بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی راہنما و ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر عمر ریاض ساگر نے کہا کہ بھٹو ازم ایک سوچ، فلسفے اور نظریے کا نام ہے شہید بھٹو کی شہادت کا مقصد پاکستان کی تعمیر و ترقی اور دفاع پر کوئی سمجھوتا نہ کرنا تھا آزاد حکومت بھٹو کے نقش قدم پر چل کر بہتر سے بہتر کام کرنے کی کوشش کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بھٹو شہید کا نظریہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے پاس امانت ہے کارکنان اس امانت کو پاکستان کی سلامتی ، عوامی فلاح و بہبود کیلئے پوری ایمانداری کے ساتھ پورے جذبے اور خلوص کیساتھ آگے لیکر چل رہے ہیں بھٹو شہید نہ صرف ایشیا بلکہ پوری دنیا کے عظیم لیڈر تھے جنہوں نے غریبوں، محنت کشوں، کسانوں اور متوسط طبقے کے لوگوں کو جینے کا شعور پیدا کیا عوامی حقوق کی جنگ لڑی پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے کیساتھ ساتھ اسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام دیا اور 1973 کا آئین دیا اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی غریب عوام کیلئے روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ دیا پاکستان کو حقیقی معنوں میں ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی عہدیدار ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے عمائدین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر سماہنی حلقہ کے مسائل حل کرئے آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی کے پیش نظر الیکشن ہو گا ابھی تک کوئی بھی سماہنی کا دیرینہ مسئلہ حل نہیں ہو سکا نہ ہی کبھی پیپلز پارٹی کے لوگوں کو اعتماد میں لیا گیا یہ پارٹی صدر اور وزیراعظم کی ذمہ داری تھی جبکہ الیکشن کو صرف ایک سال رہ گیا ہے بھمبر سے پیر گلی تک سڑک ابھی تک خراب ہے بنڈالہ موڑ سے چوکی تک سڑک کی حالت دیکھ کر سیاست پر ترس آ جاتا ہے موزوں جگہ پر تحصیل دفاتر نہیں بنائے گئے اڈے میں کام چل رہا ہے ڈگری کالج سماہنی کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت تھی یہ اتنا پرانا کالج جہاں ابھی تک سائنس کی ڈگری کلاسز کا اجراء نہیں ہو سکا حکومت فوری طور پر سماہنی کی سڑکوں کو ٹھیک کرے ڈگری کالج بوائز کو پوسٹ گریجویٹ کالج کا درجہ دیا جائے بی کام و سائنس کی کلاسز کا اجراء کیا جائے سماہنی سول تحصیل ہسپتال کی حالت بہت خراب ہے صرف مال کھانے کیلئے بلڈنگز بنا دی جاتی ہیں مگر بلڈنگز کے اندر نہ ڈاکٹر اور نہ علاج ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ سماہنی غیور لوگوں کا حلقہ ہے بارڈر لائن کے متاثرین کو زمینوں کے معاوضے دینے کی ضرورت ہے یونین کونسل بنڈالہ کے پانچ گائوں مکمل غیر آباد ہو چکے ہیں ان لوگوں کی مالی مدد کی ضرورت ہے اور ان کو بھمبر سے رہائشی پلاٹ دینے کی ضرورت ہے سماہنی کے لوگوں نے بارڈ لائن پر رہ کر لا تعداد قربانیاں دیں اور تحریک آزاد ی کشمیر میں بھر پور کردار ادا کیا 1947 سے لیکر آج تک بنڈالہ کے لوگ قربانیاں دے رہے ہیں سانحہ سیری اور سانحہ پیانہ کے شہداء پر حکومت یادگاریں قائم کرے انہوں نے مطالبہ کیا کہ گرلز ہائی سکول ڈھل، بوائز ہائی سکول بنڈالہ کو حکومت انٹر کالج کا درجہ دے بنڈالہ بوائز سکول 1947 سے قبل کا سکول ہے جو حکومتی اقدامات کا منتظر ہے انہوں نے کہا کہ بوائز مڈل سکول ڈھل کو بھی ہائی سکول سائنس کا درجہ دیا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرویز بٹ نے کہا کہ کشمیر ی کسی ایسے معا ہد ے اورفیصلے کو تسلیم نہیں کر ینگے جس میں وہ بحیثیت فر یق اول کے شا مل نہ ہو ں کنٹرو ل لا ئن کو مستقل کر کے مسئلہ کشمیر کو ادھر ہم ادھر تم کے تصور میں حل کر نے کی کوششوں کوتسلیم نہیں کر ینگے ریا ست جمو ں وکشمیر ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستا ن ،مقبو ضہ کشمیر اور اقصا ئے چین پر مشتمل ایک سیا سی وحد ت اوراقتدار اعلیٰ کو بحا ل کر نا چاہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کشمیرفر یڈ م مو ومنٹ کی مر کز ی مشاورتی کو نسل کے اجلاس منعقد ہ بھمبر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اجلا س سے مر کزی رہنما چو ہدر ی ظفر اقبا ل دھمیا ل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نا مسا عد حا لا ت کے با وجود کا رکنا ن مو و منٹ جس انداز سے اپنی جدو جہد جا ری رکھے ہو ئے ہیں وہ لا ئق تحسین ہے ہما را پختہ ایما ن ہے کہ ریا ست جمو ں وکشمیر کی آزادی اور بنیا دی انسا نی حقوق کی بحا لی کے لئے جدو جہد کر نا ایک مقد س نصب العین ہے اور اس کے لئے جدو جہد کر نا عظیم لو گو ں کو شیو ہ ہے اجلاس سے مو ومنٹ کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر میں مو ومنٹ کی تنظیم سازی کا عمل جا ری ہے اور بر طا نیہ ویو رپ اور سعودی عر ب میں تنظیم سازی کا عمل مکمل ہو چکا ہے جبکہ متحد ہ عر ب اما ر ات میں تنظیم ساز ی کا عمل مکمل کرا نے کے لئے مر کز ی رہنما سر دار گلفراز احمد طا ہر کو نا مز د کیا گیا جلد ہی تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا جا ئیگا اجلا س سے مر کز ی سیکر ٹر ی اطلاعا ت چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شاکر ،محمود الحسن منشا ایڈووکیٹ ،عبدالر شید مجددی سمیت متعدد را ہنما ئوں نے خطا ب کیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصاف کا آزاد کشمیر میں صدر اور چیف آرگنا ئزر کے علاوہ کو ئی عہد ید ار نہ ہے اگر کو ئی خو د کو عہد یدا ر یا ممبر مجلس عاملہ ظاہر کر تاہے تو وہ خود سا ختہ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر تحر یک انصا ف آزاد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے چو ہدر ی غلا م حسین آف دھر یا کی طر ف سے دئیے گئے استقبا لیہ کے موقع پر صحا فیو ں کے سوالو ں کا جو اب دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے چیئر مین عمرا ن خا ن اور سیکر ٹر ی جنر ل جہا نگیر تر ین نے آزا دکشمیر میں تحر یک انصا ف کا مجھے صدر جبکہ چو ہدر ی ظفرانو ر کو چیف آرگنا ئز ر مقرر کیا ہے اس کے علاوہ اور کو ئی عہد یدار نہ ہے اگر کو ئی شخص تحریک انصا ف کا عہدیدا ر یا ممبر مجلس عا ملہ کہتا ہے تو وہ خو د سا ختہ ہی ہے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے دو عہد وں کے علا وہ کو ئی عہدیدارنہ ہے تو بھمبر میں عہد یدا ر اور ممبر مجلس عا ملہ کیسے ہو سکتا ہے ایک سو ال کے جو اب میں انہو ں نے کہا کہ جلد آزاد کشمیر بھر اور مہا جر ین کے حلقو ںمیں جلد تنظیم سازی کا عمل شروع کیا جا ئیگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے معروف سیا سی وسما جی شخصیا ت الحاج چو ہدر ی محمد یو سف اور چو ہدر ی محمد حنیف آف پیر کا نجی رنڈ یا م نے پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر لی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی معروف سیا سی وسما جی شخصیا ت الحا ج چو ہدر ی محمد یو سف سر پر ست اعلیٰ مہا جر نو شہر ہ فا ونڈ یشن اور چو ہدر ی محمد حنیف آف پیر کا نجی رنڈ یا م نے پا کستا ن تحر یک انصاف میں شمو لیت کا اعلان انہو ں نے گز شتہ روز چو ہدر ی غلام حسین آف دھر یا کی طرف سے بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدری کے اعزاز میں دئیے گئے استقبا لیہ کے موقع پر منعقد جلسہ عام میں کیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف کے جلسے میں دھڑ ے بند ی اور گرو پنگ کی سیا ست کر نے وا لو ں کو شر کت کر نے سے رو ک دیا گیا شر کت کے لئے قا ئدین کی منتیں سما جتیں بھی کا م نہ آئی ٹکٹ کے خواہشمند را ہنمائو ں کو ما یو سی ،شر مند گی اور شہر یو ں کی شد ید تنقید کا سا منا تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ بھمبر میں دھڑ ے بند ی اور گروپنگ کی سیا ست کر نے والے تحر یک انصا ف کے را ہنمائوں کو بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے بھمبر میں ہو نیوا لے جلسہ عا م میں شر کت سے رو ک دیا گیا خو د کو تحر یک انصا ج کا بھمبر میں آئند ہ الیکشن میں امیدوا ر اسمبلی کا ٹکٹ ہو لڈر شو کر نیوا لو ں کو اس وقت شدید ما یو سی ،شر مند گی اور شہر یو ںکی تنقید کا سا منا کر نا پڑا جب ان کو تحر یک انصا ف کے جلسہ عام میں شر کت کے لئے قا ئدین اور میز با ن تقر یب کی منت سما جتیں کی لیکن منتیں سما جتیں کسی کا م نہ آئی ذرائع سے یہ بھی معلو م ہو ا ہے کہ ان را ہنما ئوں نے آخر ی لمحہ تک بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کو جلسہ عا م میں شر کت سے روکنے کی بھی کو ششیں کی لیکن تما م کو ششیں اور حر بے نا کا م رہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سٹی بھمبر کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ نے کہا کہ حالات اب تبدیل ہو چکے ہیں بھٹو شہید کا مشن آگے بڑھ رہا ہے بھٹو شہید نے 4 اپریل 1979 کو ملک و قوم کیلئے قربانیاں دے کر یہ ثابت کیا کہ وہ ایک محب وطن قومی و عالمی راہنما تھے عالم اسلام کو رہتی دنیا تک ان پر فخر رہے گا ملک کے مفاد میں بھٹو شہید عالمی سامراجی قوتوں سے ٹکرا گئے اور ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کیا آمر قوتوں نے سازش کر کے بھٹو شہید کو پھانسی کے پھندے پر لٹکایا بھٹو شہید کو ملک و اسلام کیلئے جان قربان کرنے کا ذرہ برابر ڈر و خوف نہ تھا وہ ایک عالم اسلام کے نڈر راہنما تھے سازشی قوتوں نے سازشوں کے جال بچھا کر ان کا جوڈیشل قتل کیا قوم رہتی دنیا تک بھٹو شہید پر فخر کرتی رہے گی اور پوری دنیا میں سر اٹھا کر جیئے گی انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اگر بھٹو شہید ار محترمہ شہید کے فلسفہ اور ویژن کو نہ چھوڑا تو پاکستان کے اندر اور آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پارٹی کا کوئی جماعت مقابلہ کرنے کی سقت نہیں رکھتی بھٹو شہید نے ملکی وقار کیلئے پوری دنیا کے عالمی اداروں میں جنگ لڑی اور سر خرور ہوئے بھٹو شہید نے مسئلہ کشمیر کی خاطر پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی انہوں نے بھارت پر واضح کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم کشمیر کیلئے ایک ہزار سال تک لڑیں گے انہوں نے ہر آدمی کو پاسپورٹ جاری کیا ملک کو ایٹمی طاقت بنایا ملک سے ایک پلاننگ کے تحت غربت کا خاتمہ کر کے روٹی کپڑا اور مکان کا فلسفہ دیا جیو اور جینے دو کی پالیسی بھٹو نے بنائی خارجہ پالیسی کو مضبوط بنایا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے ٹھوس بنیادوں پر بھٹو شہید کی پالیسوں کو جاری رکھا اگر آج بھٹو شہید اور محترمہ شہید زندہ ہوتے تو پاکستان دنیا کا ایک اسلامی فلاحی ترقی یافتہ ملک ہوتا پیپلز پارٹی نے آج بھی ملک کی سب سے بڑی قومی، ملی اور نظریاتی جماعت ہے جس کا سارا کریڈٹ بھٹو شہید ہی کو جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چیف انجینئر بر قیا ت میرپو ر منیر احمد قر یشی کے احکا ما ت کھو ہ کھا تے ایکسین چکسواری اور ایس ڈی او نے چیف انجینئر کے احکا مات کو ہوا میں اڑا دیا تفصیلا ت کے مطا بق گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل ہو ڑاں تحصیل سما ہنی کی بلڈ نگ کے صحن سے گز ر نے وا لی بجلی کی تا ریں جو سطح زمین سے8اور9فٹ کی بلند ی کے گز ر رہی ہیں سکو ل کی طا لبا تکھیل کے دو را ن تا رو ں سے ٹکرا سکتی ہیں گز شتہ سا ل 10اپر یل 2014کو عوام علا قہ نے چیف انجینئر بر قیات میر پو ر منیر احمد قر یشی کو بذریعہ در خواست استدعا کی کہ ایک اضا فی پو ل نصب کرا کر تارو ں کو او نچا کیا جائے تا کہ سکو ل کی طا لبا ت کسی حا دثہ سے بچ سکیں چیف انجینئر نے ایکسین چکسوا ری کو بذ ریعہ در خواست احکاما ت صا در فر ما ئے اور فو ن بھی کیا کہ ایک اضا فی پو ل نصب کیا جا ئے تاکہ کو ئی جا نی نقصا ن نہ ہو عر صہ ایک سا ل گز ر جا نے کے بعد بھی چیف انجینئر کے احکاما ت پر ایکسین اور محکمہ کے دوسر ے ذمہ دا را ن نے عمل در آمد کرو ایا عوام علاقہ نے چیئر مین احتسا ب بیو رو ست در خواست کی ہے کہ محکمہ کے ذمہ دارا ن کو فو ری طو ر پر پا بند کر کے اضا فی پو ل لگو ایا جا ئے تا کہ کو ئی بڑاجا نی حا دثہ رو نما نہ ہو سکے سند ار ،کو ٹلہ گہو ٹاں ،ہو ڑاں ،بہملہ ،ھل کے معززین حا جی عبدا لمجید بٹ ،چو ہدر ی محمد رفیق ،راجہ مطلو ب حسین ،سید معظم شا ہ ،چو ہدر ی اصغر علی نے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ سے کیا کہ ذمہ دا را ن محکمہ بر قیا ت کے آفیسرا ن کو پا بند کیا جا ئے کہ بجلی کا اضا فی پو ل نصب کیا جا ئے تا کہ کو ئی بڑ ا جا نی نقصا ن نہ ہو ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہا ہے کہ کھیل کے مید ان آبا دہو نے سے نو جو انو ں کو صحت مندا نہ سر گر میو ں کے جہا ں مواقع میسر آتے ہیں وہا ں نظم و ضبط کی پابند ی کا در س بھی ملتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے انٹر نیشنل سپو رٹس ڈے کے موقع پر UNOکی طرف سے امن پرو گرا م کو فرو غ دینے کے لئے نو جو انو ں کو کھیلو ں کے زریعے قر یب لاتے ہو ئے با ہمی روابط کو مضبو ط کرنے کے ساتھ سا تھ معاشر تی برا ئیو ں سے دو ر رکھنے کے پرو گرا م کے تحت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م پا ئلٹ سکو ل بھمبر کے گراونڈ میں آزاد کشمیر فٹ با ل ایسو سی ایشن کے تعاو ن سے بھمبر اور میر پو ر کی فٹ با ل ٹیمو ں کے ما بین دو ستا نہ فٹ با ل میچ کے اختتا م پر انعا ما ت تقسیم کئے جا نے پر کھلا ڑیو ں اور شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ٹینشن زدہ ما حو ل میں کھیل کا میدا ن ہی ذہنی تازگی کا مو ثر ذریعہ ہے جس کو فرو غ دیکر نو جو ان نسل کا معا شر ہ کا مفید شہر ی بنا نے میں مدد مل سکتی ہے اس موقع پر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے ڈا ئر یکٹر اسرا ر عبا سی ،آزاد کشمیر فٹ با ل ایسو سی ایشن کے صدر سردا ر افضل ایڈ منسٹر یشن فٹ با ل ایسو سی ایشن میر پو ر بشارت بھٹی ،بھمبر فٹ با ل ایسو سی ایشن کے قا ضی نثا ر ،کشمیرفر یڈ م مو ومنٹ کے چیئر مین چو ہدر ی ظفر اقبا ل دھمیا ل ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرویز بٹ ،نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر خطا ب میں سپو رٹس انٹر نیشنل ڈے منا نے کے اغراض ومقا صد سے آگا ہ کیا تقر یب میں ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر کما ل سبحا نی ،آزاد کشمیر فٹ با ل ایسو سی ایشن کے صدر سر دا ر افضل ،فٹ با ل ایسوسی ایشن میر پو ر کے صدر بشارت بھٹی ،فٹ با ل ایسو سی ایشن بھمبر کے صدر قاضی نثا ر ،سینئرنا ئب صدر کشمیر پر یس کلب طا رق محمود ثاقب ،یو نا ئیڈ فٹ با ل کی ٹیم اور مقبو ل بٹ شہید فٹ با ل کلب کو شیلڈ دی گئیں دوستا نہ میچ دلچسپ مقا بلے کے بعد پلنٹی کا رنر پر یو نا ئیڈ ڈ کلب میر پو ر نے جیت لیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )نمبر دا ر را جہ محمد الیاس آف بنڈا لہ کے صاحبزادے را جہ ذیشان الیاس آف یو کے کی شا دی خا نہ آبادی گز شتہ روز بخیر وخو بی انجام پا ئی دعو ت ولیمہ میں کمشنر میر پو ر ڈویژن را جہ امجد پرو یز علی خا ن ،سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،مسلم لیگ نو ن سما ہنی کے صدر را جہ منیر اللہ خا ن ،را جہ طا رق خا ن دوبئی ،مسلم لیگی را ہنما را جہ غلا م ربا نی ،تحصیلد ار میر پو ر را جہ نا صر اور نگز یب ،ا ئب تحصیلد ار را جہ انصر خا ن ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد ،نا ئب تحصیلد ار (ر) را جہ سر دار علی خا ن ،ضلعی صدر انجمن پٹواریا ں طا رق بیگ ،جنر ل سیکر ٹری را جہ مظہر اقبا ل ،چو ہدری حق نواز آف گڑ ھا للیا ں ،چو ہدر ی خا لد بشیر ،مہر محمد حسین ،قیصر مسعود سمیت دو ست احبا ب ،عزیزاقا رب اور عو ام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر طا نیہ کے تا جر مہر ذوالفقار علی آف نیلسن کے بھا ئی یا سر علی کی شا دی خا نہ آبادی گز شتہ روز بخیرو خو بی انجام پا ئی دعو ت ولیمہ میں وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی،سا بق محتسب اعلیٰ چو ہدر ی محمد رشید ،سا بق وا ئس چیئر مین بار کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ،ضلع قا ضی چوہدر ی محمد احمد ،مشہو ر بر طا نیو ی بز نس مین چو ہدر ی محمد یو نس ،صدر معلم چو ہدری عجا ئب خا ن ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی محمد حنیف آف نیلسن ،خا لد محمود انصا ری ،مرزا عبدالشکور جرا ل ،سمیت دو ست احبا ب ۔عزیزاقا رب اور عو ام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔