفا رمیشن آفس کی والد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کیا گیا اور مر حومہ کے ایصال ثو ا ب کے لئے فا تحہ خوا نی اور لو احقین سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا گیا اجلاس میں جنر ل سیکر ٹر ی یو نین آف جر نلسٹس انصر محمود آ ہی ،سینئر نا ئب صدر امجد عزیز کا شر،مرزا اسلم جرال ،مرزا شبیر جرا ل ، نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م،ملک شو کت حسین ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز، چو ہدر ی سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انجینئر مرزا عزیز الر حمن آف سعودی عر ب نے چو ہدر ی طا رق فا روق کی و الد ہ محتر مہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا اور لو احقین کے ساتھ اظہا ر ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے